Sazish سازش

  • Home
  • Sazish سازش

Sazish سازش This page is about news and conspiracy theories

20/04/2023

بندیال نے پی ڈی ایم کی بینڈ بجا دی آئین سپریم ہے پارلیمنٹ نہیں !!!

02/04/2023

Copyright disclaimer under Section 107 of the Copyright Act: This disclaimer appears on content (commonly YouTube videos) that uses someone else’s copyrighte...

بریکنگ نیوز ——————الیکشن کمیشن نے ایک باریک وردات ڈال دی ہے ۔ووٹر لسٹیں تبدیل کر دی گئی ہیں۔آپ کا ووٹ جس  حلقے  یا یونین...
02/06/2022

بریکنگ نیوز ——————
الیکشن کمیشن نے ایک باریک وردات ڈال دی ہے ۔
ووٹر لسٹیں تبدیل کر دی گئی ہیں۔
آپ کا ووٹ جس حلقے یا یونین کونسل میں پہلے تھا اب
شاید وہاں پر نہ ہو اس لئے جاگتے رہنا اور آپکا ووٹ کدھر ہے ؟
ابھی سے چک کر لیں۔
پی ٹی آئی کے جو لوگ اس معاملے کو دیکھ رہے ہیں
وہ چک کریں اور عوام کو معلومات دیں۔

میرا نیا کالم “لانگ مارچ اور پولیس میں گلوبٹ” آج مورخہ ۳۱مئی ۲۰۲۲ روزنامہ اوصاف لندن کے ایڈیشن میں پڑھیں——لانگ مارچ اور ...
31/05/2022

میرا نیا کالم “لانگ مارچ اور پولیس میں گلوبٹ” آج مورخہ ۳۱مئی ۲۰۲۲ روزنامہ اوصاف لندن کے ایڈیشن میں پڑھیں
——

لانگ مارچ اور پولیس میں موجود گلو بٹ:

بڑی بد قسمتی ہے اس قوم کی کہ ہم آزاد ہو کر بھی آذاد نہیں ہیں۔

جہاں پر حکمران اور طاقت ور حلقے اپنے ذاتی مفادات کوافضل اور عوام پر ان کو فوقیت دیتے ہیں تو پھر اس طرح کی آزادی کی تحریکیں جنم لیتی ہیں۔

کشمیر میں لگائے جانے والے نعرے پاکستان جیسے آذاد ملک میں گونجے تو کشمیر میں ہونے والا ظلم یاسین ملک پر قیامت،رضیہ سلطانہ کی بھری آنکھیں ،مشال کی دوہائیاں اور ظلم کی ساری دستانیں کانوں میں گونجنے لگی ۔

آنکھیں اشک بار ہوئی ، دل تڑپ سا گیا ،لگا دماغ نے کچھ دیر کے لئے کام کرنا چھوڑ دیا !!!

آذادی کا خیال ،کشمیریوں کا نعرہ :

ہم کیا چاہتے؟
آزادی!

عمران خان کے لانگ مارچ کے دوران یہ نعرہ پاکستان میں ہر طرف گھونجا !!!

ایک کشمیری ہونے کے ناتے مجھے تو اس نعرے کے پیچھے غم ،ظلم ،اہمیت ،تڑپ اور کرب پتہ ہے۔

شاید تھوڑی دیر کے لئے ہی سہی ا س بات کا احساس پاکستان کے عوام کو بھی تو ہوا ہو گا؟
کہ کشمیریوں کا درد ، رنج، آذادی کی اہمیت ،آذادی کا مطلب اور غلامی کی تکلیفیں کیا ہیں۔

ایک مہذب معاشرے میں ہر کسی کو اپنی بات کہنے کا حق ہوتا ہے ، یہ حق اس کو ریاست دیتی ہے ۔

عمران خان نے موجودہ امپورٹڈ حکومت کے خلاف ایک پرامن احتجاج اور غلامی کی زنجیروں کو توڑنے کے لئے لانگ مارچ کی کال د ی تھی۔

جس میں پورے پاکستان سے عوام کو اس لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی ۔

حکومت نے اپنے گلو بٹوں کو استعمال کرتے ہوئے طاقت کا ایسا بے دریغ استعمال کیا ۔چادر اور چاردیواری کا تقدس پاؤں کے نیچے روند دیا گیا۔

