TRT Ertugrul Ghazi

  • Home
  • TRT Ertugrul Ghazi

TRT Ertugrul Ghazi dirilis ertugrul ghazi warriors of islam. The page is created ... send message see more of ertugrul ghazi fanx page on Facebook.

𝙊𝙨𝙢𝙖𝙣 𝘽𝙚𝙮 💞❤️‍🔥
05/09/2022

𝙊𝙨𝙢𝙖𝙣 𝘽𝙚𝙮 💞❤️‍🔥

وہ سلیمان شاہ کے سخت فیصلےوہ کوردوغلو کے سازشیںوہ دلی دمیر کے ایمان افروز واقعات🤩وہ گلدارو کی چھپی محبتوہ سعدتین کی چالا...
01/10/2020

وہ سلیمان شاہ کے سخت فیصلے
وہ کوردوغلو کے سازشیں
وہ دلی دمیر کے ایمان افروز واقعات🤩
وہ گلدارو کی چھپی محبت
وہ سعدتین کی چالاکیاں😂
وہ اصلاحان کا ارتغل پر فدا ہونا..
وہ تیتوش کا ابو ہشام بن جانا.
وہ نورگل کا کلہاڑا...
وہ بامسی اور کنگوت کے جھگڑے..
وہ نویان کی مسکراہٹ ☺️

وہ تیمور غصیلہ لڑکا 😡
وہ قائی قبیلے کا قید خانہ جس ہر کوئی بھاگ جاتا تھا 😂
وہ شہیر کی شہادت 😭
وہ اصلاحان کا ارتغل سے پیار... کوپیک سے منگنی.... اور نورگل سے شادی 🙉

جب قبیلہ حالت جنگ میں تھا... گلدارو کا جانور بیچنا😅
وہ الیار کی صداقت ❤️
وہ جرگوں میں سردار کے چناؤ کے منظر

وہ الیار بیم کی شہادت😭

اور وہ چولپان ہاتون🤣
وہ ارتغل پر منگولو کا تشدد
وہ آتسیز کا ارتغل کو غلام فروش سے بچانا....

وہ سلجان کا راہ راست پر آنا
وہ نورگل بابر او روشان کی دوستی 😍

وہ صلیبی قلعے میں background music 🎧
وہ سلجان کا گلدارو سے محبت ❤️

وہ باچو کا ڈول بجانا اور مقدس روحوں سے بات کرنَا🤣🤣

وہ نویان کی واپسی
وہ عالیہ غنچہ گل مہردین کی ریاست

وہ گندوز کا ارس کی آنکھ کو مارنا ☺️

وہ نویان اور غنچہ گل کی کیمسٹری ❤️🤣

وہ سیمون اور اورال کی شراکت داری
وہ گونالپ کی صداقت

وہ ہانلی بازار کی فتح
وہ کلاڈیوس کا عمر بن جانا 🤩
وہ ارس کا احمد بن جانا 🤩
وہ آتسیز کا نیکو بن جانا🤩

وہ ابن العربی کی روحانی باتیں
وہ درویش کا لہجہ

وہ روشان تیمور صفدر حمزہ کی رولا دینی والی شہادتیں 😢
وہ غداروں کا سر قلم کرنا
وہ حائمہ انا کا پیار
وہ حلب کی گلیوں میں ارتغل کی لڑائیاں

وہ العزیز کا حلیمہ سے عشق
وہ لیلیٰ کا ارتغل سے عشق

وہ ماریو کا کبوتر اڑانا.
وہ غضبناک بیل.🤣🤣🤣 نام بھول گیا اسکا😭

وہ نویان کی بہن المیلا😂
وہ ایزادورا کی قایئوں کے ساتھ وفاداری
وہ کوپیک کا سلطان کو زہر دینا

وہ حلیمہ اور ارتغل کا عشق
وہ بامسی اور حفصہ کا عشق
وہ روشان اور بانکچی کا عشق
وہ نورگل کا شاہینہ سے عشق

اور پھر وہ شاہینہ کی شہادت😭

وہ اصلاحان کی نورگل سے شادی
وہ اصلاحان کا مرنا😭

وہ عثمان کی پیدائش کے بعد حلیمہ کا مرنا😭

وہ البیگاۓ ھاتون
وہ گندوز کا دراگوس کے جال میں پھنسا
وہ ارتک صاحب کے ماریہ سے شادی
اور پھر زندان میں بند کرنا 😁

وہ عثمان اور ساوچی پر حملہ
وہ ارتغل کا ریاست کا صندوق حاصل کرنا
وہ ایرین کا گندوز کو بچانا

وہ سوگوت کا بازار

وہ عارف کا ارتغل کے ساتھ رہنا اس کی مدد کرنا.... آنکھوں کی قربانی دینا
اک لازوال ڈرامہ
جس کی یادیں ہمیشہ دلوں میں رہے گی ❤️

01/10/2020

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TRT Ertugrul Ghazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TRT Ertugrul Ghazi:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share