Kurulus usman season 4

  • Home
  • Kurulus usman season 4

Kurulus usman season 4 Hi friends this page is only for kurulus Osman fans

30/01/2023

Kurulus usman season 4 episode 115 trailer 2 urdu subtitles by qayadat play





*‏پشاور دھماکے میں شہید قرآن پاک نے بھی اپنی طرف سے اشارہ کر دیا 😭**"کُتِبَ عَلَیْکُمُ الْقِتَالُ وَھُوَ کُرْہٌ لَّکُمْ"...
30/01/2023

*‏پشاور دھماکے میں شہید قرآن پاک نے بھی اپنی طرف سے اشارہ کر دیا 😭*
*"کُتِبَ عَلَیْکُمُ الْقِتَالُ وَھُوَ کُرْہٌ لَّکُمْ"*
*ترجمہ √"فرض کردیا گیا ہے تم پر جہاد اگرچہ وہ تمہیں ناگوار گزرے"*




ہمارے ہاں ہر قسم کی بیماری کا علاج فی سبیل اللہ کیا جاتا ہے۔ پھر وہ بیماری چاہے عشق ہی کیوں نا ہو 😁 ڈاکٹر کمرال عبدال MB...
29/01/2023

ہمارے ہاں ہر قسم کی بیماری کا علاج فی سبیل اللہ کیا جاتا ہے۔ پھر وہ بیماری چاہے عشق ہی کیوں نا ہو 😁
ڈاکٹر کمرال عبدال MBBS⚔️🖤

29/01/2023

Kurulus usman season 4 episode 115 trailer 1 urdu subtitles by give me 5





16/01/2023

Kurulus usman season 4 episode 113 trailer 2 urdu subtitles

*MiHal KÓSe ♥**تاریخی کردار عثمان کا اتحادی 🤝* *عبداللہ میحائل کوسس 🏹 کورولش سیٹ پر پنچ گئے ہیں۔** * *  🔥* *  ⚔️*
15/01/2023

*MiHal KÓSe ♥*
*تاریخی کردار عثمان کا اتحادی 🤝*
*عبداللہ میحائل کوسس 🏹 کورولش سیٹ پر پنچ گئے ہیں۔*
* *
* 🔥* * ⚔️*

جن کا خیال تھا صرف چند ہی قبائل ہیں اور صرف عثمان سلطنت بنانا چاہتا تھا تو وہ غلط ہیں بہت سے بڑے اور طاقتور قبائل نے سلط...
13/01/2023

جن کا خیال تھا صرف چند ہی قبائل ہیں اور صرف عثمان سلطنت بنانا چاہتا تھا تو وہ غلط ہیں بہت سے بڑے اور طاقتور قبائل نے سلطنت کا خواب دیکھا لیکن عثمان کی طرح علم اور عقل نہ ہونے کی وجہ سے انکے خواب ادھورے رہ گئے اور سلطنت عثمانیہ کے قیام اور عثمان غازی پر اللہ پاک کی خاص رحمت تھی کیوں کہ انکے ذریعے ہی ایک جھنڈے تلے مسلمانوں کو اکھٹا کرنا تھا
خلافتِ عثمانیہ

12/01/2023

Kurulus usman season 4 episode 113 trailer 1 urdu subtitles by makki tv

*کورولش عثمان کی ریٹنگ میں مزید اضافہ آج کہ قسط کی ریٹنگ 11.90 رہی۔ آخر ٹاپ ٹین سیریز میں جگہ بنا لی۔۔*
12/01/2023

*کورولش عثمان کی ریٹنگ میں مزید اضافہ آج کہ قسط کی ریٹنگ 11.90 رہی۔ آخر ٹاپ ٹین سیریز میں جگہ بنا لی۔۔*

08/01/2023

Kurulus usman season 4 episode 112 trailer 1 urdu subtitles

ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﯾﮏ ﭼﻮﺭ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺍ ﮐﻤﺮﮮ ﮐﺎ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﮭﻮﻻ ﺗﻮ ﻣﺴﮩﺮﯼ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺑﻮﮌﮬﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﺳﻮ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﮐﮭﭧ ﭘﭧ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍٓﻧﮑﮫ ﮐﮭﻞ...
03/01/2023

ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﯾﮏ ﭼﻮﺭ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺍ ﮐﻤﺮﮮ ﮐﺎ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﮭﻮﻻ ﺗﻮ ﻣﺴﮩﺮﯼ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺑﻮﮌﮬﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﺳﻮ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﮐﮭﭧ ﭘﭧ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍٓﻧﮑﮫ ﮐﮭﻞ ﮔﺌﯽ ﭼﻮﺭ ﻧﮯ ﮔﮭﺒﺮﺍ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻟﯿﭩﮯ ﻟﯿﭩﮯ ﺑﻮﻟﯽ ﺑﯿﭩﺎ ﺗﻢ ﺷﮑﻞ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﺍﭼﮭﮯ ﮔﮭﺮﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﻮ، ﯾﻘﯿﻨﺎً ﺣﺎﻻﺕ ﺳﮯ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺍﺱ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﭘﺮ ﻟﮓ ﮔﺌﮯ ﮨﻮ۔ ﭼﻠﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﺍﻟﻤﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﺗﯿﺴﺮﮮ ﺧﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺗﺠﻮﺭﯼ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺭﺍ ﻣﺎﻝ ﮨﮯ ﺗﻢ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﻭﮦ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﺎ۔ ﻣﮕﺮ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺁﮐﺮ ﺑﯿﭩﮭﻮ، ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﺍﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺍﺏ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺫﺭﺍ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺗﻌﺒﯿﺮ ﺗﻮ ﺑﺘﺎ ﺩﻭ
ﭼﻮﺭ ﺍﺱ ﺑﻮﮌﮬﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﺭﺣﻤﺪﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﺷﻔﻘﺖ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺟﺎ ﮐﺮ ﺑﯿﭩﮫ ﮔﯿﺎ۔ ﺑﮍﮬﯿﺎ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺧﻮﺍﺏ ﺳﻨﺎﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺎ ’’ ﺑﯿﭩﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺻﺤﺮﺍ ﻣﯿﮟ ﮔﻢ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﮨﻮﮞ ۔ ﺍﯾﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭼﯿﻞ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺁﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻧﮯ 3 ﺩﻓﻌﮧ ﺯﻭﺭ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﺑﻮﻻ ﻣﺎﺟﺪ ۔ ۔ ﻣﺎﺟﺪ ۔ ۔ ﻣﺎﺟﺪ !!! ﺑﺲ ﭘﮭﺮ ﺧﻮﺍﺏ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﮭﻞ ﮔﺌﯽ۔ ﺫﺭﺍ ﺑﺘﺎﻭٔ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮐﯿﺎ ﺗﻌﺒﯿﺮ ﮨﻮﺋﯽ؟
ﭼﻮﺭ ﺳﻮﭺ ﻣﯿﮟ ﭘﮍ ﮔﯿﺎ۔ ﺍﺗﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻤﺮﮮ ﺳﮯ ﺑﮍﮬﯿﺎ ﮐﺎ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺑﯿﭩﺎ ﻣﺎﺟﺪ ﺍﭘﻨﺎ ﻧﺎﻡ ﺯﻭﺭ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺍﭨﮫ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺪﺭ ﺁﮐﺮ ﭼﻮﺭ ﮐﯽ ﺧﻮﺏ ﭨﮭﮑﺎﺋﯽ ﻟﮕﺎﺋﯽ۔ ﺑﮍﮬﯿﺎ ﺑﻮﻟﯽ ’’ ﺑﺲ ﮐﺮﻭ ﺍﺏ ﯾﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﯿﮯ ﮐﯽ ﺳﺰﺍ ﺑﮭﮕﺖ ﭼﮑﺎ۔ ‘‘ ﭼﻮﺭ ﺑﻮﻻ ’’ ﻧﮩﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﺭﻭ ﺗﺎﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺁﺋﻨﺪﮦ ﯾﺎﺩ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﭼﻮﺭ ﮨﻮﮞ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻌﺒﯿﺮ ﺑﺘﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﻧﮩﯿﮟ😀😀.

