PK & AJK News

  • Home
  • PK & AJK News

PK & AJK News ہم پہنچائیں گے آپ تک حق کی آواز ذمہ داری کے ساتھ اور آگا?

03/07/2020

Islamic Speeches & Much More about Islam in English. Please Join & Share, Thanks

وزیر اعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  کو مزید 3 سال  کیلئے آرمی چیف مقرر کر دیاراولپنڈی: جنرل قمر جاوید ...
19/08/2019

وزیر اعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مزید 3 سال کیلئے آرمی چیف مقرر کر دیا
راولپنڈی: جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ مزید تین سال کے لیے آرمی چیف کے عہدے پر مقرر رہیں گے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ 29 نومبر 2019ء کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو رہے تھے لیکن اب ان کی مدت ملازمت میں مزید تین سال کی توسیع کر دی گئی ہے جس کے تحت جنرل قمر جاوید باجوہ نومبر 2022ء تک چیف آف آرمی اسٹاف کے عہدے پر برقرار رہیں گے۔
وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کر دی گئی ہے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع وزیراعظم عمران خان نے کی۔ وزیراعظم عمران خان نے یہ فیصلہ مشرقی سرحد کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر کیا۔
یاد رہے کہ 29 نومبر 2016ء کو راولپنڈی جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف کی کمان تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں راحیل شریف نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو عہدے کی کمان سونپی تھی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ پاک فوج کے 16ویں سربراہ ہیں۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کا تعلق بلوچ رجمنٹ سے ہے اور وہ بلوچ رجمنٹ سے تعلق رکھنے والے چوتھے سربراہ ہیں۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PK & AJK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share