رات کے اندھرے میں پولیس نے گھر کی چار دیواری کو ایسے پار گیا کہ ،بغیر وارنٹ کے پکڑ وھکڑ ، اس میں عورتوں اور بچوں کا بھی خیال نہ رکھا گیا۔

چادر اور چار دیواری گی تیل لینے۔

اس بربریت پر چند اشعار۔۔۔


راستے میں بچھا کر کانٹے اور لگا کے پہرے

اور ریاستی دہشت گردوں کو بٹھا کر پہرے

روند کر چادر اور چار دیواری کے تقدس کو

چھپاتے ہو بد صورتی کو لگا کر ماسک چہرے”

تھوڑی دیر کے لئے تو ایسا لگا کہ یہ پی ٹی آئی کے میں موجود ورکر ،عورتیں،بوڑھے اور بچے پاکستانی نہیں ؟
یا یہ لوگ ریاست پاکستان کے باسی ہی نہیں ہیں ؟
یا پھر ان کا تعلق مقبوضہ کشمیر کے کسی علاقے سے ہے؟

زائدالمیعاد آنسو گیس کے شیل نہتے عوام پر ایسے برسائے جا رہے تھے کہ ہر طرف دھواں ہی دھواں نظر آ رہا تھااور لانگ مارچ کو روکنے کے لئے لگائی گئی رکاوٹیں کسی جیل کا منظر پیش کر رہی تھی۔

ایک علاقے کا رابطہ دوسرے سے کاٹ دیا گیا تھا اور انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی تھی ،اس پر لفافہ میڈیا نے جلتی پر تیل کا کام کیا ،ایک تو ساری صورت حال کو رپورٹ نہیں کر رہے تھے اور دوسرا فیک نیوز کا بازار گرم کیا ہوا تھا۔

عورتوں ، بزگوں ،بچوں پر جو تشدد کیا گیا اسکی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ حکومت کی بدمعاشیاں یہ دیکھیں کے عدالت کے حکم کو بھی اپنی جوتی کی نوک پر رکھا۔

پولیس میں موجود نون لیگ کے گلو بٹوں نے جان بوجھ کر ڈی چوک کے گرین بیلٹ اور درختوں کو آگ لگائی تاکہ اس کا الزام عمران خان کے ورکروں پر لگایا جا سکے ۔

ن لیگ کی تو یہ پوری کوشش اور سازش تھی کہ اس بات کا سارا الزام عمران خان پر لگے تاکہ کسی بھی بہانے سے اسے گرفتار کرلیں ،سپریم کورٹ سے اس کو کو کڑی سے کڑی سزا دلوائیں اور عمران خان کی سیاست پر ایک کاری ضرب لگائی جائے !!!

اس لانگ مارچ میں میں ہر طرح کے طبقے سے وابستہ لوگوں نے نے شرکت کی ۔

جہاں پر پاکستان آرمی کے ریٹائرڈ آفیسر ز اور نوجوان اس لونگ مارچ میں میں پیش پیش تھے ،وہاں پر صحافت اور وکالت سے وابستہ نوجوان بھی کسی سے پیچھے نہ تھے ۔

امپورٹڈ حکومت کی درندگی اور فسائیت کا شکار ہونے سے یہ لوگ بھی بچ نہ سکے ۔

بقول حکومت لانگ مارچ میں ۲۰۰ لوگ تھے ۔ان ۲۰۰ لوگوں پر صرف ۳۵۰۰۰ ہزار آنسو گیس کے شیل فائر کیے گے۔
جسکی مثال ماضی قریب میں نہیں ملتی ہے۔

عمران خان نے اپنی سیاست کو بالائے طاق رکھ کرعوام کی جان و مال کو اپنی سیاست پر فوقیت دی ، لانگ مارچ کو دھرنے میں تبدیل نہ کر کے ایک بہترین فیصلہ کیا اور ن لیگ کے ناپاک ارادوں کو خاک میں ملا دیا۔

اس لانگ مارچ نے ن لیگ کے خوف کی کلی کھول دی ،ن لیگ اور مکس اچار کا سفاق اور بیانک چہرہ عوام کے سامنے آگیا۔

پاکستان کے اداروں کے لئے ایک بڑا امتحان ہے۔ انھوں نے پاکستان کے لئے فیصلے کرنے ہیں یا پھر ایک کرپٹ ٹولے کو این آر او دینا ہے؟

راستے میں بچھا کر کانٹے اور لگا کے پہرے اور ریاستی دہشت گردوں کو بٹھا کر پہرے روند کرچادر اور چار دیواری  کے  تقدس کو چھ...
26/05/2022

