Pegam e furqan

  • Home
  • Pegam e furqan

Pegam e furqan مختلف علماء حق سے دینی اور اصلاحی معلومات حاصل
Subscribe to o

https://youtu.be/huzAHhJAkdwچینل کو سبسکرائب ضرور کریں
20/03/2021

https://youtu.be/huzAHhJAkdw

چینل کو سبسکرائب ضرور کریں

مختلف علماء حق سے دینی اور اصلاحی معلومات حاصل کرنے اور حمد و نعت سننے کے لیے ہمارے چینل پیغامِ فرقان کو سبسکرائب کریں۔۔Subscribe to our channel Pegam E Fur...

20/03/2021

💐 *اس کو سکون دو جس سے آپکو سکون نہیں ملا*
*اور معاف اسے کرو جس نے آپ کو معاف نہیں کیا ...!*❤انسانیت کا اعلیٰ ترین درجہ❤️

15/03/2021

*کچھ رشتے کرائے کے مکان کی طرح ہوتے ہیں۔۔۔۔!!*
*انہیں آپ جتنا مرضی سجا لو کبھی اپنے نہیں ہوتے۔۔۔۔!!🌹⁦♥️⁩🌹*

https://youtu.be/qipXE3pQSzYچینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں
10/03/2021

https://youtu.be/qipXE3pQSzY
چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں

مختلف علماء حق سے دینی اور اصلاحی معلومات حاصل کرنے اور حمد و نعت سننے کے لیے ہمارے چینل پیغامِ فرقان کو سبسکرائب کریں۔۔Subscribe to our channel Pegam E Fur...

09/03/2021

*🌿آپکے الفاظ شیشے کے برتن کی مانند ہوتے ہیں۔ کوشش کریں کہ اس برتن میں ہمیشہ مٹھاس بھر کر لوگوں کو پلائیں نہ کہ کانٹے جنکی چھبن ہمیشہ دل میں محسوس ہوتی رہے۔۔۔💯😊*

08/03/2021

*چیزیں مل جاتی ہیں، یقین* *جانیں کہ کھوی ہوئی چیزوں کی* *جگہ اچھی بہترین چیزیں لے لیتی ہیں۔انسان کا گھر ،* *انسان کی دنیا نت نئی چیزوں سے بھرتی ہی رہتی ہے۔ جبکہ* *ہماری دنیا کو چیزوں کی نہیں"* *خوبیوں" کی ضرورت ہے ۔ ایمان کی، اخلاص کی اور* *اخلاق کی کہ ہم بہت اچھے نہ بھی بن سکیں تو بہت برے بھی* *نہ ہوجائیں۔ہم کسی کے لیے سیڑھی نہ بن سکیں کہ اسے اوپر تک نہ لے جاسکیں تو اسے* *کھینچ کر نیچے بھی نہ پٹخ دیں۔ہم گڑھے کھودنے والوں میں* *سے نہ ہوں، بلکہ ان گڑھوں کو بھرنے والے ہوں۔ آسانیاں* *پیداکرنا ظرف ہے، اور یہ بھی نیکی ہے کہ راستے کی* *رکاوٹ نہ بناجائے۔*

https://youtu.be/qQrygd_MUEYمفتی طارق مسعود ۔
02/03/2021

https://youtu.be/qQrygd_MUEY

مفتی طارق مسعود ۔

مختلف علماء حق سے دینی اور اصلاحی معلومات حاصل کرنے اور حمد و نعت سننے کے لیے ہمارے چینل پیغامِ فرقان کو سبسکرائب کریں۔۔Subscribe to our channel Pegam E Fur...

22/02/2021

*حــق ڪے راستــے میں اگــر ساری دنیا بھی تمہارے خلاف ہو تو بھی تم یہ یقین رڪھو کہ اللّٰہ رب العزت تمہارے ساتھ ہـــے۔۔۔۔!!🌹⁦♥️⁩🌹*

21/02/2021

*‏سوچوں کے جنگلوں میں زیادہ دیر نہیـــں بھٹکنا چاہیئے اس طرح منزلیں گم ہو جاتی ہیــــں اور راستے کھو جاتے ہیــــں....!!🌹⁦♥️⁩🌹*

20/02/2021

☀️☀️☀️☀️☀️☀️☀️☀️☀️☀️
مختصر پُر اثر ۔
انسان بھی عجب مخلوق ھے خود تماشا لگاتا ھے خود ہی تماشائی ھے ہجوم میں ہر انسان ہجوم کا حصہ ھے اور اپنےعلاوہ باقیوں کو ہجوم کہتا ھے .مطلب انسان کی بڑی کمزوری یہ بھی ھے کہ یہ خود کو بھول کر دوسروں کو دیکھنے لگ جاتا ھے۔۔

حافظ شفیق۔۔☀️☀️☀️☀️☀️☀️☀️☀️☀️☀️☀️

19/02/2021

کبھی اس طرح بڑے نہ ہوں کہ چھوٹی چھوٹی وہ خوبصورت چیزیں آپ کی ذات کاحصہ ہی نہ رہیـــں جن کی وجہ سے آپ خوبصورت ہیـــں...

