Focusnews4

Focusnews4 hye and hello This is my first page focusnews4,

اتوار تک بھارت کی ٹیم ورلڈکپ سے باہر ہوجائے گی،شعیب اختر ایک انٹرویومیں شعیب اختر کا کہنا تھا کہ اب پاکستان کو بڑا ٹوٹل ...
31/10/2021

اتوار تک بھارت کی ٹیم ورلڈکپ سے باہر ہوجائے گی،شعیب اختر

ایک انٹرویومیں شعیب اختر کا کہنا تھا کہ اب پاکستان کو بڑا ٹوٹل بنا کر دکھانا ہوگا ان کا کہنا تھا کہ افغانستان کی کرکٹ تیزی سے آگے جارہی ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے اتوار تک بھارت کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوجائے گی۔

فیس بک میٹا کمپنی کی اسمارٹ واچ کی پہلی تصویر سامنے آگئی فیس بک کمپنی جس کا نام تبدیل کر کے میٹا رکھ دیا گیا ہے ، ایک ا...
31/10/2021

فیس بک میٹا کمپنی کی اسمارٹ واچ کی پہلی تصویر سامنے آگئی فیس بک کمپنی جس کا نام تبدیل کر کے میٹا رکھ دیا گیا ہے ، ایک ایسی اسمارٹ واچ کی تیاری میں مصروف عمل ہے جس میں تصاویر لینے اور ویڈیوز بنانے کی صلاحیت ہوگیاس ڈیوائس کو میلان کا نام دیا جاسکتا ہے اس اسمارٹ واچ کے ڈیزائن کی تصویر بھی لیک ہوگئی ہے جو کہ آئی فون کی اسمارٹ وچ سے ملتی جلتی ہے

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ  بھی کرکٹر آصف علی کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکےچیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے اپنے تصدیق شدہ ٹو...
31/10/2021

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ بھی کرکٹر آصف علی کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ آصف علی نے ایک سنسنی خیز مقابلے میں اور شدید دباؤ کے باوجود بھی قابلِ تعریف کھیل کا مظاہر کیا۔

واٹس ایپ صارفین کی  خواہش پوری ہونے کے قریب، جلد خوشخبری ملنے کا امکانواٹس ایپ جلد ہیاپنے صارفین کو ڈیکس ٹاپ پر لاسٹ سین...
31/10/2021

واٹس ایپ صارفین کی خواہش پوری ہونے کے قریب، جلد خوشخبری ملنے کا امکان
واٹس ایپ جلد ہیاپنے صارفین کو ڈیکس ٹاپ پر لاسٹ سین، پروفائل فوٹو، اباؤٹ اور دیگر رازداری کی ترتیبات کو تبدیل کرنے کی سہولت دینے والا ہے
واٹس ایپ صارفین کو ڈیسک ٹاپ ایپ یا واٹس ایپ ویب کے اندر پرائیویسی سیٹنگز کی تبدیلی کی اجازت نہیں ہے اس لیے اسے موبائل فون پر واٹس ایپ استعمال کرنا ہوتا ہے۔

انسٹاگرام کا ایک اور نیا فیچر متعارفانسٹاگرام صارفین کس طرح سے ڈیسک ٹاپ سے پوسٹ تخلیق کر سکیں گےاس نئے فیچر کی مدد سے صا...
31/10/2021

انسٹاگرام کا ایک اور نیا فیچر متعارف

انسٹاگرام صارفین کس طرح سے ڈیسک ٹاپ سے پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
اس نئے فیچر کی مدد سے صارفین اسٹوری میں سوائپ اپ لنک کی بجائے لنک اسٹیکرز کو اس مقصد کے لیے استعمال کرسکیں گ اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے اسٹوری میں اسٹیکر ٹول پر جائیں اور وہاں لنک اسٹیکر پر کلک کرکے یو آر ایل کا اندراج کریں۔

۔

صارفین تصاویر یا ویڈیو کو ڈریگ اینڈ ڈراپ سے انسٹاگرام سائٹ پر اپ لوڈ کریں گے اور پھر فلٹر شامل کر کے اس پوسٹ کر سکیں گے۔ صارفین اپنی پوسٹ کو لوکیشن اور لوگوں کو ٹیگ بھی کر سکیں گے۔ ڈیسک ٹاپ پر پوسٹ تخلیق کرنے کا انٹرفیس بھی بالکل ایپلی کیشن جیسا ہی ہے۔ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ فیچر کب تک صارفین کے لیے جاری کیا گیا ہے۔

