Chowk Azam Puchta Hai

  • Home
  • Chowk Azam Puchta Hai

Chowk Azam Puchta Hai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chowk Azam Puchta Hai, Media/News Company, .

کارکردگی؟نو منتخب ایم پی اےقیصر مگسی منتخب ہونے کے بعد سکرین سے اوجھل۔ماضی کی طرح اب بھی پی پج 282 کے حقوق کو پس پشت ڈال...
22/01/2023

کارکردگی؟
نو منتخب ایم پی اےقیصر مگسی منتخب ہونے کے بعد سکرین سے اوجھل۔
ماضی کی طرح اب بھی پی پج 282 کے حقوق کو پس پشت ڈال کر اقتدار کا مزہ لینے میں مصروف عمل کبھی کہاں تو کبھی کہاں۔۔۔لیکن حلقہ آج سے 15 سال پہلے بھی وہیں تھا آج بھی وہیں۔

بوائز کالج چوک اعظم سے بی ایس کلاسز کی طالبات بلیک میل۔ غیر اخلاقی کاموں میں ملوث گھٹیا پروفیسرز کے خلاف کاروائی کی جائے...
29/09/2022

بوائز کالج چوک اعظم سے بی ایس کلاسز کی طالبات بلیک میل۔
غیر اخلاقی کاموں میں ملوث گھٹیا پروفیسرز کے خلاف کاروائی کی جائے۔عوامی مطالبہ

08/09/2022

شمس خان نیازی دوبارہ چیئرمین وزیر اعلی کمپلینٹ سیل ضلع لیہ تعینات ۔۔۔۔۔
عوامی سماجی کاروباری حلقوں کی جانب سے مبارکباد ۔۔۔

فیک اینمل پورنو گرافی کیس کا ماسٹر مائنڈ مرکزی ملزم رانا وسیم ذرائع کے مطابق گرفتار۔۔۔ جے آئی ٹی ممبران اس ضمن میں تحقیق...
17/08/2022

فیک اینمل پورنو گرافی کیس کا ماسٹر مائنڈ مرکزی ملزم رانا وسیم ذرائع کے مطابق گرفتار۔۔۔
جے آئی ٹی ممبران اس ضمن میں تحقیقات کر کے بلا امتیاز بااثر یا بے اثر ملازمان اور سرپرستان کو گرفتار کریں۔۔۔

چوک اعظم لاوارث ۔نواں کوٹ کے رہائشی قیصر مگسی کو نواں کوٹ کی ہی فکر۔۔۔قیصر مگسی نے بارشوں سے ہونے والی تباہی پر چوک اعظم...
01/08/2022

چوک اعظم لاوارث ۔
نواں کوٹ کے رہائشی قیصر مگسی کو نواں کوٹ کی ہی فکر۔۔۔
قیصر مگسی نے بارشوں سے ہونے والی تباہی پر چوک اعظم کا چکر تک نہیں لگایا۔۔لیکن نواں کوٹ آئے روز چکر ۔

تازہ خبر
26/07/2022

تازہ خبر

02/06/2022

متوقع ضمنی الیکشن رندھاوا برادران مشیر وزیر اعلی پنجاب جبکہ ریاض گرواں کو مسلم لیگ نواز کا ٹکٹ ملنے کے چانس۔۔۔
جبکہ مگسی حلقہ اوپن رکوانے کے خواہ۔۔۔۔
مسلم لیگی زعماء کے لاھور میں ڈیرے۔۔۔
۔۔ ذرائع ۔۔

08/05/2022

منشی محمد صدیق ( آئرن سٹور ) کے بڑے بھائی حاجی منیر ( مظھر پینٹ) محمد افضل ( اسحاق ماربل) کے والد محترم
میاں سلیم میاں نوید کے تایا
قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔۔

04/05/2022

جیسے بارش کے بعد کیڑے مکوڑے نکلتے ہیں بلکل ویسے ہی چوک اعظم سے ایم پی اے کے امیدوار نکل رہے ہیں😂

آپ بھی انہیں لوٹا کہیں گے یا انہوں نے اپنی عوام کے لیے اچھا فیصلہ کیا؟رائے دیں
03/04/2022

آپ بھی انہیں لوٹا کہیں گے یا انہوں نے اپنی عوام کے لیے اچھا فیصلہ کیا؟
رائے دیں

14/03/2022

سوشل میڈیا پر ایم این اے ملک نیاز جکھڑ نے وضاحتی بیان جاری کردیا۔۔۔

*فلم زندگی تماشہ ، 18 مارچ بروز جمعہ* برصغیر کی فلمی تاریخ میں ہمیشہ کسی فلم کا پہلا شو جو رکھا جاتا ہے اس میں بہت سی با...
07/03/2022

