AMIN SAQI

AMIN SAQI NEW NOOR SIR Vilage news

26/05/2024

اسلام علیکم پیارے دوستو میرا 2ماہ سے واٹس ایپ بند ہوگیا تھا نمبر سے واٹس ہی ہٹ گیا جس وجہ سے تمام گروپوں سے خود بخود نکل گیا تھا لہٰذا دوبارہ ایڈکرلیں شکریہ

زندگی میں سب کچھ حاصل کر لیا مگر..!شام 4 سے 6:30 گراونڈ والا ٹاہم نہیں ملا دوبارہ...!
26/05/2024

زندگی میں سب کچھ حاصل کر لیا مگر..!
شام 4 سے 6:30 گراونڈ والا ٹاہم نہیں ملا دوبارہ...!

آج کل بھاولنگر چشتیاں والوں کے حالات 😅😂
25/05/2024

آج کل بھاولنگر چشتیاں والوں کے حالات 😅😂

 Everyone Products     ۔
24/05/2024

Everyone Products ۔

انتظار کی گھڑیاں ختم آب چاٸینہ کی وہی سستے بیٹریاں چاٸینہ نہیں بلکہ پیارے پاکستان کے صوبہ kpk اور ضلع بنوں کو چائنہ کی ب...
24/05/2024

انتظار کی گھڑیاں ختم
آب چاٸینہ کی وہی سستے بیٹریاں چاٸینہ نہیں بلکہ پیارے پاکستان کے صوبہ kpk اور ضلع بنوں کو چائنہ کی بیٹریاں بنوں پہنچ گئی ہے قیمت بھی سستا اور کوالٹی بھی آچھی۔۔۔۔مقامی نیوز
100بیٹری 6000
۔

24/05/2024

کیا 3 ماہ بعد گندم مہنگی ہو گئ

24/05/2024

آجکل اکثر نوجوان ہوٹل پر کڑاہی کھا رہے ہوتے ہیں جبکہ گھر میں والدین اور چھوٹے بہن بھائی سبزی کھا رہے ہوتے ہیں نوجوانوں سے گذارش ہے جتنے پیسے ہوٹل پر خرچ کرتے ہیں انہیں پیسوں کا گھر گوشت لے جایا کریں اور سب مل کر کھایا کریں۔۔۔

24/05/2024

Follow me👆🇧🇫‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعینToday the best Photo ❤‍🩹             Actres  # jamilanagudu with   ...
20/05/2024

Follow me👆🇧🇫
‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین

Today the best Photo ❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


نان کسٹم حضرات کے لیے ۔
19/05/2024

نان کسٹم حضرات کے لیے ۔

 .  Please raise voiceحکیم صلاح الدین المشہور دستگیر پنسار سٹور ہارون آباد  ، ہنی ٹریپ کے ذریعے ہارون آباد سے بلوا کر کچ...
19/05/2024

. Please raise voice
حکیم صلاح الدین المشہور دستگیر پنسار سٹور ہارون آباد ، ہنی ٹریپ کے ذریعے ہارون آباد سے بلوا کر کچے کے علاقے میں اغواء ،کرلیا گیا ہے 😥😥😥😥
#اللّه_تعالی♥ ان کو اپنے حفظ اماں میں رکھے 📿

18/05/2024

بلوچ جاگ گئے
پختون جاگ گئے
کشمیری جاگ گئے
پنجاب کے صرف کھسرے جاگے ہیں

17/05/2024

مریم کسان کی وردی بھی پہنو۔پلیز

دھوتی باندھو۔
اور گندم کی پھر کٹائی کرو🙈

‏دیدار مرشد۔۔۔🔥🔥🔥🔥🔥🔥اللہ اپنے حفظ وامان میں رکھیں آمین
16/05/2024

‏دیدار مرشد۔۔۔🔥🔥🔥🔥🔥🔥
اللہ اپنے حفظ وامان میں رکھیں آمین

11/05/2024

سولر پینل لگانے والے اگر ٹیکس نہیں دیں گے تو اس کے گھر پر ترپال ڈالا جاٸے گا تاکہ سورج کی روشنی سولر تک نہ پہنچ پاٸے.
منجانب ۔ واپڈا😂

23/04/2024

دنیا کا سب سے بڑا سٹیڈیم پاکستان ہے جہاں 25 کروڑ تماشائی اپنی بربادی کا میچ دیکھ رہے ہیں. ✍️💯🙂

23/04/2024
22/04/2024

گندم میں زبردست تیزی🔥
ڈونگہ بونگہ میں گندم 3700روپے میں فروخت ہوگئی۔
0300 7540097

19/04/2024

گندم کی قیمت میں تیزی شروع
آج ملتان منڈی میں 400 من گندم 4100 روپے فی من فروخت__

اتنی ذہین قوم ھے پتہ نہیں اس پر قرضہ کیسے چڑھ گیا؟
19/04/2024

اتنی ذہین قوم ھے پتہ نہیں اس پر قرضہ کیسے چڑھ گیا؟

15/04/2024

پاکستان
آج رات پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ،

14/04/2024

بہاولپور بس اڈے پر پولیس والے نے کنڈیکٹر کی پٹائی کر دی
وجہ پوچھی تو پولیس اہلکار نے بتایا
مینو ویکھ کے کیندا بہاولنگر اے بہاولنگر اے😁🤣

یار تقریباً 20دن ہوگئے ہیں میرے واٹس ایپ کو بلاک ہوئیے کوئی دوست رہنمائی کرسکتا ہے کہ دوبارہ میرے اسہی نمبر پر چل جائیے ...
14/04/2024

یار تقریباً 20دن ہوگئے ہیں میرے واٹس ایپ کو بلاک ہوئیے کوئی دوست رہنمائی کرسکتا ہے کہ دوبارہ میرے اسہی نمبر پر چل جائیے یہ لکھ کر اجاتا ہے

14/04/2024

ایران کی ایک دن کی زندگی پورے عرب ممالک کی ۱۰۰ سالہ زندگی سے بہتر ہے.
🇮🇷
تمام اسلامی ملکوں کے لیڈران کو چاہیے بڑھ چڑھ کر حصہ لیں

14/04/2024

اے سر زمین ایران تجھے سلام 👉🏻
تو نے اس دھرتی پر حسینی پیدا کیے 💥💓۔

13/04/2024

اَلْحَمْدُلِلّٰه میرا تعلق پاکستان کے مشہور ڈسٹرکٹ بہاولنگر چک مدرسہ سے ہے آپ کہاں سے ہو 😊😜

12/04/2024

اللّٰہ کرے واپڈا کا ملازم کسی حاضر سروس فوجی کا میٹر اتار ے.....اگلی قسط فیر واپڈا دی🤣

‏شاہد جٹ کو بہاولنگر روانہ کر دیا گیا ہے 🤣
12/04/2024

‏شاہد جٹ کو بہاولنگر روانہ کر دیا گیا ہے 🤣

*پتنگ سے ایک جان گئی تو پورے ملک میں پتنگ کی خریدوفروخت کا بائیکاٹ کیا جارہا ہے لیکن ہزاروں فلسطینیوں کے قتل کے بعد بھی ...
11/04/2024

*پتنگ سے ایک جان گئی تو پورے ملک میں پتنگ کی خریدوفروخت کا بائیکاٹ کیا جارہا ہے لیکن ہزاروں فلسطینیوں کے قتل کے بعد بھی لوگوں کو اسرائیلی مصنوعات خریدتے ہوئے شرم نہیں آتی۔*

*صرف غیرت ایمانی کی کمی ہے*🥺😭

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AMIN SAQI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share