میٹا: فیس بک کے نام میں تبدیلی کے بعد اسرائیل 'فیس بک ڈیڈ' کیوں ٹرینڈ کر رہا ہے؟فیس بک کی جانب سے اپنا نام تبدیل کر کے م...
30/10/2021

میٹا: فیس بک کے نام میں تبدیلی کے بعد اسرائیل 'فیس بک ڈیڈ' کیوں ٹرینڈ کر رہا ہے؟فیس بک کی جانب سے اپنا نام تبدیل کر کے میٹا رکھنے کا فیصلہ اسرائیل میں مزاح کی نذر ہو گیا ہے کیونکہ عبرانی زبان میں اس لفظ کا مطلب ہے 'مردہ'۔

اس بات کی باریکی میں جائیں تو دراصل میٹا کا تلفظ ہو بہ ہو عبرانی زبان کے ایک لفظ جیسا ہے۔

ٹوئٹر پر اکثر افراد نے 'فیس بک ڈیڈ' یعنی 'فیس بک مردہ' کے ہیش ٹیگ تلے اس حوالے سے اپنی آرا کا اظہار کیا ہے۔

4 Sixes in 1 Over ! Remember The Name Asif Ali
30/10/2021

4 Sixes in 1 Over ! Remember The Name Asif Ali

ورلڈ کپ میں تین میچ جیت کر پاکستان، بھارت سے آگے نکل کر آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر آگیاپاکستان ٹی...
30/10/2021

ورلڈ کپ میں تین میچ جیت کر پاکستان، بھارت سے آگے نکل کر آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر آگیا
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 میں اب تک بھارت، نیوزی لینڈ اور افغانستان کو شکست دے چکا ہے
ٹورنامنٹ سے پہلے پاکستان بھارت سے 5 پوائنٹس پیچھے تھا، آئی سی سی رینکنگ میں پاکستان کے رینکنگ پوائنٹس 265 ہوگئے۔

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی رینکنگ میں انگلینڈ پہلے اور بھارت تیسرے نمبر پر موجود

آصف علی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’اور کوئی حکم پاکستان‘ ساتھ ہی انہوں نے پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ او...
30/10/2021

آصف علی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’اور کوئی حکم پاکستان‘ ساتھ ہی انہوں نے پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اور اُن تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اُن پر یقین رکھا اور مشکل وقت میں ساتھ دی
ASIF ALI ON Twiter"Aur koi hukam Pakistan? Shukriya

aur woh sub log jinho ne mere per belief rakha mere mushkil waqt mai.

افغانستان کے خلاف میچ میں آصف علی نے 19 ویں اوور میں 4 چھکے لگا کر پاکستان کو میچ جتوا دیا تھاآصف علی کے والد کا کہنا ...
30/10/2021

افغانستان کے خلاف میچ میں آصف علی نے 19 ویں اوور میں 4 چھکے لگا کر پاکستان کو میچ جتوا دیا تھا
آصف علی کے والد کا کہنا ہے کہ پہلے آصف کو کھیلنے سے روکتا تھا لیکن پھر اس کو سپورٹ کیا، ﷲ تعالیٰ نے اس پر کرم کیا کہ اس کے ہاتھوں میچ میں کامیابی دلوائی

30/10/2021
30/10/2021

asif ali

Shoaib Akhtar super hero,
28/10/2021

Shoaib Akhtar super hero,

19/10/2021
سوئس منی گن کو گنیز ورلڈ ریکارڈ نے دنیا کی سب سے چھوٹی اور کارگر ریوالور قرار دے دیا ہے اسکی پیمائش 5 اعشاریہ پانچ سینٹی...
18/10/2021

سوئس منی گن کو گنیز ورلڈ ریکارڈ نے دنیا کی سب سے چھوٹی اور کارگر ریوالور قرار دے دیا ہے

اسکی پیمائش 5 اعشاریہ پانچ سینٹی میٹر لمبی، 3 اعشاریہ پانچ سینٹی میٹر اونچی اور ایک سینٹی میٹر چوڑی ہے جبکہ اسکا وزن 19 اعشاریہ 8 گرام ہے

