Marft Tv

Marft Tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Marft Tv, Digital creator, .

مشہور قول کے مطابق امام عسکریؑ ربیع الاول سنہ۲۶۰ ھ کے شروع میں معتمد عباسی کے ہاتھوں 28 سال کی عمر میں مسموم ہوئے اور اس...
24/09/2023

مشہور قول کے مطابق امام عسکریؑ ربیع الاول سنہ۲۶۰ ھ کے شروع میں معتمد عباسی کے ہاتھوں 28 سال کی عمر میں مسموم ہوئے اور اسی مہینے کی 8 تاریخ کو 28 سال کی عمر میں سرّ من رأی (سامرا) میں جام شہادت نوش کرگئے

‎ ؑ

انا للہ و انا الیہ راجعون علّامہ محقق شیخ محمد حسین نجفی (قدس سرہ) عالم ملکوت سے پیوست ھو گئے
21/08/2023

انا للہ و انا الیہ راجعون
علّامہ محقق شیخ محمد حسین نجفی (قدس سرہ) عالم ملکوت سے پیوست ھو گئے

*▪️فرمانِ امام محمد باقرؑ*جناب زہرہؑ خدا کی تمام مخلوق پر واجب الاطاعت ہیں خواہ جنات ہوں انسان ہو پرندے ہوں وحشی جانور ہ...
21/08/2023

*▪️فرمانِ امام محمد باقرؑ*

جناب زہرہؑ خدا کی تمام مخلوق پر واجب الاطاعت ہیں خواہ جنات ہوں انسان ہو پرندے ہوں وحشی جانور ہوں انبیؑا ہوں یا ملائکہ ہوں.

*📕حوالہ: اسرارِ فاطمیہ صفحہ ۱۹۹*

ایسے ہوتے ہیں علی (ع) کے نوکر 🌸جڑانوالہ سانحے میں ایک چہرہ ان لوگوں کا تھا جو چرچ اور گھر جلاتے رہے اور ایک چہرہ پاکستان...
19/08/2023

ایسے ہوتے ہیں علی (ع) کے نوکر 🌸

جڑانوالہ سانحے میں ایک چہرہ ان لوگوں کا تھا جو چرچ اور گھر جلاتے رہے اور ایک چہرہ پاکستان کا یہ ہے جس میں ایک حسینی جوان ظفر عباس غمخوار بن کر ان کے ساتھ کھڑا ہوا،، لوگوں میں امدادی چیک تقسیم کئے،،
اس مدد یا رقم سے مسیحی دوستوں کے زخم بھر تو نہی سکتے لیکن مرہم ضرور ہو گا کہ اس وطن کے لوگ ہمارے ساتھ ہیں اور یہ دھرتی ہماری ہے۔۔
شکریہ ظفر عباس تم قائد کے پاکستان کے نمائندے ہو

🔴متنازع بل کی وجہ سے پہلی بار اتنی بڑی تعداد میں علما و ذاکرین آپس میں مل بیٹھے🔴الحمدللہ تمام علما و ذاکرین آپسی اختلافا...
17/08/2023

🔴متنازع بل کی وجہ سے پہلی بار اتنی بڑی تعداد میں علما و ذاکرین آپس میں مل بیٹھے
🔴الحمدللہ تمام علما و ذاکرین آپسی اختلافات بھلا کر یکجا نظر آئے....
🔴علماء و ذاکرین کانفرنس
🔴یہ دو الفاظ ساتھ لکھے ہوئے کتنے پیارے لگ رھے ہیں۔💚
🔴خدارا ایسے ہی متحد ہوجائیں مل کر دین آل محمد ص کی خدمت کیجیے پھر دنیا کا کوئی یزیدی شیعان حیدر کرّار علیہ السلام کے ٹکرانے کی جرت نہیں کرے گا
🔴یہ اتحاد کی فضاء ہمیشہ قائم و دائم رہے ❤
ؑ
ؑ




#علماء #ذاکرین

 #11محرم:اسیری اہلحرم 🥀یزیدی فوج عاشوراء کے اگلے روز آل رسول (ص) امام سجاد اور تمام بیبیوں اور بچوں کو قیدی بنا کر بے رد...
31/07/2023

#11محرم:
اسیری اہلحرم 🥀
یزیدی فوج عاشوراء کے اگلے روز آل رسول (ص) امام سجاد اور تمام بیبیوں اور بچوں کو قیدی بنا کر بے ردا، ننگے پاؤں ، ہاتھوں اور گلے میں رسیاں باندھ کر شہداء کے لاشوں کے درمیان سے کوفہ و شام کی جانب روانہ ہوۓ ۔
#واغربتا! #وامصیبتا!

