DP Rojhan

DP Rojhan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DP Rojhan, Media/News Company, .

02/09/2022

راجن پور
روجھان اور گرد ونواح میں راستے تو نہیں ہیں اور کافی لوگ ابھی تک ٹنٹوں رہ رہیے ہیں ایکسیلنس کے پرنسیپلز نے بچے اور بچیوں کو سکول آنے کا کہا ہیے بچے یا بچیاں کس طرں سکول پہنچ پائیں گیے افسران بالا کو اس بات کا نوٹس لینا چاہیے

20/08/2022

روجھان
عربی روڈ سے لیکر زاہد چوک تک انڈس روڈ کے کنارے میرے وسیب کے سیلاب متاثرین کھلے آسمان تلے بھوک پیاس سے بے یارومددگار پڑے ہیں تحصیل انتظامیہ سمیت اسسٹنٹ کمشنر کے دعوے دھرے کے دھرے کارکردگی پہ سوالہ نشان؟

18/08/2022

بریکنگ نیوز
روجھان سیلاب اپڈیٹ عربی روڈ والا بچاؤ بند ٹوٹ گیا ہے سیلاب نے شمش آباد اور روجھان کی طرف رخ کرلیا لوگ اپنے جان ومال کی حفاظت کریں

11/08/2022

وارڈ نمبر 3 بستی نصیر خان کا آج دوسرا دن ہے واٹر سپلائی کا پانی بند ہے کمیٹی والوں خدا کا خوف کرو باقی سب وارڈوں کا پانی چل رہا ہے بستی ملوک خان بستی بجر خان بستی نذر محمد خان کا پانی چل رہا ہے لیکن بستی نصیر خان کا پانی بند ہے اعلی حکام سے گزارش ہے کہ پانی چلوایں شکریہ

05/08/2022

مقامی پولیس ایس ایچ او تھانہ بھونگ ایس ایچ او تھانہ کوٹسبزل اور ایلیٹ فورس ٹیم کا مغوی جاوید اقبال ڈسپنسر RHC بھونگ کی بازیابی کیلئے صبح 5 بجے سے تحصیل روجھان ضلع راجنپور کے کچہ ایریا میں کچہ کریمنلز کے خلاف مشترکہ آپریشن جاری جہاں پر اغواء کاروں اور پولیس پارٹی کے مابین فائرنگ کا تبادلہ جاری

روجھان کچہ میں پولیس کا لنڈ،دولانی گینگ کے ڈاکووں کو مارنے کا دعوی جھوٹ نکلا،شاہد لنڈ کا ساتھیوں سمیت پولیس پکٹ بہار ماچ...
04/08/2022

روجھان کچہ میں پولیس کا لنڈ،دولانی گینگ کے ڈاکووں کو مارنے کا دعوی جھوٹ نکلا،شاہد لنڈ کا ساتھیوں سمیت پولیس پکٹ بہار ماچھی پر قبضہ،پولیس چوکی میں موجود ہولیس کے سازو سامان کو نظر آتش کرتے ہوے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کردی،ڈاکو شاہد لند کے مطابق پولیس کی فائرنگ سے ہمارا کوئی ساتھی نا مارا گیا ہے اور ناہی کوئی زخمی ہوا ہے،دوسری جانب ڈاکووں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایلیٹ فورس کا جوان راو راحت سلیم دم توڑ گیا،شہید کی نماز جنازہ پولیس لائن راجن پور میں ادا کر دی گئی تدفین انکے آبائی قبرستان کوٹ مٹھن شریف میں مکمل عزاز کے ساتھ کی گئی،گزشتہ رات اعلی پولیس افسران نے فلڈ اور موجودہ غیر معمولی حالات کے پیش نظر کچے میں قائم چوکی بہار ماچھی سے اپنے اہلکاروں کو باحفاظت واپس بلا لیا تھا۔

اے راہ حق کے شہیدو وفا کی تصویروتمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیںإِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ!!!”شہید کی ج...
04/08/2022

اے راہ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ!!!
”شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے!!!!
راؤ راحت سیلم جن کا تعلق کوٹ مٹھن سے تھا کچہ آپریشن میں شھید باپ بھی شھید بڑے بھائی بھی شھید 😭😭😭
الله پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

بڑی خبر۔۔!!!افغانستان پر حملوں کے لیے پاکستان نے امریکہ کو باقاعدہ طور پر اپنے ائیربیس استعمال کرنے کی اجازت دے دی #الجز...
04/08/2022

بڑی خبر۔۔!!!
افغانستان پر حملوں کے لیے پاکستان نے امریکہ کو باقاعدہ طور پر اپنے ائیربیس استعمال کرنے کی اجازت دے دی
#الجزیرہ نے تصدیق کردی۔۔!!
ن لیگ نے امریکہ کو اڈے دے دیے اور پاکستانیوں کو ممنوعہ فنڈنگ کی طرف لگا دیا
پاکستانی فضائی حدود استعمال ہونے کے بعد
پاکستان نے قرض کے لیے IMF کی تمام اہداف پورے کردئے IMF
اور آج ڈالر سستا
پاکستان کو پھر اسی جہنم میں بھیج دیا گیا
جہاں سے عمران خان نے بڑی مشکل سے
نکالا تھا..