لیکن اپنے غیر معمولی طور پر چھوٹے سائز کا ہونے کے باوجود یہ اتنا ہی مہلک اور کارگر ہے جتنا کہ کوئی بھی نارمل سائز کا ڈبل ایکشن ریوالور ہوتا ہے
اسے پوشیدہ رکھنا یا چھپانا انتہائی آسان ہے اور کئی ممالک جن میں امریکا اور برطانیہ شامل ہیں، نے سوئس منی گن کی امپورٹ کو غیر قانونی قرار دیدیا ہے۔

بنگلہ دیش شکیب الحسن ٹی 20میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے چونتیس سالہ شکیب الحسن نے مسقط میں اسکاٹ لینڈ کیخل...
18/10/2021

بنگلہ دیش شکیب الحسن ٹی 20میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے
چونتیس سالہ شکیب الحسن نے مسقط میں اسکاٹ لینڈ کیخلاف آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں 17 رنز دے کر دو وکٹیں حاصل کیں جس کے ساتھ انہوں نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والوں کی فہرست میں لاستھ ملنگا کو پیچھے چھوڑ کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی
موجودہ ورلڈ کپ میں شریک پلیئرز میں شکیب کے ریکارڈ کے قریب ترین نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤتھی ہیں جنہوں نے اپنے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کیریئر میں 99 وکٹیں حاصل کیں جبکہ افغانستان کے راشد خان کی مجموعی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل وکٹوں کی تعداد 95 ہے۔
شکیب نے 89 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 108 وکٹیں حاصل کی ہیں جبکہ لاستھ ملنگا کی ٹی ٹوئنٹی وکٹوں کی تعداد 107 تھی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،اسکاٹ لینڈ نے بنگلادیش کو شکست دے دیاسکاٹ لینڈ کی جانب سے براڈ ویل نے3، کرس گریوز نے2 وکٹیں  حاصل کیں ،...
18/10/2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،اسکاٹ لینڈ نے بنگلادیش کو شکست دے دی
اسکاٹ لینڈ کی جانب سے براڈ ویل نے3، کرس گریوز نے2 وکٹیں حاصل کیں ،اسکاٹ لینڈ کے باؤلر سفیان نے آخری اوور میں 17رنز دئے
بنگلہ دیش کی ٹیم 141رنز کے تعاقب میں 134 رنز بنا سکی ،اسکاٹ لینڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف 6 رنز سے کامیابی سمیٹ لی
الامارات کرکٹ گراؤنڈ مسقط میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

اسکاٹ لینڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 140 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی۔

بنگلہ دیشی بولرز نے اسکاٹ لینڈ کے بلے بازوں کو کھل کر نہ کھیلنے دیا جہاں 12ویں اوور میں 53 کے مجمعے پر 6 اسکاٹش کھلاڑی پویلین لوٹ چکے تھے۔

ایسے میں کرس گریووز نے مارک میٹ کے ساتھ پہلے 52 رنز کی شراکت بنائی اور پھر جوش ڈیوی کے ساتھ 27 رنز کی پارٹنر شپ بنا کر ٹیم کو اچھے ٹوٹل تک پہنچایا۔

کرس گریووز 45، جارج منسے 29 اور مارک واٹ 22 رنز بنا کر نمایا کھلاڑی رہے جبکہ دیگر کسی بلے باز نے خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھائی۔

ویرات کوہلی ڈھول کی آواز سن کر کوہلی نے فیلڈ میں بھنگڑا شروع کردیاساؤتھمپٹن میں جاری میچ کے تیسرے روز کیویز کی اننگز ک...
16/10/2021

ویرات کوہلی ڈھول کی آواز سن کر کوہلی نے فیلڈ میں بھنگڑا شروع کردیا
ساؤتھمپٹن میں جاری میچ کے تیسرے روز کیویز کی اننگز کے دوران سلپ میں

فیلڈنگ کے دوران ڈھول کی آواز سنتے ہی انھوں نے ناچنا شروع کردیا، ان کے بھنگڑا اسٹیپ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