راستے میں بچھا کر کانٹے اور لگا کے پہرے

اور ریاستی دہشت گردوں کو بٹھا کر پہرے

روند کرچادر اور چار دیواری کے تقدس کو

چھپاتے ہو بدصورتی کو لگا کر ماسک چہرے

آفتاب شاہ

22/05/2022

حالات اس طرف جا رہے ہیں کہ عدالت کی طرف ساری نظریں جمعی ہیں ،کچھ خائیف اور کچھ منتظر نظر آتی ہیں۔
لگی آگ عدالت ہی بجھانے گی۔
عدالت کا کردار اہم نظر آ رہا ہے ۔

16/05/2022

الیکشن کی تاریخ کسی بھی ٹائم آ سکتی ہے،لوٹوں کا عدالت اب فیصلہ کرے گی کہ ٹائلٹ کے کس حصے میں رکھ سکتے ہیں ۔مکس اچار نے خراب والی بدبو چھوڑ دی ہے،اس میں سے تیل نکل گیا ہے۔جن کے کہنے پر یہ مکس اچارحکومت بنی تھی، انھوں نے اچار کے ڈبے سے تیل نکال دیا ہے۔
عدالت بھی اب نمبر بنائے گی اور فیصلے پی ٹی آئی کے حق میں کرے گی ۔
مگر اب بہت دیر ہو چکی ہے۔
جو کالا داغ ماتھے پر لگا لیا ہے وہ اب اتنی جلدی مٹھے گا نہیں ۔
عمران خان نے سب کو نیگا کر دیا ہے۔
فلم ابھی چل رہی ہے باقی خبریں بعد میں۔۔۔۔۔۔

بلاول اور مریم نواز کی جلسی ٹھس۔۔۔عمران خان کی ہر چیز کاپی کی جاتی ہے لیکن عمران خان کا نام لینے سے مریم کے دل میں درد ہ...
16/05/2022

بلاول اور مریم نواز کی جلسی ٹھس۔۔۔
عمران خان کی ہر چیز کاپی کی جاتی ہے لیکن عمران خان کا نام لینے سے مریم کے دل میں درد ہوتا ہے۔

16/05/2022

پیٹرول کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ فوج ہمارے ساتھ مل کر کر ے ۔
ہم اکیلے یہ بوجھ اٹھا نہیں سکتے !!!
شہبازشریف

15/05/2022

عمران خان ہی ایک ایسا فرد ہے جس نے پاکستان کے پورے سسٹم کو ننگا کر دیا۔
عدلیہ سے لے کر فوج تک ہر ادادہ پوری طرح ننگا ہو چکا ہے۔
خان ایک لیڈر ہےاور اس نے یہ بات ثابت ہے۔
مکس اچار حکومت تو کہتی تھی ہم سب کچھ سنبھال لیں گے۔
لیکن اکانومی انکے کنٹرول سے باہر ہے۔
خان نے فوج سمیت سب کو بتایا تھا کہ اکانومی کلیپس کر جاے گی ۔
ایسا نے کریں!!!

15/05/2022

اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو سری لنکا تو بھول جاؤ اس سے بھی بد تر حالات ہو جائیں گے۔
ن لیگ نے ایک جلسہ روک کر اپنے پاؤں پر ایک بڑا وار کر لیا ہے۔
آگے گھڑا پہچھے کھائی۔۔۔۔
یار یہ ہمیں دھکا کس نے دیا

29/03/2022

مجھے نیند نہ آۓ، مجھے چین نے آۓ

اس قدرپریشانی ہائے

“اپوزیشن بچاری”

19/02/2022
میرا کالم صدارتی نظام کی باز گشت اردو پوائنٹ پر پڑ ھیے۔ http://urdupoint.com/c/36097
26/01/2022

میرا کالم صدارتی نظام کی باز گشت اردو پوائنٹ پر پڑ ھیے۔
http://urdupoint.com/c/36097

Read Urdu column Sadarti Nizaam Ki Bazgasht صدارتی نظام کی بازگشت by famous column writer Aftab Shah - Read latest articles, columns written by آفتاب شاہ and analysis written by top Urdu writers from Pakistan.

