Haleem abad News

  • Home
  • Haleem abad News

Haleem abad News about Updates

02/02/2024

څلور پختانه هله یو ځائی روان وی چی پنځم یی په اوګه پروت وی...

31/01/2024

بجلی بچائیں
اپنے لئے قوم کیلئے تاکہ لوڈ شیڈنگ کم ہو جائے گی 😂

08/01/2024

‏کیا آپ نے دوکاندار سے راشن خریدنے کے بعد گھر آکر کسی بینر پہ موٹے حروف سے یہ لکھا ہے کہ میں فلاں دوکاندار کا تہہ دل سے مشکور ہوں جس نے مجھے سودا سلف دیا۔

کیا کبھی سبزی منڈی سے سبزی خریدنے کے بعد آپ نے فیس بک پر سبزی والے کی تصویر کے ساتھ یہ پوسٹ کی ہے کہ آج مجھے آلو،بینگن اور ٹماٹر دینے پر میں سبزی فروش کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں؟

کیا کبھی آپ نے بس میں سفر کرکے منزل پر پہنچنے کے بعد آسمان کو پرشگاف نعروں سے لرزا دیا ہے کہ ہم ڈرائیور کے شکر گزار ہیں کہ جس نے ہمیں اپنے علاقے سے منزل تک پہنچایا۔

یقینا آپ کا جواب نہیں میں ہوگا۔
اگر میں پوچھوں کیوں؟

تو آپ کا جواب یہ ہوگا کہ دوکاندار نےکونسا ہمیں فری کا راشن دیا ہے،ہر چیز حتی کہ ماچس تک کے پیسے دیے ہیں ہم نے۔

سبزی والے نے ہم پر احسان نہیں کیا ہے،ہر چیز کی رقم وصول کیا ہے،اب بھلا اس کے نام کے نعرے کیوں لگائیں ہم؟
بس والے کا ہم کیوں جے جے کار کریں،کرایہ دیا ہے ان کو ہم نے۔

بہت خوب ،اور یہ جواب مناسب ہے بلکہ یہی بہترین جواب ہے۔

اب آتے ہیں اصل بات کی طرف

آپ کا ایم پی اے ، ایم این اے ، سینیٹر ، وزیر ، کیا یہ فی سبیل اللہ آپ کے علاقے میں کام کرتے ہیں؟
کیا یہ اپنا پیسہ آپ پر خرچ کررہے ہیں؟
کیا یہ خدمت کے جذبے سے اپنے درجات کی بلندی اور جنتالفردوس میں اعلی مقام کے حصول کے لیے سیاست میں آئے ہیں؟
یہاں بھی آپ کا جواب نہیں میں ہوگا ۔

تو کیا وجہ ہے کہ ایک ٹرانسفارمر کی مرمت پر لمبی چوڑی تعریفی تحریریں ان کے نام کریں،
کیا وجہ ہے کہ ایک ٹیوب ویل لگانے پر ہم ان کو اپنا مسیحا سمجھیں ؟

توکیا وجہ ہے کہ روڈ کی مرمت پر ہم ان کی دست بوسی کیلئے مر رہے ہوتے ہیں۔
کیا وجہ ہے کہ بجلی پانی یا نالیوں کے مسائل حل کرنے پر ہم کی مدح و ثناء میں دنیا جہاں کی ڈکشنریوں سے موٹے موٹے الفاظ ڈھونڈ کر ان کی خدمت میں پیش کررہے ہوتے ہیں؟

کیا انہوں نے ہم پر احسان کیا ہے؟
تنخواہ لیتے ہیں ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے۔
اپنا علاج ہمارے پیسوں سے کرواتے ہیں۔
اپنے بچوں کو بڑے بڑے بڑے اداروں میں ہمارے پیسوں سے پڑھاتے ہیں۔

دبئی اور یورپ کے تفریحی سفر ہمارے پیسوں سے کررہے ہوتے ہیں۔
بڑے بڑے محلات،گاڑیاں،گارڈز،سب کچھ ہم سے لوٹ کر حاصل کرتے ہیں۔

ان کا پیٹرول ڈیزل فری،ٹیلیفون کالز فری،ملکی سفر فری،علاج معالجہ فری ۔
فری کا مطلب عوام کو نچوڑ کر ان سے ٹیکسز کے ذریعے سب مزے اڑا رہے ہیں۔

اور عوام کی یہ حالت ہے کہ روڈ بننے پر ناچ رہی ہے،نالی بننے پر ایم پی ایم این کے سامنے تشکرانہ آنکھوں سے شکریہ ادا کررہےہیں۔

سمجھو اپنی اہمیت کو.....