شائقین نے اس پر دلچسپ کمنٹس کیے، کچھ کا کہنا تھا کہ آپ اس میچ میں فتح حاصل کریں ہم بھی آپ کے ساتھ ناچیں گے۔ کوہلی نے اس مقابلے کی پہلی اننگزمیں 44 رنز اسکور کیے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان، ویرات کوہلی کی ایک دلچسپ ویڈیو کو میمرز نے رواں ماہ شروع ہونے والے ورلڈ کپ ٹی20 کے لیے استعمال کر کے پاکستانیوں کے دل جیت لیے ہیں۔

میمرز کا کہنا ہے کہ محمد عامر کی بالنگ سے خوفزدہ ویرات کوہلی T20 ورلڈ کپ میں محمد عامر کی عدم موجودگی کی خبر سُن کر بھنگڑا ڈال رہے ہیں۔

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان کی نئی کِٹ کی رونمائیورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی کِٹ کو سبز ہلالی پرچم کا رنگ دیا گ...
16/10/2021

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان کی نئی کِٹ کی رونمائی

ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی کِٹ کو سبز ہلالی پرچم کا رنگ دیا گیا ہے جس پر ملک کا نقشہ نمایاں طور پر نظر آ رہا ہے۔

شرٹ کی دائیں جانب پاکستان کرکٹ کا ستارہ نمایاں ہے جبکہ دائیں جانب ورلڈکپ کا لوگو ہے

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کی نئی کِٹ کی رونمائی کردی گئی ہے ۔

محمد عامر بھی دبئی کیلئے روانہاب محمد عامر نے اپنے حالیہ ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ وہ دبئی جارہے ہیں۔فاسٹ بولر نے دبئی جانے ک...
16/10/2021

محمد عامر بھی دبئی کیلئے روانہ
اب محمد عامر نے اپنے حالیہ ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ وہ دبئی جارہے ہیں۔

فاسٹ بولر نے دبئی جانے کی وجہ اپنے ٹوئٹ میں واضح نہیں کی لیکن یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ میں محمد عامر کا نام شامل نہیں ہے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں دبئی پہنچ گئی ہے۔

پاکستان ورلڈکپ میں اپنا پہلا میچ 24 اکتوبر کو روایتی حریف بھارت کیخلاف کھیلے گا۔

ناروے میں تیر کمان بردار شخص کے حملے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئےپولیس کے مطابق کونگسبرگ کے علاقے میں واقعہ پیش آی...
15/10/2021

ناروے میں تیر کمان بردار شخص کے حملے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے

پولیس کے مطابق کونگسبرگ کے علاقے میں واقعہ پیش آیا، حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ محرکات کا فوری طور پر علم نہیں ہوسک

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم واقعے میں اکیلا ملوث ہے، تاہم اس سے مزید تفتیش بھی کی جائے گی

بابر اعظم کی 27ویں سالگرہ، 26 ہزار فٹ بلندی پر منائی گئیپاکستان کرکٹ ٹیم نے لاہور سے دبئی کی فلائٹ کے دوران بابر اعظم کی...
15/10/2021

بابر اعظم کی 27ویں سالگرہ، 26 ہزار فٹ بلندی پر منائی گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم نے لاہور سے دبئی کی فلائٹ کے دوران بابر اعظم کی سالگرہ کا کیک کاٹا

بابراعظم جو ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے کے مشن پر دبئی پہنچے ہیں، وہ 15 اکتوبر 1994 کو لاہور میں پید اہوئے اور آج 27 سال کے ہوگئے ہیں۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمیصرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 600 روپے کم ہوکر ایک لاکھ...
15/10/2021

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 600 روپے کم ہوکر ایک لاکھ ایک ہزار 423 روپے ہے
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 18 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قدر 20 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 780 ڈالر فی اونس ہے۔

ایپل نے چین میں قرآن ایپ بند کر دیچین میں قرآن کی سب سے مقبول ایپ کو بند کر دیا ہے۔قرآن مجید نامی ایپ دنیا بھر میں ایپ س...
15/10/2021

ایپل نے چین میں قرآن ایپ بند کر دی

چین میں قرآن کی سب سے مقبول ایپ کو بند کر دیا ہے۔

قرآن مجید نامی ایپ دنیا بھر میں ایپ سٹور پر دستیاب ہے اور اس کے ریویوز کی تعداد 150,000 کے قریب ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ ایپل نے اس ایپ کو چینی حکام کی درخواست پر اپنے ایپ سٹور سے ہٹا دیا ہے۔ ایپ کے ڈیلیٹ ہونے کے بارے میں سب سے پہلے ویب سائیٹ ایپل سنسرشپ کو معلوم ہوا جو دنیا بھر میں ایپل کے ایپ سٹور میں کو مانیٹر کرتی ہے۔