اِس بندے کی زبان سے آج تک جو بھی کلام کہلوایا گیا ہے ،سچ میں بہت پُر اثر ہوا کرتا ہے (قُمرالابدال)❤️  🌼   🥀
03/01/2023

اِس بندے کی زبان سے آج تک جو بھی کلام کہلوایا گیا ہے ،
سچ میں بہت پُر اثر ہوا کرتا ہے (قُمرالابدال)❤️

🌼 🥀

29/12/2022

Kurulus usman season 4 episode 110 urdu subtitles by makki tv

ائ بیچارہ نوکر 🤣🤣اپنے ادھورے خواب چھوڑ کے چلا گیا 😆  👑   🔥
29/12/2022

ائ بیچارہ نوکر 🤣🤣
اپنے ادھورے خواب چھوڑ کے چلا گیا 😆
👑 🔥

"بامسی بے کی اصل تاریخ""پوری دنیا میں دیکھی جانی والی ٹی وی سیریز دیرلیش ارتغرل کا ایک مشہور کردار دونوں ہاتھوں سے تلوار...
29/12/2022

"بامسی بے کی اصل تاریخ""
پوری دنیا میں دیکھی جانی والی ٹی وی سیریز دیرلیش ارتغرل کا ایک مشہور کردار دونوں ہاتھوں سے تلواریں چلانے والا بامسی بیرک جنہیں اردو ٹرانسلیشن میں بابر کے نام سے جانا جاتا ہے ایک ایسا کردار جس نے پورے دنیا کے لوگوں کے دل جیت لئے ۔۔۔۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ آیا یہ ایک حقیقی کردار ہے یا محض ایک افسانہ یا چھلاوا ہے ۔۔۔
بامسی بیرک عظیم اوغوز ترک کے ایک شہزادے بے بورے بے کا بیٹا تھا ترکوں کی تاریخی کتاب ,,DEDE korkot,,
میں بامسی کے والد کے بارے میں لکھا گیا ہے کہ ایک دفعہ سب اوغوز شہزادے اکھٹے ہوئے جس میں بے بورا بے بھی شامل تھا، بے بورا بے کے کوئی نرینہ اولاد نہیں تھی وہ اس محفل میں رو پڑا اور کہا میرے بعد میرا قبیلہ اور میری نسل مٹ جائے گی، بے بورا بے کی آہ و زاری کو دیکھ کر سب شہزادوں نے دعا کی کہ اللّٰہ تعالیٰ بے بورا بے کو نرینہ اولاد عطاء فرمائے، اسی موقع پر ایک اور شہزادے بے بوچن نے بھی اپنے ہاں اولاد کے لیے تمام شہزادوں سے دعا کروائی ، چنانچہ کچھ وقت کے بعد بے بورا بے کو اللہ نے ایک بیٹا عطاء کیا جبکہ بے بوچن کے گھر ایک بیٹی پیدا ہوئی ۔۔
کچھ سال بعد بے بورا بے نے اپنے کچھ تاجروں کو قسطنطنیہ بیجھ دیا تاکہ وہ اس کے بیٹے کے لئے تحائف لا سکیں سفر چونکہ بہت طویل تھا اس لئے تاجروں کے قافلے کی واپسی کئی سالوں بعد ہوئی لیکن قبیلے کے قریب ان پر ایلگ صلیبی قلعے سے حملہ ہوا حملے کے دوران ایک نوجوان سامنے آگیا جس نے اپنے دونوں ہاتھوں سے تلواریں چلا کر ان سب کی جان بچا لی، قافلے والوں سے رخصت لے کر وہ جوان اپنے قبیلے پہنچ کر اپنے بابا کی اوطاق میں جا بیٹھا ۔
جب تاجر قبیلے پہنچ گئے تو اس جوان کو اپنے سردار کے ہمراہ دیکھا تاجروں نے فوراً اس جوان کے ہاتھ چومنا شروع کردئیے اس پر بے بورا بے غصے سے لبریز ہوگیا اور کہا یہ کونسی روایت ہے کہ باپ بیٹھا ہو اور بیٹے کے ہاتھ چومے جائیں، اس پر تاجروں نے اپنے سردار کو قافلے پر حملے کے ساری صورتحال سے واقف کیا اپنے بیٹے کی شجاعت کے بارے میں سن کر بے بورا بے بہت خوش ہوا ۔۔
بے بورا بے نے اب تک اپنے بیٹے کا کوئی نام نہیں رکھا تھا قافلے میں کافروں کے سر اڑانے کی وجہ سے تاجروں نے اسے بامسی بیرک کہا اور یہی اس کا نام پڑ گیا ۔۔۔
کچھ عرصہ بعد بامسی بیرک کی شادی بے بوچن کی بیٹی بانو چیچک سے ہوئی لیکن بد قسمتی سے شادی کی رات ہی ان کی اوطاق پر حملہ ہوا اور بامسی بیرک کو قید کرلیا گیا ۔۔
بامسی بیرک 16 سال تک صلیبیوں کے قید میں رہا ایک روایت کے مطابق حیلینیہ نامی شہزادی نے ان کو جیل سے فرار ہونے میں مدد کی جب کہ ایک روایت یہ بھی ہے کہ حیلینیہ نامی شہزادی بامسی بیرک سے محبت کرنے لگی تھی اس لئے وہ بامسی بیرک کو وہاں سے لے کر بھاگ گئی اور بعد میں اس نے بامسی بیرک سے شادی بھی کی ۔۔۔۔

