Capital Quetta news

  • Home
  • Capital Quetta news

Capital Quetta news journalism

پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی ملک عادل خان بازئی بازئی کو نون لیگ کو ووٹ نا دینے کے پاداش میں انکا ائرپورٹ چور...
07/10/2024

پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی ملک عادل خان بازئی بازئی کو نون لیگ کو ووٹ نا دینے کے پاداش میں انکا ائرپورٹ چورنگی کے ساتھ واقع پلازہ گرادیا گیا۔.

کوئٹہ ہزارہ ٹاون قبرستان کے قریب ٹائر برسٹ ہونے سے شادی کی باراتیوں سے بھری بس کھائی میں گرنے سے عورتیں اور بچے زخمی ہوگ...
03/10/2024

کوئٹہ ہزارہ ٹاون قبرستان کے قریب ٹائر برسٹ ہونے سے شادی کی باراتیوں سے بھری بس کھائی میں گرنے سے عورتیں اور بچے زخمی ہوگئیں۔

زخمیوں کو کوئٹہ سول ہسپتال اور بی ایم سی منتقل کیا جارہا ہے۔

انسانی زندگیاں بچانے کیلئے خون عطیہ کرنے ہسپتال پہنچیں اور جو لوگ ہسپتال نہیں پہنچ سکتے وہ کم از کم یہ پوسٹ اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں شکریہ

مولانا عبدالواسع پانچ سالوں کے لیے جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر منتخب,حافظ حمداللہ ناکام رہے،مقابلہ شاندار ...
24/09/2024

مولانا عبدالواسع پانچ سالوں کے لیے جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر منتخب,حافظ حمداللہ ناکام رہے،مقابلہ شاندار رہا

مظلوم اولسی تحریک کے سربراہ مشر صادق خان سیلاب خان عتیق خان کی والدہ انتقال کرگئ ہے نماز جنازہ آبائی قبرستان محمود آباد ...
20/09/2024

مظلوم اولسی تحریک کے سربراہ مشر صادق خان سیلاب خان عتیق خان کی والدہ انتقال کرگئ ہے نماز جنازہ آبائی قبرستان محمود آباد 7:00 بجے مورخہ ۔۔20۔۔9۔۔2024 آج شام کوئٹہ

پشین برشور غلام محمد کاکڑ کا  معصوم بیٹا بیمار ہے کوئٹہ۔ایف سی۔ ہسپتال میں زیر علاج ہے تمام دوستوں سے دعا صحت کی اپیل کی...
18/09/2024

پشین برشور غلام محمد کاکڑ کا معصوم بیٹا بیمار ہے
کوئٹہ۔ایف سی۔ ہسپتال میں زیر علاج ہے تمام دوستوں سے دعا صحت کی اپیل کی جاتی ہے رابطہ نمبر 03315109175

ہمیشہ وقت ایک جیسا نہیں ہوتا  یہ طیارہ کسی زمانے میں آسمان کی بلندیوں پر اٹھتا تھا آج زمین پر دوسری گاڑیوں کا محتاج ہے ل...
18/09/2024

ہمیشہ وقت ایک جیسا نہیں ہوتا یہ طیارہ کسی زمانے میں آسمان کی بلندیوں پر اٹھتا تھا آج زمین پر دوسری گاڑیوں کا محتاج ہے لہذا انسان کو اس سے بڑا سبق حاصل کرنا چائیے

یہ بچی کسی کو کوئٹہ علاقے پشتون آباد گلی نمبر 14 میں کسی کو ملی ہے جس کسی کی بھی ہے لواحقین مندرجہ ذیل موبائل نمبر رابطہ...
15/09/2024

یہ بچی کسی کو کوئٹہ علاقے پشتون آباد گلی نمبر 14 میں کسی کو ملی ہے جس کسی کی بھی ہے لواحقین مندرجہ ذیل موبائل نمبر رابطہ کریں شکریہ 0334-9387029

Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️











Today's Best Photo ❤️💙💜❤️💙💜💙❤️💙💜💙❤️💙💙












15/09/2024

12/09/2024
خوشخبری قلعہ سیف اللہ   ڈاکٹر قاسم خان اچکزئی ایم بی بی ایس ، کراچیایم سی پی ایس ،پی جی پی این (بوسٹن یونیورسٹی)ایم پی ا...
09/09/2024

خوشخبری قلعہ سیف اللہ
ڈاکٹر قاسم خان اچکزئی
ایم بی بی ایس ، کراچی
ایم سی پی ایس ،پی جی پی این (بوسٹن یونیورسٹی)
ایم پی ایچ ، ایم ڈی
چائلڈ سپیشلسٹ ایند جنرل فزیشن

بچوں اور بڑوں کا ماہر امراض
معدہ ،جگر ،جوڑوں کا درد ، بلڈ پریشر ،سینہ ،اعصاب ، ٹافائیڈ
صبح بروز اتوار• کے دن10بجے شام 4: بجے
طيب ميډيکل نزد سول هسپتال قلعہ سیف اللہ میں مریضوں کا معائنہ کرینگے
رابطہ نمبر
Contect number
03116562016

پشتونخواہ نیشنل عوامی پارٹی کے رہنما وانجمن تاجران بلوچستان ہزارگنجی زون کے صدر وجنرل سیکرٹری آل بلوچستان آڑھتیان فروٹ ا...
06/09/2024

پشتونخواہ نیشنل عوامی پارٹی کے رہنما وانجمن تاجران بلوچستان ہزارگنجی زون کے صدر وجنرل سیکرٹری آل بلوچستان آڑھتیان فروٹ اینڈویجیٹبل کمیشن ایجنٹ ایسوسی ایشن رجسٹرڈ حاجی ظہورکاکڑ مارکیٹ کمیٹی کے ممبر منتخب ہوا

