this is news channels and highlights everything of the society social media and social issues
07/05/2022
ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہِ میں لوگ اور جانور پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں ہمارے لیڈروں نے کچھ نہیں کیا عوام کے لیے ایک بھائی mpa ہے اور ایک بھائی mna اب تیسرے کی باری ہے
15/04/2022
اہلیان زین لوٹی کو بور کی کامیابی بہت بہت مبارک ہو اللّٰہ تعالیٰ نے آپ لوگوں کو زندگی کی سب سے بڑی نعمت سے نوازا ہے♥️♥️♥️
🤲🤲 اللہ ہمارے حال پر بھی رحم فرما
یا رب العالمین ہم پیرکوہ والوں کو بھی پانی جیسے نعمت عطا فرما
11/04/2022
زین کوہ لوٹی میں پانی کی موجودہ صورت حال موجودہ عوامی نائندوں نے عوامی تک بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں پورے ناکام ہو چھکے ہیں
11/04/2022
نواب میر عالی بگٹی لنجو سغاری پہنچ گئے ہیں
11/04/2022
بلوچستان میں کھیلوں کے انعقاد کے لیے ہر اضلاع کے لیے 30 لاکھ روپے کی بجٹ، جس کے تحت بلوچستان کے ہر اضلاع میں مختلف کھیلوں کا انعقاد کیا جائے گا، ،
10/04/2022
10/04/2022
10/04/2022
10/04/2022
لندن میں عمران خان کی حق میں اور چوروں کے خلاف ریلی
10/04/2022
Great Ali Muhammad
24/03/2022
24/03/2022
گرینڈ الائنس کے دھرنے میں جی ٹی اے ڈیرہ بگٹی کے عہدیداران اور اساتذہ کی شرکت
23/03/2022
گریڈ 9 تا 15 کے وہ تمام جونیئر کیڈر اساتذہ میل / فیمل جو پروموشن زون میں آرہے ہیں مورخہ 28 مارچ تک اپنے تمام زیر مراسلہ کوائف جمع کروائیں . ڈائریکٹر سکولز بلوچستان کا مراسلہ جاری.
23/03/2022
ایوان صنعت وتجارت کلچرل اینڈ مزہبی امور کمیٹی کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے صدر چیمبر آف کامرس میاں عمران اکبر،ڈپٹی ڈاءریکٹر اینٹی کرپشن رانا محمود الحسن ایس وی پی شیخ ذوہیب رفیق، وی پی ملک قاسم، ایوان صنعت وتجارت کلچرل اینڈ مزہبی امور کمیٹی چیئرمین میاں محسن گل، سابق ایس وی پی خرم اسلم بٹ، میاں آصف جاویدخطاب کیا اور ممبران ایگزیکٹو باڈی نے خصوصی شرکت کی۔ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مدبران مسلم لیگ نے قرار داد پاکستان مینار پاکستان کے مقام پر منعقدہ اجلاس میں منظور کی۔ جیس کی بنیاد پر مسلمانوں کی الگ شناخت کے لئے الگ خطہ پاکستان بنا اور آج ہم قرار داد پاکستان، پاکستان ڈے منا کر قائد اعظم، اور ان کے ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کررہے ہیں جنکی کوششوں سے ہم آج آزاد وطن میں سانس لے رہے ہیں اور آج ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ تحریک پاکستان سے لے کر تکمیل پاکستان تک نوجوان نسل کو آگاہی دی جائے۔
23/03/2022
یوم پاکستان
پاکستان ہاؤس سوئی بلوچستان میں آتش بازی
Be the first to know and let us send you an email when Daily Jang & geo News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.