Awaz news

Awaz news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awaz news, News & Media Website, .

22/11/2022

سوال : گھڑی قانونی طریقہ سے خریدی
جواب :جی بالکل قانونی طریقہ سے خریدی
سوال : گھڑی قانونی طریقہ سے بیچی
جواب : جی بالکل گھڑی قانونی طریقہ سے بیچی
سوال : کیا اس نے امدن کو اثاثوں میں ڈکلیر کیا
جواب : جی ہاں کیا
سوال : گھڑی بیچ کر اس نے بیرون یا اندرون ملک جائیدادیں بنائی
جواب : نہیں نہیں ہر گز نہیں بلکہ اس نے تو اس پیسے سے سڑک بنوادی جو کوئی بھی استعمال کرسکتا ہے

سوال : تو پھر اس سب میں تمہیں کیا تکلیف
جواب : تکلیف تو کوئی خاص نہیں بس ہمارا دماغ 45 فیصد ہے استعمال کم کرتے ہیں

توشہ خانہ سے گھڑی خرید کر بیچنا گُناہ کبیرہ ہیں
زلزلہ زدگان کو ملنے والی بیرونی امداد چوری کرنا باعث ثواب ہیں

کیا وجہ ہے کہ یہ انسان ہر بار دل میں جگہ بنا لیتا یے۔ اللہ اسے سلامت رکھےدریلش ارطغرل کے عبدالرحمان غازی سیلاب متاثرین ک...
13/09/2022

کیا وجہ ہے کہ یہ انسان ہر بار دل میں جگہ بنا لیتا یے۔ اللہ اسے سلامت رکھے
دریلش ارطغرل کے عبدالرحمان غازی سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے اشیاء خوردونوش و دیگر سامان کے ہمراہ کراچی پاکستان پہنچ گئے 🇹🇷🇵🇰

Celal Al aka Abdul Rehman Alp from Dirilis Ertugrul arrived Karachi, Pakistan for helping flood-affected people 🇹🇷🇵🇰

13/09/2022

26 سالہ سیاست میں عمران خان پہ نالائقوں نے پروسیجرل فالٹ کے تحت پاکستانیوں کے بھیجے ہوئے 12 کروڑ روپے غیر ممنوعہ فارن فنڈنگ میں شمار کر دیے۔ یعنی ٹوٹل الزام بھی 12 کروڑ روپے کا لگا جبکہ اتنی رقم میں ایک صوبائی اسمبلی کا لوٹا بھی خریدا نہیں جا سکتا۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ یہ رقم پاکستان سے لوٹ کر باہر نہیں بھیجی گئی بلکہ باہر سے پاکستانیوں نے پاکستان کو بھیجی ہیں اور شفاف انداز میں منتقل ہوئی ہیں ۔

وہ جو بیرونی فنڈنگ پہ 25 ، 25 کروڑ کے درجنوں لوٹے خریدتے رہے اور اداروں کے کئی افسران خرید کر رجیم چینج کی گئی ، اس پہ تحقیقاتی کمیشن کب بنے گا ؟

وہ جو سرعام امریکہ سے پیسے لے کر پاکستان میں دہشتگردوں کی نرسری کھولی گئیں ، جو پاکستانی سرزمین کا بار بار سودا کیا جاتا رہا ۔ وہ کس کھاتے میں جائے گا ؟

وہ جو اپنے جاسوسوں کو چھڑوانے کےلیے ملین ڈالر بھیجے گئے اور امریکی عدالت میں ان پیسوں کی بنیاد پہ کہا گیا کہ پاکستانی ڈالر کی خاطر ماں بیچ دیتے ہیں ، وہ کیا ہوئے ؟

وہ جو امریکی ڈالر لے کر جو آگ ضیاء نے دہکائی ، اس میں مشرف نے ملک کو جھونکا ، اس پہ کب بات ہو گی ؟

جو نواز شریف نے بن لادن جیسے شدت پسند سے پیسے پکڑ کر ملکی سلامتی کا سودا کیا ، اس پہ کتنے ادارے حرکت میں آئے ؟

