07/04/2020
*مورخہ 2020۔4۔07*
دکی کا باشندہ جو خود کو پریس کا بندہ بتاتا ہے جو فرید خان کاکڑ پریس کلب كے بجائے زیادہ تر روڈ پہ بدماشی کرتا پھرتا ھے آئے روز رپورٹنگ كے نام پہ گینگسٹر اینڈ بدماشیاں کرتا رہتا ہے پریس والا کم اینڈ غونڈوں کا ممبر زیادہ لگ رہا ہے آج مغرب كے بعد ایک غریب مزدور سعید خان کو 3 بدماشوں کے ساتھ جاکر ھاتا پائ کی ہے۔جسکی ہم پر زور مذمت کرتے ہے اور فرید خان کاکڑ كے خلاف قانونی کاروائی کی جائے ورنہ ہم پریس کلب دکی نیوز کے خلاف احتجاج کرینگے۔