Breaking News Times

  • Home
  • Breaking News Times

Breaking News Times Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Breaking News Times, Media/News Company, .

10/03/2022
25/12/2021
22/12/2021

ایف آر لکی سب ڈویژن بیٹنی / تحصیل مئیر
ری کاؤنٹنگ میں مخالف امیدوار کے درجنوں جعلی ووٹ نکل آئیے ۔ کامیابی جمعیت علماء اسلام کے نام
اشفاق خان بیٹنی جو سیف اللہ برادران اور ہشام خان کا امیدوار تھا 1470 ووٹ لیکر 300 کی لیڈ سے جیت کے شادیانے بجانے رہے تھے ، جب ری کاؤنٹنگ ہوئی ۔۔ تو۔۔۔1470 میں سے 1200 ووٹ جعلی نکلے، اور یوں اول پوزیشن سے (5ویں) نمبر 258 ووٹ لیکر شرمندہ ہوگئے،

FC Bhirti
19/12/2021

FC Bhirti

افسوسناک خبر #ٹانک اج مورخہ 16/12/2021 کو  حدود تھانہ ایس ایم اے بمقام پتھر پل نامعلوم ملزمان بسوار موٹر کار کی فائرنگ س...
16/12/2021

افسوسناک خبر
#ٹانک
اج مورخہ 16/12/2021 کو حدود تھانہ ایس ایم اے بمقام پتھر پل نامعلوم ملزمان بسوار موٹر کار کی فائرنگ سے دوسرے موٹر کار میں سوار دو خواتین
ایک مرد اور ایک چھوٹی بچی جاں بحق ہوئی ہے ۔

💥جن کی ڈیڈ باڈی ڈی ایچ کیو اسپتال ٹانک میں پوسٹ مارٹم کے لیے لائی گئی ہے ۔

💥وجہ عداوت ارضیات پر تنازعہ بتائی گئی ہے ۔

💥مزید معلومات جاری ہے.

ایٹا نے خیبرپختونخواہ ایلمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن  ضم اضلاع کے پی ایس ٹی کی رولنمبر سلیپ اپنے ویب سائٹ پر اپلوڈ کی ہے...
21/09/2021

ایٹا نے خیبرپختونخواہ ایلمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ضم اضلاع کے پی ایس ٹی کی رولنمبر سلیپ اپنے ویب سائٹ پر اپلوڈ کی ہے ۔ اپنا رولنمبر چیک کرنے کے لئے لینک پر کلک کریں
👇👇
https://etea.online/written_roll_no/esd_rollno_phase_7_pst_2021/search

بنوں بورڈ کا ٹاپ 20 رزلٹ آؤٹ ہوا ہے ، جبکہ مکمل رزلٹ کل جاری کیا جائے گا ۔۔۔آن لائن بورڈ ویب سائٹ پر دستیاب ہوگا ۔۔
21/09/2021

بنوں بورڈ کا ٹاپ 20 رزلٹ آؤٹ ہوا ہے ، جبکہ مکمل رزلٹ کل جاری کیا جائے گا ۔۔۔
آن لائن بورڈ ویب سائٹ پر دستیاب ہوگا ۔۔

مردان بورڈ میٹرک نتائج!!پہلی پوزیشن: 1100دوسری پوزیشن: 1098تیسری پوزیشن: 1096
21/09/2021

مردان بورڈ میٹرک نتائج!!
پہلی پوزیشن: 1100
دوسری پوزیشن: 1098
تیسری پوزیشن: 1096

عارضی_اساتذہ بھرتیضم شدہ اضلاع کے پرائمری ,مڈل ,ہائی زنانہ و مردانہ سکولوں میں AIP  پروگرام کے تحت 9 ماہ کیلئے عارضی بنی...
09/08/2021

عارضی_اساتذہ بھرتی
ضم شدہ اضلاع کے پرائمری ,مڈل ,ہائی زنانہ و مردانہ سکولوں میں AIP پروگرام کے تحت 9 ماہ کیلئے عارضی بنیادوں پہ اساتذہ بھرتی کیئے جائیں گے ۔

07/08/2021

Tank me khoob barish... Street mokamal pani se bare pare hi.

ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختون خواہ حکومت نے یوم شہادت حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ یکم محرم الحرام 1443 ہجری کو پورے ص...
06/08/2021

ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختون خواہ حکومت نے یوم شہادت حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ یکم محرم الحرام 1443 ہجری کو پورے صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا

26/07/2021

بریکنگ نیوز
ٹانک/ میاں لال کے قریب فاٸرنگ سے 4 افراد زخمی
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل
ذراٸع

02/07/2021

حکومت پاکستان کا اہم علان۔
حکومت نے "وسیلہ تعلیم پروگرام" کا دائرہ بڑھا کر نرسری سے بارہویں کلاس تک کر دیا ہے۔ اب سیکنڈری اور ہائیر سکینڈری سکول کے بچے بھی وظیفہ حاصل کر سکیں گے

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی وسیلہ تعلیم پروگرام ٹانک میں شروع ہوچکا ہے۔ جس کے تحت صرف مستحق خواتین جو پہلے سے مالی معاونت وصول کر رہی ہیں، انکے بچوں کو کلاس نرسری سے بارہویں کلاس تک تعلیمی وظیفہ دیا جائے گا۔ شرائط درجہ ذیل ہیں۔

1.بچے/ بچی کی نادرا دفتر سے فارم ب بنانا لازمی ہے۔

2. سکول ماسٹر کا تصدیق شدہ فارم جس میں بچے/بچی کی کلاس اور سکول میں داحلے کی تفصیل موجود ہوں۔ نوٹ یہ فارم بی آئی ایس پی آفس سے وصول کرسکتے ہیں۔

4.بچے/ بچی کی فارم ب ، سکول تصدیق شدہ فارم اور بچے کو ہمراہ لیکر اپنے متعلقہ تحصیل دفتر میں بچے/بچی کی بی آئی ایس پی میں اندراج کیلئے تشریف لیجائے ۔

وسیلہ تعلیم پروگرام میں بچے اور بچیوں کیلئے وظیفہ کی رقم بڑھا دی ہے۔

وسیلہ تعلیم پروگرام میں وظیفہ کی رقم
پرائمری (1500-2000) روپے۔۔عمر 4 سے 12 سال۔
سیکنڈری (2500-3000)روپے۔۔عمر 8 سے 18 سال۔
ہائیر سیکنڈری (3500-4000) روپے۔۔عمر 13 سے 22 سال

سب لوگوں سے درخواست ہے کہ اپنے قریب بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے غریب و لااچار خواتین کو اس بارے میں آگاہ کریں اور انکی مدد کر کے بچوں کو سکول میں داخل کروائیں۔ شکریہ
shah khalid supervisor
BISP office station road opposite NADRA Office tank.

*بریکنگ__تعطیلات موسم گرما*محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا یکم جولائی سے 11 جولائی 2021ء تک موسم گرما تعطیلات کا اعلان۔موسم ...
29/06/2021

*بریکنگ__تعطیلات موسم گرما*
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا یکم جولائی سے 11 جولائی 2021ء تک موسم گرما تعطیلات کا اعلان۔
موسم گرما تعطیلات تمام پرائمری سے لیکر ہائیر سیکنڈری تک ہونگی۔

آدھی رات کا فیصلہ 🙄🙄🙄محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ کی طرف سے نوٹیفیکیشن جاری پرائمری اور مڈل سکولوں کی تاحکم ثانی چھٹیاں ہو...
14/06/2021

آدھی رات کا فیصلہ 🙄🙄🙄
محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ کی طرف سے نوٹیفیکیشن جاری پرائمری اور مڈل سکولوں کی تاحکم ثانی چھٹیاں ہونگی۔

ونٹر زون میں پرائمری سے لیکر ہائیر سیکنڈری سکولز نارمل اوقت کار کے مطابق کھلے رہیں گے۔

سمر زون (گرم علاقوں) کے تمام پرائمری اور مڈل سکولز تا خکم ثانی بند رہیں گے۔

گریڈ 9 سے گریڈ 12 تک کے طلباء کے لئے سکول کھلے ہونگے اور انہیں صرف وہ مضامین پڑھائے جائیں گے جسمیں امتحان ہوں گے۔

