02/04/2021
انسان اشرف المخلوقات ہے لیکن کائنات میں بھوک اور دکھ سے خودکشی صرف انسان کرتا ہے ۔
محلے میں رہتے عزت دار اور صاحب استطاعت لوگ جب کسی کی بہو بیٹیوں کے کیریکٹر پر نظر رکھنے کی بجائے کسی نیں کھانا کب کھایا پر نظر رکھنا شروع کر دیں گے۔
تب کوئی بھوک سے خودکشی نہیں کرے گا ۔
سانحہ بہاولپور