یہاں پر یہ بات قابل غور ہے کہ بامسی بیرک کا ارتغرل غازی اور ان کے فرزند عثمان غازی سے کوئی تعلق تھا یا نہیں ۔۔۔؟
بامسی بیرک ارتغرل غازی سے تقریباً ایک صدی پہلے گزرا ہے اس کی زندگی میں ارتغرل غازی کا کوئی ذکرنہیں ہے ۔
اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ اگر بامسی بیرک کا ارتغرل غازی سے کوئی تعلق نہیں ہے تو انہیں اس سیریز میں کیوں دکھایا گیا ہے ۔۔
اس کا سادہ جواب یہ ہےکہ بزداگ نے بامسی بیرک کا کردار اس لئے اس سیریز میں ایڈ کیا ہے تا کہ مشھور ترک بہادر جنگجوں بامسی بیرک کو خراج تحسین پیش کیا جاسکے ۔۔
بامسی بیرک نے جنوبی تفتاس سے لے کر اناطولیہ تک لڑائیاں لڑی لیکن تاریخ میں ان کے شہادت کے بارے میں کوئی ذکر نہیں ملتا کہ کب اور کس معرکے میں ہوئی ۔اس بارے میں ترک تاریخ خاموش ہے۔
بامسی بیرک کا مقبرہ اناطولیہ میں ہے دیلیرش ارتغرل سیریز دیکھنے کے بعدترک عوام اور سیاح ان کے مزار ہر جانا شروع ہوگئے ہیں اس لئے اب ترک حکومت نے بامسی بیرک کے مقبرے پر ایک گنبد بھی تعمیر کروا دیاہے ۔۔۔
تاریخ اسلام بامسی بیرک کی طرح کے بہت سے بہادروں سے بھری پڑی ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اپنی نئی نسل کو اسلام کے ان ہیروز سے متعارف کروائیں تاکہ وہ اسلام کے شاندار ماضی کو جان سکیں اور ان کے اندر احساس پیدا ہو کہ ہم نے اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرنا ہے۔

27/12/2022
27/12/2022

Kurulus usman season 4 episode 110 trailer 2 urdu subtitle

̆film

25/12/2022

° ایک مسلمان کو اپنے عقیدے کا پتہ ہونا فرض ہے°°° اپنے ساتھ دوسروں کی بھی اصلاح ضرور کریں°°°✨جزاکم اللّٰــــــہ خیرا کثیرا ✨

قونیہ کے محل میں مچا دی عثمان بۓ نے تباہی!!!منگولوں کے جتھے عثمان اور اس کے سپاہیوں کے آگے ٹک نہ سکے!!!!منگولوں کو گاجر ...
25/12/2022

