Islamabad aware News

  • Home
  • Islamabad aware News

Islamabad aware News OUR AIM IS TO AWARE EVERYBODY

09/10/2024

Like and Share ISLAMABD AWARE NEWS

06/10/2024

اسلام آباد: 26 نمبر چونگی سے کشمیر ہائی وے کو دونوں اطراف ائیرپورٹ اور اسلام آباد ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے
تا ہم پرانے ٹول پلازہ کے پاس سڑک کی خرابی کی وجہ سے رش ہے شہریوں سے گزارش ہے کہ احتیاط سے آپنا سفر جاری رکھیں اسلام آباد ٹریفک پولیس آپ کے سفر کو محفوظ بنانے کیلئے سڑکوں پر موجود ہے -

The Journey which is started in 2023 Alhamdulillah due to special effort of DG water CDA Sardar Khan Zimri  today in 202...
06/10/2024

The Journey which is started in 2023 Alhamdulillah due to special effort of DG water CDA Sardar Khan Zimri today in 2024 physical excistance appeared.Farash town public will never forgot your this effort.
CDA- Water Management Wing Capital Development Authority - CDA, Islamabad .
سی ڈی اے واٹر مینجمنٹ کا اعزاز ۔۔۔
ڈائریکٹر جنرل واٹر مینجمنٹ CDA محترم سردار خان زمری صاحب کی آسٹریلین ایڈ کیساتھ مل کر فراش ٹاؤن میں شاندار منصوبوں کی تعمیر/تکمیل پہ انکی خدمات کے اعتراف کے طور پر آسٹریلین ایڈ نے خصوصی شیلڈ پیش کی۔۔۔

آسٹریلین ایڈ ڈی جی واٹر مینجمنٹ کے تعاون سے فراش ٹاؤن میں درج ذیل پراجیکٹس پہ کام کر رہی ہے جن میں سے کچھ مکمل ہو چکے ہیں جبکہ کچھ پہ کام جاری ہے۔۔۔۔
1) سٹیٹ آف دی آرٹ بچوں کے پلے گراونڈ
2) پانچ عدد فلٹریشن پلانٹس کے منصوبے، جن میں سے چار کی تکمیل جبکہ ایک پہ کام جاری ہے
3) مسجد کے وضو کے پانی کی ری سائیکلنگ کیلئے پروجیکٹس جن میں سے ایک مکمل جبکہ تین پہ کام جاری ہے
4) پچاس عدد رین واٹر ہارویسٹنگ اسکیمز کی تکمیل کی جا چکی ہے۔۔

Good News For islamabd citizen
06/10/2024

Good News For islamabd citizen

03/10/2024

فراش ٹاؤن، اسلام آباد میں واٹر فلٹریشن پلانٹ اور بچوں کے پارک کا شاندار افتتاح.
تقریب کے دوران ثاقب بھائی Islamabd Aware News andAK Media سے گفتگو کرتے ہوئے

Online E-Kachehri on issues relating to the Municipal functions, Health, Sports Culture &Truism, Fire / Ambulance servic...
04/09/2024

Online E-Kachehri on issues relating to the Municipal functions, Health, Sports Culture &Truism, Fire / Ambulance services , graveyard services, Death & Birth Certificates, Trade /Advertisement License, Implementation on Building Fire Safety Laws, Revenue Property Tax in Islamabad city. Live on Facebook, 05, September 2024 at 02 PM.

Please share
03/09/2024

Please share

03/09/2024
Bishak
25/08/2024

Bishak

Happy Independence Day FROM TEAM OF ISLAMABAD AWARE NEWS.
14/08/2024

Happy Independence Day FROM TEAM OF ISLAMABAD AWARE NEWS.

