Zhob times ژوب ٹائمنر

  • Home
  • Zhob times ژوب ٹائمنر

Zhob times ژوب ٹائمنر Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zhob times ژوب ٹائمنر, Media/News Company, .

جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک ميں مولانا محمد خان شيرانی صاحب کے ساتھ اپنے تقریر کے دوران  جو بدتمیزی  کی گئ شديد الف...
03/11/2021

جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک ميں مولانا محمد خان شيرانی صاحب کے ساتھ اپنے تقریر کے دوران جو بدتمیزی کی گئ شديد الفاظ ميں مذمت کرتے ہيں۔ اور ساتھ میں یہ بھی کہتے ہیں کہ ایک سفیدریش عالم دین اور ایک مدبر سیاسی لیڈر کے ساتھ یہ سب کچھ ہونا سیاست میں نئے کلچر کو فروغ دینا ہے لہذا ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ فکری اختلاف ہونا چاہیے دلیل کے ذریعے جواب دینی چاہئے نہ کے اس طرح کے بے حدہ حرکت سے ایک دوسرے کی تضحیک کرنا کونسی روایات ہے لہذا میرا انہی لوگوں سے ایک معصومانہ سوال ہے کہ یہ سب کچھ آپ نے کس کے کہنے پے اور کیوں کیاہے. کیا آپ نے سیاست میں ایک نئے کلچر کوفروغ نہیں دیا ۔ اگر دیاہے تو پھر اپنے باری کاانتظار کریں

ڈی سی قلعہ سیف اللہ کا مسلم باغ میں کھلی کچہری میں اپوزیشن جماعتوں کو بلا کر حکومتی پارٹیوں کو نہ بلانا سمجھ سے بالاتر ہ...
03/11/2021

ڈی سی قلعہ سیف اللہ کا مسلم باغ میں کھلی کچہری میں اپوزیشن جماعتوں کو بلا کر حکومتی پارٹیوں کو نہ بلانا سمجھ سے بالاتر ہیں ڈی سی عوامی خادم ہیں سرکاری ملازمین ہیں ان کا ایسا رویہ ہر گز برداشت نہیں کرتے تحریک انصاف اور انصاف یوتھ ونگ کو دعوت نہ دینا بد نیتی پر مبنی سوچ ہیں جسکی ہم مذمت کرتے ہیں اور ڈی سی کے اس رویے کے خلاف چیف سیکرٹری بلوچستان اور وزیر اعلٰی بلوچستان کو جلد آگاہ کرینگے

02/11/2021

Quetta City

ہمارے شہر ناپرسان میں ایک لوکل پوسٹ کا حق مارنے کے بعد ایک نان لوکل تحصیلدار مہتاب شاہ تقریباًپچھلے دو دہائیوں سے ژوب می...
02/11/2021

ہمارے شہر ناپرسان میں ایک لوکل پوسٹ کا حق مارنے کے بعد ایک نان لوکل تحصیلدار مہتاب شاہ تقریباً
پچھلے دو دہائیوں سے ژوب میں نوکری کررہا ہے
سب سے پہلا سوال یہ ہے کہ ایڈمنسٹریشن میں کس طرح کوئی بندہ 18، 20 سال ایک ہی علاقے میں گزار سکتا ہے
اس کی پوسٹنگ تو لازمی ہوگی، بالکل اسی طرح مہتاب شاہ کی بھی کہی بار ہوئی ہے لیکن وہ کاغذی طور پر کہی اور لیکن فیزکلی طور پر یہی پر موجود رہا ہے بعد میں اپنی پوسٹنگ واپس کرالیتا ہے، اس کا ایک مثال ریونیو ڈپارٹمنٹ سے واپس شیرانی
آناہے وہ کاکڑ خراسان سے ریونیو ٹرانسفر ہوا لیکن ادھر وہ گیا نہیں پھر اپنی ٹرانسفر واپس شیرانی کو کیا، اب اس کا یہاں کام کیا ہے یہ بندہ یہاں کرپشن کی جڑ ہے، اگر بڑوں نے کھانا ہے تو اس کا زریعہ بھی مہتاب شاہ ہی ہے اگر ایک پارٹی اور انتظامیہ کے درمیان رشوت کے معاملات سیٹ کرانے ہیں تو اس کا زریعہ بھی مہتاب شاہ ہی ہے، عام طور پر بڑے لیول کی دلالی یہی بندہ کرتا ہے
چھوٹے لیول پر بھی یہ بندہ ایک تو سخت قسم کا بدتمیز ہے اور دوسرا اعلیٰ قسم کا کرپٹ ہے ،
ہمیں کمشنر ژوب ڈویژن سے گزارش ہے کہ اس ناسور سے ہمارے علاقے (ژوب، شیرانی) کی جان چھڑادے اور کہی اور اس کا ٹرانسفر کرادے،

