Entertainment dunyia

  • Home
  • Entertainment dunyia

Entertainment dunyia ENTERTAINMENT, NEWS , FUNNY, DIGITAL MARKETING

09/08/2022

میں جب بھی کتاب لے کر پڑھنے کیلئے بیٹھتا ہوں تو میرا موبائل مجھے کہتا ہے
زرا زرا ٹچ می ٹچ می ٹچ می🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣*
Admin LUQMAN KHAN

09/08/2022

Kaha Bag Rahy Ho Agar ayen na Tou Yahi Hal aedar B Hoga 😂😆🤣😠🤨🤣😂🤣😂🤣

08/08/2022

‏یہ حکومت اے آر وائی تو کیا سارا سوشل میڈیا بھی بند کر دے اسے الیکشن پھر بھی کروانے پڑیں گے

    🤣😧😔😠😂😂😂😆🤨
08/08/2022

🤣😧😔😠😂😂😂😆🤨

08/08/2022

امریکی گاڑیوں کا معاملہ اور USAID

"امریکا نے عمران خان کو کے پی حکومت کے لئے گاڑیاں دی ہیں " یہ فقرہ لیکر کچھ عقل سے عاری حضرت جو ناچ ناچ کر گھنگھرو توڑ رہے ہیں انکو بتاتا چلوں کہ ناچنے سے قبل تھوڑا سا پڑھ لیا کریں کہ حقائق کیا ہیں بعد میں بے شک ناگن ڈانس کریں کوئی اعتراض نہیں ہے!

زیر نظر تصویر کو لیکر کہا جا رہا ہے کہ ایک طرف خان انٹی امریکا ہے دوسری طرف امریکا سے گاڑیاں لے رہا ہے! ارے بغض کے مارو !!.... اگر پیچھے لگا بینر ہی ٹھیک سے دیکھ لیتے تمہیں معلوم ہو جاتا کہ یہ عمران خان نہیں لے رہا بلکہ پاکستان امریکی معاہدے کے تحت پاکستان لے رہا ہے جس کو امریکی ایجنسی فار انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ یعنی USAID کہا جاتا ہے!
یو ایس ایڈ دنیا کے کئی ملکوں میں کام کرتی ہے اسکا کم و بیش 27 بلین ڈالر بجٹ ہے یہ پاکستان کے ساتھ معاہدوں میں صحت تعلیم انفراسٹرکچر وبائی امراض اور دیگر شعبوں میں کام کرتی ہے یہ ریاست سے ریاست کے معاہدے ہوتے ہیں جو اگر دونوں ملکوں کے درمیان جتنی بھی مخالفت ہو یہ نہیں رکتے اب بھارت ہمارا سب سے بڑا حریف ہے مگر پاکستان اس سے تجارت کرتا ہے!

دونوں ملکوں کی عوام کے فائدے کے لئے یہ ایجنسی 60 سال سے پاکستان کو تعاون فراہم کر رہی ہے یہ تعلیم کے شعبے میں فیصل آباد میں ایگریکلچر یونیورسٹی بنانے جناح پوسٹ گریجیؤیٹ میڈیکل سینٹر بنانے میں مدد کر چکی ہے! 1960 سے 1970 کی دہائی کے درمیان منگلا اور تربیلا ڈیم کی تعمیر میں سب سے زیادہ ڈونیشن اس نے کی ہے 1980 سے 1990 کے درمیان گدو پاور پلانٹ سندھ اور یونیورسٹی مینیجمنٹ سائنس لاہور کی تعمیر میں امداد کی ہے !!اسی طرح بہت سے شعبوں میں آپ نے دیکھا ہوگا بہت سی چیزوں پر USAID لکھا ہوتا ہے بجلی کے میٹرز خوراک کے مخصوص پیک اور بہت سے شعبوں میں یہ کام کرتے ہیں!!

اس ایجنسی کی اب تک کم و بیش پاکستان کو 7.7 بلین ڈالر امداد ہو چکی ہے اور یہ معاہدے جاری ہیں اسی لئے امریکی سفیر نے پاک افغان بارڈر کا وزٹ کیا تھا اور پھر کچھ گاڑیاں (کیری) USAID پروگرام سے پاکستان کو ملیں گے!!

