Watan News Pakistan

  • Home
  • Watan News Pakistan

Watan News Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Watan News Pakistan, Media/News Company, .

01/01/2024

حیدرآباد"رپورٹ زاہد غوری
معیز میمن کی جانب سے جونئر و سینئر ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا

29/12/2023

حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد نمبر 2 میں علاقہ مکین کی جانب سے سالانہ محفل ذکر مصطفیٰ کا انعقاد کیا گیا
جس میں حیدرآباد سمیت سندھ کے مہشور معروف ثناء خواں حضرات نے گلہائے عقیدت کے نظرانے پیش کیے
جبکہ خصوصی خطاب
مقصود الہی المعروف محبوب سائیں نے کیا
انہوں نے کہا کہ ہم آقا دو جہاں حضرت محمد مصطفی کے امتی ہیں ہمیں چاہیے کہ اپنی زندگی سادگی سے گزاریں ہے
اس موقع پر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے معزز شخصیات کے علاوہ سیاسی"سماجی تاجر برادری و سرکاری افسران نے کثیر تعداد میں شرکت کی

18/12/2023

ٹین ہاکس انسٹیٹیوٹ آف فری لانسنگ ٹنڈوآدم کیجانب سے دوسری سالانہ پرائز ڈسٹریبیوشن تقریب کا انعقاد

15/12/2023

*حیدرآباد(رپورٹ زاہد غوری)*

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کی جانب سے ڈسٹرکٹ کونسل حیدرآباد کے باہر
کھاد اور یوریا کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے اور بلیک مارکٹنگ کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

11/12/2023

حیدرآباد دامن کوہسار کے الاٹیز
ہاؤسنگ سو سائٹی
لطیف آباد کے کمیٹی انچارج کی لاقانونیت و جعلسازی کے خلاف سراپا احتجاج

07/12/2023

جناح لاہ ایسوسیشن پاکستان اور ہومن رائٹس کونسل آف پاکستان کی جانب سے فلسطین کانفرنس منعقد کی گئی۔۔۔۔

07/12/2023

حیدر آباد کی معروف سماجی شخصیت و سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ بلدیہ سید شاہد علی کے صاحبزادے انجینئر سید سیف علی کی دعوت ولیمہ مقامی ہال میں منعقد کی گئی

05/12/2023

ال سندھی پٹھان یوتھ کے پگدار اعلی اغا سراج خان دورانی کی ہدایت پر ال سندھی پٹھان یوتھ ضلع حیدراباد کے پگدار "اول خان اکاخیل" نائب پگدار ازاد خان خلجی" انفارمیشن پاکدار رحیم شاہ کی سربراہی میں حیدراباد کے مقامی ہال میں سندھی ثقافت کے دن کے حوالے سے رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا

03/12/2023

حیدرآباد میں سندھی یوم ثقافت بھرپور انداز سے منایا گیا

01/12/2023

حیدرآباد کا معروف نساء ووکیشنل ٹریننگ سنٹر کی جانب سے 4 ماہ کا فری بیسک میک اپ کورس کا آغاز کردیا گیا
4 ماہ کا کورس مکمل کرنے والی خواتین کو نساء ٹریننگ سنٹر کی جانب سے سرٹیفیکٹ دیا جائے گا
یاد رہے نساء ٹریننگ سینٹر گزشتہ کئی برس سے غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والی بچیوں کو سلائی کڑھائی کمپیوٹر کلاسز سمیت
بیوٹیشن کورس انتہائی مناسب فیس کی ادائیگی کے بعد سکھانے کا کام شروع کیا ہوا ہے جس غریب گھرانے کی بچیاں اور ہنر مند ہو کر با عزت روزگار کے ذریعے اپنے خاندان کی کفالت میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیںحیدرآباد کا معروف نساء ووکیشنل ٹریننگ سنٹر کی جانب سے 4 ماہ کا فری بیسک میک اپ کورس کا آغاز کردیا گیا
4 ماہ کا کورس مکمل کرنے والی خواتین کو نساء ٹریننگ سنٹر کی جانب سے سرٹیفیکٹ دیا جائے گا
یاد رہے نساء ٹریننگ سینٹر گزشتہ کئی برس سے غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والی بچیوں کو سلائی کڑھائی کمپیوٹر کلاسز سمیت
بیوٹیشن کورس انتہائی مناسب فیس کی ادائیگی کے بعد سکھانے کا کام شروع کیا ہوا ہے جس غریب گھرانے کی بچیاں اور ہنر مند ہو کر با عزت روزگار کے ذریعے اپنے خاندان کی کفالت میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں

