بھکر: تعلیم کی اہمیت اجاگر اور تقریب تقسیم انعامات
بھکر: فضائی آلودگی کی روک تھام کے لیے ہنگامی اقدامات شروع ، شہریوں میں فری فیس ماسک کی تقسیم
ڈی او انڈسڑی کی سموگ کیخلاف کاروائیاں جاری
اسسٹنٹ کمشنر دریا خان ذیشان شریف قیصرانی نے سموگ پھیلانے والے بھٹہ مالک کو موقع پر گرفتار کرا دیا ۔ متعدد بھٹہ خشت کو بھاری جرمانے مزید دیکھیے اس ایز لائیو میں
ماحول کو سرسبز و شاداب بنانے کے لیے ضلع بھر میں 30 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر ، ضلع کی چاروں تحصیلوں کے شہری اپنی قومی ذمہ داریوں کو نبھاتے ہوئے شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان کا عوام کے نام پیغام
سسکتی انسانیت کے زخموں پر مرہم رکھنے کے لیے تھیلیسیمیا سینٹر میں موجود تھیلیسیمیا کا شکار بچوں میں مفت ادویات کی تقسیم ٹیلی ویژن چینل ایکسپریس نیوز پر
بھکر میں گندم کاشت کرنے والے کسانوں کے لیے خوشخبری ، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان نے حکومت پنجاب کی جانب سے 50 کلوگرام بیج کی فی بوری پر 1800 سو روپے سے زائد رعائت کا اعلان کر دیا ، پنجاب سیڈ کارپوریشن کے مقرر کردہ پوائنٹس پر بلا امتیاز فراہمی یقینی بنا دی گئی ۔ اسی حوالے مزید سنیے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان کا مزید کیا کہنا تھا
27 اکتوبر یوم سیاہ پر ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان کی زیر قیادت ضلع کونسل ہال میں سیمینار منعقد کرنے کے بعد ریلی نکالی گئی ۔ جس میں کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے منسلک افراد کی کثیر تعداد شریک ہوئی اسی حوالے سے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان کا کیا کہنا تھا ان کی ہی زبانی سنتے ہیں
بھکر میں اساتذہ کا احتجاج ، پکڑ دھکڑ شروع
بھکر کے نواحی علاقہ بہل میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن پر سابق چیئرمین یونین کونسل بہل کی گفتگو
بھکر: گندم کی فصل کو نفع بخش بنانے کے لیے زرعی ماہرین کے مفید مشوروں کے حوالے سے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع بھکر کے آفس میں سیمینار کا انعقاد
*ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد نوید قریشی کا فوری نوٹس*
*خواجہ سراء پر غنڈوں کا وحشیانہ تشدد کا الزام ، پولیس تھانہ مینکرہ نے مقدمہ درج کرلیا۔*
ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد نوید قریشی کا احسن اقدام ، اب بھکر میں لیڈیز پولیس ملازمین بھی موٹر سائیکل چلایا کریں گی ۔ ڈی پی او کے حکم پر لیڈیز پولیس ملازمین کو موٹر سائیکل چلانے کی ٹریننگ دینے کا عمل باقاعدہ شروع کر دیا گیا جس پر محکمہ پولیس بھکر میں تعینات زنانہ پولیس اہلکاران نے نہ صرف ڈی پی او کے اس اقدام کو سراہا بلکہ اپنے سفری مشکلات میں ممدو معاون قرار دیا۔۔۔۔۔۔۔رپورٹ/ رانا ارسلان عامر
شہریوں کو قدرتی آفات سے محفوظ بنانے اور حفاظتی اقدامات پر مبنی اگاہی دینے کے لیے ڈی سی کی قیادت میں اگاہی واک نکالی گئی ۔ جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے منسلک افراد کی کثیر تعداد شریک ہوئی اسی حوالے سے شہریوں کے نام ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان کا پیغام دیکھیے 08-10-2023
شہریوں کو ایک ہی چھت تلے مفت علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے یونیورسل ہیلتھ انشورنس سکیم کا اجرا کر دیا گیا ۔ جس کے تحت ضلع بھر کے ہر شہری کو شناختی کارڈ کی آسان شرط پر طبی سہولیات فراہم ہوں گی اسی حوالے سے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان کا انٹرویو دیکھیے
ملک بھر میں اشوب چشم کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر ضلع بھر کہ ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان کی شہریوں کو طبی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے خصوصی بات چیت
ڈیپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان کا شہریوں کی سہولیات کے لیے منفرد اور مثالی اقدامات کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھکر کا اچانک دورہ ، مریضان کا اندراج رجسڑڈ منگوالیا ۔ اپنے علاج و معالجہ کے لیے آنے والے مریضان سے بذریعہ ٹیلی فون لائیو تفصیلات سے آگاہی لے رہے ہیں