Inqalab.e.Kashmir

  • Home
  • Inqalab.e.Kashmir

Inqalab.e.Kashmir If you require any more information or have any questions about our privacy policy, please feel free

آزادکشمیر حکومت دیکھتی رہ گئی مسلم ہینڈز ایک بار پھر بازی لی گئی مسلم ہینڈز اپنا ایک اور وعدہ پورا کرنے کو تیار ! مسلم ہ...
18/08/2022

آزادکشمیر حکومت دیکھتی رہ گئی مسلم ہینڈز ایک بار پھر بازی لی گئی
مسلم ہینڈز اپنا ایک اور وعدہ پورا کرنے کو تیار ! مسلم ہینڈ کشمیری عوام کیلئے مسیحا بن گئی
چند ماہ قبل حکومت آزاد کشمیر کے ساتھ کئے جانے والا معاہدہ جس کے تحت مسلم ہینڈز نےکشمیر بھر کے گرلز ہائی سکولز میں نئے واش رومز کی تعمیر کرنا تھی۔اس پہ عمل کرتے ہوئے مسلم ہینڈز نے سکولز کا سروے شروع کردیا ہے آئندہ چند روز واش رومز کی تعمیر کا پراسس شروع ہوجائے گا!

27/03/2022

کمسن بچی پر تشدد کا معاملہ
فوٹیج منظر عام پرآگئی
National Commission for Protection of Child Rights
Humanity Welfare Trust
Voilance

09/03/2022
سرائے عالمگیر میں بوری بند خاتون کی نعش برآمد، تھانہ صدر سرائے عالمگیر کو موضع خانپور کھمبی کے قریب نہر اپر جہلم سے ایک ...
09/03/2022

سرائے عالمگیر میں بوری بند خاتون کی نعش برآمد، تھانہ صدر سرائے عالمگیر کو موضع خانپور کھمبی کے قریب نہر اپر جہلم سے ایک بوری بند نامعلوم خاتون کی نعش ملی ہے، جس کو نامعلوم افراد نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر موت کے گھاٹ اتار کر نعش بوری میں بند کرکے نہر میں پھینک دیا تھا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔۔۔

ضمنی الیکشن 2021۔الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں جاری، سرکاری ملازمین انتخابی کمپین کاحصہ بن گئے ۔شہریوں کاال...
26/09/2021

ضمنی الیکشن 2021۔الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں جاری، سرکاری ملازمین انتخابی کمپین کاحصہ بن گئے ۔شہریوں کاالیکشن کمشنر۔پریذئڈانگ آٖفیسران اورمتعلقہ محکمہ جات کے سربراہان سے نوٹس لینے کامطالبہ

17/08/2021
صاحبزادہ فضل رسول طاہر کو  علماء مشائخ کی نشت سے ن لیگ کے ساتھ الائنس میں دستبردار کر دیا گیا!!وزیراعظم آزاد کشمیر کی خص...
02/08/2021

صاحبزادہ فضل رسول طاہر کو علماء مشائخ کی نشت سے ن لیگ کے ساتھ الائنس میں دستبردار کر دیا گیا!!
وزیراعظم آزاد کشمیر کی خصوصی ریکوسٹ پر چیرمین بلاول بھٹو نے علماء مشائخ کی نشست پر ن لیگ کو ووٹ دینے کا فیصلہ ,اورسیز اور ٹیکنوکریٹ کی سیٹ سے ن لیگ کے دو امیدوار دستبردار, ن لیگ دو سیٹوں پر پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدواران کو ووٹ دے گی!!!

نومنتخب ممبر قانون ساز اسمبلی چوہدری قاسم مجید مخصوص نشستوں کے لیے اپنا ووٹ کاسٹ کر رے ہیں
02/08/2021

نومنتخب ممبر قانون ساز اسمبلی چوہدری قاسم مجید مخصوص نشستوں کے لیے اپنا ووٹ کاسٹ کر رے ہیں

02/08/2021

گجرات رہائشی علاقےمیں دھماکے ،دوافرادجاں بحق 6زخمی ،حادثے کی تحقیقات جاری

01/08/2021

آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین، علماء دین /مشائخ، اور اوورسیز کشمیریوں کی مخصوص نشستوں پر انتخابات کے لیے امیدواران کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے۔الیکشن کمیشن سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق خواتین کی مخصوص نشستوں پر انتخابات کے لیے امتیاز نسیم،صبیحہ صدیق چوہدری، کوثر تقدیس گیلانی، نبیلہ ایوب خان ، نثاراں عباسی،نشست برائے علماء دین / مشائخ کے لیے فضل رسول طاہر، صاحبزادہ محمد سلیم چشتی، محمد مظہر سعید، نشست برائے اوورسیز کشمیری کے لیے مرزا تنویر اختر، حافظ طارق محمود، محمد اقبال اور نشست برائے ٹیکنوکریٹس کے لیے ذوالفقار علی، محمد رفیق نیئر اورسردار منظر بشیر شامل ہیں۔