یہ غلامانہ سوچ چمچہ گیری ختم کرو کوئی تعریفی پوسٹ یا تحریر ان کے حق میں لکھنے کی بجاۓ اپنے حقوق ان کے سامنے رکھو اور اپنا حق ان سے اس طرح مانگو جس طرح یہ ووٹ آپ سے مانگتے ہیں....

12/11/2023
پاکستان کو اپنی کرنسی تبدیل کردینی چاہیے مطلب نوٹ کی شکل و صورت سب تبدیل کردینا چاہیے جس طرح انڈیا نے اپنی کرنسی تبدیل ک...
12/09/2023

پاکستان کو اپنی کرنسی تبدیل کردینی چاہیے مطلب نوٹ کی شکل و صورت سب تبدیل کردینا چاہیے
جس طرح انڈیا نے اپنی کرنسی تبدیل کی تھی
جو کرنسی تبدیل کرنے آئے اس شحص کو نقد دینے کی بجائے اس کا اسی وقت بنک میں اکاونٹ کھولا جائے اور رقم بنک میں رکھی جائے ساتھ ہی FBR میں اسی وقت رجسٹرڈ کیا جائے فائلر بنایا جائے جو شحص اپنے زرائع آمدن نہ بتائے اس پر جرمانہ کیا جائے
یقین کریں پاکستان کے بنکوں میں روپوں کے انبار لگ جائیں گے اور تمام لوگ فائلر بھی ہوجائیں گے
پاکستان کی توقع سے بھی زیادہ ریونیو اکٹھا ہوگا لوگوں نے کروڑوں اربوں روپیہ گھروں میں رکھا ہوا ہے اگر ملک کو درست حالت میں لانا ہے تو پھر یہ کام بھی کرنا ہوگا
یاد رہے انڈیا نے جب کرنسی تبدیل کی تھی تو انڈیا کا سارا بلیک منی کا پیسہ بوریوں سے نکل کر حکومت کے پاس خود چل کر آ گیا تھا،
c.

13/07/2023

دہ کلی ژؤند یؤ قسم زہریلا ژؤند دے...
بد نیتی، کینه، بغض، حسد، تعصب تر دے حدہ پوری چی په خوب کی ہم دا خلق دہ یؤ بل بد غواڑی...
په یؤ مخصوص سرکل کی ژؤند کوی، یؤ محدود سوچ لری، ذات پات، زہ فلانے ته ڈینگے، زیاترہ منفی سوچ اؤ بل پاتی راویستو کوشش کی وخت ضائع شی ہم دا وجه وی چی یؤ تخلیقی سوچ اؤ دہ پرمختگ نه دا خلق شاته پاتی شی....
ہم دے وجی زیاترہ خلق ڈپریشن ښکار دی ہر سیز کی مداخلت کوی لکه دا دی څه اغوستی۔۔۔؟ دہ څه کوے۔۔؟ دہ څنګه روان ئ۔۔۔؟ چرته روان ئ۔۔۔؟ چشمے ئ لګولی دی۔۔؟
کپڑے ئ تنگی کڑی دی۔۔۔؟کپڑے ئ کھلاو کڑی دی۔۔۔؟
زان نه مالدار اوګوری وائ دہ حرام خور دے۔۔۔؟
چاسرہ گاړے اوګوری ہم ملنڈی که نه وی ہم ملنڈی۔۔۔
خپلہ اوچته دہ بل سپکه به وائ...
اوس دا کلی په نسبت دہ ښار ژؤند یؤ آزاد ژؤند وی، تعصب، کینه بغض دہ نیش برابر وی........دہ یؤ دیوال گاونڈیان ہم یؤ بل نه پیژنی....
دہ ذات پات نه بے خبرہ ہر سڑے خپل کار سرہ کار ساتی.. څوک څه کوی....؟ څه اغوندی.... چرتہ زی.... بل انسان پکی ہیس مداخلت نہ لری...
دہ یؤ بل دہ راغورزوولو دہ سوچ په زائے دہ ښار دہ خلقو سوچ تعمیری وی اؤ په مثبت کارونو کی مصروف وی...