03/08/2022

روجھان کچہ کے علاقہ میں پولیس کی بڑی کامیابی

کچہ کے 2 ڈاکو فیاض دولانی اور گورا عمرانی پولیس کی فائرنگ سے ہلاک

جبکہ لنڈ گینگ کا سرغنہ شاہد لنڈ شدید زخمی

ترجمان پولیس راجن پور

03/08/2022

روجھان کچہ کے علاقہ میں پولیس کی بڑی کامیابی

کچہ کے 2 ڈاکو فیاض دولانی اور گورا عمرانی پولیس کی فائرنگ سے ہلاک

جبکہ لنڈ گینگ کا سرغنہ شاہد لنڈ شدید زخمی

ترجمان پولیس راجن پور

03/08/2022

روجھان
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ لنڈ گینگ کا پولیس چوکی بہار ماچھی پر رات 12بجے سے گھیراو جاری ہے،شدید فائرنگ کا تبادلہ،چوکی پر تعینات مورچہ بند پولیس جوانوں کا رات گئے اب تک مسلسل جوابی فائرنگ اور مقابلہ جاری ہے،دوسری جانب 8 گھنٹے گزر جانے اور سنگین صورتحال کے پیش نظر چوکی پر مذید سرکل پولیس آفسران اور بیک اپ نفری اسلحہ،بکتر بند گاڑیاں نا پہنچ سکی،کچہ بمبلی اور چوکی بہار ماچھی کے اطراف سیلابی پانی ہونے کے باعث مشکلات کا سامنا ہے علاقے میں خوف کی فضاء قائم ۔

گوگل نے پنجاب یونیورسٹی سے گریجویشن کرنے والی    کو 24 سال کی عمر میں Hire کرلیا۔ ان کا تعلق جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار...
02/08/2022

گوگل نے پنجاب یونیورسٹی سے گریجویشن کرنے والی کو 24 سال کی عمر میں Hire کرلیا۔ ان کا تعلق جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان صادق آباد سے ہے۔ بلاشبہ پاکستان کے ساتھ ساتھ پنجاب یونیورسٹی کے لئے بھی یہ اعزاز کی بات ہے ۔گوگل کے 1300 ملازمین میں شفیقہ اقبال واحد پاکستانی ہوں گی۔

بریکنگ نیوز25 مئی خاتون کو بندوق دکھانے والے ایس ایچ او سوگودھا روڑ فیصل آباد عابد جٹ نوکری سے فارغ!شکریہ کپتان
31/07/2022

بریکنگ نیوز
25 مئی خاتون کو بندوق دکھانے والے ایس ایچ او سوگودھا روڑ فیصل آباد عابد جٹ نوکری سے فارغ!
شکریہ کپتان

31/07/2022

😭😭😭
(وہ کہہ رہا ہے کے میرے بچے پانی میں بہہ گئے ہیں)
ایک بے بس باپ کی دھاڑ 😔😭
‏ بے حس حکمرانوں بہرے ہو گئے ھو ان چیخوں ان سسکیوں کا حساب کیسے دو گے 😭😞🙏
یہ حساب تمہیں ضرور دینا پڑے گا 😭

بریکینگ نیوز     تبدیلی کے اوپر ایک بڑی نیو تبدیلی عمران خان نے راجنپور روجھان مزاری کے وفادار لیڈر شہید عاطف خان مزاری ...
31/07/2022

بریکینگ نیوز تبدیلی کے اوپر ایک بڑی نیو تبدیلی عمران خان نے راجنپور روجھان مزاری کے وفادار لیڈر شہید عاطف خان مزاری گروپ سے رابطہ۔ خان نے کہا انھیں ایسے دلیر و وفادار لیڈروں کی ضرورت ہے ۔ اور پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت ۔ آج اسلام آباد میں ملاقات متوقع ۔ Congratulations

30/07/2022
28/07/2022

شیریں مزاری سمیت پی ٹی آئی کے 11 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور، ذرائع

28/07/2022
مری میں گنتی کے چند لوگ برف باری میں پھنس گئے تھے تو اسلام آباد ہل گیا تھا آج جنوبی پنجاب ، سندھ اور بلوچستان بارش کے پا...
28/07/2022