کار سوار ملزمان کی ڈکیتی کی کوشش ،خاتون سمیت تین ملزمان نے اسلحہ کے زور پر رقم چھیننے کی کوشش کی تو نوجوان نے شور مچا دی...
11/07/2021

کار سوار ملزمان کی ڈکیتی کی کوشش ،خاتون سمیت تین ملزمان نے اسلحہ کے زور پر رقم چھیننے کی کوشش کی تو نوجوان نے شور مچا دیا

11/07/2021

ڈولفن سکواڈ نے بیٹوں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے باپ کو بازیاب کروا لیا,محمد فریاد نامی شخص نے پانچ ماہ قبل اپنی بیوی کو طلاق دی تھی

ماڈل کی برہنہ حالت میں لاش برآمد ,انتیس سالہ ماڈل کی شناخت نایاب کے نام سے ہوئی
11/07/2021

ماڈل کی برہنہ حالت میں لاش برآمد ,انتیس سالہ ماڈل کی شناخت نایاب کے نام سے ہوئی

مظفرآباد، وادی نیلم کے نواحی علاقے جورا میں کار حادثے کا شکار 3 حاں بحق 2 زخمی
03/07/2021

مظفرآباد، وادی نیلم کے نواحی علاقے جورا میں کار حادثے کا شکار 3 حاں بحق 2 زخمی

نیلم جورا کے قریب سیاحو ں کی گاڑی کو حادثہ۔ جانی نقصان کا اندیشہ
03/07/2021

نیلم جورا کے قریب
سیاحو ں کی گاڑی کو حادثہ۔ جانی نقصان کا اندیشہ

صادق آباد توہین رسالت کیس میں رہائی پانے والے وقاص نامی ملزم کو پولیس کانسٹیبل نے اڈہ روشن بھیٹ پر ٹوکے کے وار کر کے قتل...
03/07/2021

صادق آباد
توہین رسالت کیس میں رہائی پانے والے وقاص نامی ملزم کو پولیس کانسٹیبل نے اڈہ روشن بھیٹ پر ٹوکے کے وار کر کے قتل کر دیا , ذرائع

ٹک ٹاک ایک اور گھر اُجاڑ گیاائد آباد میں دو خواتین کے قتل کا معاملہ حل ہوگیا،کراچی: رمشا عرف صبا اور اُسکی ماں ہر فائرنگ...
01/07/2021

ٹک ٹاک ایک اور گھر اُجاڑ گیا
ائد آباد میں دو خواتین کے قتل کا معاملہ حل ہوگیا،

کراچی: رمشا عرف صبا اور اُسکی ماں ہر فائرنگ کرنے والا اُس کا شوہر نکلا

کراچی: قتل ہونے لڑکی رمشا عرف صبا ٹک ٹاکر تھی،ملزم اسحاق نے رمشا سے ایک ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی،ملزم نے رمشا سے تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کردی، ماں بچانے آگے بڑھی تو وہ بھی گولیوں کا نشانہ بنی،نشے کے عادی شوہر کے اکثر بیوی سے جھگڑے رہتے تھے، پولیس.ملزم اسحاق نے رمشا عرف صبا کو لڑکوں کے ساتھ ٹک ٹاک بنانے سے منع کیا تھا،شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی مقتولہ رمشا کی ٹک ٹاک آئی ڈی پر my life my husband بھی لکھا ہوا ہے، واقعے کے بعد ملزم اسحاق فرار ہوگیا، ملزم کا فون کال ڈیٹا حاصل کرلیا گیا، تلاش جاری۔

01/07/2021

معصوم بچے کے ساتھ اسلحہ کے زور پر بدفعلی کی کوشش کرنے والے دو ملزمان گرفتار،

ایس پی کینٹ صاعد عزیز کی ہدایت پر مناواں پولیس کی بروقت کاروائی،

ملزمان نے اسلحہ کے زور پر 10 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کی کوشش کی تھی،ایس پی کینٹ

ملزمان میں عثمان اور اسد علی شامل ہیں،

ملزمان بچے کو ورغلا کر قریبی گاؤں میں لے گئے اور بدفعلی کی کوشش کی۔ایس پی کینٹ

ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا،ایس پی کینٹ

بچوں کا جنسی استحصال کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا،،ایس پی کینٹ صاعد عزیز

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inqalab.e.Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share