01/11/2021
🇵🇰 شعیب ملک نے حسن علی کی ہمایت کرتے ہوئے کہا کہ — "اگر کوئی کھلاڑی ٹورنامنٹ کے دو میچوں میں کارکردگی دکھانے سے قاصر ہے ...
01/11/2021

🇵🇰 شعیب ملک نے حسن علی کی ہمایت کرتے ہوئے کہا کہ — "اگر کوئی کھلاڑی ٹورنامنٹ کے دو میچوں میں کارکردگی دکھانے سے قاصر ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ حسن ایک ہارڈ ورکنگ لڑاکا ہے اور ٹورنامنٹ میں کارکردگی کے ساتھ واپسی کرے گا۔ "

شعیب ملک "میں کے دوران ریٹائرمنٹ کے بارے میں نہیں سوچ رہا ہوں"

احساس کفالت کی ادائیگیاں ملک بھر میں جاری ہیں۔ ہمارا عملہ نگرانی کے عمل میں مصروف ہے۔ کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں ا...
01/11/2021

احساس کفالت کی ادائیگیاں ملک بھر میں جاری ہیں۔ ہمارا عملہ نگرانی کے عمل میں مصروف ہے۔ کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں اپنے قریبی بی آئی ایس پی دفتر یا ہمارے ٹول فری نمبر 𝟮𝟲𝟰𝟳𝟳-𝟬𝟴𝟬𝟬 پر رابطہ کریں۔

 #ہرنائی            گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہرنائی زلزلہ متاثرین اپنے آپ کو تن...
01/11/2021

#ہرنائی
گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہرنائی زلزلہ متاثرین اپنے آپ کو تنہا نہیں سمجھیں، "احساس" کیش ریلیف پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب

گورنر بلوچستان نے ہرنائی زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کیا اور زلزلہ متاثرین میں امدادی سامان بھی تقسیم کیا.

ہرنائی میں متاثرہ خاندانوں کی فوری بحالی ہماری ترجیحات میں شامل ہیں۔ گورنر بلوچستان

احساس کیش ریلیف پروگرام واضح اظہار ہے کہ وفاق بلوچستان کو کس قدر اہمیت دیتا ہے۔ گورنر بلوچستان

متاثرین کیلئے احساس ریلیف کیس پروگرام کا اجرا وزیر اعظم کی ہدایت پر کیا گیا ہے۔ زلزلہ متاثرہ خاندانوں کو 12 ہزار روپے کیش دئے جارہے ہیں۔ گورنر بلوچستان

زلزلے کے فوراً بعد پاک فوج، ضلعی انتظامیہNDMA, , PDMA اور ریسکیو اداروں نے مشکل صورتحال میں لوگوں کو ریسکیو کیا جس کیلئے تمام ادارے، آفیسرز اور جوانان خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ گورنر بلوچستان

ہونے والے جانی اور مالی نقصانات اور متاثرہ خاندانوں کے دکھ کا احساس ہے اور کوشش ہے کہ متاثرہ مکانات اور عمارتیں پہلے سے زیادہ بہتر طرح تیار کی جائیں۔ گورنر بلوچستان

اس موقع پر ایم پی اے میر نصیب اللہ مری، شمالی بلوچستان کے صدر حاجی نواب خان دمڑ، ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے نصیراحمد ناصر، ڈائریکٹر جنرل بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام عبدالجبار اور ڈی سی ضلع ہرنائی سہیل ہاشمی بھی گورنر بلوچستان کے ہمراہ تھے.