ملک بھر کی طرح بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں بھی 6 ستمبر شہدائے پاک فوج کے حوالے سے ریلیاں نکالی گئی اور پاک فوج کی قربا...
06/09/2024

ملک بھر کی طرح بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں بھی 6 ستمبر شہدائے پاک فوج کے حوالے سے ریلیاں نکالی گئی اور پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا گیا پاک فوج زندہ باد گئے نعرے لگائے گئے

کوئٹہ پریس کلب سائنس کالج کی افسوسناک واقعہ کے خلاف پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا کوٹہ پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس...
02/09/2024

کوئٹہ پریس کلب
سائنس کالج کی افسوسناک واقعہ کے خلاف پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا کوٹہ پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس کر رہے ہے

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ😭دہ غم خبر😢😢 محمد اسلم اچکزئی حمیدزئ وفات کڑی دی ۔مرحوم دہ  محمد اکبر اچکزئ ...
25/08/2024

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ😭
دہ غم خبر😢😢


محمد اسلم اچکزئی حمیدزئ وفات کڑی دی ۔
مرحوم دہ محمد اکبر اچکزئ ، مرحوم محمد عمر ، محمد سلیم اچکزئ ، محمد قسیم ، جانان ورور دی ۔
دہ نواب خان اچکزئی ، محمود خان اچکزئی غفار خان اچکزئی والد صاحب دی ۔
او دہ عبدالنافع اچکزئ ، نجیب خان اچکزئ آکا دی ۔

نماز جنازہ بہ یے دہ اتوار پہ ورز 25 اگست 03:00 بجے درسرہ کیژی.
ٹول عزیزان او قریبان دی شرکت حاضر سی ۔

اللہ تعالی دی جنت الفردوس ورنصیب کی.
اللہ تعالیٰ دی جنت الفردوس کیی اعلیٰ مقام ور عطا کی او اللہ تعالیٰ دی اقرباو تہ دہ زڑہ صبرِ جمیل عطا کی۔

امین ثم امین یارب العالمین
25/8/2024

حاجی عبدالرشید اچکزئی

اعلان گمشدگی میرا نواسہ جس کا نام  عبید اللہ ولد امان اللہ کراچی شاہ لطیف ٹاؤن گھر سے نکلا ہے تو اب تک واپس گھر نہیں ایا...
20/08/2024

اعلان گمشدگی
میرا نواسہ جس کا نام عبید اللہ ولد امان اللہ کراچی شاہ لطیف ٹاؤن گھر سے نکلا ہے تو اب تک واپس گھر نہیں ایا اگر اس کے بارے میں کسی کو بھی معلومات ہو تو برائے مہربانی اس نمبر پر کال کریں 03102526931 03258483553 03232552251

09/08/2024

*بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے گزشتہ کئی روز سے بلوچستان یونیورسٹی کے سامنے جاری دھرنا ختم، سریاب روڈ ٹریفک کے لئے بحال*

30/07/2024

پاکستانیو!تم سوتے رہنا
‏4 پاور پلانٹ ایسے ھیں
جو بجلی بناتے ہی نہیں اور 10 ارب روپے ماہانہ
لیتے ھیں

10 مہینے کے احتجاج اور دھرنے کے بعد بل آخر چمن کے شہریوں کے لئے اچھی خبر آگئی کل سے چمن کے شہریوں کے لئے شناختی کارڈ پر ...
21/07/2024

10 مہینے کے احتجاج اور دھرنے کے بعد بل آخر چمن کے شہریوں کے لئے اچھی خبر آگئی کل سے چمن کے شہریوں کے لئے شناختی کارڈ پر بارڈر کھلا رہیگا ملک عنایت کاسی کا دھرنے میں بڑا اعلان۔

مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کی جانب سے 5ویں سالگرہ کاتقریب ہوئی جس میں صوبے کے عہدیداران نے شرکت کی اور کیک کاٹا گیا ۔ خ...
01/07/2024

مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کی جانب سے 5ویں سالگرہ کاتقریب ہوئی جس میں صوبے کے عہدیداران نے شرکت کی اور کیک کاٹا گیا ۔ خیر و کاربار میں برکت کےلیےدعا کی تاجر رہنماوں کی بھرپور شرکت

24/06/2024

سابق چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

ملاقات میں وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء لانگو، سنیٹر مولانا عبد الوسع، سینیٹر نصیب اللہ بازئی سمیت دیگر شامل

ملاقات میں ملکی بالخصوص بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال، ذرائع

24/06/2024
10/06/2024

بلوچستان کے پسماندہ علاقے قلعہ عبداللہ کا رہائشی محمد اسرار خان کاکڑ اکسپورڈ یونین کا صدر منتخب ہوگئے

ایک مخلص انسان کمانڈر سمیع اللہ
04/05/2024

ایک مخلص انسان کمانڈر سمیع اللہ

کل سے کوچز قومی شاہراہوں پر کھڑی کرکے دما دم مست قلندر ہوگا ۔۔۔۔نوشکی حملے کے بعد جاری ایس او پیز منظور نہیں آل بلوچستان...
30/04/2024

کل سے کوچز قومی شاہراہوں پر کھڑی کرکے دما دم مست قلندر ہوگا ۔۔۔۔نوشکی حملے کے بعد جاری ایس او پیز منظور نہیں آل بلوچستان ٹرانسپورٹ یونین صدر حکمت لہڑی و دیگر کی پریس کانفرنس

20/04/2024

پشین کلی کمالزی اور شخالزی کے درمیان پانی تیز آرھا ھے خیال کرے سفر نہ کرے

Address

Jinah Town Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Capital Quetta news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share