جب چین کی حکومت سے ردعمل کے لیے رابطہ کیا گیا تو اس نے جواب نہیں دیا۔

چین کی حکمراں کمیونسٹ پارٹی اسلام کو ملک کے اندر ایک مذہب کے طور پر تسلیم کرتی ہے۔

تاہم چین پر حقوق انسان کی خلاف ورزیوں، حتٰی کہ شنجیانگ صوبے میں ویغر مسلمانوں کی نسل کشی کے الزامات لگتے رہے ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ساتویں ایڈیشن کے آغاز میں ایک ہفتے سے بھی کم وقت باقی بچا ہے۔17 اکتوبر سے شروع ہونے والا یہ ٹورنامن...
15/10/2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ساتویں ایڈیشن کے آغاز میں ایک ہفتے سے بھی کم وقت باقی بچا ہے۔

17 اکتوبر سے شروع ہونے والا یہ ٹورنامنٹ متحدہ عرب امارات اور عمان میں کھیلا جا رہا ہے جس کے فائنل راؤنڈ (سپر 12) میں 12 ٹیمیں شریک ہوں گی۔

پاکستانی ٹیم اس ورلڈ کپ میں بطور فیورٹ تو داخل نہیں ہو رہی لیکن تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے ماضی کے تجربے کے باعث اسے فائدہ ضرور ہو سکتا ہے۔

یہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی گذشتہ برس انڈیا میں منعقد ہونا تھا تاہم کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث اسے ملتوی کر دیا گیا تھا۔ یہ ٹورنامنٹ پانچ برس بعد منعقد ہو رہا ہے اور شائقین کرکٹ اس کا بیتابی سے انتظار کر رہے ہیں۔

سرفراز احمد، شعیب ملک اور حیدر علی پہلی مرتبہ سکواڈ کا حصہ بنے ہیں وہیں فخر زمان کو ریزرو کھلاڑی سے مرکزی سکواڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے
پاکستان کی ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے چار ایڈیشنز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے دو ایڈیشنز میں فائنل اور اگلے دو میں سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی تھی۔ تاہم سنہ 2014 اور 2016 کے ورلڈ کپ میں پاکستان سیمی فائنل مرحلے تک پہنچنے میں ناکام رہا تھا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، قومی ٹیم لاہور کے مقامی ہوٹل سے ایئرپورٹ روانہپاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 24 اکتوب...
15/10/2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، قومی ٹیم لاہور کے مقامی ہوٹل سے ایئرپورٹ روانہ

پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 24 اکتوبر کو روایتی حریف بھارت کے ساتھ کھیلے گی
کپتان بابر اعظم کی قیادت میں پاکستانی ٹیم چارٹر فلائٹ سے دن 12:20 پر دبئی اڑان بھرے گی

پنجاب: مختلف بورڈز کے انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائجچئیرمین انٹر بورڈ لاہور نے کہا کہ رواں سال کورونا کی وجہ سے صرف اختیاری...
15/10/2021

پنجاب: مختلف بورڈز کے انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج
چئیرمین انٹر بورڈ لاہور نے کہا کہ رواں سال کورونا کی وجہ سے صرف اختیاری مضامین لیے گئے، جو طلبا امتحانات میں غیر حاضر تھے ان کے امتحان لیے جائیں گے۔
31 ہزار 353 طلبا نے اے پلس، 23 ہزار 737 طلبا نے اے گریڈ جبکہ29 ہزار 601 طلبا نے بی گریڈ حاصل کیا۔
چیئرمین بورڈ پروفیسر مرزا حبیب کا کہنا ہے کہ 1 لاکھ 62 ہزار طلبا نے امتحان دیا، کامیابی کا تناسب98.1 فیصد رہا

تائیوان میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 25 افراد ہلاک، متعدد زخمیتائیوان میں 13 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 46افرا...
14/10/2021

