Voice of lalian

  • Home
  • Voice of lalian

Voice of lalian Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of lalian, Video Creator, .

چنیوٹ کا بیٹا اسلام آباد میں قتل ڈیڑھ ماہ سے میت پوسٹ مارٹم کے انتظار میں پڑی ہے 😪😪😪محنت مزدوری کی غرض سے اسلام آباد میں...
01/12/2023

چنیوٹ کا بیٹا اسلام آباد میں قتل ڈیڑھ ماہ سے میت پوسٹ مارٹم کے انتظار میں پڑی ہے 😪😪😪
محنت مزدوری کی غرض سے اسلام آباد میں مقیم لالیاں شہر کا ایک خوبصورت محنت کش نوجوان قتل کر دیا گیا
پولیس کہتی ہے کہ یہ ڈاکو تھا پولیس مقابلے میں مارا گیا ہے ،مقتول کا بھائی کہتا ہے میں نے بھائی کی میت دیکھی ہے گولی کا نشان نہیں ہے بلکہ بھائی کے جسم پر تشدد کے نشان ہیں اور میں اس وقت تک اس جوان بھائی کی میت کو وصول نہیں کروں گا جب تک مجھے انصاف نہیں ملتا
افسوس کہ اس کش مکش میں ڈیڑھ ماہ سے اس جوان کی میت پمز ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے انتظار میں پڑی ہے اور طاقتور قاتل اپنا زور لگا رہے ہیں کہ پوسٹ مارٹم نہ ہو
یہ ضلع چنیوٹ کا بیٹا ہے آئیں مل کر اس کے لئے آواز اٹھائیں پوسٹ کو شیئر کریں🙏🙏🙏

14/11/2023

پکا یارانہ🌸🖤

چنیوٹ (بلال اصغر سے) اسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران جعفر قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیاڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج امجد نذیر چوہدری نے مشہ...
09/05/2023

چنیوٹ (بلال اصغر سے) اسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران جعفر قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیاڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج امجد نذیر چوہدری نے مشہور قتل کیس کی سماعت کی جرم ثابت ہونے پر ملزم سہیل اصغر کو سزائے موت والد اصغر علی کو عمر قید کا حکم سنا دیا گیا عدالت نے باپ بیٹا دونوں کو پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانہ کا بھی حکم سنایااسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران جعفر کو 5 دسمبر 2021 کو ان کے سگے چچا اور اسکے بیٹے نے ملکر سیوریج نالی بنانے کے معمولی تنازعہ پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھاملزمان کے خلاف تھانہ لنگرانہ میں مقدمہ درج تھا

17/04/2023
مائع درخت ۔۔۔سربیا کے سائنسدانوں نے درختوں کا ایک متبادل تیار کیا ہے۔ایک مائیکرو الجی اور پانی سے بھرا ایک شیشے کا ٹینک ...
05/04/2023

مائع درخت ۔۔۔
سربیا کے سائنسدانوں نے درختوں کا ایک متبادل تیار کیا ہے۔
ایک مائیکرو الجی اور پانی سے بھرا ایک شیشے کا ٹینک ہے ۔
یہ مائیکرو الجی فوٹوسینتھیسز کے زریعے آکسیجن پیدا کرتی ہے جسے ٹینک میں موجود مخصوص سوراخوں کی مدد سے ریلیز کر دیا جاتا ہے ۔
جن مقامات پر درخت نہیں اگائے جا سکتے مثلاً مختلف عمارتوں کے اندر ۔۔۔ وہاں درختوں کا یہ متبادل انسٹال کیا جاسکتا ہے ۔

منتخب

05/04/2023

جھنگ موڑ نادرا دفتر کے سامنے کھڑے موٹر سائیکل کو ہنڈائ کی ٹکر
ایک شخص جان بحق
نوجوان موضع ولہ کا رہائشی ہے
ریسکیو اور پولیس کی موقع پر آمد
پولیس نے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا

04/04/2023

بلال مسجد کے سامنے والی گلی محلہ اسلام آباد کی حالت کمیٹی کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت
اعلیٰ حکام سے اور الیکشن کے وقت آکر ووٹ مانگنے والوں سے سوال
DC Chiniot
Deputy Commissioner Chiniot
Lalian news

لالیاں اور گردو نواح کے متعلق کوئی ویڈیو یا خبر نشر کروانے کے لیے اس نمبر پر سینڈ  کر دیں03187067037
03/04/2023

لالیاں اور گردو نواح کے متعلق کوئی ویڈیو یا خبر نشر کروانے کے لیے اس نمبر پر سینڈ کر دیں
03187067037

01/04/2023

سحری جگانے والا۔ مہنگائی کا مارا، آئی ایم ایف کا مقروض۔

17/10/2022
17/10/2022

اب خان صاحب کی جیت کر چھوڑی جانے والی نشستوں پر دوبارہ انتخابات ہونگے۔ اخراجات آپ اور ہم ٹیکس کے پیسوں سے ادا کریں گے۔

15/10/2022

ہم تجھے چھوڑنے والے ہیں تماشا نہ بنا🖤🥀

آ نا تجھے کبوتر دکھاؤں😂
31/10/2021

آ نا تجھے کبوتر دکھاؤں😂

Girls after making 2 minutes noodles in 10 mints
15/06/2021

Girls after making 2 minutes noodles in 10 mints

15/06/2021

Amir liaquat is my favourite actor 😭😭

14/06/2021

🇵🇰: can you please stop talking
🇱🇷: ponki ja.. Hor ponk.. Uchi uchi ponk..

14/06/2021

🇵🇰: we Can't buy this😌
🇺🇲: hum agay sa hokey ate hain🙂

13/06/2021

Mard bari piyaari cheez hai.usse aik reply karein,
Woh 6 message karta hai. 🙂❤️

13/06/2021

🇵🇰: i have my license 🤷
🇺🇸: Yeh zra phone pr baat krain 😒

09/05/2021

'Bro' and 'bitch' have no gender😂

Ed
23/01/2021

Ed

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of lalian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share