۔
ترجمان پاکستان تحریک انصاف شمالی بلوچستان ۔

01/11/2021

اطلاع برائے عوام الناس:-
تمام عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ضلع ہرنائی میں مورخہ 01 نومبر 2021 سے احساس کفالت زلزلہ زدگان کیش پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے لہٰذا ان تمام افراد مرد/خواتین جن کا نام لسٹ میں موجود ہے کو بذریعہ سوشل میڈیا اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ اپنے یونین کونسل وائز مقررہ تاریخ کو احساس کفالت زلزلہ زدگان کیش سنٹر میں اپنی رقم وصولی کے لئے تشریف لائیں، مزید تمام عوام الناس سے گزارش کی جاتی ہے کہ ان تمام افراد جو متعلقہ سنٹرز میں تعینات ہیں ان کے ساتھ خصوصی تعاون کرے تاکہ عوام الناس کی خدمت میں کوئی رکاوٹ درپیش نہ ہو۔
سنٹرز کے نام درج ذیل ہیں
1۔ میونسپل کمیٹی ہرنائی(مردانہ
سنٹر)
2۔ سول اسپتال مین بازار
ہرنائی(زنانہ سنٹر)
3۔ حیوانات/گھوڑا اسپتال
ہرنائی(مردانہ سنٹر)
4۔ پی، ایم، ڈی سی دفتر شاہرگ
(مردانہ سنٹر)
5۔ آر، ایچ، سی اسپتال شاہرگ (زنانہ
سنٹر)
6۔ سی، ڈی کھوسٹ(مردانہ/ زنانہ
سنٹر)

Ben stokes
01/11/2021

Ben stokes

01/11/2021

بریکنگ!
خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے جا رہے ہیں اعلان کچھ دن میں کر دیا جائے گا!
ذرائع

01/11/2021

Hhh
Ahmed Shahzad From Afghanistan

اب دیکھیں کچھ بھائی آصف علی کے سلبریشن پر تنقید کر رہے ہیں ۔ میں تو سمجھتا ہوں کہ سلبریشن ہر پلئیر کا اپنا حق ہوتا ہے اخ...
01/11/2021

اب دیکھیں کچھ بھائی آصف علی کے سلبریشن پر تنقید کر رہے ہیں ۔ میں تو سمجھتا ہوں کہ سلبریشن ہر پلئیر کا اپنا حق ہوتا ہے اخلاق کے دائرے میں اندر ۔ بلکہ یہ سلبریشن بھی مجھے یاد ھے ویسٹ انڈیز کے لیگ میں پہلے ھوا ھے ۔ تو انہیں تنقید کا نشانہ نہ بنایا جائے اچھا ھوگا ۔
💜

نظریات نظریات نہیں رہے کل سلیکٹڈ کہنے والوں نے آج اس کے خاطر جھاڑو بھی لگایا آگے دیکھے کیا کیا نہیں ہوتاجھاڑو کی کہانی ز...
01/11/2021

نظریات نظریات نہیں رہے
کل سلیکٹڈ کہنے والوں نے آج اس کے خاطر جھاڑو بھی لگایا آگے دیکھے کیا کیا نہیں ہوتا
جھاڑو کی کہانی زہری کی زبانی

 #ژوب شیرانینو منتخب وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو ,سردار بابر صاحب سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ ہمارے ضلع ژوب ک...
30/10/2021

#ژوب شیرانی
نو منتخب وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو ,سردار بابر صاحب سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ ہمارے ضلع ژوب کے قابل قدر نوجوانوں نے ایک سال پہلے لیویز فورس ژوب کے خالی آسامیاں پر نوجوانوں نے ٹیسٹ اور انٹرویو دئیے ہے لیکن ابھی تک ان کے میرٹ لیسٹ جاری نہیں کردیا گیا ہے
اس حوالے سے کامیاب امیدواران نے کئ بار احتجاج بھی کئے ھے مگر ان بیچاروں کی فریاد سننے والے کوئی نہیں ھے۔ اور اب آپ جناب سے خصوصی ریکویسٹ کرتے ہیں کہ ان غریب نوجوانوں کے میرٹ لیسٹ جلد ازجلد نوٹس لے کر جاری کردیا جایے

ڈسٹرکٹ شیرانی سٹوڈنٹس فیڈریشن کے وفد کا صدر وارث خان کی قیادت میں  ڈپٹی کمشنر شیرانی سے ملاقات۔ملاقات میں  ضلع شیرانی کے...
29/10/2021