نوٹ:- دہ زما ذاتی رائے دہ۔۔۔ ستاسو اختلاف پہ سر سترگو۔۔

میں "شیراللہ خان بن الحاج عبدالحلیم بابا مرحوم "  الحاج حیات خان مرحوم کی برادران باالخصوص سیکرٹری الحاج عبدالمالک صاحب ...
04/06/2023

میں "شیراللہ خان بن الحاج عبدالحلیم بابا مرحوم " الحاج حیات خان مرحوم کی برادران باالخصوص سیکرٹری الحاج عبدالمالک صاحب اور ان کے ساتھ آنے والے تمام مہمانوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کر رہا ہوں کہ انہوں اپنے قیمتی وقت سے وقت نکال کر ہمارے غریب خانے میں آئے ۔
بہت بہت شکریہ حاجی صاحب
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اللہ تعالٰی ہمارے دلوں میں یہ پیار کا جذبہ ہمیشہ رکھے۔ آمین

21/04/2023

حلیم آباد نیوز کی جانب سے تمام اہل وطن کو عید الفطر مبارک

08/04/2023

دہ اردو۔ یو محاورہ دہ چھوٹی منہ بڑی باتیں۔زمونگ پہ کلی کی داسی خلک دی چی مخامخ بہ دہ چاچرگی تہ شی شہ ھم نہ شی وٸیلے چی مفتی ندیم صیب پسی کمنٹ وکی نو تہ بہ وایی بس دا طورم خان دا دے کلہ بہ ولیکی چی د مفتی صیب بیانونہ مہ آورٸ د سرہ عقیدہ خرابی ھلکہ لگ اخلاق زدہ کا پہ آرام کینہ تہ سہ شے زما چی ھر سہ عقیدہ دہ خو چا پسی بد اخلاقی او غلط کمنٹس کول نہ دی پکار تہ بہ دہ مفتی صیب سہ وکے مونگ تہ معلوم نہ یی چی ستا سہ خیصیت لگ شرم وکٸ مڑہ

06/04/2023

رمضان کا پہلا عشرہ... اور ہماری مساجد
👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤

دوسرا عشرہ اور مساجد. ..
👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤
تیسرا عشرہ اور مساجد..

👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤
شب قدر....

👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👥👥👥
عید الفطر...

👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👥👥

اور
عیدالفطر ظہر كي نماز..

👤👤👤
انا للہ وانا الیہ راجعون

* * * * * * * * * * * * * * * * *
*عجیب تیری عبادت ہے* *اےمسلمان*!
*ایک چاند دیکھ کرتو مسجد*
* آباد کر دیتاہے*،
* اور دوسرا چاند دیکھتے*
* ہی تو مسجد ویران کر دیتا ہے*.
ذرا سوچیے ایک خاموش پیغام....

06/04/2023

د پاکستان حالات دا دي
چي دسیاسی مشرانوپه کرسو جنګ دې
ده ملایانو په تراوو جنګ دې.
او ده عوامو په اوړو جنګ دې 😭😭😭

اپنے لیڈروں کو راضی کرنے کے لیے جیل جا سکتے ہو لیکنرب کو راضی کرنے کے لیے مسجد نہیں جا سکتے یہ ہے ہماری تباہی کی وجہ😭
04/03/2023

اپنے لیڈروں کو راضی کرنے کے لیے جیل جا سکتے ہو
لیکن
رب کو راضی کرنے کے لیے مسجد نہیں جا سکتے
یہ ہے ہماری تباہی کی وجہ😭

مردم شماری کا عمل شروع ہےآپ کے دروازوں پر دستک دینے والے اساتذہ کرام ہیں لہذا احترام سے پیش آئیں اور ان سے تعاون کریں۔ ش...
04/03/2023

مردم شماری کا عمل شروع ہے
آپ کے دروازوں پر دستک دینے والے اساتذہ کرام ہیں لہذا احترام سے پیش آئیں اور ان سے تعاون کریں۔ شکریہ 🇵🇰

23/01/2023

کہ دے طمع دہ مخلوق دہ درہ پریکڑہ۔
بادشاھی دے مبارک شہ کہ گدا یی۔
خوشخال خان خٹک۔

23/01/2023

Solar system
zindabad

10/01/2023

ایک کہتا ہے یہ فلاں شخص کی وجہ سے مہنگائی ہے دوسرا کہتا ہے فلاں
اللہ پاک قصور وار کو نشان عبرت بنا دے

10/01/2023

‏جس دن عوام کسی سیاسی پارٹی کی کال کے بغیر
اپنا حق مانگنے سڑکوں پر آگئی اس دن سمجھو کہ ہم زندہ قوم ہیں

01/01/2023
جا  رہا   ہے   یہ   سال    بھی     یادوں   کا  نظرانہ دے کر اگر ہوگئی ہو   ہم   سے   خطا   تو   مجھے  معاف  کر   دینا.نی...
31/12/2022

جا رہا ہے یہ سال بھی یادوں کا نظرانہ دے کر
اگر ہوگئی ہو ہم سے خطا تو مجھے معاف کر دینا.
نیا سال2023 مبارک !
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ھو۔امین ثمہ أمین

