Wular Kay Kenaray

  • Home
  • Wular Kay Kenaray

Wular Kay Kenaray ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے

نیل کے ساحل سے لیکر تابخاکِ کاشغر

02/08/2020

یہ فیضانِ نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی

سِکھائے کس نے اسمٰعیلؑ کو آدابِ فرزندی

01/08/2020

السلام علیکم ورحمــة اللہ وبرکاتــہ

عيد مبارك تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ صالح الاعمال ○

اللہ پاک ہمیں عید کی حقیقی خوشیاں عطافرمائے، رب العالمین کی بارگاہ میں دعا ہے کہ وہ ذات ہمیں ان تمام کاموں کی توفیق نصیب فرمائے جن کی برکت سے حسن خاتمہ کی سعادت ملتی ہے اور ایسے تمام کاموں سے محفوظ فرمائے جن کی نحوست سے خاتمہ بالایمان سے محرومی ملتی ہے۔ آمین

عید کے روز اس آقا مدنی خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ڈھیروں درود و سلام جن کے توسط و توسل سے امت کو خوب صورت تہوار نصیب ہوا ـ

💖 معزز و مکرم احباب اپنی مخلصانہ دعاوٴں میں ہمیں اور اپنے تمام مسلمانوں کو ضرور یاد رکھے

💎 بارک اللہ فیکــــــم

مہمان کی آمداگر عوام میں تھوکنے پر جرمانہ عائد ہے تو اس پر کیوں نہیں؟
21/07/2020

مہمان کی آمد

اگر عوام میں تھوکنے پر جرمانہ عائد ہے تو اس پر کیوں نہیں؟

19/07/2020

ایک ہمت کرنے والی ہندوستانی خاتون اپنے "چاچا مودی" کو بے نقاب کررہی ہیں

میونسپل کمیٹی واٹرگام اور نائب صدر بی جے پی رفیع آباد یونٹ مہراج دین ملا کو نامعلوم افراد نے اغوا کیا
15/07/2020

میونسپل کمیٹی واٹرگام اور نائب صدر بی جے پی رفیع آباد یونٹ مہراج دین ملا کو نامعلوم افراد نے اغوا کیا

13/07/2020

13 جولائی ، 1931 کو ایک آزان کو مکمل کرتے کرتے 22 بائیس کشمیری شہادت کا جام پی گئے

اللہ تعالی ان شہداء کی شہادت کو قبول فرمائیں۔

13/07/2020

وہ لوگ جو آیا صوفیہ کا بابری مسجد سے موازنہ کررہے ہیں۔
پوری دنیا جانتی ہے کہ یہ 1935 سے پہلے کی مسجد تھی۔ بابری مسجد کے فیصلے میں ، عدالت نے پہلے یہ تسلیم کیا کہ مندر کے نیچے کوئی مضبوط ثبوت موجود نہیں ہے ، اور پھر مذہبی جذبات پر فیصلہ سنایا

12/07/2020

ایصال ثواب کی ایسی محفل کبھی دیکھی ہوگی کیا😂

12/07/2020

‏‎‎13 جولائی1931 کو سرینگر کے سینٹرل جیل سے لہو بہنے کا جو سلسلہ شروع ہوا وہ بھارت کے ناجائز قبضے کے خاتمے تک ختم نہیں ہوسکتا

عرب کی عجم کی مدح کی، عباسیوں کی داستاں لکھیمجھے چندے مقیم آستان غیر ہونا تھامگر اب لکھ رہا ہوں سیرت پیغمبر خاتمﷺخدا کا ...
12/07/2020

عرب کی عجم کی مدح کی، عباسیوں کی داستاں لکھی
مجھے چندے مقیم آستان غیر ہونا تھا
مگر اب لکھ رہا ہوں سیرت پیغمبر خاتمﷺ
خدا کا شکر ہے یوں خاتمہ بالخیر ہونا تھا

12/07/2020

چیرمین تحریک حریت اشرف سحرائی کو پولیس نے آج گھر باغات سرینگر سے گرفتار کر لیا

کشمیری میڈیا

08/07/2020

ہمارے دلوں میں اب بھی زندہ ہے ❤ اور ہمیشہ رہے گا۔ تحریک آزادی کشمیر کو ایک نئی زندگی دی۔
اللہ آپ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔

08/07/2020

اپنی محبت سے لاکھوں افراد کو متاثر کرتا ہوں
ایک مظلوم بستی سے ، ایک شاہین آیا
خوف میں اپنے دشمنوں کو ڈالنا
جیسے کہ وہ شیطان سے لڑنے کے لئے ہی پیدا ہوا ہو