16/06/2024

فراش ٹاؤن کے دونوں فیز میں سی-ڈی-اے کی طرف سے قربانی کی گندگی کے لیے باقاعدہ گہڑے لگا دیئے گئے ہیں۔ براۓ مہربانی گندگی کو مقرر کردہ جگہ پر تلف کریں شکریہ

ڈی جی واٹر مینجمنٹ CDA  سردار خان زمری صاحب کا سیکٹر G-9, G-10, G-11  کا وزٹ۔۔۔ جاری آپریشنز کا جائزہ لیا اور فیلڈ سٹاف ...
02/06/2024

ڈی جی واٹر مینجمنٹ CDA سردار خان زمری صاحب کا سیکٹر G-9, G-10, G-11 کا وزٹ۔۔۔ جاری آپریشنز کا جائزہ لیا اور فیلڈ سٹاف کو ضروری ھدایات دیں۔

واٹر مینجمنٹ سٹاف دن رات ہفتے کے ساتوں دن اسلام آباد کے شہریوں کو پانی کی سپلائی کیلئے کوشش کر رہے ہیں ۔ شہریوں سے گُزارِش ہے کہ پانی کو ضائع ہر گز مت کریں اور ضائع کرنے والوں کی رپورٹ بذریعہ واٹس ایپ میسیج واٹر سپلائی ہیلپ لائین نمبر 03357775444 پہ بھیجیں ، آپکا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا ۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ساتویں مردم شماری کے مطابق...
31/05/2024

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ساتویں مردم شماری کے مطابق حلقہ بندیوں کے لئے تین رکنی ٹیم بنا دی۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے اسلام آباد انتظامیہ کو خط بھی لکھ دیا ہے۔خط میں 125 یونین کونسلز کی حلقہ بندیاں 23 جولائی کو فائنل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے۔

آج 16 مئی 2024 کو، ڈی جی-واٹر مینجمنٹ، کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)، سردار خان زمری نے فراش ٹاؤن اسلام آباد میں WWF...
17/05/2024

آج 16 مئی 2024 کو، ڈی جی-واٹر مینجمنٹ، کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)، سردار خان زمری نے فراش ٹاؤن اسلام آباد میں WWF-Pakistan کے "Australia Pakistan Water Security Initiative (APWASI)" پروجیکٹ سائٹ کا تفصیلی دورہ کیا۔ سائٹ کے دورے کے دوران مندرجہ ذیل اہم سرگرمیاں کی گئیں۔
1. فیز I فراش ٹاؤن میں پینے کے پانی کے تیسرے فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح (اب تک ٹاؤن میں کل 04 پلانٹ لگائے گئے ہیں)
2. سائٹ کا دورہ اور گھریلو اور کمیونٹی / پارکوں میں زمینی پانی کے ریچارج ایبل ویلز کا معائنہ (آج تک قصبے میں کل 14 زمینی ریچارج ایبل ویلز نصب کئے گئے ہیں)
3. گھریلو سطح پر چھتوں پر بارش کے پانی کے ذخیرہ کرنے کے نظام کا دورہ (آج تک قصبے میں کل 290 سسٹم نصب کیے جا چکے ہیں)
4. زیر تعمیر پلے گراؤنڈ سائٹ کا دورہ کریں اور فراش ٹاؤن کمیونٹی کے لیے رہائش اور تفریحی سرگرمیوں کو بہتر بنانے کے لیے کھیل کے میدان کے بارے میں سفارشات فراہم کیں۔
5. وضو کل / گرے واٹر کے دوبارہ استعمال کے نظام کا جائزہ (فراش ٹاؤن کی تین مساجد میں کل 03 ایسے نظام نصب کیے گئے ہیں)
6. کمیونٹی کے نمائندوں سے ملاقات اور فراش ٹاؤن کے مستقبل کے پروجیکٹ کی تفصیلات شیئر کرنا اور مختلف جاری پروجیکٹس میں CDA اور WWF-Pakistan کی مدد کرنے کی ترغیب دینا
Farash Town public appreciate the effort of DG water and CDA.we also request to DG sahib that please on urgent base complete the water pending project .Capital Development Authority - CDA, Islamabad CDA- Water Management Wing

From kana pull to Nilore lethra riad will be wide and underpass will be made on Thramri Chiwk
20/04/2023

From kana pull to Nilore lethra riad will be wide and underpass will be made on Thramri Chiwk

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamabad aware News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share