کھوتی کے بچو پورا ملک آج بھی بیرونی فنڈنگ پہ چل رہا ہے اور تم ادھر بیٹھ کر چار ہزار اکاؤنٹس میں سے ایک درجن ٹرانزیکشن پہ پروسیجرل فالٹ کا شوشہ چھوڑ کر اچھل رہے ہو۔ جاؤ یہ بارہ کروڑ روپے ضبط کر لو اور ان کی عسکری سیمنٹ خرید کر فضلو کے دبری سوراخ میں ڈال دو تاکہ قدرتی گیس کا اخراج روک کرقومی وسائل کا ضیاع بھی روکا جا سکے اور زمین کے ٹمپریچر کو بھی کم کیا جا سکے کیونکہ گرم زمین پہ یوتھیوں کا چلنا مشکل ہو رہا ہے۔ اگر کچھ بوریاں بچ جائیں تو وہ جاتی امرا بھیج دیں ۔ وہاں بھی ٹمپریچر ہائی رہتا ہے۔ اگر سیمنٹ کم پڑ رہا ہو تو دو چار مزید پاکستانیوں کو غیر ملکی قرار دے کر ، فیصل آباد کو کسی یورپی ملک کا حصہ شو کر کے یا کسی پاکستانی کی رقم کو اس کی غیر ملکی بیوی کے اکاؤنٹ میں شو کر کے مزید چند کروڑ پکڑ لیجیے ۔ ویسے تو پی ٹی آئی کو بین کر کے اور ساری رقم ضبط کر کے اس سے ایسے تمام سوراخ بند کرنا جہاں سے پٹواری ، ڈیزلی اور خالص پالشی آ رہے ہیں ، ایک قومی فریضہ ہے لہذا ہم ایسے فیصلوں کا بھی خیر مقدم کریں گے۔ آہ !!!! ملک کے روشن مستقبل کی خاطر ساری قربانیاں تحریک انصاف کے کھاتے میں ہی لکھی ہوتی ہیں !!!
بقلم خود بابا کوڈا
کاپی

17/06/2022
سوال یہ ہے کہ ہم پر الزام کس چیز کا ہے نواز شریف !!۔۔۔جناب مندرجہ ذیل چیزوں کا !!!• کرپشن اور قومی خزانے کو نقصان ::بطور...
06/06/2022

سوال یہ ہے کہ ہم پر الزام کس چیز کا ہے
نواز شریف !!
۔۔۔
جناب مندرجہ ذیل چیزوں کا !!!

• کرپشن اور قومی خزانے کو نقصان ::
بطور وزیر خزانہ پنجاب اور وزیراعلی پنجاب 1988/89 میں آڈیٹر جنرل نے اپنی رپورٹ میں نواز شریف پر کم از کم 35 ارب روپے (350 ملین ڈالر) کی خرد برد کے الزامات لگائے۔

اپنی وزارت عظمی کے پہلے دور میں غلام اسحاق خان نے کرپشن کے جن الزامات کے تحت نواز شریف کی حکومت برطرف کرنے کا فیصلہ کیا تھا ان میں۔۔
• بینکوں سے غیر قانونی قرضے جاری کرنا جو 675 ارب روپے (6,500 ملین ڈالر) روپے کے مساوی بتائے جاتے ہیں۔
• کواپریٹیو سوسائیٹیز سکینڈل 17 ارب روپے ( 170 ملین ڈالر)
•گندم فراڈ 5 ارب 80 کروڑ روپے ( 58 ملین ڈالر )
• موٹر وے فراڈ 14 ارب روپے (140 ملین ڈالر)
• چینی پر ریبیٹ میں 6 ارب روپے (60 ملین ڈالر)
• پیلی ٹیکسی سکیم میں فراڈ جس میں 50 ہزار ٹیکسیوں پر کسٹم ڈیوٹی معاف کی گئی یوں قومی خزانے کو کم از کم 70 ارب روپے (700 ملین ڈالر ) کا نقصان پہنچایا گیا۔