”گناہ پر پردہ“اےجوانو، مرد، خواتین اور بیٹیاں! اگر آپ نےکوئی گناہ انجام دیاہے تو آپ سب کیلئے یہ حرام ہےکہ اس گناہ کو کسی...
15/07/2023

”گناہ پر پردہ“

اےجوانو، مرد، خواتین اور بیٹیاں! اگر آپ نےکوئی گناہ انجام دیاہے تو آپ سب کیلئے یہ حرام ہےکہ اس گناہ کو کسی سےبیان کریں! اپنی ماں سے اپنےدوست سے بھائی سے والد سے شوہر اپنی بیوی سے بیوی شوہر سے.
کیوں حرام ہے؟ (گناہ کو بیان کرنا)؟
(کہتاہے)میں چاہ رہاہوں کہ دل کابوجھ ہلکاکروں اور بیان کروں کہ میں نےفلاں گناہ انجام دیئےہیں،
پروردگارِعالم اس کام کی اجازت نہیں دیتاہے۔

خداوندِمتعال فرماتاہے:
میری اجازت نہیں ہےکہ میرےبندوں کےسامنے تم اپنی آبروریزی کرو۔ اپنےگناہوں کو بیان کرنا چاہتےہو؟
خود میرےپاس آؤ(مجھ سےبیان کرو)
کیوں؟ کیونکہ میں رازوں کو چھپاکر رکھنےوالا ہوں۔
اےوہ خدا! کہ جس کیلئےمحال ہےکہ وہ کسی کےپردے آشکار کرے۔
”استادِ بزرگوار حسین انصاریان مدظلہ العالی“

غدیر کے بعد مباہلہ اور مباہلہ کے بعد عاشور۔ یہ ترتیب ضمیرِ انسانی کو صرف اور صرف ایک قرآنی دعوت فکر کی طرف متوجہ کرتی ہے...
13/07/2023

غدیر کے بعد مباہلہ اور مباہلہ کے بعد عاشور۔ یہ ترتیب ضمیرِ انسانی کو صرف اور صرف ایک قرآنی دعوت فکر کی طرف متوجہ کرتی ہے:
"کونوا مع الصادقین"
سچوں کے ساتھ ہوجاو۔
یہ ترتیب بھی انتظام الہی ہے۔
صادقین کے چاہنے والوں کو عیدِ مباہلہ مبارک۔
۔

#عیدمباہلہ
#عیدمبارک

‏شُکر الحمدللہ، حمد اس رب کی جس نے ہمیں  مولا علی (ع)  کی محبت عطا کی ❤
06/07/2023

‏شُکر الحمدللہ، حمد اس رب کی جس نے
ہمیں مولا علی (ع) کی محبت عطا کی ❤

✨️  14 ذوالحج  |   روز معجزہ شق القمر  ✨️شَقُّ القَمَر پیغمبر اکرمؐ کے معجزات میں سے ایک ہے۔ آپ نے اس معجزے میں اپنی انگ...
03/07/2023

✨️ 14 ذوالحج | روز معجزہ شق القمر ✨️

شَقُّ القَمَر پیغمبر اکرمؐ کے معجزات میں سے ایک ہے۔ آپ نے اس معجزے میں اپنی انگلی سے چاند کی طرف اشارہ کیا اور چاند دو ٹکڑوں میں تقسیم ہوگیا۔

