Daily Bajaur News

  • Home
  • Daily Bajaur News

Daily Bajaur News please friends like page and share videos
(1)

21/10/2020
14/05/2020

ماموند علاقہ کٹکوٹ میں مٹی کا دودا گرنے سے تین بچی جابحق

🌹🌹🌹
13/04/2020

🌹🌹🌹

25/03/2020

احمد شاہ کے قاتل نے جرم اعتراف کیا

24/03/2020

کیا لاک ڈاون کا یہ طریقہ ٹھیک ہے؟؟؟ 🤔🤔

22/03/2020

عمران خان کا قوم سے اہم خطاب

باجوڑ, کرونا وائرس وباء کے پھیلاؤ روکنے کے لیے عنایت کلے بازار   میں ختم قرآن تقریب کیا گیا    اہل علاقہ   نے بھر پور شر...
22/03/2020

باجوڑ,
کرونا وائرس وباء کے پھیلاؤ روکنے کے لیے عنایت کلے بازار میں ختم قرآن تقریب کیا گیا اہل علاقہ نے بھر پور شرکت کی.
ختم قرآن کی بعد ملک و قوم کی سلامتی کیلئے خصوصی اجتماعی دعائیں کی.

نوٹ: عنایت کلے بازار میں دکانیں کھلنے سے پہلے ہر روز ختم قرآن ہوگا.اختر بادل یونس محمد حسن

21/03/2020

برکینک نیوز دیکے 😁😁😁😁😀

20/03/2020

پولیس سٹیشن میں قیدیوں کے ساتھ اتنا ظلم سب شیر کرے کہ ان کیخلاف ایکشن لے

باجوڑ سے کراچی آنے والی بس میں عبداللہ نامی شخص میں کرونا وائرس کی مشکوک علامات کی موجودگی کی اطلاع ، ڈی سی باجوڑ کے درخ...
18/03/2020

باجوڑ سے کراچی آنے والی بس میں عبداللہ نامی شخص میں کرونا وائرس کی مشکوک علامات کی موجودگی کی اطلاع ، ڈی سی باجوڑ کے درخواست پر مذکورہ شخص کو چارسدہ کے مقام پر کرونا وائرس سکریننگ پر مامور اہلکاروں نے اپنے حفاظتی تحویل میں لے لیا۔ بس میں موجود باجوڑ کے باقی 63 سواریوں کو ہیڈ کواٹر خار کرونا وائرس کے انسولیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیا۔ ڈی سی باجوڑ کے مطابق مذکورہ شخص میں کرونا وائرس کے تصدیق ہوجانے کے بعد ان تمام افراد کا ٹیسٹ لیا جائے گا بصورت دیگر انہیں رخصت کردیا جائے گا۔ ڈی سی باجوڑ عثمان محسود نے باجوڑ کے عوام سے اس وباء سے بچنے اور حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی ہے

مسلمانو آج کا دن مبارک ہو دنیا کی سپر پاور امریکہ ٹوٹے ہوئے چپل والوں کے سامنے بےبس ہوگئی۔یہ ہے جہاد کی فضیلت
01/03/2020

مسلمانو آج کا دن مبارک ہو دنیا کی سپر پاور امریکہ ٹوٹے ہوئے چپل والوں کے سامنے بےبس ہوگئی۔
یہ ہے جہاد کی فضیلت

28/02/2020

عمرزئ ٹیلنٹ
عزیرجان ایک محنتی لڑکاہے ,اس کوسپورٹ کرنے کی ضرورت ہے,اس ہیرےکوتراشنے کی ضرورت ہے .

23/02/2020

Wai da Paaki na paleeta kha wa🤣🤣(Sami Pakistani) 😂😂
Da khanda e marr kam😂😂😂😂11

‏کائنات کو آج افغانستان بارڈر پر اپنے والدین کو دے دیا گیا ڈاکٹروں نے جان لگا کر بڑے سے بڑے ہسپتال میں علاج کیا لیکن لا ...
19/02/2020

‏کائنات کو آج افغانستان بارڈر پر اپنے والدین کو دے دیا گیا ڈاکٹروں نے جان لگا کر بڑے سے بڑے ہسپتال میں علاج کیا لیکن لا علاج مرض ہے جو اب صرف اللہ ہی بچا سکھتا ہے خوشی کی بات یہ ہے کہ اپنے والدین سے آج پورے ایک مہینے بعد مل گئی سب سے دعا کی آپیل ہے کہ اللہ بچی کو صحت دے آمین ⁦‪,.

 #تورخم بارډر پر اگر  #کرتارپور جیسے سہولیات اور  #آسانیاں میسر ہوتی، تو  #کائنات جیسے ہزاروں مسلمان بچے اور بوڑھے علاج ...
19/02/2020

#تورخم بارډر پر اگر #کرتارپور جیسے سہولیات اور #آسانیاں میسر ہوتی، تو #کائنات جیسے ہزاروں مسلمان بچے اور بوڑھے علاج معالجے سے #محروم نہ ہو پاتے۔؟

18/02/2020

الف حان شیرپاؤ فاونڈیشن کے طرف سے تنگی میں یتیم خانہ کی افتتاح کے تقریب کی بعد حصوصی بات چیت کرتے رہے ہیں

17/02/2020

"""کوئٹہ:- دہشتگردی کیخلاف جنگ فیصلہ کن ہے، پاک فوج، سیکورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشتگردوں کو شکست سے دوچار کرینگے ، صوبائی وزیر داخلہ"""
یہ بکواس سنتے ہوے بلوچستان کے عوام کو تقریباً نصف صدی گزر گئ۔ لیکن آج بھی امن کے نام پے ہم کو بیوقوف بنایا جا رہا ہیں چاہے حکومت آج کی ہو یا آج سے تیس سال پہلے کی ہو ۔
جتنی سیکورٹی PSL کو دی گی ہے اس کی اگر ایک چوتھائ پورے کے پورے بلوچستان کو دی جاتی۔ تو۔ آج یہ واقعات پیش نا آتے

ہنگو میں ایک اور 7 سالہ بچی مدیحہ قتل ،اس کی لاش جنگل سے برامد ،جب تک ان درندوں پر سرغام پھانسی کا قانون لاگو نہیں ہوتا ...
16/02/2020

ہنگو میں ایک اور 7 سالہ بچی مدیحہ قتل ،اس کی لاش جنگل سے برامد ،جب تک ان درندوں پر سرغام پھانسی کا قانون لاگو نہیں ہوتا تو یہ سلسلہ اس طرح جاری رہے گا
😭😭

افسوسناک... باجوڑ تحصیل ماموند کے علاقے لغڑئ سے تعلق رکھنے والا یہ خوبرو نوجوان رحیم اللہ ولد وزیر خان ، غلنئ ضلع مہمند ...
15/02/2020

افسوسناک...
باجوڑ تحصیل ماموند کے علاقے لغڑئ سے تعلق رکھنے والا یہ خوبرو نوجوان رحیم اللہ ولد وزیر خان ، غلنئ ضلع مہمند میں موٹر سائیکل حادثے کا شکار جاں بحق جبکہ دوسرا ساتھی شدید زخمی ۔۔ رواں سال باجوڑ میں موٹر سائیکل حادثات کے باعث کئ جانیں چلی گئی ہیں۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Bajaur News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share