27/11/2023

حیدرآباد گورنمنٹ کالج یونیورسٹی حیدرآبادمیں بی ایس(چارسالہ)پروگرام 2024ء میں داخلوں کے لیے 2 روزہ پری انٹری ٹیسٹ کا انعقاد۔دونوں مراحل میں پری میڈیکل،انجینئرنگ،ہیومینیٹز، کامرس،جنرل کیٹیگری کے 2425 امیدوارطلبہ وطالبات نےبڑی تعدادمیں شرکت کی

26/11/2023

حیدرآباد" رپورٹ زاہد غوری

حق بابا صوفی رمضان پاکستانی قادری چشتی کا 10 واں سالانہ 2 روزہ عرس پاکستانی مسجد و ٹرسٹ کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا عرس آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اور پہلے روز نعت خوانی ذکر بیان اور اجتماعی دعا کا اہتمام کیا گیا جبکہ خصوصی بیان علامہ مولانا خطیب امام مسجد ہذا علی رضا چشتی نے خصوصی بیان کیا اور پاکستانی فوج کے شہدا کے ایصال ثواب کیلئے بھی خصوصی دعا کی گئی

25/11/2023

لطیف آباد نمبر 11 میں واقع گورنمنٹ ہائی سکول ظفر کیمپس میں پہلی سہ ماہی کے امتحان کے نتائج کے اعلان پر والدین کے ساتھ اساتذہ کی میٹنگ ہوئی
جوابی کاپیوں کی جانچ پڑتال، نتائج کی جانچ پڑتال، ای سی ای سے کلاس 9ویں گرلز، بوائز اور پرائمری سیکشن میں انعامات تقسیم کیے

22/11/2023

حیدرآباد" گورنمنٹ ہائی اسکول ظفر کیمپس لطیف آباد کے طلباء کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے ہیڈ مسٹریس ناصرہ خان کی کاوشوں کی بدولت بینظر انکم سپورٹ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور ان کی ٹیم نے گورنمنٹ ہائی اسکول ظفر کیمپس میں ایک روزہ کیمپ لگایا جہاں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت وصیلہ تعلیم میں مستحق بچوں کا اندراج کیا تاکہ مستحق بچوں کے تعلیمی اخراجات کے لیے وظیفہ مقرر کیا جا سکے

20/11/2023

دی ایجوکیٹرز اسکول سسٹم ٹنڈو جام کیمپس کی جانب سے دسواں سالانہ تقسیم اسناد کی تقریب منعقد کی گئی
جس میں پہلی"دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ طلبات میں ایوارڈ اور سرٹیفیکٹ تقسیم کیے گئے
ت

17/11/2023

حیدرآباد"(رپورٹ زاہد غوری)

اتحاد اہلسنت سندھ کی جانب سے سندھ علماء مشائخ کنونشن

حیدرآباد کنونشن میں ملکی حالات اور فلسطین میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم اور اسرائیل کی جارحیت کے خلاف آواز بلند کی گئی

17/11/2023

حیدرآباد"
آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین لیبر حال حیدرآباد میں جی ایس او حیسکو سے تعلق رکھنے والے نمائندگان کا تنظیمی اجلاس منعقد ہوا

اجلاس میں سی بی اے کے مرکزی صدر عبداللطیف نظامانی نے جی ایس او حیسکو سے تعلق رکھنے والے نمائندگان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

محکمہ جی ایس او کی اہمیت حیسکو میں ریڈھ کی ہڈی کی مانند ہے اگر جی ایس او کا نظام بیٹھ جائے تو عوام کو فراہم کی جانے والی بجلی کی ترسیل از خود متاثر ہو جائے گی لہذا ہمیں اس ادارے میں کام کرنے والے ملازمین کے مسائل کو نہ صرف دیکھنا ہوگا بلکہ انہیں ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا بھی ہوگا تاکہ نظام بناء کسی خلل کے احسن طریقے سے رواں دواں رہے۔
اس موقع پر اجلاس میں یونین کے صوبائی جنرل سیکریٹری اقبال احمد خان ، امیتاز شاہ ، اعظم خان ، محمد حنیف خان ، حامد قائمخانی ، الطاف سہاگ ، زونل چیئرمین مہر اللہ خان، دھرمیندر ، منظور بروہی، عارف بھٹی ، حارث خان، حیدر علی شاہ بھی موجود تھے
۔

