ڈیرہ اسماعیل خان، آل پاکستان شہید بریگیڈیئر مصطفی کمال میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے.جس میں ملک بھر سے ٹیمیں شرکت کریں گے.
#KP #DIKhan #football
خیبر پختونخوا، جنوبی اضلاع میں طوفان بارش کے بعد پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں.طوفان سے بنوں لکی مروت اور کرک کے اضلاع سب سے زیادہ متاثر ہوۓ.👇
#KP #PakArmy #Rescue
The modern day Waziristan is a place of growth and prosperity. After countless deaths, security forces finally brought calm to Waziristan. It is only when there is peace and tranquillity among the people that prosperity may follow.#EmergingTribals
جس قوم کے سینوں میں جذبہ شہادت سے لبریز دل دھڑکتے ہوں
اسے کوئی دشمن کبھی زیر نہیں کر سکتا
خضرت بلال 4 مئی کو ضلع میران شاہ کے علاقے دردونی میں بہادری سے لڑتے ہوۓ شہید ہوا تھا.
#OurMartyres_OurHeros
Education is the real key of success. KP's Govt & our ArmedForces are on a mission to make education easy in tribal areas. Schools are being renovated in Orakzai to provide basic education to the children.#KP #Orakzai #Education
د خېبرپښتونخوا په پېښور کې د اپیکس کمېټۍ پرېکړې سستې دي👇
#KP
خیبر پختونخوا کے خوبصورت علاقےچترال ایوون کے پرامن اور خوبصورت مناظر.
#KP #Chitral #Peace
After 22 years, Basit Health Unit in Angoor Adda, South Waziristan has been made functional. 35-40 patients provided medicines and consultation on a daily basis.
#Pakistan #Waziristan #KP
سکھ کمیونٹی کے اساتذہ اور طلباء کا ریڈیو پاکستان پشاور کا دورہ. وفد نے 9 مئی کے واقعیات کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور پاک فوج کے ساتھ اظہارِ یکجہتھی کے لیے پاک فوج زنداباد کے نعرے بھی لگائے.
#Peshawar
شہدائے پاکستان کو سلام!!!
سپاہی غلام رضا شہید اپنی جوانی وطنِ عزیز پر قربان کر کے آنے والی نسلوں کے لئے مشعل راہ بن گیا.
#OurMartyres_OurHeros
جس قوم کے سینوں میں جذبہ شہادت سے لبریز دل دھڑکتے ہوں
اسے کوئی دشمن کبھی زیر نہیں کر سکتا
خضرت بلال 4 مئی کو ضلع میران شاہ کے علاقے دردونی میں بہادری سے لڑتے ہوۓ شہید ہوا تھا.
#OurMartyres_OurHeros
پشاور ناردرن بائی پاس گزشتہ 12 سال سے التوا کا شکار ہے 2010 میں شروع کردہ ناردرن بائی پاس پروجیکٹ ابھی تک مکمل نہ ہوسکا جس پر شہریوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوے کہا کہ پروجیکٹ کے نامکمل ہونے کی وجہ سے شہریوں کو آمد رفت میں مشکلات کا سامنا ہے.
#KP #Peshawar