نواز شریف پر 66 قومی اداروں کی نجکاری میں 3,000 ارب روپے (30,000 ملین ڈالر) کی کرپشن کے الزمات ہیں۔ ان اداروں میں ڈی جی خان سیمنٹ ، ملت ٹریکٹرز ،ایم سی بی اور پنجاب کی 5 بڑی شوگر ملیں شامل ہیں۔ اس کے لیے میاں منشاء کو فرنٹ مین کے طور پر استعمال کیا گیا۔

نواز شریف پر یہ بھی الزام ہے کہ اس نے سرکاری رقم اپنی ذاتی کاموں پر خرچ کی مثلاً رمضان شوگر مل اور اپنی رائونڈ کی رہائش گاہ کے لیے اربوں روپوں سے سڑکوں کی تعمیروغیرہ۔

۔1997 میں نواز شریف نے غیرملکی کرنسی اکاؤنٹس فریز کر کے لوگوں کو کم از کم 11 ارب ڈالر (11,000 ہزار ملین ڈالر) کا نقصان دیا ۔ یہ اتنا بڑا نقصان تھا جسکی مثال پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی۔

قرض اتارو ملک سنوارو کے نعرہ لگا کر مجموعی طور پر 18 ارب روپے (180 ملین ڈالر ) اکھٹے کیے گئے جن کا کوئی پتہ نہیں چلا۔

1998ء میں جاپان نے پاکستان کو 25 ارب روپے یا 250 ملین ڈالر کا قرض دیا۔ یہ رقم پراسرار طور پر غائب ہوگئی اور جن منصوبوں کے لیے لی گئی تھی وہاں استعمال نہیں ہوئی۔ مشرف نے اس رقم کا سراغ لگانے کی کوشش کی لیکن ناکام رہا۔

سستی روٹی سکیم میں قومی خزانے کو کم از کم 40 ارب روپے (400 ملین ڈالر) کا نقصان دیا گیا۔

لیپ ٹاپ سکیم کے لیے منظور شدہ رقم میں سے آدھی سے زیادہ کرپشن کی نظر جو 2 ارب روپے ( 20 ملین ڈالر) بنتی ہے۔

میٹرو بس پر پراجیکٹ میں نواز اینڈ کمپنی پر 30 ارب روپے (300 ملین ڈالر) کی کرپشن کا الزام ہے۔ اصل رقم کے اعداد و شمار چھپانے کے لیے ریکارڈ جلا دیا گیا۔

پاکستان میں بجلی پیدا کرنے والی آئی پی پیز کو نواز شریف نے اقتدار میں آتے ہی 400 ارب روپے ( 4,000 ملین ڈالر) منتقل کیے جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کا اصل مالک میاں محمد منشاء نہیں بلکہ نواز شریف خود ہے۔

لاہور تا کراچی موٹر وے میں 14 ارب روپے ( 140 ملین ڈالر ) کی کرپشن کے الزامات۔

نواز شریف کے موجودہ دور میں نندی پور اور قائداعظم سولر پارک کے اخراجات کام میں سستی کی وجہ سے 100 ارب روپے تک پہنچے اور اس کے بعد یہ دونوں منصوبے ناکام ہوگئے یوں پاکستان کو 100 ارب روپے ( 1,000 ملین ڈالر) کا نقصان پہنچا۔

کام میں سستی اور کوتاہی کی بدولت نیلم جہلم پراجیکٹ پر اخراجات 600 ارب ( 6,000 ملین ڈالر) تک پہنچ چکے ہیں جن میں بے پناہ کرپشن کے انکشافات ہوئے ہیں اور تاحال اس پر کام مکمل ہونے کی کوئی امید نظر نہیں آرہی۔

نواز شریف جب اپنی بیٹی مریم نواز کے ہمراہ امریکہ کے دور پر گئے تو وہاں مریم نواز کو غریب لڑکیوں کے لیے مشعل اوباما کی طرف سے 7 ارب روپے ( 70 ملین ڈالر) کی امداد ملی جسکا بعد میں کوئی پتہ نہیں چلا۔ سوشل میڈیا پر خبریں گردش کرتی رہیں کہ مریم نواز پیسے ہڑپ کر گئیں۔