مری میں گنتی کے چند لوگ برف باری میں پھنس گئے تھے تو اسلام آباد ہل گیا تھا آج جنوبی پنجاب ، سندھ اور بلوچستان بارش کے پانی سے ڈوب رہے ہیں۔
مائیں اپنے بچوں کو نظروں کے سامنے ڈوبتا دیکھ رہی ہیں
میڈیا خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔۔۔🙏
😭😭😭

28/07/2022

روجھان/فائرنگ سے دو افراد قتل

روجھان۔۔کے نواحی علاقہ شاہوالی میں دو گروپوں میں تصادم، ذرائع

روجھان۔فائرنگ کے نتیجے میں
دو افراد موقع پر جانبحق، ،ذرائع

روجھان۔ ۔۔دونوں گروپوں میں فائرنگ کی وجہ پرانی دشمنی بتائی جا رہی ہے ،،،ذرائع

روجھان۔۔۔جانبحق ہونے والے دونوں افراد کا تعلق سڈوانی قبیلے سے ہے ،،ذرائع

روجھان۔ ۔۔جانبحق ہونے والے افراد کی شناخت رند علی اور محمد ایوب کے نام سے ہوئی، ،ذرائع

روجھان۔۔پولیس کی جانب سے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ،،

27/07/2022

اسلام علیکم
جناب کوئ AC روجھان تک یہ خبر پہنچائے کہ ڈنڈا کوٹ کے مقام پر سیلاب کی وجہ سے نہر ٹوٹنے والا ہے جس کا تدارک کیا جائے نہر کے دوسری طرف ہزاروں گھرانے خطرے میں ہیں
نہر میں پانی بہت کم ڈنڈا کوٹ کے مقام پر گیٹ موجود ہے لیکن اس کو کھولا نہیں جا رہا اگر AC صاحب وہ گیٹ کھول دیں تو پانی کا پریشر کچھ کم ہو گا
مہربانی کر کے جو دوست یہ پیغام AC صاحب تک پہنچا سکتے ہیں وہ علاقے والے لوگوں کی مدد کریں ورنہ بہت نقصان ہو جائگا

راجن پور کے سینکڑوں دیہات زیرِ آب آچکے ہیںمنتخب نمائندوں کو اگر سیاست اور جشن منانے سے فرصت ملے تو سیلاب زدگان کے بارے م...
27/07/2022

راجن پور کے سینکڑوں دیہات زیرِ آب آچکے ہیں
منتخب نمائندوں کو اگر سیاست اور جشن منانے سے فرصت ملے تو سیلاب زدگان کے بارے میں بھی کچھ سوچ لیں کیونکہ آپ نے ووٹ لینے تو انہی علاقوں میں جانا ہے

27/07/2022

ذرائع کے مطابق
روجھان، راجن پور،کشمور میں گاڑیاں ایل پی جی گیس پہ
چل رہے ہیں کچھ دن پہلے AC صاحب نے ان کو وارننگ دیا تھا لیکن اب تک انہوں نے ایل پی جی گیس سلنڈر نہیں اتارے ایل پی جی گیس گاڑیوں اور انسانی جانوں کے لئے بہت زیادہ خطرناک ہے ایل پی جی گیس کی وجہ سے آئے روز ایسے حادثات ہوتے ہیں جن میں انسانی جانوں کا ضائع ہوتا ہے ہم اعلی حکام سے گزارش کرتے ہیں کہ ان ہائی ایس گاڑیوں پہ سخت سے سخت کاروائی کی جائے اور ان کے ایل پی جی سلنڈر اتار دیے جائیں شکریہ

20/07/2022


*جس خاتون کو اٹھا اٹھا کر، مکوں اور لاتوں سے مار کر پولیس گاڑی میں پھینکا جا رہا ہے یہ خاتون کسی چوری یا کسی اور جرم میں ملوث نہیں بلکہ ٹیچر ہے اور کراچی پریس کلب کے باہر مطالبہ کر رہی ہی ہے کہ ہمیں مستقل(ریگولرائز) کیا جائے. یہ ہے پی پی پی کا فاشزم چہرہ پھر کہتے ہیں ہم جمھوری لوگ ہیں(یہ واقعہ آج کا ہے)*

سی آئی اے سٹاف کی زبردست کاروائی۔ ڈاکووں کے قبضہ سے بروقت کارروائی کرکے مغوی ڈاکٹر کو رہا کرالیا ۔ تفصیل کے مطابق اب سے ...
20/07/2022