تائیوان میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 25 افراد ہلاک، متعدد زخمی
تائیوان میں 13 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 46افراد ہلاک ہو گئے وہیں 41افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق تائیوان میں 13 منزلہ رہائشی عمارت میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی اور پوری عمارت کو اپنی زد میں لے لیا، واقعہ کے بعد آگ بجھانے اور عمارت میں پھنسے افراد کو باہر نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا جس کے نتیجے میں 55 افراد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جب کہ 46 افراد کی لاشیں بھی عمارت سے نکالی گئیں۔

دل کا دورہ پڑنے سے اچانک دنیا چھوڑ دینے والے بھارتی اداکار سدھارتھ شُکلا اور اُن کی قریبی ساتھی شہناز گِل کا آخری گانا ...
14/10/2021

دل کا دورہ پڑنے سے اچانک دنیا چھوڑ دینے والے بھارتی اداکار سدھارتھ شُکلا اور اُن کی قریبی ساتھی شہناز گِل کا آخری گانا جلد ریلیز کیا جائے گا
بگ باس 13 کے ونر سدھارتھ شکلا (Sidharth Shukla) کا دو ستمبر کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال (Sidharth Shukla dies of heart attack) ہوگیا تھا۔ وہ صرف 40 سال کے تھے۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اداکار کی موت اسپتال پہنچنے سے پہلے ہی ہوچکی ہے۔ وہیں پولیس ٹیم اس پورے معاملے میں کسی طرح کے فاؤل پلے ہونے کی بات سے انکار کر رہی ہے۔ سامنے آرہی تفصیلات کے مطابق، سدھارتھ شکلا کی لاش بی ایم سی کے کپور اسپتال میں ہے اور اسپتال کے مطابق، سدھارتھ شکلا کی موت حرکت قلب بند ہوجانے (ہارٹ اٹیک) سے ہوئی ہے۔ کپور اسپتال کے ڈاکریٹر نرنجن نے سدھارتھ کی جانچ کی تھی اور تقریباً 10 بجکر 30 منٹ پر انہیں آمد سے قبل موت کا اعلان (ڈیتھ بیفور ارائیول ڈکلیئر) کیا تھا۔

بتادیں کہ سدھارتھ شکلا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آئی ہے۔ سدھارتھ کا جمعرات کو انتقال ہوگیا تھا۔ کوپر اسپتال کے ڈاکٹروں نے سدھارتھ کا معائنہ کیا تھا اور تقریبا تقریباً 10:30 بجے انہیں دیتھ بی فور ارائیول قرار دیا تھا۔ سدھارتھ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ اسپتال سے موصولہ معلومات کے مطابق ہسٹوپیتھولوجی اسٹڈی اور کیمیکل اینالسسٹ کی رپورٹ کے بعد ہی اداکار کی موت کی اصل وجہ معلوم ہو سکے گی۔ پی ایم رپورٹ کے مطابق سدھارتھ کے جسم پر باہری یا اندرونی چوٹ کے کوئی نشانات نہیں ہیں۔ کیمیکل اینالسسٹ کا مطلب ہے کہ اس تفتیش سے یہ واضح ہو جائے گا کہ سدھارتھ کے جسم میں زہر تھا یا نہیں۔ اس کے ساتھ ، اسے کوئی بیماری تو نہیں تھی۔

Tags:

تیسری شادی عتیقہ اوڈھو سے متعلق انکشافعتیقہ اوڈھو  کہ10 برس تک چلنے والی پہلی شادی کی ناکامی کے بعد انہوں نے اپنی ہی مرض...
14/10/2021

تیسری شادی عتیقہ اوڈھو سے متعلق انکشاف
عتیقہ اوڈھو کہ10 برس تک چلنے والی پہلی شادی کی ناکامی کے بعد انہوں نے اپنی ہی مرضی سے دوسری شادی کی تھی مگر وہ بھی کامیاب نہ ہوسکی

اداکارہ نے اپنی مسلسل دو شادیوں میں ناکامی کے بعد تیسری شادی کے حوالے سے بتایا کہ ڈاکٹر ثمر کو انہوں نے خود شادی کی پیشکش کی تھی

انہوں نے کہا کہ ہمارا نکاح ہوا تو اس میں ثمر اور میرے بچوں ، نواسے نواسیوں سب نے شرکت کی اور جب میرا نکاح پڑھایا جارہا تھا اس وقت میرا نواسہ میری گود میں تھا۔

عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ وہ خود کو خوش قسمت تصور کرتی ہیں کیونکہ انہیں زندگی میں 3 بار محبت کرنے کا موقع ملا۔

53 سالہ عتیقہ اوڈھو کے مطابق شادی کے فیصلے کے بعد ہم نے خاموشی سے نکاح کا فیصلہ کیا تھا
عتیقہ اوڈھو جون 2012 میں ثمر علی خان سے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں

بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی تیسری درخواستِ ضمانت پر سماعت کے دوران دلائل دیتے ہوئے ان پر منشیات کی غ...
14/10/2021

بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی تیسری درخواستِ ضمانت پر سماعت کے دوران دلائل دیتے ہوئے ان پر منشیات کی غیر قانونی اسمگلنگ کا الزام عائد کیا ہے۔
شاہ رخ خان کے وکیل نے کہا کہ آریان خان کے پاس منشیات خریدنے کے لیے نقد رقم نہیں تھی ، اور نہ ہی ان کے پاس سے منشیات برآمد ہوئیں ، اور وہ کروز میں چھاپے کے دوران وہاں موجود بھی نہیں تھے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز آریان خان کی درخواست ضمانت ایک دن کے لیے ملتوی کردی گئی تھی۔
وکیل نے کہا کہ ان کے موکل کو کروز پر جانے سے پہلے ہی گرفتار کرلیا گیا تھا، آریان خان اور ارباز مرچنٹ جب انٹری گیٹ پر پہنچے تو این سی بی کا چھاپہ پہلے سے ہی جاری تھا۔
عدالت کی جانب سے کیس کی سماعت ملتوی کرنے کی وجہ یہ تھی کہ نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے وکیل اے ایس جی انیل کمار سنگھ کی جانب سے بدھ کی شام ساڑھے پانچ بجے تک دلائل مکمل نہیں کیے جاسکے تھے۔

ٹام کروز کی یہ نئی تصاویر دیکھنے کے بعد بین الاقوامی میڈیا پر یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ ممکن ہے کہ انہوں نے کوئی سرجری ...
14/10/2021

ٹام کروز کی یہ نئی تصاویر دیکھنے کے بعد بین الاقوامی میڈیا پر یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ ممکن ہے کہ انہوں نے کوئی سرجری کروائی ہے۔

ڈاکٹر ایلس ہینشا نے بتایا کہ ٹام کروز کے چہرے کی سرجری ہوئی ہے اور انکا چہرہ اس سرجری کی بعد آنے والی سوجن کی وجہ سے پہچانا نہیں جارہا ۔
ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز کی نئی تصاویر نے ان کے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے کیونکہ وہ اس نئی تصویروں میں بہت بدلے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔

اداکار ٹام کروز جنہوں نے حال ہی میں اپنی فلم’ مشن امپاسبل 7‘ کی شوٹنگ مکمل کی ہے، جب وہ بیس بال کا ایک میچ دیکھنے کے لیے آئے تو شائقین ان کو دیکھ کر دنگ رہ گئے کیونکہ انہیں پہچاننا بہت ہی مشکل تھا ۔

ملکہ برطانیہ سے بھی امیر ہوگئیشوہر سے ملکی تاریخ کی مہنگی ترین طلاق، اتنا کچھ مل گیاڈیلی سٹار کے مطابق 50سالہ کرسٹی برٹر...
14/10/2021

ملکہ برطانیہ سے بھی امیر ہوگئیشوہر سے ملکی تاریخ کی مہنگی ترین طلاق، اتنا کچھ مل گیا
ڈیلی سٹار کے مطابق 50سالہ کرسٹی برٹریلی سابق ماڈل اور نغمہ نگاربھی ہیں۔ ان کی اپنے سوئس شوہر ارنسٹوکے ساتھ 21سال قبل شادی ہوئی تھی۔ تاہم کچھ عرصہ قبل انہوں نے اپنے شوہر سے خفیہ طور پر طلاق لے لی تھی
تفصیلات کے مطابق کرسٹی کو اپنے ارب پتی شوہر کی دولت میں سے 35کروڑ پاﺅنڈ کی رقم، جینیوا میں جھیل کنارے واقع 5کروڑ 20لاکھ پاﺅنڈ مالیت کا عالیشان گھرملے گا۔ اس کے علاوہ کرسٹی کو سوئٹزرلینڈ کے سکی ریزارٹ گستاد میں واقع80لاکھ پاﺅنڈ مالیت کا شالے بھی ملے گا۔