آشیانہ ھاؤسنگ سکیم غائب ہوگئی اور اس کے لیے مختص اربوں روپے بھی۔

حدیبیہ پیپرز ملز کا سکینڈل اربوں کا گھپلا۔

اپنے اور اپنے ساتھیوں کے لیے خصوصی طور پر مہنگی گاڑیوں پر درآمدی ڈیوٹی کم کر کے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام۔

یوں مجموعی طور پر ان پر تقریباً 60 کھرب روپے یا 60,000 ملین ڈالر کی خرد برد یا قومی خزانے کو نقصانات پہنچانے کے الزامات ہیں۔ خیال رہے کہ پاکستان کا کل قرضہ تقریباً 78,000 ملین ڈالر ہے۔

یہ رقم پاکستان کے کل بجٹ سے زائد اور ان سے پورا پاکستان ڈیڑھ سال تک چلایا جا سکتا ہے !

06/06/2022

‏جیو نیوز اور سماء نیوز کا بائیکاٹ عمران خان نے نے کہہ دیا اور خان صاحب کے آرڈرز ہم نا ما نیں یہ ہو نہں سکتا۔

پیغام سب تک جانا چاہئے۔

1973 کے آئین کے تناظر میں یہ مہنگائی حلال ہے اور قطعی حلال ہے۔
03/06/2022

1973 کے آئین کے تناظر میں یہ مہنگائی حلال ہے اور قطعی حلال ہے۔

ہم اسرائل کو تسلیم کرنے کا سوچ ہی نہیں سکتے - - - -
01/06/2022

ہم اسرائل کو تسلیم کرنے کا سوچ ہی نہیں سکتے - - - -

31/05/2022

CHAIRMAN PTI IMRAN KHAN EXLUSIVE INTERVIEW WITH URDU SUBTITLES | IMRAN KHAN (30.05.2022)

26 مئی 2022 کو ‏ایک دن میں چار فیصلے ھوئے1 - الیکٹرانک ووٹنگ مشین ختم2 - بیرون ملک پاکستانیوں کا ووٹ کا حق ختم3 - کھربوں...
31/05/2022

26 مئی 2022 کو ‏ایک دن میں چار فیصلے ھوئے

1 - الیکٹرانک ووٹنگ مشین ختم
2 - بیرون ملک پاکستانیوں کا ووٹ کا حق ختم
3 - کھربوں کی کرپشن میں اپنے آپ کو این آر او
4 - پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 30 روپے اضافہ

پہلے تین فیصلے اپنے اور اپنے بچوں کے محفوظ مستقبل کیلیے
اور چوتھا فیصلہ غریب پاکستانیوں کے لیے۔۔..........

30/05/2022

جمیعت علمائے اسلام اور پٹواری بھائیوں کی نظر میں بلکل حلال ڈانس 😂😂

30/05/2022

آئی ایم ایف کی شرط :- ایٹم بم ہمیں دو 80 ارب ڈالر لو-----------؟ پاکستانیوں اب سمجھے یا کافر ڈنڈے مارینگے پھر سمجوگے--------------؟

‏کہیں خادم رضوی مرحوم کا بیٹا نظر آئے تو اسے بتانا کے پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہا ہے اور یہ بھی پوچھنا کتنی سیٹ...
29/05/2022

‏کہیں خادم رضوی مرحوم کا بیٹا نظر آئے تو اسے بتانا کے پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہا ہے اور یہ بھی پوچھنا کتنی سیٹوں پر ن لیگ کے ساتھ ایڈجسٹمنٹ ہوئی🤔

امپورٹڈحکومت کا اسرائل سے تعلق ثابت - - - - - - ؟
29/05/2022

امپورٹڈحکومت کا اسرائل سے تعلق ثابت - - - - - - ؟

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share