ان تمام فیصلوں کا اطلاق تمام سرکاری و نجی سکولوں پر ہوگا۔

09/06/2021

عید الاضحیٰ تعطیلات کے باعث دسویں و بارہویں امتحانات 10 جولائی سے شروع کرنے کا فیصلہ۔
نویں اور گیارہویں کے امتحانات عید الاضحیٰ کے بعد 27 جولائی سے شروع کرنے کا فیصلہ۔

جنوبی وزیرستان تفصیلات برائےعید الفطرلاک ڈاؤن۔اے سی لدھا کیطرف سے
11/05/2021

جنوبی وزیرستان
تفصیلات برائےعید الفطرلاک ڈاؤن۔اے سی لدھا کیطرف سے

9th nd 11th classes k jo News chal rahe te k Exam nahi honge.. wo fake ta... Filhal abi tk koe faisala nahi howa hi...wo...
06/05/2021

9th nd 11th classes k jo News chal rahe te k Exam nahi honge.. wo fake ta... Filhal abi tk koe faisala nahi howa hi...wo Exam denge.

*دسویں اور بارہویں جماعت کہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری* *دسویں کلاس کہ امتحانات کا آغاز 18 جون سے ھوگا جبکہ بارہویں کا 3 ج...
01/05/2021

*دسویں اور بارہویں جماعت کہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری*
*دسویں کلاس کہ امتحانات کا آغاز 18 جون سے ھوگا جبکہ بارہویں کا 3 جولائی سے آغاز ھوگا۔*
*واضع رہے کہ نویں اور گیارہویں جماعت کو پروموٹ کردیا گیا ہے۔*
*دسویں اور بارہویں کہ کلاسز کا آغاز عید کہ بعد سخت ایس او پیز کہ ساتھ کیا جائگا جبکہ نویں اور گیارہویں کہ کلاسز فل فور بند رہینگے۔*
*اس بار طلبہ سے پریکٹیکلز نہیں لیے جائنگے۔*
*نیا تعلیمی سال کا آغاز 15آگسٹ سے ھوگا*
*یکم جولائی سے 15 آگسٹ تک موسمی گرمان کے تعطیلات ھونگے۔*
*تمام بورڈز 45 دنوں میں رزلٹ دینے کے پابند ھونگے۔*
*اس سال دسویں اور بارہویں کو بغیر امتحانات ترقی نہیں دے سکتے۔ شفقت محمود*
*فیصلہ کل کہ این سے او سی اجلاس میں کیا گیا۔*

01/05/2021

پشاور/ لاک ڈاﺅن
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے 8 مئی سے صوبے میں لاک ڈاﺅن نافذ کرنے کا فیصلہ کیاہے
پشاور: محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے لاک ڈاﺅن سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا
پشاور: خیبرپختونخوا میں 8 مئی سے 16 مئی تک لاک ڈاﺅن ہوگا، اعلامیہ
پشاور: لاک ڈاﺅن کے دوران تمام شاپنگ مالز، مارکیٹس اور بازار بند ہونگے ، اعلامیہ
پشاور:گراسری شاپس، میڈیکل سٹور،سبزیوں کی دکانیں لاک ڈاﺅن سے مستثنی
پشاور: چکن شاپس، پیٹرول پمپس، بیکری ،ٹیلی کمیونکشن وغیر بھی لاک ڈاﺅن سے مستثنی
پشاور:8 مئی سے 16 مئی تک تمام سیاحتی مراکز بند رہیں گے ، اعلامیہ
پشاور: لاک ڈاﺅن کے دوران بین الاضلاع اور بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بھی معطل رہے گی
پشاور:رکشہ اورٹیکسی سروس پابندی سے مستثنی قرار،ایس او پیز پر عمل درآمد ضروری ہوگا، اعلامیہ
پشاور: چاند رات بازار، مہندی ،جیولری اور کپڑوں کے سٹالز پر بھی پابندی عائد، اعلامیہ
پشاور:لاک ڈاﺅن کا فیصلہ این سی او سی کے فیصلوں کے مطابق کیا گیاہے ، اعلامیہ