روایات کے مطابق آنحضرتؐ نے معجزے کے عنوان سے آسمان میں چاند کو دو ٹکڑوں میں تبدیل کرکے الگ الگ کردیا، پھر حکم دیا کہ اپنی پہلی حالت میں لوٹ جائے۔

اکثر شیعہ اور اہل سنت مفسرین کے مطابق، سورہ قمر کی ابتدائی آیتیں اسی واقعے کے بارے میں نازل ہوئی ہیں:

اِقْتَرَبَتِ السَّاعَةُ وَانشَقَّ الْقَمَرُ وَإِن يَرَوْاْ آيَةً يُعْرِضُواْ وَ يَقُولُواْ سِحْرٌ مُّسْتَمِرٌّ؛
ترجمہ: قیامت قریب آگئی اور چاند کے دو ٹکڑے ہوگئے اور یہ کوئی بھی نشانی دیکھتے ہیں تو منہ پھیر لیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ ایک مسلسل جادو ہے

یہ معجزہ، رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ کے زمانے میں بعثت کے ابتدائی دنوں میں مکہ کے اندر پیش آیا۔ علامہ طباطبائی نے اس کا وقت، شب 14 ذی‌الحجہ، قبل ہجرت کا پانچواں سال بیان کیا ہے

03/07/2023

تمام عالم اسلام کو دل کی گہرایوں سے عید مبارک۔‎ ‎  ‎
29/06/2023

تمام عالم اسلام کو دل کی گہرایوں سے عید مبارک۔


9 ذوالحجہ شہادت جناب مسلم بن عقیل (ع)
28/06/2023

9 ذوالحجہ
شہادت جناب مسلم بن عقیل (ع)

8 ذی الحجہ احرامِ حج کھول کر امام حسین ع کی مکہ سے کربلا کی جانب روانگی
26/06/2023

8 ذی الحجہ
احرامِ حج کھول کر امام حسین ع کی مکہ سے کربلا کی جانب روانگی

26/06/2023

روزِ شہادت امام محمد باقر (علیہ السلام) کے موقع پر تمام مومنین بالخصوص امامِ زمانہ (عج) کی بارگاہ میں ہدیہ تعزیت پیش کرت...
25/06/2023

روزِ شہادت امام محمد باقر (علیہ السلام) کے موقع پر تمام مومنین بالخصوص امامِ زمانہ (عج) کی بارگاہ میں ہدیہ تعزیت پیش کرتے ہیں۔

24/06/2023
اے ربِ خالق اکبر تجھے کفو علیؑ و فاطمہ (س) کے اس مبارک رشتے کا واسطہ جتنی بھی کنیزان زہرا منتظر ہیں نیک و صالح رشتے کے ا...
20/06/2023

اے ربِ خالق اکبر تجھے کفو علیؑ و فاطمہ (س) کے اس مبارک رشتے کا واسطہ جتنی بھی کنیزان زہرا منتظر ہیں نیک و صالح رشتے کے ان کے نصیب مبارک فرما اور ہر جوان کو سیرت فاطمہ سلام اللہ علیہا اپنانے والی کنیز کا کفو بنا۔ (آمین)
‎ ؑ_و_بتولؑ

*▪️فرمانِ مولا علیؐ*ہمیں اللہ مت کہو پھر جو چاہو جتنا چاہو کہو پھر بھی جو فضائل ہمارے لیے اللہ نے مقرر کیے اس کی حقیقت ت...
18/06/2023

*▪️فرمانِ مولا علیؐ*
ہمیں اللہ مت کہو پھر جو چاہو جتنا چاہو کہو پھر بھی جو فضائل ہمارے لیے اللہ نے مقرر کیے اس کی حقیقت تک نہیں پہنچ سکو گے بلکہ ١٠٠ میں سے ١ تک بھی نہیں پہنچ سکو گے۔

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ۔

*📕حوالہ: شرح خطبہ البیان صفحہ ١۵۴*

آزمائش مومن کی زینت ہے
17/06/2023

آزمائش مومن کی زینت ہے

*▪️فرمانِ امام جعفر صادقؑ*فجر کے بعد کہو اے اللہ صلوۃ و سلام بھیج محمدؐ و آلِ محمدؑ پر۔ سو دفعہ صلوۃ پڑھو۔ اس کے ذریعے ا...
16/06/2023

*▪️فرمانِ امام جعفر صادقؑ*

فجر کے بعد کہو اے اللہ صلوۃ و سلام بھیج محمدؐ و آلِ محمدؑ پر۔ سو دفعہ صلوۃ پڑھو۔ اس کے ذریعے اللہ تم کو جہنم کی گرمی سے بچا لے گا.