06/07/2020

‏بھارت کے جبری تسلط کے خلاف ہر محاذ پر برہان جیسے
جیالے ظالم کو دندان شکن جواب دیں گے۔
برہان اس تاریخ کا تسلسل ہے جس نے بر صغیر کے مسلمانوں کو ایک محفوظ وطن دیا اور اس تاریخ کو اپنی اتمام تک پہنچنا لازم و ملزوم ہے

یہاں تک کہ دشمن جانتا ہے کہ عسکریت پسند ہماری سیکیورٹی فورسز ہیں
03/07/2020

یہاں تک کہ دشمن جانتا ہے کہ عسکریت پسند ہماری سیکیورٹی فورسز ہیں

02/07/2020

آج وہ کشمیر ہے مجبور و محکوم و فقیر

کہہ رہا ہے داستان بیدردی ایام کی
کوہ کے دامن میں وہ غم خانہ دہقان پیر

آج اس بچے نے ظلم دیکھاکل وہ مزاحمت کرے گا اور اس جابرانہ قبضے کے خلاف لڑے گا۔ لیکن پھر یہی قابض فوج انہیں دہشت گرد قرار ...
01/07/2020

آج اس بچے نے ظلم دیکھا
کل وہ مزاحمت کرے گا اور اس جابرانہ قبضے کے خلاف لڑے گا۔ لیکن پھر یہی قابض فوج انہیں دہشت گرد قرار دے گی

01/07/2020

عینی شاہد کے الفاظ:

جب مجاہدین نے سی آر پی ایف پر حملہ کیا تو انہیں مکمل حیرت کا سامنا کرنا پڑا ، یہ صرف ان کے چھوڑنے کے بعد ہی ہوا تھا ، سی آر پی ایف نے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی اور سویلین کو ان کی گولی لگ گئی۔

01/07/2020

سوپور

3 سی آر پی ایف جوان ہلاک اور 1 عام شہری شہید
کشمیری میڈیا

29/06/2020

عظیم قائدین پیروکار نہیں ، مزید قائدین تخلیق کرتے ہی

قائد انقلاب کے ایک نمایاں چہرے نے نوجوانوں کو آزادی کی تحریک کے راستہ کی طرف راغب کرنے میں اہم رول ادا کیا 💚

27/06/2020

ان چھوٹے پھولوں کو تنازعات کا شکار بنتے دیکھنا ، سب سے تکلیف دہ چیز ہے۔ یا اللہ ہمیں اس ہندو سامراج کے وحشیانہ قبضے سے آزادی نصیب فرما🙏🙏

26/06/2020

‏‎پاکستانی سیاست دانوں میں سید منور حسن جیسا نڈر بےباک اور جرت والا میں نے کوئی دوسرا نہیں دیکھا، آپ پاکستان میں حقیقی معنوں میں اسلامی نظام لانے کیلئے کوشاں رہے،
ظالم جابر حکمران کے سامنے آپ ہمیشہ کلمہ حق کہتے رہے
اللہ تعالیٰ آپ پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے

26/06/2020

اے کشمیر کے نوجوان کبھی نشہ نہ کرنا۔ یہ آپ کی صحت کو بھی نقصان پہنچائے گا اور آپ کے والدین کو بھی دکھ دے گا۔🙏🙏

23/06/2020

محترم محمد سہباز ڈار صاحب کا دل کو چھو لینے والا بیان😭😭💚💚

22/06/2020

😭😭💚💚

12/06/2020

تو مجاہد وطن تو ہے قائد سمن
تو بہار کی خبر تو ہے رونق چمن

کشمیر میں فرقہ واریت کی آگ کو پھلانے میں ان دو فیسبک پیجوں کا سیدھا ہاتھ ہے۔ یاد رکھو ایک دن اس فرقہ واریت کی آگ میں ہم ...
11/06/2020

کشمیر میں فرقہ واریت کی آگ کو پھلانے میں ان دو فیسبک پیجوں کا سیدھا ہاتھ ہے۔ یاد رکھو ایک دن اس فرقہ واریت کی آگ میں ہم سب جلس کر رسوا ہوں گے۔ کیا ہمارے پاس ایسی مثالیں نہیں ہے کہ جن قوموں میں فرقہ واریت کی ہوا لگی اللہ تعالی نے ان قوموں کا کیا حال کیا