قونیہ کے محل میں مچا دی عثمان بۓ نے تباہی!!!
منگولوں کے جتھے عثمان اور اس کے سپاہیوں کے آگے ٹک نہ سکے!!!!
منگولوں کو گاجر مولی کی طرح ک ا ٹ کے رکھ دیا!!!
بالا خاتون کا جارحانہ انداز سلطانہ چال چلتے ہوۓ پیچھے ہٹ گئ!!!
ننھے سے علاؤ الدین کی سیاست اور مضبوط گفتگو نے سلطان کو حیران کر دیا سلطان نے علاؤ الدین کو روک کر عثمان بۓ کو آزاد کر دیا!!!
سلطان کے حضور پیش ہو کر عثمان کی حکمت و بصیرت سے لبریز گفتگو جس سے سلطان اپنے ہی محافظوں پر شک میں پڑ گیا منگول کمانڈر سماگان سلطان کے حکم سے گرفتار!!!!
بایندر بیچارہ اب نہ گھر کا رہا نہ گھاٹ کا!!!
کونور الپ کا راز افشا،گرفتار کر لیا گیا!!!
یقینا اب ترگت ہی اپنی اس غلطی کو سدھارے گا۔۔۔۔
اولوف اور کانتاکوزینوس نے تجارتی گذرگاہوں پر قبضہ جما لیا ینی شہر میں بھوک ہڑتال عوام اور تاجروں کا احتجاج !!!
ترگت بۓ اور شیخ ادیبالی کی آپس میں گفتگو،ترگت کی ندامت اور دوبارہ واپسی!!!
ملہون خاتون اور اوحان کا اولوف کے انسان نما درندوں پر زبردست حملہ لڑائ کے دوران ترگت نے پہنچ کر ملہون خاتون کی مدد کی اور خوراک سے لدی گاڑیاں اپنے قبضے میں لے لیں!!
عثمان بۓ کی زبردست منصوبہ بندی حاضر دماغی اور زبردست حملے سے سلطان مسعود منگولوں کے قبضے سے آزاد!!!
درسون فقیہ کی کمال ہوشیاری اور توراخان الپ کی مدد سے صحیح سالم علاؤ الدین کو عثمان تک پہنچا دیا گیا!!
بینگے نے اسما خاتون کو قائیوں کے بیچ جاسوس بنا کر بھیج دیا!!!
والدہ سلطان ینی شہر کے لوگوں کو بھوک پیاس سے ڈرا کر سبز باغ دکھانے کی کوشش!!!
عین موقع پر ملہون خاتون کی خوراک سے لدی مال گاڑیوں انٹری سے شہر کے لوگ خوشی سے جھوم اٹھے اور لوگوں کو بھلا پھسلا کر اپنی طرف کرنے کا سلطانہ کا خواب خواب ہی رہ گیا غصے سے تلملا اٹھی!!!
والدہ سلطان بالا اور ملہون میں کشیدگی پیدا کرنے میں کامیاب!!!
اور سب سے آخری میں عثمان بڑی شان سے اپنے بیٹے،سپاہیوں،اور سلطان مسعود کو لے کر اپنی منزل کی طرف روانہ اور یہی پر قسط کا اختتام!!!
امید ہے آپ کو یہ قسط بھی پہلے کی طرح بہت پسند آئ ہو گی اگلی اقساط پہلے سے زیادہ مزےدار اور دلچسپ ہوں گی۔

باپ 💖دنیا کا سب سے تاقتور ترین انسان۔ 💖 یہ میری زندگی کا وہ واحد شخص ہے جو خود سے بھی زیادہ مجھے کامیاب دیکھنا چاہتا ہے۔...
25/12/2022

باپ 💖

دنیا کا سب سے تاقتور ترین انسان۔ 💖
یہ میری زندگی کا وہ واحد شخص ہے جو خود سے بھی زیادہ مجھے کامیاب دیکھنا چاہتا ہے۔ یہ وہ ہے جس کے خواب مجھ سے جوڑے ہیں۔ جس کی اپنی خواہش بھی میری خواہش کو پورا کرنا ہے۔ جس کی خوشیاں مجھ سے ہیں۔ جس کی تاقت ہوں میں۔ جس کی ہمت ہوں میں۔ جس کے سارے درد میری ایک ہسی پر قربان ہو جاتے ہیں۔ جس کی جان بستی ہے مجھ میں۔ جس کے سامنے میرا ہر آنسوں انمول ہے۔ جو نازو سے مجھے پال رہا ہے۔ جو دن بھر دھوپ میں جلتا رہتا ہے اپنی تاقت سے زیادہ کام کرتا ہے میری خاطر۔ جس کے ہر مرض کی دوا ہوں میں۔ جو جیتا ہے صرف میرے لئے۔ جو دروازہ ہے میری جنت کا۔ 💖
یہ وہ ہستی ہے جس کے بنا سونا ہے سب کچھ۔ جس سے آباد ہے میرا گھر میری دنیا۔💖
یہ وہ ہے جس کے سائے میں محفوظ ہوں میں۔جو سہارا ہے میرا۔ یہ وہ ہے جس کی وجہ سے خوشیاں میرے در پر دستک دیتی ہیں۔
یہ وہ ہے جس کی صرف موجودگی ہی کافی ہے💖
#باپ