ڈسٹرکٹ شیرانی سٹوڈنٹس فیڈریشن کے وفد کا صدر وارث خان کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر شیرانی سے ملاقات۔
ملاقات میں ضلع شیرانی کے سٹوڈنٹس کو درپیش مسائل زیر بحث لائے۔ڈی سی صاحب نے ہر قسم کی تعاون کی یقین کرائی۔
پریس ۔۔۔ڈی ایس ایس ایف

عثمانزي بابړ
29/10/2021

عثمانزي بابړ

28 اکتوبر۔سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی وزیراعلی سیکریٹیریٹ کے افسران اور سٹاف کے ساتھ وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں ...
29/10/2021

28 اکتوبر۔

سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی وزیراعلی سیکریٹیریٹ کے افسران اور سٹاف کے ساتھ وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں الوداعی ملاقات۔

ملاقات میں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے پرنسپل سیکرٹری، اسپیشل سیکرٹری اور دیگر اعلیٰ افسران سمیت سٹاف کی شرکت۔

آپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ جام کمال خان۔

ہم نے کوشش کی کہ وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے امور کو احسن انداز میں چلایا جا سکے۔ جام کمال خان

وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے افسران اور دیگر سٹاف کی جانب سے جام کمال خان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار۔

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے اعزاز میں پولیس کے خصوصی دستے کی جانب سے الوداعی سلامی پیش۔

اس موقع پر پرنسپل سیکرٹری اور وزیراعلی سیکرٹریٹ کے سٹاف کی جانب سے سابق وزیر اعلی کو سوینئر اور روایتی قالین کا تحفہ دیا گیا

سابق وزیراعلی جام کمال خان وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ سے روانہ ہوگئے۔

مورخہ 28 اکتوبر 2021 کو DIG ژوب رینج بمقام لورالائی صاحبزادہ بلال عمر صاحب کی احکامات کی روشنی میں SP قلعہ سیف اللہ کمال...
29/10/2021

مورخہ 28 اکتوبر 2021 کو DIG ژوب رینج بمقام لورالائی صاحبزادہ بلال عمر صاحب کی احکامات کی روشنی میں SP قلعہ سیف اللہ کمال خان کبزئی ،SP شیرانی عبدالحق رئیس نے بسلسلہ لائسنس برانچ انسپیکشن کے سلسلے میں SP ژوب فہد خان کھوسہ سے ملاقات کی

مورخہ 28 اکتوبر 2021 کو SP ژوب فہد خان کھوسہ نے پولیو مہم کے دوران اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس ملازمان میں ت...
29/10/2021

مورخہ 28 اکتوبر 2021 کو SP ژوب فہد خان کھوسہ نے پولیو مہم کے دوران اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس ملازمان میں تعریفی اسناد تقسیم کیے گئے۔

افغانستان VS پاکستان دونوں ملکوں نے پچھلی کئی دہائیوں سے ایک ہی طرح کے غم دیکھے ہیںکرکٹ کو صرف کھیل تک ہی رکھیں افغانستا...
29/10/2021

افغانستان VS پاکستان

دونوں ملکوں نے پچھلی کئی دہائیوں سے ایک ہی طرح کے غم دیکھے ہیں
کرکٹ کو صرف کھیل تک ہی رکھیں
افغانستان مسلمان ملک ہے ہمسایہ ہے دکھی بھائی ہے اللہ ان کو خوشیاں دے
ہم نے جن کو ہرانا تھا ہرا لیا ان کی چھترول ضروری تھی
افغانستان کے ساتھ تو ہمارا دوستانہ میچ ہے

Shane Watson 🗣️🗣️"They are chasing down everything, They have been electric, You look at Malik in the field and he still...
29/10/2021

Shane Watson 🗣️🗣️

"They are chasing down everything, They have been electric, You look at Malik in the field and he still looks as if he can play two more years."