یاد رہے ! عمران خان انٹی امریکا نہیں ہے بس وہ فارن پالیسی آزاد چاہتا ہے جس میں امریکا مداخلت نا کرے اور ہمیں حکم پاس نا کرے برابری کے تعلقات اور غلامی میں فرق ہوتا ہے... !!
میں ذاتی طور پر کبھی بھی ایسے پروگرامز اور امداد کے حق میں نہیں ہوں کیوں کہ جب آپکو امداد ملتی ہے پھر آپکو بھی بہت سے معاملات میں کمپرومائز کرنا پڑتا ہے جس سے آپکی خود داری باقی نہیں رہتی اور اس بات کا اظہار خان صاحب نے کئی بار کیا کہ مجھے سب سے زیادہ شرم تب آتی تھی جب کسی ملک سے قرضہ مانگنا پڑتا تھا مگر مجبوری تھی ملک نہیں چلتا تھا کیوں کہ تیس سال بری طرح تباہ کیا گیا مگر اسکو یہ کہنا کہ عمران خان نے لی ہیں مکمل جھوٹ اور بہتان ہے اور صرف بغضِ عمرانی ہے اسٹیٹ ٹو اسٹیٹ ریلیشنز سے ہم کئی سال سے لے رہے ہیں!!....
نوٹ : اب بغض عمرانی میں مبتلا کسی نے ناگن ڈانس کرنا ہے تو ضرور کرے!!... شکریہ ... اور ہاں چند سخت الفاظ کے لئے معذرت قبول کیجئے!!

06/08/2022

Ma Rapsy Jarha Stana Mar war yam 😝😂🤣

05/08/2022

😂🤣😂😂😂 kaha ho Ganjay

Like This Page For entertainment ,sports , News .
04/08/2022

Like This Page For entertainment ,sports , News .

01/08/2022

Ya Halka Da sa. Way Os Ba Kahalk Dar Rawan she Goray

01/08/2022

یہ کیا ہو رہا ہے 😂🤣🤗🤩

غٹی خزی دچا خوخی وی رامنشن کی ورتہ 😝😝😝وی بیا بہ مو دا حال وی🙈
01/08/2022

غٹی خزی دچا خوخی وی رامنشن کی ورتہ 😝😝😝
وی بیا بہ مو دا حال وی🙈

31/07/2022

میں چاہتا ہوں
اس بڑے شہر کے
بڑے بازار میں
ادبی کتابوں
کی ایک بڑی دکان کھول دوں
اور روزانہ کھلی چھوڑ کر
شام کو صرف یہ پتا کرنے جاؤں
کہ
کوئی کتاب چوری ہوئی بھی کہ نہیں
اگر ہوئی تو
خوشی سے رقص کروں....♡🌸♥️