ان میں سے سـرفہرست مسکـراہٹ ہے....

19/02/2021

*یاد رکھیے کہ فراٸض کو چھوڑنے سے جو عذاب آتے ہیں۔وہ وظاٸف کے پڑھنے سے ختم نہیں ہوتے۔*

اگر‏یہ زندگی ضائع ہوگئی
تو اس دنیا میں آنے کا
دوسرا چانس ہمیں نہیں ملے گا.
اسلئے لوٹ آئیں اپنے رب کی طرف
ابھی بھی دیر نہیں ہوئی
بس ایک قدم اٹھائیں
باقی کی منزل اللہ آسان فرمانے والا ہے....

17/02/2021

☀️☀️☀️☀️☀️☀️☀️☀️☀️☀️☀️
مختصر پُر اثر۔
زندگی کے سفر میں ہر کوئی شجر سایہ دار نہیـــــــــں ہوتا لہٰذا توقعات ایک حد تک رکھا کریں ورنہ امیدیں ٹوٹنے پر وجود ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے ..

☀️حافظ شفیق۔۔☀️☀️☀️☀️☀️☀️☀️☀️☀️☀️☀️☀️

15/02/2021

*حق اور سچ کے راستے پر چلنے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ اِس راستے میں کہیں بھیڑ نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!*

13/02/2021

اچھی بات ۔۔
ڈُوبتے سفینے کو اگر کنارے پہ اِک ھلکی سی روشنی کی لکیر بھی نظر آ جائے تو اُسے ھمت دلانے کے لئے کافی ھوتی ھے ڈُوبتے ھوئے کو ھاتھ ھلا کے الَوِداع کرنے کے بجائے اِک آس کی شمع جلایا کریں کیا پتا وہ چھوٹی سی کوشش کسی کی زندگی بچا لے اور بنا لے ۔۔

شفیق احمد۔

12/02/2021

زلزلہ کیو
زنا کی کثرت ۔
قبرستان ایسے نوجوانوں سے بھرے پڑے ہے جو کہتے تھے کہ بڑھاپے میں توبہ کر لیں گے۔۔میرے پیارے نوجوانو توبہ کر لو ۔اس سے پہلے کے بھلا لیے جاؤ۔۔

حافظ شفیق۔

12/02/2021

اہم بات ۔
غور کریں۔

اللہ کی پکڑ انسان کی اکڑ کو
ایک جھٹکے میں نکال دیتی ہے
اس سے پہلے کے ٹوٹ جاو٘ جُک جاو٘۔۔
حافظ شفیق ۔

11/02/2021

مختصر پرُ اثر۔

بعض لوگ ہمیشہ اس لیے بھی ہنستے مسکراتے نظر آتے ہیں کیونکہ وہ بروقت جان چکے ہوتے ہیں کہ کسی کے سامنے رونا رونے کا کوئی فائدہ نہیں، مسائل تو ہر کسی کی زندگی میں ہیں اور کسی کو بتانے یا جتانے سے ملنے والی دو پل کی ہمدردی مسائل کا مستقل حل نہیں ہے...

حافظ شفیق۔

10/02/2021

‏بار بار توبہ کرنے سے مت اکتائیے،
جب بھی آپکے کپڑے گندے ہوتے ہیں تو آپ انہیں دھوتے ہیں ناں،
اسی طرح دل کو گناہوں سے پاک کرتے رہیں.

09/02/2021

توجہ کریں

لفظــــــــوں کا کھیــــــــل بھی عجیبــــــــ ہے لہجــــــــہ بدل جائے تو یہ لفظ تــــــــاثیــــــــر بدل لیتے ہیــــــــں سمتــــــــ بدل جائے تو مطلبــــــــ بدل لیتے ہیــــــــں کــــــــردار بدل جائے تو زنــــــــدگــــــــی بدل دیتے ہیــــــــں دل میــــں اتر جائیــــں تو خیــــــــال بدل دیتے ہیــــــــں بڑا عجبــــــــ مــــــــزاج رکھتے ہیــــــــں یہ خود وہــــــــی رہتے ہیــــــــں إنســــــــان بــــــــدل دیتے ہیــــــــں ..


حافظ شفیق

06/01/2021

*
ماہ و سال کا تانا بانا
سانسوں کا ہے آنا جانا
یہ نہ دیکھو کتنے گزرے
یہ بھی سوچو کیسے گزرے
کیا کچھ کھویا کیا کچھ پایا
لمحوں کا کیا قرض چکایا
عمر کی پونجی کہاں گنوائی
جو کچھ سیکھا ان سالوں میں
علم عمل میں کتنا آیا
دھن دولت کو کہاں لٹایا
کتنے احکامات کو سن کر
سر کو اپنے نہیں جھکایا
کسی کا حق تھا کسی نے کھایا
رحمت برکت اور سعادت
پانے کا کچھ ذریعہ پایا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*اپنا محاسبہ کیجئیے۔۔۔!*

*

04/01/2021

In this video I try to present what media donIt's so sad straight line funny journalist c...