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ۔

*📕حوالہ: المحتضر(سبیلِ سکینہ پبلیشرز) صفحہ ۱۴۹*

14/06/2023
" دخول الارض " ایامِ اللہ میں سے ہے "" آیت اللہ خمینی فرماتے ہیں "" دخول الارض ایامِ اللہ میں سے ہے لہٰذا ہم انسانوں اور...
14/06/2023

" دخول الارض " ایامِ اللہ میں سے ہے "
" آیت اللہ خمینی فرماتے ہیں "
" دخول الارض ایامِ اللہ میں سے ہے لہٰذا ہم انسانوں اور مسلمانوں کو اس کی اہمیت جاننی چاہئے ہمیں اس دن کی قدر کرنی چاہئے یہ بہت ہی مبارک اور با فضیلت دن ہے ، اس دن کی فضیلت کے بارے میں رسول خُداؐ سے لیکر تمام انبیاءؑ اور آئمہ معصومینؑ سے روایات وارد ہوئی ہیں ، اس دن کے آداب و اعمال ہیں اور روایات کے مطابق ہمیں اس دن کے فیض سے بے بہرہ نہیں رہنا چاہئے جہاں تک ہو سکے اس دن اور رات کی فضیلتوں کا ادراک کریں اور اس سے فیضیاب ہونے کی کوشش کریں "

*▪️فرمانِ امام محمد باقرؑ*خدا نے چہرہ دھونے کی ایک حد مقرر کی ہے جو اس کم دھوئے گا گناہ گار ہوگا زیادہ دھوئے گا تو ثواب ...
10/06/2023

*▪️فرمانِ امام محمد باقرؑ*

خدا نے چہرہ دھونے کی ایک حد مقرر کی ہے جو اس کم دھوئے گا گناہ گار ہوگا زیادہ دھوئے گا تو ثواب کا حق دار نہ ہوگا۔ سر کے بال اگنے کی جگہ سے ٹھوری تک چہرے کو طول میں دھونا چاہیے اورعرض میں ہاتھ کے انگوٹھے اور درمیانی انگلی کے درمیان جو حصہ آتا ہے اسی کا دھونا ضروری ہے کنپٹی چہرے کا حصہ نہیں۔

*📕حوالہ : تفسیر نور الثقلین جلد دوم صفحہ ۵۹۰*

" ہماری حاجتیں پوری ہو جائیں گی "" اگر ہماری حاجت پوری نہیں ہوتی تو اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم اس حقیقت پر یقین نہیں رکھتے کہ...
04/06/2023

" ہماری حاجتیں پوری ہو جائیں گی "
" اگر ہماری حاجت پوری نہیں ہوتی تو اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم اس حقیقت پر یقین نہیں رکھتے کہ اہلِ بیتؑ کی طرف متوجہ ہونے اور ان سے توسل کرنے سے ہماری کوئی حاجت باقی نہیں رہتی "
( کیونکہ وہ سب حاجتیں پورا کر دیتے ہیں )
" آیت اللہ عبدالکریم حق شناس "

"‏میں پر سکون دل, مطمئن قلب, شادمان روح اور فضلِ الہی کے آرزو مند ضمیر کے ساتھ رخصت ہو کر ابدی دنیا کی طرف سفر کر رہا ہو...
04/06/2023

"‏میں پر سکون دل, مطمئن قلب, شادمان روح اور فضلِ الہی کے آرزو مند ضمیر کے ساتھ رخصت ہو کر ابدی دنیا کی طرف سفر کر رہا ہوں۔"