 #ژوب۔۔۔۔شہید شیخ محمد ایوب مندوخیل  نے 25اکتوبر1958کوژوب کے متوسط گھرانے کے قبائلی رہنما حاجی شیخ محمد جان مندوخیل کے گ...
29/10/2021

#ژوب۔۔۔۔شہید شیخ محمد ایوب مندوخیل نے 25اکتوبر1958کوژوب کے متوسط گھرانے کے قبائلی رہنما حاجی شیخ محمد جان مندوخیل کے گھر میں جنم لیا زمانہ طالب علمی سے ہی سماجی اور سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لیا عہد شباب میں شعر وشاعری سے بھی لگاؤ تھا اسی حوالے سے تخلص صابر منتخب کیا اور بلاشبہ وہ صابر اور ثابت قدم انسان تھے انہیں صابر کا نام پسند تھا سیاست میں وارد ہوتے ہی جمعیت علماء اسلام سے وابستہ ہوئے وہ حضرت مفتی محمود حضرت مولانا عبد اللہ درخواستی اور دیگر علماء کرام کی محفلوں میں شریک رہے اور انہی کے پیرو کار تھے انہیں دیندار طبقے سے والہانہ محبت تھی کالج کے زمانے میں استاد اور سابق صوبائی وزیر عبدالخالق بشردوست مرحوم اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ جمعیت طلباء اسلام کو فعال کرنے کیلئے بھر پور انداز میں جدوجہد کی جے ٹی آئی کے اہم عہدوں پر بھی فائز رہے اور اپنی جماعتی ذمہ داریاں بہ احسن وخوبی سرانجام دیتے رہے عبدالخالق بشردوست کے علاوہ شیرعالم شیرانی نصیب جان مجید خان ناصر عبدالملک محمد نبی غویرزی اور راقم الحروف مقبول احمد ناصر ان کی محفل میں شریک رہتے وہ اپنے حلقہ یاران میں نمایاں مقام رکھتے تھے.
اپنی خداداد صلاحیتوں کی بدولت جوانی میں بھی بڑی شہرت اور قدر حاصل تھا قول و فعل میں پختگی اور مستقل مزاجی کی وجہ سے عوام میں قابل احترام اور پسندیدہ شخصیت کے مالک تھے خدمت خلق کے جذبے سے سرشار مخلص غریب پرور اور ہمدرد انسان تھے سیاست اور سماجی سرگرمیوں کے علاوہ اپنی تعلیم پر بھرپور توجہ دی تعلیم سے فارغ ہونے کے بعد ہلکی پھلکی ٹھیکیدار ی بھی کرتے رہے تاہم پارٹی سرگرمیوں سے منہ نہ موڑا ہراجلاس جلسے اور جلوس میں پیش پیش رہے ان کے حلقے میں عبدالرحیم مردانرئ عبدالغفار میاخیل کے علاوہ بے شمار دیگر ساتھی بھی جماعتی دعوت اور فروغ کے لئے شبانہ روز جدوجہد کرتے رہے شہید نے اپنے چھوٹے بھائیوں کی تعلیم پر بھی بھرپور توجہ دی اور اعلی تعلیم سے فیضیاب کرایا شیخ محمد ایوب زندگی کے نشیب و فراز میں ہمیشہ غوطہ زن رہے مسلسل جدوجہد محنت اور شوق واگہی کے تحت اگے بڑھتےرہے اور ہر فورم پر عزت وقار خوداری اور خاکساری کے ساتھ کامیاب زندگی کزارتے رہے 1978میں پہلی شادی کی جس کے بطن سے انہیں اللہ تعالٰیٰ نے آٹھ بیٹیاں اور چار بیٹے عطاء فرمائے عیال داری کی وجہ سے گھر یلوزمہداریوں میں بھی اضافہ ہوا تاہم وہ اپنے زوق شوق اور نظریاتی طور متحرک زندگی گزارنے کے عادی ہو گئیں تھے زیادہ تر وقت سیاسی اور سماجی خدمات میں صرف کر تے عہد شباب میں وہ نامور شکاری بھی مشہور تھے کہ کئی کئی روز بلند وبالا پہاڑوں پر پڑاو ڈال کر ہرن مارخور پہاڑی بکروں اور پرندوں کا شکار