29/04/2021

#روس دنیا کا پہلا ملک بن گیا
ہے جس نے کوویڈ 19 کے لاش کا پوسٹ مارٹم (پوسٹ مارٹم) کیا ہے۔ گہری تحقیقات کے بعد ، یہ پتہ چلا کہ کوویڈ ۔19 ایک وائرس کی حیثیت سے موجود نہیں ہے ، بلکہ ایک ایسا جراثیم ہے جو تابکاری کا شکار ہے اور خون میں جمنے سے انسانی موت کا سبب بنتا ہے۔
کوویڈ ۔19 بیماری خون کے جمنے کا سبب بنی ہے ، جس سے انسانوں میں خون جم جاتا ہے اور رگوں میں خون جم جاتا ہے جس کی وجہ سے انسان کو سانس لینا مشکل ہوجاتا ہے کیونکہ دماغ ، دل اور پھیپھڑوں کو آکسیجن نہیں مل پاتا ہے ، جس کی وجہ سے لوگوں کی موت ہوتی ہے۔ جلدی سے

سانس کی توانائی کی کمی کی وجہ معلوم کرنے کے لئے ، روس میں ڈاکٹروں نے ڈبلیو ایچ او کے پروٹوکول کو نہیں سنا اور COVID-19 پر پوسٹ مارٹم کیا۔ ڈاکٹروں نے بازوؤں ، ٹانگوں اور جسم کے دیگر حصوں کو کھولنے اور ان کا بغور جائزہ لینے کے بعد ، انھوں نے دیکھا کہ خون کی نالیوں کو خستہ کردیا گیا تھا اور وہ خون کے جمنے سے بھرا ہوا تھا ، جس سے خون کے بہاؤ میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے اور آکسیجن کے بہاؤ میں بھی کمی واقع ہوتی ہے۔ جسم میں یہ مریض کی موت کا سبب بنتا ہے۔ اس تحقیق کے بارے میں جاننے کے بعد ، روسی وزارت صحت نے فوری طور پر کوویڈ 19 کے علاج معالجے میں تبدیلی کی اور اپنے مثبت مریضوں کو اسپرین دی۔ میں نے 100 ملی گرام اور امروومک لینا شروع کیا۔ نتیجے کے طور پر ، مریضوں نے صحت یاب ہونا شروع کیا اور ان کی صحت بہتر ہونا شروع ہوگئی۔ روسی وزارت صحت نے ایک دن میں 14،000 سے زیادہ مریضوں کو باہر نکالا اور انہیں گھر بھیج دیا۔
سائنسی دریافت کے ایک عرصے کے بعد ، روس میں ڈاکٹروں نے یہ کہتے ہوئے علاج کے طریقہ کار کی وضاحت کی کہ یہ بیماری عالمی چال ہے ، “یہ خون کی رگوں (خون کے جمنے) کے اندر جمنا اور علاج کے طریقہ کار کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔
اینٹی بائیوٹک گولیاں
سوزش اور
اینٹیکوگولنٹ (اسپرین) لیں۔
اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ بیماری کا علاج ممکن ہے۔
دوسرے روسی سائنس دانوں کے مطابق ، وینٹیلیٹروں اور انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) کی کبھی ضرورت نہیں تھی۔ اس اثر کے لئے پروٹوکول روس میں پہلے ہی شائع ہوچکے ہیں۔
چین پہلے ہی یہ جانتا ہے ، لیکن اس نے کبھی بھی اپنی رپورٹ جاری نہیں کی۔
اس معلومات کو اپنے اہل خانہ ، پڑوسیوں ، جاننے والوں ، دوستوں اور ساتھیوں کے

29/04/2021

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے انتقال کے حوالے سے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا پیغام

Breaking Newsایک بار پھر امتحانات ملتوی کر دیے گئے
27/04/2021

Breaking News
ایک بار پھر امتحانات ملتوی کر دیے گئے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Breaking News Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share