مبارک ہو تم کو یہ شادی تمہاری ♥سدا خوش رہو تم دعا ہے ہماری🌷اٹھا کے ہاتھ خدا سے بس مانگی  یہی دعا نصیب ہو خوشیاں تمھیں۔تم...
22/11/2022

مبارک ہو تم کو یہ شادی تمہاری ♥

سدا خوش رہو تم دعا ہے ہماری🌷

اٹھا کے ہاتھ خدا سے بس مانگی یہی دعا
نصیب ہو خوشیاں تمھیں۔تم خوش رہو سدا۔
یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہو۔
تمہیں یہ شادی کی خوشیاں مبارک ہو۔
تمھاری شادی پہ یہ دعا ہے میری۔
کہ ایسا روزِ مبارک ہزار بار آۓ۔
تمھاری ہنستی ہوئی زندگی کی راہ میں
پھول لٹاتی ہوئی بہار آۓ۔۔❤
زندگی کا نیا سفر بہت بہت مبارک ہو ،،،ہمیشہ خوش رہو ❣️
Mr.Mukamil shah (Babo)

15/11/2022

4 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ پیشاب کپڑوں میں نہ نکلے

8 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ گھر جانے کا رستہ آتا ہو

12 سال کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ دوست احباب ہوں

18 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ گاڑی ڈرائیو کرنی آتی ہو

23 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ اچھی ڈگری حاصل کر لی ہو

25 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ کوئی اچھی نوکری مل گئی ہو

30 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ بیوی بچے ہوں

35 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ مال ودولت پاس ہوں

45 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ اپنا آپ جوان لگے

50 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ بچے تمہاری اچھی تربیت کا صلہ دیں

55 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ ازدوجی زندگی میں بہار قائم رہے

60 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ اچھے سے گاڑی ڈرائیو کر سکو

65 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ کوئی مرض نہ لگے

70 برس کی عمر میں ..... کامیابی یہ ہے کہ کسی کی محتاجگی محسوس نہ ہو

75 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ تمہارا حلقہ احباب ہو

80 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ گھر جانے کا رستہ آتا ہو

85 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ کپڑوں میں پیشاب نہ نکل جائے
جہاں سے انسان چلا اب تک وہیں پہ پہنچ گیا

​وَ مَنۡ نُّعَمِّرۡہُ نُنَکِّسۡہُ فِی الۡخَلۡقِ ؕ اَفَلَا یَعۡقِلُوۡنَ ﴿۶۸﴾ (يٰس-68)​
​اور جس کو ہم لمبی عمر دیتے ہیں اس کی ساخت کو ہم اُلٹ ہی دیتے ہیں کیا (یہ حالات دیکھ کر) انہیں عقل نہیں آتی۔​

ایسی ہی ہے یہ دنیا- لہذا دنیا کے پیچھے بھاگنے کے بجائے اپنی آخرت کی فکر کریں کیونکہ آخرت کی کامیابی ہی حقیقی کامیابی ہے..

دنیا میں کسی جانور کسی مخلوق نے انسان کا اتنا شکار نہیں کیا جتنا انسان نے انسان کا کیا ہے  انسان نے انسان کو جنگوں میں م...
12/11/2022

دنیا میں کسی جانور کسی مخلوق نے انسان کا اتنا شکار نہیں کیا جتنا انسان نے انسان کا کیا ہے انسان نے انسان کو جنگوں میں مارا رشتوں میں مارا محبت سے مارا دھوکے سے مارا یہ انسان اتنے رنگ بدلتا ہے کہ کوئی مخلوق نہیں بدلتی اور یہ اپنی ہی نسل کا شکار کرنا پسند کرتا ہے کوئی دوست کے روپ میں دشمن ہے کوئی مسافر کے بھیس میں لٹیرا ہے جو سچائی کی قسم کھا رہا ہے وہ سچ سے ہی دور ہے جسے ایمانداری کا غرور ہے وہ برتری کے احساس کا غلام ہے انسان نے سب بن کر رہنا سیکھا ایک انسان ہی بن کر رہنا اس کے لیے مشکل رہا. 🥀

Happy teacher day ❤️
05/10/2022

Happy teacher day ❤️

18/08/2022

رحمان بابا وایی
زہ رحمان دہ بیغیرتو بر خلاف یم
غیرتی کہ می دشمن وی زندا باد
خاطر ورتہ وایی
غیرتی یاران مزہ کوی خاطرہ
بیغیرتہ کہ دی رور وی شوٹ کوا ۔

02/08/2022

باپ کی زندگی گزر جاتی ہے بیٹے کی زندگی بنانے میں اور بیٹا لکھتا ہے👇
My wife is my life

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haleem abad News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share