کھیلتے تاہم بعد ازاں انہوں نے جنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے عملی جدوجہد شروع کی ژوب جو کہ اپنی جغرافیائی حیثیت کے حوالے سے مشہور خطہ ہے جہاں دیگر پرندوں کے علاوہ نایاب پرندے بٹیر باز اور کونج کی موسموں کی تبدیلی کے ساتھ امد رفت ہوتی ہے یہ علاقہ مخصوص پرندوں کی مخصوص گزرگاہ ہے جہاں دیگر علاقوں کے شکار ی آکر شکار کھیلتے ہیں اور نہایت بیدردی سے کونج کی نسل کشی ہو تی ہے انہوں نے گران قدر خدمات سرانجام دی موصوف قبائلی جرگو ں میں بھی شریک ہوتے اور متنازعہ امور کے خاتمے کیلئے کوشش کرتے بیماروں اور لاچاروں کی فلاح و بہبود کا بیڑہ اٹھا رکھا تھا قمرالدین کاریز میں نہ صرف مقامی بلکہ سرحد پار افغانستان سے انے والے مریضوں کی مدد بھی کرتے تھے 1998میں ژوب ڈسٹرکٹ میں ڈاکٹر حضرات کے تعاون سے سات روزہ مفت میڈیکل وسرجیکل کیمپ کا انعقاد بھی کرایا جس سے بے شمار مریضوں کے آپریشن ہوئے اورمفت ادویات فراہم کی گئی شیخ ایوب پارِی امور میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے تھے اور ہر تحریک میں پیش پیش رہتے تھے مولانا فضل الرحمان صاحب نے جب جماعت کی قیادت سنبھالی اور پہلی مرتبہ ژوب کا دورہ کیا تو انکا شاندار استقبال کیا وہ حضرت مولانا مفتی محمود کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے سرگرم عمل تھے شہیدنے 2005 میں فریضہ حج سعادت حاصل کی اور حج سے واپسی پر بھرپور انداز میں جماعتی سرگرمیوں میں مصروف رہے 2007میں پارٹی کے اندرونی اختلافات کی وجہ سے سابق صوبائی وزیر سابق ایم این اے قاضی عصمت اللہ صاحب کی قیادت میں دیگر علماء کرام کے ہمراہ شیخ محمد ایوب مندوخیل نے بھی جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے نام سے علیحدہ پلیٹ فارم قائم کیا ژوب ضلعی سطح پر شیخ الحدیث مولانا اللہ داد کاکڑ کی امارت میں دیگر علماء کرام کے ہمراہ جمعیت نظریاتی کو فعال کرنے میں کردار ادا کیا عام انتخابات کی تیاریاں بھی شروع ہو چکی تھیں شیخ محمد ایوب مندوخیل کوصوبای اسمبلی کے لیے ٹکٹ دینے پر غور شروع کردیا تھا لیکن ایک گھناؤنی سازش کے تحت شیخ محمد ایوب کو بدنام کرنے کی مزموم کوشش ہوئی اور انہیں منظر عام سے ہٹادیا گیا 20007کے پارٹی الیکشن میں انہیں تحصیل جنرل سیکرٹری منتخب کیا گیا 25ستمبر2010کودوسری شادی کی اتفاق کی بات ہے شیخ ایوب کی زندگی میں پچھیس تاریخ اہمیت کی حامل رہی ہے پیدائش بھی 25تاریخ کو ہوئ اورشہادت بھی 25اکتوبر2010کوہوی ان کی رہائش گاہ پر عبداللہ محسود کی شہادت کا واقعہ بھی 25تاریخ کوہوی حسب معمول ناشتہ کرنے کے بعد گھر سے پیدل روانہ ہو ے مینروڈ پر پہنچے ہی پیچھے سے نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے اندا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں انہوں نے موقع پر جام شہادت نوش کیا تحریر مقبول احمد ناصر اورترتیب حافظ سید امیر

چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی، گورنر بلوچستان سید ظہور آغا، وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک، سینیٹرز،اراکین اسمبلی کا گروپ ف...
29/10/2021

چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی، گورنر بلوچستان سید ظہور آغا، وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک، سینیٹرز،اراکین اسمبلی کا گروپ فوٹو۔۔۔

چیف آرگناٸزر رکن صوبائی اسمبلی میر جان محمد جمالی وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام ...
29/10/2021

چیف آرگناٸزر رکن صوبائی اسمبلی میر جان محمد جمالی وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سید حسنین ہاشمی رکن صوبائی میر محمد خان لہڑی سینیٹر دھنیش کمار سیکرٹری جنرل سینیٹر منظور احمد خان کاکڑ (ر) کیپٹن عبدالخالق اچکزئی ودیگر رہنماء گروپ فوٹو

ژوب مجلس علمی ژوب کی زیرِ نگرانی ڈگری کالج ژوب میں سیرت النبی کانفرنس کے موضوع سے تقریری و تحریری مقابلوں کا انعقاد ہوا ...
29/10/2021

ژوب
مجلس علمی ژوب کی زیرِ نگرانی ڈگری کالج ژوب میں سیرت النبی کانفرنس کے موضوع سے تقریری و تحریری مقابلوں کا انعقاد ہوا ۔ جس میں شہر کے جید علماء کرام ، طلباء ، اساتذہ کے علاؤہ شغف العلم رکھنے والے مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے حضرات بھی کثیر تعداد میں شریک ہوئے ۔ مقابلے میں شہر کے مختلف مدارس و سکول کے بچوں نے تلاوت قرآن پاک ، حمدونعت اور مختلف زبانوں اور موضوعات پر انتہائی زبردست تقاریر پیش کیے ۔ تین رکنی ججز کمیٹی کے ذریعے مقابلے میں حصہ لینے والے طلباء کی اہلیت کو جانچا گیا ۔ آخر میں پوزیشن لینے والے تمام طلباء کو اعزازی ایوارڈ اور نقد انعامات سے نوازا گیا ۔ شرکاء نے ایسے مقابلوں کو نہایت خوش آئند قرار دیتے ہوئے مجلس علمی ژوب کی خدمات کو خوب سراہا ۔

شیرانی" انٹر کالج مانیخواہ پرنسپل پروفیسر ہاشم خان شیرانی کی ہدایت پر DSSF کے صدر عبدالوارث خان شیرانی ، ژوب ڈگری کالج ک...
16/10/2021

شیرانی" انٹر کالج مانیخواہ پرنسپل پروفیسر ہاشم خان شیرانی کی ہدایت پر DSSF کے صدر عبدالوارث خان شیرانی ، ژوب ڈگری کالج کے صدر زرغون شاہ شیرانی اور دیگر ساتھیوں نے انٹر کالج مانیخواہ کا دورہ کیا ۔
کالج پرنسپل ہاشم خان نے وفد سے کہا کہ انٹر کالج مانیخواہ پر ٹوٹل 6 اساتذہ تعینات ہوتے ہیں وہ ہر وقت ڈیوٹی پر حاضر ہوتے ہیں لیکن کالج کی طلباء تقریباً 45 فیصد حاضر اور 55 فیصد غیر حاضر ہوتے ہیں ۔
کالج پرنسپل نے غیر حاضر طلباء سے اپیل کی کہ کالج فعالی اور زندگی بچاؤ کیلئے اپنی حاضری مکمل کریں ۔
مزید غیر حاضر طلباء کالج سے خارج کردیا جائے گا ۔

ژوب و شیرانی کے سٹوڈنٹس بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکشن کے حالیہ انٹر میڈیٹ امتحانات میں ان کے ساتھ امتی...
10/10/2021

ژوب و شیرانی کے سٹوڈنٹس بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکشن کے حالیہ انٹر میڈیٹ امتحانات میں ان کے ساتھ امتیازی سلوک برتنے کے خلاف آئندہ کا لائحہ عمل طے کر رہے ہیں۔
اجلاس میں protests و دیگر قانونی و جمہوری آپشن زیر غور ہیں۔
ڈسٹرکٹ شیرانی سٹوڈنٹس فیڈریشن ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔۔ان کے ساتھ نا انصافی ہوئی ہے۔جس کی ہم مذمت کرتے ہیں۔حکام بالا نوٹس لیں
جنرل سیکرٹری ڈی ایس ایس وفد کی صورت میں ان کے اجلاس میں شریک ہوئے اور ان کو ہر قسم کی تعاون کی یقین دہانی کروائی ۔۔۔

انا للہ و انا الیہ راجعون !افسوس ناک خبر.. بھائی جیسا دوست عمر خان خروٹی اور انکے ہمراہ سردار خان خروٹی لورالائی جاتے لو...
25/07/2021

انا للہ و انا الیہ راجعون !
افسوس ناک خبر.. بھائی جیسا دوست عمر خان خروٹی اور انکے ہمراہ سردار خان خروٹی لورالائی جاتے لورالائی کے مقام پر کار حادثے میں شہید ہوئے ہیں ۔
نماز جنازہ بہ وقت 6:30 اڈہ میدان میں ادا کی جائے گی ۔