03/01/2021

🌹💚🌹

*یہ دنـیا مـــــــکافاتِ عــمل کا نـام ہے آج کـــسی کی راہ میں تم پــتھر رکھــو گے تو آنے والا وقــت تمــہاری راہ میں پہـــاڑ بن جــائے گا۔*

🌹💚🌹

03/01/2021

‏حد میں رہنا اللہ تعالی
کی بہت بڑی نعمت ہے،
پانی حد سے بڑھ جائے
تو طوفان بن جاتا ہے،
اور آدمی حد سے بڑھ
جائے تو شیطان بن
جاتا ہے،

03/01/2021

🌼🌼

‏ *سب سے خطرناک ناراضگی وہ ہوتی ہے جس میں آپ کبھی اس شخص پر جتاتے نہيں کہ آپ ناراض ہیں - بس دل ہی دل میں رکھتے ہیں ، یہاں تک کہ ایک دن وہ دلوں کا کھوٹ رشتوں کے ٹوٹنے کا سبب بن جاتا ھے*

🌼🌼

03/01/2021

*لوگ سمجھتے ہیں کہ بُت صرف پتھر کی مُورتی کا نام ہے جبکہ ہر وہ چیز جس کی اہمیت اللّٰہ سے بڑھ جائے وہی آپ کا بُت ہے...!*

02/01/2021

*اگر یہ طے ہے کہ جو دیا ہے وه لوٹ کے آئے گا.....!!!*

*تو کیوں نا صرف دعائیـــں ہی دی جائیـں...!!!* ♥️

02/01/2021

زندگی کا تحفہ بہت قیمتی ہے۔
ضائع نہ کر جائیۓ گا۔

رب سے جڑ کر، عبادت کو تھام کر اور محبتیں بانٹ کر اچھے نقش پیچھے چھوڑ جائیۓ گا۔

02/01/2021

*‏حیا کا جب بھی ذکر ہو اکثریت کی سوچ کا مرکز عورت ہی ہوتی ہے جبکہ حیادار ہونا مرد کے لیے بھی اُتنا ہی لازم ہے جتنا عورت کے لیے ہے...!*

02/01/2021

اِس کائنات میں صرف 'ربّ کی دکان ایسی ہے -
جہاں کچھـ لینے کیلئے جیب میں نیکی کے سِکے نا بھی ہوں - تو
چند آنسوء ہاتھوں پر رکھـ کر پیش کردیں - دٌکان کا مالک آپکی سوچ سے بھی زیادہ عطاـ کرے گا

01/01/2021

عورت جہاز میں نماز کیسے پڑھے
مفتی طارق مسعود صاحب۔

___اپنا ماضی، اپنا گریبان، اور اپنا ضمیر،**سبق لینے کے لیے بہترین جگہوں میں سے ہے___
01/01/2021

___اپنا ماضی، اپنا گریبان، اور اپنا ضمیر،*
*سبق لینے کے لیے بہترین جگہوں میں سے ہے___

دنیا کے تمام مرد اگر اندھے بھی ہوجائیںتو پھر بھی عورت پہ پردہ فرض ہے،کیونکہ یہ حکم رب العالمین ہے
31/12/2020

دنیا کے تمام مرد اگر اندھے بھی ہوجائیں
تو پھر بھی عورت پہ پردہ فرض ہے،
کیونکہ یہ حکم رب العالمین ہے

31/12/2020

ہمارے *وَالـــــــــــــدَین!*
ہمارے *بَچپَن* میں ہمیں،
*شـــــــــــــہزادوں* کی طرح پالتے ہیں،
لہٰذا،
*ہمارا یہ فرض بنتا ہے کہ،*
ہم اُن کے *بڑھاپے* میں،
اُن کو،
*بادشـــــــــــــاہُوں کی طرح رکھیں••••*

once again Kashmiri Muslim set an examplehttps://youtu.be/_nd0akcZB0MIn Jammu and Kashmir distinct gandarbal Muslim do l...
31/12/2020

once again Kashmiri Muslim set an example
https://youtu.be/_nd0akcZB0M
In Jammu and Kashmir distinct gandarbal Muslim do last rites of Hindu

Once again Kashmiri Muslim set a exampleایک بار پھر کشمیری مسلمان نے ایک مثال قائم کیIn this video Kashmir Muslim do last rites of Hindu neighbours in Jammu ...

30/12/2020

ہر رات میرا ذہن اس سوچ میں گم ہو جاتا ہے کہ میرا مقصدِ حیات کیا تھا اور مجھے تھکا کن کاموں نے دیا...!!! :)💯😢

30/12/2020
https://youtu.be/B0uSVWCVnOY
30/12/2020

https://youtu.be/B0uSVWCVnOY

مختلف علماء حق سے دینی اور اصلاحی معلومات حاصل کرنے اور حمد و نعت سننے کے لیے ہمارے چینل پیغامِ فرقان کو سبسکرائب کریں۔۔Subscribe to our channel Pegam E Fur...

Address

Jammu And Kashmir

193122

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pegam e furqan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pegam e furqan:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share