31/07/2022

کہتے ہیں کہ جب جنرل ایوب صاحب پاکستان کے صدر تھے تو ان دنوں جنرل ایوب صاحب کو بھارت میں ایک مشاعرے میں مہمان خصوصی کے طور پر بلایا گیا جب مشاعرہ سٹارٹ ہوا تو ایک شاعر نے ایک درد بھری غزل سے اپنی شاعری کا آغاز کیا۔
جب وہ شاعر شاعری کر کے فارغ ہوا تو جنرل صاحب اس شاعر کو کہتے ہیں کہ محترم جو غزل آپ نے سٹارٹ میں پڑھی بہت درد بھری غزل تھی یقینن کسی نے خون کے آنسووں سے لکھی ہو گی اور داد دیتے ہوئے کہا کہ مجھے بہت پسند آئی ہے تو وہ شاعر بولے جناب عالی اس سے بڑی آپ کے لئے خوشخبری اور حیرت کی بات یہ ہے کہ اس غزل کا خالق، اس کو لکھنے والا لکھاری یعنی شاعر آپ کے ملک پاکستان کا ہے، جب جنرل صاحب نے یہ بات سنی تو آپ دھنگ رہ گے اتنا بڑا ہیرہ میرے ملک کے اندر اور مجھے پتہ ہی نہیں جب آپ نے اس شاعر سے اس غزل کے لکھاری یعنی شاعر کا نام پوچھا تو اس نے کہا جناب عالی اس درد بھرے شاعر کو ساغر صدیقی کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
جب جنرل صاحب پاکستان واپس آئے اور ساغر صدیقی صاحب کا پتہ کیا تو کسی نے بتایا کہ جناب عالی وہ لاہور داتا صاحب کے قریب رہتے ہیں تو جنرل صاحب نے اسی وقت اپنے چند خاص آدمیوں پہ مشتمل وفد تحائف کے ساتھ لاہور بھیجا اور ان کو کہا کہ ساغر صدیقی صاحب کو بڑی عزت و تکریم کے ساتھ میرے پاس لاو اور کہنا کہ جنرل صاحب آپ سے ملنا چاہتے ہیں۔
جب وہ بھیجا ہوا وفد لاہور پہنچا تو انہوں نے اپنا تعارف نہ کرواتے ہوئے داتا دربار کے سامنے کھڑے چند لوگوں سے شاعر ساغر صدیقی کی رہائش گاہ کے متعلق پوچھا تو ان کھڑے چند لوگوں نے طنزیہ لہجوں کے ساتھ ہنستے ہوئے کہا کہ کیسی رہائش؟؟ کون سا شاعر؟؟ ارے آپ اس چرسی اور بھنگی آدمی سے کیا توقع رکھتے ہیں اور پھر کھڑے ان چند لوگوں نے اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ دیکھیں سامنے پڑا ہے چرسیوں اور بھنگیوں کے جھرمٹ میں، جب وہ جنرل ایوب صاحب کا بھیجا ہوا وفد ساغر صدیقی صاحب کے پاس گیا اور ان کو جنرل صاحب کا پیغام دیا تو ساغر صدیقی صاحب کہنے لگے جاو ان سے کہہ دو کہ ساغر کی کسی کے ساتھ نہیں بنتی اسی لئے ساغر کسی سے نہیں ملتا (جب ساغر صدیقی نے یہ بات کہی تو بشمول ساغر نشے میں مست وہاں موجود ہر نشئی ایک زور دار قہقہے کے ساتھ کچھ دیر کے لئے زندگی کے دیے غموں کو بھول گیا) بہرحال بےپناہ اسرار (ترلوں) کے باوجود وہ وفد واپس چلا گیا اور سارے احوال و حالات سے جنرل صاحب کو آگاہ کیا۔
کہتے ہیں کہ ایوب صاحب پھر خود ساغر صدیقی صاحب سے ملنے کے لئے لاہور آئے اور جب ان کا سامنا ساغر صدیقی صاحب سے ہوا تو ساغر صدیقی صاحب کی حالت زار دیکھ کر جنرل صاحب کی آنکھوں سے آنسووں کی اک نہ رکنے والی جھڑی لگ گئ اور پھر انہوں نے ہاتھ بڑھاتے ہوئے غم سے چور اور نشے میں مست ساغر صدیقی سے جب مصافحہ کرنا چاہا تو ساغر صدیقی صاحب نے یہ کہتے ہوئے ان سے ہاتھ پیچھے ہٹا لیا
کہ

جس عہد میں لٹ جائے غریبوں کی کمائی،،،
اس عہد کے سلطاں سے کوئی بھول ہوئی ہے آؤ اک سجدہ کریں عالمِ مدھوشی میں
لوگ کہتے ہیں کہ" ساغر "کو خدا یاد نہیں

31/07/2022

موبائل آیا کمپیوٹر ختم 😐😐
موبائل آیا کیلکولیٹر ختم 🙄🙄
موبائل آیا نیوز پیپر ختم 🙁🙁
موبائل آیا ریڈیو ختم 😳😳
موبائل آیا گھڑی ختم 😓😓
موبائل آیا عید کارڈ ختم 🙁 🙁
موبائل آیا کیمرہ ختم 😳😳
موبائل آیا الارم ختم 🙁 🙁
موبائل آیا کیلنڈر ختم 🙄😂
موبائل آیا ڈائری ختم 😓 😓
موبائل آیا سکون ختم 😥😥
اور جس دن تم لوگوں کا موبائل تم لوگوں کے ماں باپ کہ ہاتھ لگ گیا تو تم لوگ ختم
🤣😂🤣😂

29/07/2022

Situation very Bad 🤠😔 in Like page for more main B Yahi han

28/07/2022
Tea met Now ur turn
28/07/2022

Tea met
Now ur turn

میں دبئی نکل رہا ۔۔۔بلو رانی کو شیخ رشید سے بچا کے رکھنا😇 😂🤣😂🤣
25/07/2022

میں دبئی نکل رہا ۔۔۔
بلو رانی کو شیخ رشید سے بچا کے رکھنا😇
😂🤣😂🤣

25/07/2022
🤣😂🤩🥰😻😊🥳😍   Khan Zindabad
25/07/2022

🤣😂🤩🥰😻😊🥳😍 Khan Zindabad

😂🤣🤣😂🤣
25/07/2022

😂🤣🤣😂🤣

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Entertainment dunyia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share