واعتصموا بحبل اللہ ِ جمعیاولاتفرقوا

منفعت ایک ہے اِس قوم کی نقصان بھی ایک

ایک ہی سب کا نبی ، دین بھی ، ایمان بھی ایک

حرمِ پاک بھی اللہ بھی قرآن بھی ایک

کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک

فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں

کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں

اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہماری عزت ہمیں واپس مل جائے، اگر ہم چاہتے ہیں کہ مسلم نشاۃِ ثانیہ کا اقبالی خواب پورا ہوجائے، اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہم بروزِ حشر کالی کملی والے کی نگاہوں میں سُرخرو ہوجائیں، اگر ہم چاہتے ہیں کہ انسانیت کے اُمتِ واحدہ ہونے کی تمنائے ربانی کبھی پوری ہوجائے،اگر ہم چاہتے ہیں کہ یہ سموات اور یہ سیارے انسان کے حضور سجدہ ریز ہوجائیں، اگر ہم چاہتے ہیں کہ عالم ِ بشریت عالم ملوکیت کے سامنے سُرخرو ہوجائے، اگر ہم چاہتے ہیں بطور پاکستانی دنیا میں ہمارا سر فخر سے بلند ہو نہ کہ شرم سے جھکے ، اگر ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان سنور جائے، سدھر جائے، ہم سب سنور جائیں، سدھر جائیں، زندگی میں چین آئے، بہار آئے، غنچے کھلیں، پھول مہکیں، بہاریں ناچیں، فضائیں مسکرائیں، شانتی ہو، امن ہو، انصاف کا پرچم بلند ہو، تعلیم ہو ، صحت ہو، ایمانداری ہو، خلوص ہو، ایمان ہو، جذبہ ہو…… اگرہم چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں معاف کردیں تو خدا کی قسم صرف اور صرف تفرقہ بازی سے بچ کر ہی ہم ان تمام خصائص و خصائل اور خوبیوں سے مالامال ہوسکتے ہیں وگرنہ نہیں۔اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام کر ہی ہم ان گہری کھائیوں میں گرنے سے بچ سکتے ہیں۔جو مغربی تہذیب کی شکل میں ہمارے تمام تر اثاثوں کو چاٹتی جارہی ہے۔

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے

نیل کے ساحل سے لیکر تابخاکِ کاشغر

31/05/2020

ایک بار ضرور دیکھ کر شئر کریں

25/05/2020

قبولیتِ رمضان کی سب سے بڑی علامت یہ ہے کہ بندہ عید کے بعد اپنے ایمان میں ترقی محسوس کرے✨✨

25/05/2020

کشمیری بچے نقلی بندوق لے کر فوج کی گاڈیوں پر گولیاں برساتے ہوئے۔

ویڈیو وائرل

25/05/2020

ماہ مبارک میں پیج پر کوئی نیوز یاں پیغام شئر نہیں کیا گیا۔ اب پیج پھر سے شروع کیا جا رہا ہے۔

25/05/2020

تمام اہل اسلام خاص طور پر مظلوم کشمیری عوام کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک❤

رمضان المبارک کے بعد ہم اب پیج پھر سے شروع کر رہے ہے☝

29/04/2020

شوپیان معرکہ😭😭

تین مجاہدین اسلام شہید دو شہریوں کو گولی اور چھرے کے زخم آئے ہیں۔ ایک مکان کو مسمار کردیا گیا ہے۔ مویشی ہلاک۔ اور بہت سے دوسرے زخمی ہوئے۔

26/04/2020

کلگام میں چار مجاہدین اسلام کی شہادت کی خبر اللہ تعالی شہادت قبول فرمائیں

19/04/2020

بانڈی پورہ سے آج ایک کروناوئرس کیس مثبت

مریض گنڈ کائسر سے

18/04/2020

سوپور حملے میں اب ہلاکتوں کی تعداد 4 ہو گئی۔ ایک اور زخمی سی آر پی ایف فوجی اہلکار اسپتال میں دم توڑ گیا

کشمیری میڈیا

18/04/2020

سوپور حملہ میں #ہلاک اور #زخمی ہونے والے سی آر پی ایف اہلکاروں کے نام

#ہلاک

ایچ سی۔ راجیو شرما
سی ٹی۔ کھراڑے
سی ٹی۔ ستپال

#زخمی
ایچ سی۔ گوش
سی ٹی۔ جاوید

18/04/2020

سوپور میں مجاہدین اسلام کے حملہ میں اب تک تین سی آر پی ایف اہلکار ہلاک کی دو شدید زخمی

کشمیری میڈیا

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wular Kay Kenaray posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share