15/11/2023

حیدرآباد " رپورٹ زاہد غوری
شیر افضل" خان شمریز خان و تنولی برادران اور اہل خانہ کی جانب سے
تاجدار ختم تاجدار ختم نبوت بسلسلہ چہلم غازی محمد عاشر تنولی منعقد کی گئی
جس میں کراچی سے آئے مہمان علامہ مولانا محمد اسماعیل حسین نورانی خصوصی خطاب نے کیا

15/11/2023

حیدرآباد" مختلف ڈراموں کے مصنف، ہدایت کار اور پروڈیوسر زاہد شاہ نے 23نومبر سے 25نومبر 2023ء تک حیدرآباد کے مہران آرٹ کونسل میں مہنگائی نے مارا کے نام سے اردو فیملی مزاحیہ ڈرامہ پیش کرنے جا رہے ہیں جس میں ملک کے مایہ ناز فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے جن میں ملک کی مشہور کامیڈین جوڑی علی حسن اور عرفان ملک سمیت آفتاب عالم عرف جانو جرمن بھی شامل ہیں

14/11/2023

حیدر آباد"پاکستان ہائیڈرو یونین کے سینئر مزدور رہنما سماجی شخصیت و معروف شاعر محمد شبیر خیالی کے صاحبزادے محمد رمیز شیخ کی دعوت ولیمہ مقامی ہال۔میں منعقد کی گئی

13/11/2023

پارس پروڈکشن اور پارس نیوز کے روح رواں جہانزیب خان کی جانب سے ایک روزہ بیوٹی ورکشاپ کا انعقاد کیا
جس میں لائیو ڈیمو کے زریعے نت نئی بیوٹی ٹکنیک اور برائیڈل میک اپ بارے میں معلومات فراہم کی
سجنے سنوارنے کا شوق لئے خواتین اور لڑکیاں جہاں زیب خان کی جانب سے مہران آرٹ کونسل منعقد ہونے والی ورکشاپ میں نظرے جمائے سجتی سنورتی دلہن کو دیکھتی رہیں شعبہ کی طلبات نے وورکشاپ کو مفید کرار دیا

11/11/2023

حیدرآباد میں جاموٹ برادری سمیت معاشرے کی بلاتفریق سیاسی اور سماجی خدمت کے سبب انتہائی عزت و شہرت پانے والے رہنماء اور صدر حسینی ویلفیئر امیر علی شاہ جاموٹ (مرحوم) کو خراج تحسین پیش کرنےاور ان کی انسانیت کے لئے کی جانے والی خدمات کے اطراف میں محفل نعت اور دعائیہ تقریب حسینی دسترخوان حسین آباد پر امیر مسلم کی زیر قیادت منعقد کی گئی

05/11/2023

حیدرآباد"حسینی دسترخوان کے روح رواں امیر مسلم حسینی انسانیت کی خدمت میں دن رات اپنا کردار ادا کر رہے ہیں

05/11/2023

حیدرآباد"
میزبان ویلفیئر حیدراباد کے زیر اہتمام قاضی محمد واحد شیخ کی جانب سے سالانہ ذکر مصطفی و محفل سماع لطیف قاضی محمد واحد شیخ کی رہائش گاہ پر سجائی گئی

05/11/2023

آل پاکستان جمعیت العباس ویلفیئر سوسائٹی حیدرآباد زون کیجانب سے ماہانہ مشاورتی اجلاس حیدرآباد زونل آفس میں منعقد ہوا

03/11/2023

حیدرآباد رپورٹ زاہد غوری

ڈبلیو پی او کی جانب سے پاور اینڈ سکلز ورکشاپ سیزن 1 جو 17 اکتوبر کو منعقد ہوئی اس کی شاندار کامیابی کے بعد سیزن 2 کے نام سے ایک روزہ فری ورکشاپ 9 نومبر کو مہران ارٹس کونسل میں منعقد کرنے جا رہے ہیں

02/11/2023

حیدرآباد "رپورٹ زاہد غوری"
بزم مناقب غوث الوریٰ کی عظیم الشان غوثیہ ریلی

حیدرآباد یاغوث المدد، تیرا پیر میرا پیر دستگیر دستگیر کی صداؤں سے گونج اٹھا، ہزاروں خادمین شہر کی شاہراہوں پر گشت کرتے نظر آئے

۔

01/11/2023

حیدرآباد میاں سرفراز ٹاؤن کی مختلف یوسیز میں میئر حیدرآباد کاشف شورو اور چیئرمین مصطفیٰ بلال کا احسن اقدام ، سینٹری ورکرز کو صفائی ستھرائی کے لئے سامان مہیا کردیا