خیبرپختونخواہ نے مسلسل دوسرے سال نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا,بدھ کے روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں دفاعی...
14/10/2021

خیبرپختونخواہ نے مسلسل دوسرے سال نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا,
بدھ کے روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں دفاعی چیمپئن نے سینٹرل پنجاب کی ٹیم کو 7 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔

سینٹرل پنجاب کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 148 رنز پر ڈھیر ہو گئی، خیبرپختونخواہ کی جانب سے افتخار احمد نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں دفاعی چیمپئن نے مطلوبہ ہدف باآسانی 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا، فاتح ٹیم کی جانب سے افتخار احمد نے ہی 45 رنز کی جارحانہ اننگ کھیلی اور ٹیم کو ٹائٹل جتوا دیا۔

محترمہ بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو ماں بن گئی ہیںسابق صدر آصف علی زرداری اور محترمہ بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبز...
14/10/2021

محترمہ بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو ماں بن گئی ہیں
سابق صدر آصف علی زرداری اور محترمہ بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو ماں بن گئی ہیں، ان کے ہاں گذشتہ روز بیٹے کی ولادت ہوئی۔
بختاور بھٹو نے بیٹے کی پیدائش پر آپ سب کی محبتوں اور چاہتوں کا شکریہ۔

انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا بیٹے کی آمد 8 نومبر کو متوقع تھی لیکن اس نے 10 اکتوبر کو دنیا میں آکر ہم سب کو حیران کر دیا۔
سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی 31 سالہ بختاور بھٹو زرداری 29 جنوری کو بلاول ہاوس کراچی میں پاکستانی نژاد دبئی کے صنعت کار محمود چودھری کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئی تھیں۔ بختاور بھٹو زرداری کی محمود چوہدری سے منگنی نومبر 2020 میں ہوئی تھی۔باقاعدہ ماموں بننے کی خبرملنے کے بعد بلاول بھٹوزرداری گذشتہ روز دورہ لاڑکانہ مختصرکرکے دبئی روانہ ہوگئے تھے۔

بیٹا فی الحال این آئی سی یو میں ہے لیکن رو بہ صحت ہے،اسے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں میچ کے دوران فاسٹ بولر وہاب ریاض بولنگ کے دوران گرنے سے زخمی ہوگئے۔وہاب ریاض کی بالنگ کے دوران پہلے ...
13/10/2021

نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں میچ کے دوران فاسٹ بولر وہاب ریاض بولنگ کے دوران گرنے سے زخمی ہوگئے۔
وہاب ریاض کی بالنگ کے دوران پہلے یٹسمین میرحمزہ اور پھر رومان

رئیس نے چھکا لگا کر بال کو تماشائیوں کے اسٹینڈ میں پھیبکا۔

اگلی گیند تیز باو¿نسر کرانے کی کوشش میں ویاب ریاض گیند پھینکتے ہوئے خود پر قابو نہ پاسکے اور زمین پر گرگئے۔ زخمی ہونے پر انہیں گراو¿نڈ سے بایر لے جاکر طبی امداد دی گئی۔

آسٹریلیا میں 14 کینگروؤں کو ہلاک کرنے پر دو لڑکے گرفتارخبر رساں دارے اے ایف پی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ 17 سال کے د...
13/10/2021

آسٹریلیا میں 14 کینگروؤں کو ہلاک کرنے پر دو لڑکے گرفتار

خبر رساں دارے اے ایف پی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ 17 سال کے دو لڑکوں کو گرفتار کیا گیا جس کے بعد منگل کو ان پر کینگروؤں پر حملہ کرکے انہیں ہلاک کرنے کے الزامات لگائے گئے۔
پولیس کا کہنا تھا کہ انہوں نے ان جانوروں کی لاشوں کو اس علاقے کی دو مختلف جگہوں پر پایا۔
ایک شخص کو ایک چھوٹی مادہ کینگرو زندہ حالت میں ملی جسے رضاکاروں نے ’ہوپ‘ کا نام دیا۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Focusnews4 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share