میرا نیا کالم  “کرونا اور بگڑتی معیشتیں “اردو پوئنٹ پر  پڑھیےhttp://urdupoint.com/c/35751
14/12/2021

میرا نیا کالم

“کرونا اور بگڑتی معیشتیں “اردو پوئنٹ پر پڑھیے

http://urdupoint.com/c/35751

Read Urdu column Corona Aur Bigarti Mueshatain کرونا اور بگڑتی معیشتیں by famous column writer Aftab Shah - Read latest articles, columns written by آفتاب شاہ and analysis written by top Urdu writers from Pakistan.

میرا نیا کالم اردو پوئنٹ پر پڑھیںhttp://urdupoint.com/c/34657
18/08/2021

میرا نیا کالم اردو پوئنٹ پر پڑھیں

http://urdupoint.com/c/34657

Read Urdu column Maqnatees مقناطیس by famous column writer Aftab Shah - Read latest articles, columns written by آفتاب شاہ and analysis written by top Urdu writers from Pakistan.

میرا کالم اردو پوئنٹ پر پڑھیےhttp://urdupoint.com/c/32858
06/04/2021

میرا کالم اردو پوئنٹ پر پڑھیے
http://urdupoint.com/c/32858

Read Urdu column Mehengai Aur Ramzan Mubarak مہنگائی اور رمضان مبارک by famous column writer Aftab Shah - Read latest articles, columns written by آفتاب شاہ and analysis written by top Urdu writers from Pakistan.

میرا نیا کالم اردو پوائنٹ پر پڑھیےhttp://urdupoint.com/c/32420
18/03/2021

میرا نیا کالم اردو پوائنٹ پر پڑھیے
http://urdupoint.com/c/32420

Read Urdu column Siyasat Ka Kala Dhanda سیاست کا کالا دھندہ by famous column writer Aftab Shah - Read latest articles, columns written by آفتاب شاہ and analysis written by top Urdu writers from Pakistan.

میرا کالم روزنامہ اوصاف لندن میںhttps://www.dailyausaf.com/epaper/page?station_id=5&page_id=130832&date=2021-03-09
18/03/2021

میرا کالم روزنامہ اوصاف لندن میں
https://www.dailyausaf.com/
epaper/page?station_id=5&page_id=130832&date=2021-03-09

The Daily Ausaf free daily ePaper of Pakistan - Read digital ePaper of Pakistan - anywhere, anytime as it appears on Print.

میرا نیا کالم اردو پوائنٹ “چینی گڑ”پر پڑھیےhttp://urdupoint.com/c/31019
04/12/2020

میرا نیا کالم اردو پوائنٹ “چینی گڑ”پر پڑھیے

http://urdupoint.com/c/31019

Read Urdu column Cheeni Gur چینی گڑ by famous column writer Aftab Shah - Read latest articles, columns written by آفتاب شاہ and analysis written by top Urdu writers from Pakistan.

میرا نیا کالم پڑھیے :حضور پاک ﷺکی شان اور یہ دو ٹکےکے گستاخ۔۔۔۔۔http://urdupoint.com/c/30611
02/11/2020

میرا نیا کالم پڑھیے :
حضور پاک ﷺکی شان اور یہ دو ٹکےکے گستاخ۔۔۔۔۔

http://urdupoint.com/c/30611

Read Urdu column Hazoor E Pak SAW Ki Shaan Or Doo Takke K Gustakh حضور پاک ﷺکی شان اور یہ دو ٹکےکے گستاخ۔۔۔۔۔۔ by famous column writer Aftab Shah - Read latest articles, columns written by آفتاب شاہ and analysis written by top Urdu writers from Pakistan.

میرا نیا کالم “ ابھی نہیں تو کبھی نہیں”روزنامہ اوصاف یوکے ایڈیشن میں پڑھیے
21/10/2020

میرا نیا کالم “ ابھی نہیں تو کبھی نہیں”روزنامہ اوصاف یوکے ایڈیشن میں پڑھیے

میرا نیا کالم روزنامہ اوصاف یوکے ایڈیشن میں پڑھیے
14/10/2020

میرا نیا کالم روزنامہ اوصاف یوکے ایڈیشن میں پڑھیے

http://urdupoint.com/c/29803
04/09/2020

http://urdupoint.com/c/29803

Read Urdu column Abhinandan Wadi Samahni Or Badmashiya ابھی نندن ،وادی سماہنی اور بدمعاشیہ by famous column writer Aftab Shah - Read latest articles, columns written by آفتاب شاہ and analysis written by top Urdu writers from Pakistan.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sazish سازش posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share