29/10/2023

دعا محمد دین میمن نے فلسطینیوں کی آواز بننے کا فیصلہ کرلیا

28/10/2023

حیدرآباد"
حکومتی اداروں کی کی جانب سے سرکاری ملازمین کے ساتھ پینشن رولز میں زیادتی کے خلاف صدر بے ٹے الف سٹی حیدرآباد روشن علی مشوری کی قیادت میں نکالی گئی جس میں اساتذہ رہنماؤں کے ساتھ دیگر حلقوں کے اساتذہ اور دیگر اداروں کے ملازمین کثیر تعداد میں شرکت کی
احتجاجی ریلی میں گسٹا کی ضلعی قیادت اور حیدرآباد سٹی کی قیادت نے خطاب کیا اور حکومتی کالے قانون کی بھر پور مزمت کی گئی
اس موقع پر صدر روشن علی مشوری غلام رسول" ندیم فتح" عدنان عباسی" عارف خانزادہ" نسرین بھٹی" سلطانہ" نادیہ" خالد آفریدی" مبارک علی عباسی و دیگر نے بھی ریلی سے خطاب کیا اور اس کالے قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کیا

27/10/2023

حیدرآباد گیارویں شریف کے موقع پر شہنشاہ حیدرآباد سیدنا سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی کے مزار پر شب گیارویں شریف پر عقیدت مند اور مریدین کی آمد کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا
جس میں اولاد رسول جگر گوشہ بتول شہزادہ غوث الاعظم و شہنشاہ وادی سندھ حیدرآباد حضرت سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی کے مزار شریف پر نظر نیاز لنگر کے ساتھ محفل درود و سلام اور چادر چڑھانے کا سلسلہ بھی جاری رہا بڑی تعداد میں لوگ سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی سے اپنی عقیدت اور محبت کا اظہار کرتے ہوئے نظر آئے

27/10/2023

لطیف آباد نمبر 8 میں واقع نادرا آفس کے برابر میں
النور کوئٹہ پیالہ ہوٹل کا افتتاح کر دیا گیا

جہاں چائے"بسکٹ"سموسے رول اور بریانی صبح 8 بجے سے رات 12 بجے تک دستیاب ہوگی

افتتاح کے موقع پر النور کوئٹہ پیالہ ہوٹل کے مالک محمد عثمان کی دعوت پر نسا ٹریننگ سینٹر کی روح رواں میڈم نسا انصاری نے اپنے سٹاف کے ہمراہ النور کوئٹہ پیالہ ہوٹل کا دورہ کیا

25/10/2023

سانگھڑ (بیوروچیف رضوان احمد غوری)

ٹنڈوآدم پولیس کی کارروائیاں، 6 ملزمان گرفتار، ایک کار، 7 موٹرسائیکلیں، ایک لوڈر رکشہ، 3 لاکھ کی رقم، 4 پستول، 20 کلو چرس برآمد، الگ الگ مقدمات درج ایس ایس سانگھڑ کی ڈی ایس پی ٹنڈوآدم کے ہمراہ پریس کانفرنس تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم پولیس جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری

25/10/2023

حیدرآباد رپورٹ زاہد غوری

شمس بلڈرز اینڈ ڈویلپرز کی روح رواں، سندھ میمن اتحاد لیڈیز ونگ کی صدر اور ہیومن رائیٹس لیڈیز ونگ کی صدر دعا محمد دین میمن کو
بھتہ خوروں کی جانب سے دھمکیاں دی جانے لگی کروڑوں کی ڈیمانڈ،
شمس بلڈرز کی روح رواں نے پریس کانفرنس میں بھتہ خوروں کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔

23/10/2023

حیدرآباد رپورٹ زاہد غوری

چیئرمین حسینی ویلفیئر فاؤنڈیشن امیر مسلم حسینی کا ایک اور احسن اقدام
حسینی ویلفیئر فاؤنڈیشن نے
حسینی دسترخوان کے ساتھ
دینی و دنیاوی تعلیم بالغان اور بچوں کی تعلیم کا آغاز کردیا گیا
جس کا باقاعدہ افتتاح ریٹائرڈ چیف انجینئر ورکس اینڈ سروسز ڈپارٹمنٹ شفیق الرحمن میمن نے کیا
یاد رہے حسینی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام چلنے والا حسینی دسترخوان گزشتہ کئی برس سے
حسین آباد میں غریب عوام کے لئے تین وقت کا کھانا فراہم کر رہا ہے جس میں روزانہ درجنوں افراد پیٹ بھر کر کھانا کھاتے ہیں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Watan News Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share