*فلم زندگی تماشہ ، 18 مارچ بروز جمعہ*

برصغیر کی فلمی تاریخ میں ہمیشہ کسی فلم کا پہلا شو جو رکھا جاتا ہے اس میں بہت سی باتیں مدنظر رکھی جاتیں ہیں لیکن ایک بات جو ہر صورت میں یقینی ہوتی ہے وہ یہ کہ چھٹی کا دن ہونا چاہیے ۔
زندگی تماشہ فلم جو اسلام مخالف ہونے کی وجہ سے ایک متنازع ترین فلم ہے جس کو بند کروانے کیلئے تحریک لبیک پاکستان اول روز سے میدان عمل میں موجود ہے اور کسی بھی حد تک جانے کا اعلان کر چکی ہے ۔ اس کی نمائش کا جو دن رکھا ہے وہ 18 مارچ بروز جمعہ ہے
اس دن تو کسی بھی طرح کی کوئی چھٹی نہیں تو پھر 18 مارچ کیوں ؟
18 مارچ کو 14 شعبان ہے یعنی رات 15 کی ہوگی جس کو شب براءت کہا جاتا ہے
اب بھی اگر کسی کو شک ہے کہ اس ملک میں طاغوتی قوتیں پوری طرح قابض نہیں تو پھر کچھ بتانا یا سمجھانا فضول ہے
باقی جو مذھبی تنظیمیں یا شخصیات اب بھی حکومت کا ساتھ ختم کر کے اس کے خلاف میدان عمل میں نہیں نکلتی تو سمجھ جانا وہ بھی طاغوت کی آلہ کار ہیں ۔
عوام یہ بات یاد رکھے کہ اس نے کلمہ کسی پیر ، مولوی یا لیڈر کا نہیں پڑھا اس وجہ سے اگر اب بھی گونگے اور بہرے بنے رہے پھر یہ بات لکھ لو کہ تمہاری آنے والی نسل کا کوئی بھی مذہب ہو لیکن ان کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہوگا😐

نوٹ : 17 مارچ کو ہولی ہے🤔

06/03/2022
کس کے ہاتھ خون تلاش کروں؟؟؟؟موجودہ ایم پی اے؟؟  یا سابقہ ایم پی اے۔۔۔؟؟؟قاتل روڈ آئے روز کسی نہ کسی کے پیاروں کو جدا کر ...
06/03/2022

کس کے ہاتھ خون تلاش کروں؟؟؟؟
موجودہ ایم پی اے؟؟ یا سابقہ ایم پی اے۔۔۔؟؟؟
قاتل روڈ آئے روز کسی نہ کسی کے پیاروں کو جدا کر رہا ہے۔
کیا کسی دن جب انتظامیہ کے پیاروں کو جدا کرے گا تب ہوش آئے گی؟؟؟
آج صبح ایم ایم روڈ گولہ اڈہ حادثہ میں تین سے چار ہلاکتوں کی اطلاع،

05/03/2022

ریاست مدینہ میں اسلامی شعائر کے خلاف بننے والی فلم 18 مارچ کو ریلیز کرنے کا اعلان۔
عاشق رسول عمران خان نے اسلام مخالف فلم چلانے کی اجارت کیسے دے دی؟
پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت نے فلم کی نمائش روکنے کیلئے کمر کس لی۔

محمد منشاء اے آئی ٹی وی ڈی 411/tda کی نمازِ جنازہ کل صبح 10۔30 خورشید اسٹیڈیم ملتان روڈ پر ادا کی جائے گی
03/03/2022

محمد منشاء اے آئی ٹی وی ڈی 411/tda کی نمازِ جنازہ کل صبح 10۔30 خورشید اسٹیڈیم ملتان روڈ پر ادا کی جائے گی

افسوس ناک خبرکروڑ چک 79 میں گھریلو تنازعہ پر خاوند نے کلہاڑی کے وار سے 35 سالہ بیوی کو قتل کردیا۔۔ پولیس کارروائی جاری۔۔...
02/03/2022

افسوس ناک خبر

کروڑ چک 79 میں گھریلو تنازعہ پر خاوند نے کلہاڑی کے وار سے 35 سالہ بیوی کو قتل کردیا۔۔ پولیس کارروائی جاری۔۔ ملزم فرار۔۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chowk Azam Puchta Hai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share