پشاور
بی ار ٹی کے مزدوروں کا تنخوا کے لئے احتجاج۔ کنٹریکٹر کا تشدد #BRT
خانہ کعبہ میں نماز جمعہ کا سوگوار منظر 😥
امام صاحب سورة الرحمن کی تلاوت کرتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رونے لگ گئے۔
الہی ! مسلمانوں کو حرمین شریفین کے فیوض و برکات سے محروم نہ کرنا.
نوشہرہ:-نوشہرہ پولیس کا ایمانداری ۔
گزشتہ روز ایکسڈنٹ میں زخمی (چارسدہ کے رہائشی) کو ایک لاکھ روپے واپس کر دئیے گئے۔
گزشتہ روز چارسدہ کے رہائشی فضل حق کا جہانگیرہ کے مقام پر ایکسڈنٹ ہوا۔جسمیں وہ زخمی ہوا اور اُس کے جیب سے ایک لاکھ روپے گر گئے۔
جو کہ ریاض اللہ خان انچارج چوکی جہانگیرہ کو ملے۔جس کو گوہر خان محرر چوکی نے فضل محمود حقانی اور فہیم الدین کی موجودگی میں فضل حق کو حوالے کئے۔
مردان /ضلع کچہری میں فائرنگ
مردان:پیشی پر لایاگیا ملزم جان بحق،پولیس
مردان:پولیس قتل کے ملزم عدنان کو عدالت میں پیشی کے لئے لایا تھا،پولیس
مردان: ڈی پی او سجادخان خود موقع واردات پر موجود
مردان:بھاگتے ملزم نے پولیس پر بھی فائرنگ کردی،ڈی پی او سجادخان
مردان:پولیس کی جوابی فائرنگ سے فائرنگ کرنے والا ملزم جان بحق،ڈی پی او
مردان:واقعہ پرانی دشمنی پر پیش آیا،ڈی پی او
کراچی: ڈیرن سیمی پاکستان سپر لیگ کھیلنے پاکستان پہنچ گئے
کراچی: پاکستان آکر خوشی محسوس ہورہی ہے ، ڈیرن سیمی کی کراچی ائیرپورٹ پر گفتگو
کراچی: مداحوں کی کراچی ائیرپورٹ پر ڈیرن سیمی کے ساتھ سلفیاں اور تصاویر
کراچی: ڈیرن سیمی پی ایس ایل فائیو کے لیے پاکستان پہنچنے والے پہلے غیر ملکی کرکٹر ہے
کراچی: پشاور زلمی پی ایس ایل فائیو کے لیے اپنی تیاریوں کا آغاز چودہ فروری سے کراچی میں کرے گی
ویڈیو شئیر کرکے ان ظالموں کو قانون کے شکنجے میں لانے میں مدد کیجئے
دوچارماہ بعدآئی جی کوتبدیل کرنے اوربیورو کریسی میں اکھاڑپچھاڑسےتبدیلی نہیں آتی،حکومت کےدعوےتوستاروں پہ کمندڈالنےکےہیں لیکن ویژن مرغی،انڈےاور کٹے سےآگےکانہیں ان کی کھوپڑیوں میں جوہےوہی ان کی پالیسیوں میں نظرآتاہے، امیرجماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق حکومت پربرس پڑے ......
پشاور شدید سردی کی لپیٹ میں ، درجہ حرارت منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ، سردی کی چھٹیوں میں چار جنوری تک اضافہ
پشاور۔۔۔۔ ٹاون ون کے علاقہ قصہ خوانی بازار کے کباڑی بازار چوک میں واٹر فلٹر لگایا گیا۔ لیکن واٹر فلٹر بنا۔۔۔۔۔ حکومت کا پیسہ لگا۔ اس واٹر فلٹر کے دیواروں کو ٹائیل لگا کر خوبصورت بنایا گیا۔۔۔۔ ایک شان سے اسکو شروع کیا گیا۔۔۔۔۔۔ لیکن اج کل نا یہاں پانی ہے۔۔۔۔۔ اور نا واٹر فلٹر کا نالکہ ۔۔۔۔ دوکانداروں نے واسکٹ اویزہ کیے ھوئے ہیں۔۔۔۔۔ شاھد اس جگہ کا کرایہ بھی وصول کیا جاتا ھو۔۔۔ غریب عوام کا پیسہ کا ضیاع اور انپے کام سے نظر چورنا ایک عادت بن گیا۔۔۔۔۔۔ شاھد یہی کام ٹاون ون میں شروع ہے۔ ۔۔۔۔ اگر نہیں تو یہ واٹر فلٹر کیا پیغام دیتا ہے۔۔۔۔۔ اس کا انصاف کون کرے گا۔۔۔۔۔۔
ورسک روڈ فرنیٹر ماڈل سکول کے سامنے یوسف کارخانہ میں موتی محل بیکری پر ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی گی
تفصیلات کے مطابق بیکری میں دو مسلح ڈاکو داخل ہوے اور اسلحہ کی نوک پر نقدی لوٹنے لگے مگر وہ بیکری میں موٹرسایکل کی چابی چھوڑگیے بیکری کے مالکان نے چابک دستی کا مظاھرہ کرکے دونوں کو گولی ماردی دونوں کو زخمی حالات میں گرفتار کیا گیا ۔
پولیس کے تحویل میں