Miz-Tec

Miz-Tec WE ARE THE INSTITUTE OF INFORMATION AND DIGITAL TECHNOLOGY AS WELL E COMMERCE LEARNING PLATFARM.

21/08/2024

🎉 **We Are Hiring! Join Miz Tec Ultimate Freelance Agency** 🎉

💼 **Positions Available:**
* Social Media Manager
* Data Scraper
* Content Creator
* Ads Manager
* Ecommerce Manager
* Graphics Designer
* Video Editor
* Voice Over Artists
* Freelancer for Simple Tasks

💰 **Salary:** Project-Based, Hourly, Monthly
👩‍💻 **Fresher Can Apply!**

📩 **How to Apply:**
* Share Your Previous Work/Portfolio at **0346 405 771**
* **Bio Data Only** (No Resume Required) – Simple Text Format
* Share Your Charges or Demanded Salary
* Or Share Your Fiverr Link

🏢 **About Us:**
We are Miz Tec, your Ultimate Freelance Agency. We are hiring **permanent staff** for remote jobs in our growing agency.

🌐 **Visit Us:** [miztec.Online](https://miztec.online)
*Our website is under construction. Share your portfolio and previous work to be featured as testimonials for our clients.*

🚀 **Whatever Your Skill, Just Share the Data!**
Join us in building something great!

---

This version adds emphasis with emojis, clear sections, and a professional yet engaging tone.

05/06/2024

18/05/2024

Shopify  کورس کے لیے رابطہ پہلے دن سے کلائنٹ کے سٹور پر کام کریں۔پہلے30دن میں 100 فیصد جاب کی گارنٹی۔ورک اسٹیشن  میں 6-8...
03/05/2024

Shopify
کورس کے لیے رابطہ
پہلے دن سے کلائنٹ کے سٹور پر کام کریں۔
پہلے30دن میں 100 فیصد جاب کی گارنٹی۔
ورک اسٹیشن میں 6-8 گھنٹے کام کی سہولت۔
کورس فیس: 25000
کورس دورانیہ: 4 ماہ
منی بیک گارنٹی کے ساتھ۔
محدو د سیٹس پر داخلے جاری ہیں۔
آن لائن / آف لائن کلاسز
کورس کے بعد ارننگ نا ہونے کی صورت میں مکمل فیس واپس دے دی جائے گی۔
آج ہی اپنی سیٹ ریزرو کروائیں، ریزرویشن کے لیے آخری تاریخ: 15 مئی 2024
برائے رابطہ ۔ Miz Tec ultimate freelance agency
0346-4025771

WE ARE HIRINGdaraz virtual assistantsalary commission based
02/05/2024

WE ARE HIRING
daraz virtual assistant
salary commission based

19/04/2024

17/01/2024

چارجنگ کی جھنجھٹ ختم، چین میں 50 سال تک چلنے والی نیوکلیئر بیٹری ایجاد

جنوری 16, 2024

چین میں اب موبائل فونز، ڈرون کیمروں، انسانی جسم میں پیس میکر، مصنوعی دل اور دیگر پورٹیبل الیکٹرک آلات کے لیے 50 سال تک چارج رہنے والی’ نیوکلیئر بیٹری‘ تیار کر لی ہے۔

چین کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی ’بیٹا وولٹ‘ نے ایک ایسی نئی نیوکلیئر بیٹری متعارف کرائی ہے جس کے بارے میں اس کا دعویٰ ہے کہ وہ بغیر چارج کیے 50سال تک چل سکتی ہے اور کسی بھی چیز کو متواتر توانائی فراہم کر سکتی ہے۔

’بیٹا وولٹ‘نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نئی نیوکلیئر بیٹری سے توانائی کی اس نئی جدت طرازی سے چین کو مصنوعی ذہانت کے انقلابی دور میں نمایاں برتری حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔

’بیٹا وولٹ‘ کا کہنا ہے کہ یہ پہلی جوہری بیٹری ہے جس میں 63 جوہری آئسوٹوپس کو ایک سکے کی طرز پر چھوٹے ماڈیول میں رکھ کر جوہری توانائی کو محفوظ کیا گیا ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ بیٹری کی آزمائش جاری ہے اور بہت جلد اسے بڑے پیمانے پر تجارتی استعمال جیسے فون اور ڈرون کے لیے تیار کیا جائے گا۔

’بیٹا وولٹ‘ کی جانب سے اپنی نوعیت کی پہلی نیوکلیئر بیٹری 100 مائیکرو واٹ بجلی اور 3 وی کی وولٹیج فراہم کرسکتی ہے جبکہ اس کی پیمائش 15×15×5 مکعب ملی میٹر ہے۔

کمپنی کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ وہ 2025 تک 1 واٹ کی طاقت کے ساتھ بیٹری تیار کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

کمپنی کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ چین کے 14 ویں 5 سالہ منصوبے کا حصہ ہے جس کا مقصد 2025 تک ملک کی معیشت کو مضبوط بنانا ہے۔ امریکا اور یورپ کے دیگر تحقیقی ادارے بھی اس ٹیکنالوجی کی تیاری پر کام کر رہے ہیں۔

یہ ٹیکنالوجی چارجرز یا پورٹیبل پاور بینکوں کی ضرورت کو مکمل طور پر ختم کرکے الیکٹرانکس میں انقلاب برپا کرسکتی ہے، اس سے ایسے آلات بھی تیار کیے جا سکیں گے جو مسلسل چلتے رہیں گے اور جن کی بیٹریاں صلاحیت اور عمر کے لحاظ سے خراب نہیں ہوں گی۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ ’بیٹا وولٹ‘ کی تیار کردہ جوہری توانائی کی بیٹری کسی بھی نیوکلیئر تابکاری سے محفوظ ہو گی، اس سے باہر کوئی تابکاری پھیلنے والی نہیں ہے اور انسانی جسم میں پیس میکر، مصنوعی دل اور کوکلیز جیسے طبی آلات میں بھی استعمال کے لیے موزوں ہے
کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ جوہری توانائی کی بیٹریاں ماحول دوست بھی ہیں۔

ان کے چارج کی مدت ختم ہونے کے بعد 63 آئسوٹوپ تانبے کے ایک مستحکم آئسوٹوپ میں تبدیل ہوجاتے ہیں، جو غیر تابکار ہے اور ماحول میں اس سے کسی خطرہ یا آلودگی کا امکان بھی نہیں ہے۔
copied

Address

Hasilpur

63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Miz-Tec posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Miz-Tec:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share