~امامِ عارفان روح الله الخمینیؒ

سالروز رحلت رھبرِ کبیر امام خمینیؒ تسلیت باد۔

مشکلات کے حل کے لئے "علامہ لاھیجانی انصاری نے ایک مرتبہ آیت اللہ علی آقا قاضی سے دریافت کیا کہ ہمیں مصیبت کے وقت کیا کرن...
02/06/2023

مشکلات کے حل کے لئے "
علامہ لاھیجانی انصاری نے ایک مرتبہ آیت اللہ علی آقا قاضی سے دریافت کیا کہ ہمیں مصیبت کے وقت کیا کرنا چاہیے جو دنیاوی معاملات میں ہوں راحت حاصل کرنے کے لیے ہمیں کیا کرنا چاہیے؟
آپ نے فرمایا کہ پانچ مرتبہ درود اور آیت الکرسی پڑھنے کے بعد بغیر بولے کہو۔
"اللهم اجعلني في درعك الحصينة التي تجعل فيها من تشاء"

امام علی رضا علیہ السلام نے فرمایا‏جو شخص اپنے گناہوں کو مٹانے کے لیے قدرت نہ رکھتا ہو، اسے چاہیے کہ کثرت سے "محمد و آلِ...
31/05/2023

امام علی رضا علیہ السلام نے فرمایا

‏جو شخص اپنے گناہوں کو مٹانے کے لیے قدرت نہ رکھتا ہو، اسے چاہیے کہ کثرت سے "محمد و آلِ محمد علیہم السلام" پر درود بھیجے، دورد گناہوں کو منہدم کردیتا ہے۔

(عیون اخبارالرضاؑ / ص٥١٢)

امام رضای قلبم: ❤️🫶السلام علیک یاعلی ابنِ موسیٰ الرضا المرتضیء ولادت باسعادت امام رضا کے سلسلے میں حرم مطھر امام رئوف کو...
30/05/2023

امام رضای قلبم: ❤️🫶
السلام علیک یاعلی ابنِ موسیٰ الرضا المرتضیء

ولادت باسعادت امام رضا کے سلسلے میں حرم مطھر امام رئوف کو پھولوں سے سجایا جا رہا ہے ۔

𝗦𝗮𝗹𝗮𝗺 𝗬𝗮 𝗜𝗺𝗮𝗺 𝗲 𝗥𝗲𝘇𝗮ع 🌸

*▪️فضائلِ سورہ مائدہ▪️**▪️فرمان امام محمد باقرؑ*جو شخص ہر جمعرات کے دن سورہ مائدہ پڑھے گا تو وہ اپنے ایمان کو طلم سے مخل...
26/05/2023

*▪️فضائلِ سورہ مائدہ▪️*

*▪️فرمان امام محمد باقرؑ*

جو شخص ہر جمعرات کے دن سورہ مائدہ پڑھے گا تو وہ اپنے ایمان کو طلم سے مخلوظ نہیں کرے گا اور کبھی شرک میں مبتلا نہیں ہوگا۔

*▪️فرمانِ رسول پاک محمدؐ*

جو شخص سورہ مائدہ کی تلاوت کرے گاتو دنیا میں جتنے یہودی اور عیسائی ہوں گے ان کی تعداد سے دس گناہ زیادہ اجر دیا جائے گا۔ اور اس کی دس برائیاں مٹا کر دس درجے بلند کر دیا جائے گا ۔

*📕حوالہ: تفسیر نور الثقلین جلد دوم صفہ ۵٦۲*

  🌸امام علی رضا (علیه اسلام):"جو بھی قم میں سیدہ فاطمه معصومه کیزیارت کرے گا گویا اُس نے میری زیارت کی۔۔!!"(کریمہ اہلبیت...
21/05/2023

🌸

امام علی رضا (علیه اسلام):
"جو بھی قم میں سیدہ فاطمه معصومه کی
زیارت کرے گا گویا اُس نے میری زیارت کی۔۔!!"
(کریمہ اہلبیتؑ صفحہ 32)

ولادت باسعادت حضرت معصومه (س) و روز دختر مبارک 💝🎉

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marft Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share