ڈیرلیش ارطغرل میں ہر کسی کا ترگت الپ فیورٹ ہوتاتھا اور اب کورلس عثمان میں "کونور الپ" ہر کسی کا فیورٹ ہے 🔥🥵
25/12/2022

ڈیرلیش ارطغرل میں ہر کسی کا ترگت الپ فیورٹ ہوتا
تھا اور اب کورلس عثمان میں "کونور الپ" ہر کسی کا فیورٹ ہے 🔥🥵

23/12/2022

Kurulus usman season 4 episode 109 urdu subtitles by makki tv

نکل کے صحرا سے جس نے (ر و م ا) کی سلطنت کو اُلٹ دیا تھاسُنا ہے یہ قُدسیوں سے مَیں نے، وہ شیر پھر ہوشیار ہو گااقبال 🔥❤️
22/12/2022

نکل کے صحرا سے جس نے (ر و م ا) کی سلطنت کو اُلٹ دیا تھا

سُنا ہے یہ قُدسیوں سے مَیں نے، وہ شیر پھر ہوشیار ہو گا

اقبال 🔥❤️

22/12/2022

Kurulus usman season 4 episode 110 trailer 1 urdu subtitles

اور اب ہم جانتے ہیں کہ جناب عثمان کو بچانے والا کون ہے؟وہ شہید سلطان علاءالدین کیقوباد III ہے جو سلجوق ریاست کا حکمران ت...
20/12/2022

اور اب ہم جانتے ہیں کہ جناب عثمان کو بچانے والا کون ہے؟

وہ شہید سلطان علاءالدین کیقوباد III ہے جو سلجوق ریاست کا حکمران تھا۔ تاریخی طور پر یہ وہ نوجوان ہے جسے منگولوں نے ریاست کو کمزور کرنے اور اس کے دادا سلطان مسعود کو معزول کرنے کے لیے تعینات کیا تھا، لیکن نوجوان علاء الدین نے انہیں حیران کر دیا۔ اس نے ترک قبائل کی بغاوت میں مدد کی، ان کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں سامان فراہم کیا، چنانچہ یہ منگولوں کے ہاتھوں اس کے قتل اور شہادت پر منتج ہوا، اور بوزدگ نے اس روایت کو ہوشیاری سے استعمال کیا، اب علاوالدین عثمان کی مدد کرے گا، جب منگولوں کو اس بات کا علم ہوجائے گا تو وہ سلطان علاوالدین III کو پہانسی دیں گے اور معذور سلطان مسعود کو دوبارہ تخت پر بٹھائیں گے۔✨
سلطان مسعود ١٣٠٨ تک نامی سلطان رہا، عثمان بے ١٣٠٢ تک مکمل طور پر آزاد ہوجائیں گے اور شہنشاہ ایندرو نیکوس کی فوج و دیگر تیکفورز سے جنگیں لڑیں گے۔! 💫

©️ Osmnalılar


🥀 🌸

20/12/2022

Alp Arslan Season 2 Episode 39 Trailer 1 in Urdu Subtitles 🔥
الپ ارســـلان نے بساسیری اور اس کے ساتھیوں کو مار کر سورماری پے قبضہ جما لیا، لگتا ہے اگلی قسط بہت ہی عمدہ اور دھماکے دار ہونے والی ہے⚡

20/12/2022

Kurulus usman season 4 episode 109 trailer 2 urdu subtitles

عثمان بیم آزاد 🔥 مالہون سلطان اور اورحان ان ایکشن 🔥❤️ علاؤالدین کو سلطان علاؤالدین نے اپنے پاس روک لیا 🥀🔥

18/12/2022

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*

*لوگ دوسروں کو تکلیف دے کر*
*اپنے لیے دعاؤں کی التجا کرتے ہیں*

*🍂اِرشـــــاد نُوری🍂*

بیم کی نئی تصاویر انسٹاگرام پر قطر میں 💯ماشاءاللہ بیم فائنل دیکھنے قطر پہنچ گئے 😘🔥  🔥   👑
18/12/2022

بیم کی نئی تصاویر انسٹاگرام پر قطر میں 💯
ماشاءاللہ بیم فائنل دیکھنے قطر پہنچ گئے 😘🔥
🔥 👑

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kurulus usman season 4 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kurulus usman season 4:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share