30/06/2021

ژوب ۔
منشیات کے خلاف عالمی دن کے موقع پر اینٹی نارکوٹکس کے جانب سے واک ریلی اور
اوئیر آ فس ژوب میں ایک سیمنار منعقد ھوا۔ جس کی مہمان خاص سابق ڈپٹی چیرمین ژوب قاضی احمد خوستی ،اینٹی نارکوٹکس کوئیٹہ سے عبدالجبار شیرانی تھیں۔
علاقہ کے مختلف طبقہ فکر سول سوسائٹی نے شرکت کی ۔
اوئیر آفس کے صدر عابدخان شیرانی کی قیادت میں واک ریلی میں مشتمل شرکاء سول سوسائٹی نے ہاتھ میں پینافلکس ، بینرز اٹھائے ہوئے منشیات کے خلاف نعرے بازی کئے گئے
واک ریلی کے اختتام پر اینٹی نارکوٹکس کے عبدالجبار شیرانی ،قاضی احمد خوستی اور عابدخان شیرانی نے تقریب سے خطاب کرتے ھوئے کہا ۔
منشیات کی لعنت سے نوجوان نسل تباھی کے شکار ھیں۔
ہیروئین ,شیشه,شراب,چرس,بھنگ,گانجا اور دیگر نشه آور ادویات نوجوان نسل بلخصوص کم عمر طالب علموں کو چوری ڈکیتی اخلاقی برائیوں اور جرائم کی دلدل میں دھکیل رھے ھے.هیروئین میں خطرناک کیمیکل ملا کر بیچا جارهاهے جو که کم عرصے میں انسان کے اعصاب کو ختم کر دیتے هے..
منشیات کی لعنت سے معاشرے میں مختلف قسم برائیاں جنم لیتی ھے۔جس کی روک تھام کیلئے علاقہ کے ہر فرد کی زمہ داری بنتی کہ اس ناثور کی روک تھام کیلئے جدوجہد کریں۔تاکہ نوجوان نسل کے مستقبل تباھی سے بچ سکے ،
علاقہ کے باشعور طبقہ فکر سے اپیل کرتے ھوئے مزید کہا، کہ علاقہ میں جہاں بھی منشیات فروش موجود ھو۔ ھمیں اطلاعی رپورٹ دیکر ان کے خلاف کاروائی کی جائینگے۔اور آپ کا نام صیغہ راز میں رھے گا۔
پروگرام کے اختتام میں اوئیر تنظم کے صدر عابد خان شیرانی نے قاضی احمد خوستی اور اے این ایف کا شکریہ ادا کیا
رپورٹ ۔ نورالحق صافی ژوب .

ژوببلدیہ میں فلٹر پانی ہفتہ میں  دو یا تین دن پانی آتی ہے اسکا فکس ٹیم بھی  معلوم نہیں ہے کبھی چار بجے کبھی چھ بجے  اور ...
13/06/2021

ژوب
بلدیہ میں فلٹر پانی ہفتہ میں دو یا تین دن پانی آتی ہے اسکا فکس ٹیم بھی معلوم نہیں ہے کبھی چار بجے کبھی چھ بجے اور دنوں میں نہیں آتھی ہمیں DC اور چیرمین صاحب سے یہ درخواست ہے کہ یہ مثلہ حل کریں اور عوام کو یہ بڑا مثلہ ہے

ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ بمقام سوڑہ ژوب ۔ آج بروز اتوار 13 جون بمقام سوڑہ چلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر ثناءاللہ مندوخیل کے جانب سے...
13/06/2021

ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ بمقام سوڑہ
ژوب ۔ آج بروز اتوار 13 جون بمقام سوڑہ چلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر ثناءاللہ مندوخیل کے جانب سے فری میڈیکل کیمپ میں نواب شاہ ،محمدنظیم، رفیع اللہ، رازق خان،صبدرخان اور حضرت عمر نے خدمات سرانجام دی۔
جس میں (140) مریضوں کا فری معائنہ اور فری ادویات دی گئ۔
ایلیان علاقہ نے ڈاکٹر ثناءاللہ اور اس کی ٹیم کا شکریہ آدا کیا ۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zhob times ژوب ٹائمنر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share