سی آئی اے سٹاف کی زبردست کاروائی۔ ڈاکووں کے قبضہ سے بروقت کارروائی کرکے مغوی ڈاکٹر کو رہا کرالیا ۔ تفصیل کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل مسلح ڈاکووں نے گڈو کشمور روڈ پر ماہی چوک کے قریب سڑک پر رسہ باندھا جس کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار سردار احمد ولد محمد امین قوم کوش سڑک پر گر کر زخمی ہوگیا ڈاکووں نے اسے باندھ کر کماد کی فصل میں گھسنے کی کوشش کی اسی دوران سی آئی اے سٹاف کے جوان ملک سلیم درگھ کی قیادت میں موقع پر پہنچ گئے سڑک پر ہل چل دیکھ کر جوانون نے پوزیشن سنبھال لی اور فائرنگ شروع کردی دوطرفہ فائرنگ کے تبادلہ کے بود ڈاکو مغوی کو چھوڑ کر فرار ہوگئے پولیس کی بھاری نفری طلب کرکے علاقے کا گھیراو کرلیا گیا ہے

19/07/2022

ڈیرہ غازی خان،سیاحتی مقام فورٹ منرو میں امریکن لڑکی مبینہ طور پر زیادتی کا شکار

ڈیرہ غازی خان، اکیس سالہ امریکن لڑکی کیساتھ مزمل نامی بندے نے مبینہ طور پرریپ کر ڈالا

ڈیرہ غازی خان، امریکی خاتون کی درخواست پر بی ایم پی تھانہ فورٹ منرو میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار

ڈیرہ غازی خان، ملزم کی امریکن خاتون کیساتھ سوشل میڈیا کے ذریعے دوستی ہوئی اور لڑکی کو شادی کی پیشکش کے بعد پاکستان آنے کی دعوت دے ڈالی

ڈیرہ غازی خان، ملزم نے امریکن لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کے بعد امریکہ واپس جانے کا کہا

ڈیرہ غازی خان میں غیرملکی باشندوں کے داخلے پر پابندی کے باوجود ڈی جی خان میں موجودگی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے سوالیہ نشان

ڈیرہ غازی خان،سیاحتی مقام فورٹ منرو میں امریکن لڑکی مبینہ طور پر زیادتی کا شکارڈیرہ غازی خان، اکیس سالہ امریکن لڑکی کیسا...
19/07/2022

ڈیرہ غازی خان،سیاحتی مقام فورٹ منرو میں امریکن لڑکی مبینہ طور پر زیادتی کا شکار

ڈیرہ غازی خان، اکیس سالہ امریکن لڑکی کیساتھ مزمل نامی بندے نے مبینہ طور پرریپ کر ڈالا

ڈیرہ غازی خان، امریکی خاتون کی درخواست پر بی ایم پی تھانہ فورٹ منرو میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار

ڈیرہ غازی خان، ملزم کی امریکن خاتون کیساتھ سوشل میڈیا کے ذریعے دوستی ہوئی اور لڑکی کو شادی کی پیشکش کے بعد پاکستان آنے کی دعوت دے ڈالی

ڈیرہ غازی خان، ملزم نے امریکن لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کے بعد امریکہ واپس جانے کا کہا

ڈیرہ غازی خان میں غیرملکی باشندوں کے داخلے پر پابندی کے باوجود ڈی جی خان میں موجودگی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے سوالیہ نشان

روجھان ماچھکہ میں کشتی حادثے میں 30 مسافروں ڈیڈباڈیز کی تلاش کر لی گئیں جس میں مرد و خواتین اور بچے شامل ہیں اور باقی 20...
19/07/2022

روجھان

ماچھکہ میں کشتی حادثے میں 30 مسافروں ڈیڈباڈیز کی تلاش کر لی گئیں جس میں مرد و خواتین اور بچے شامل ہیں اور باقی 20 افراد کی تلاش ریسکیو آپریشن کے ذریعے جاری ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ کشتی میں 150 مسافر سوار تھے جن میں مرد و خواتین اور بچے شامل تھے ذرائع نے بتایا ہے کہ ملنے والی 30 ڈیڈباڈی کی نماز جنازہ اور تدفین کیلئے انتظامات کیے جا رہے ہیں ۔ ڈوبنے والے 20 مسافروں کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری

19/07/2022

سرکل بنگلہ اچھا
افسوس ناک خبر
تھانہ بنگلہ اچھا کی حدود میں ڈیرہ شاہ محمد مزاری سے رات ڈکیت 2 بندے اغوا کر کے لے گئے۔ایک ڈرگھ برادری اور دوسرا بندہ سولنگی برادری کا بتایا جا رہا ہے۔ذرائع

19/07/2022

دریائے سندھ میں باراتیوں کی کشتی الٹ گئی 19 خواتین کی لاشیں برآمد ، سرائیکی وسیب میں 3 روزہ سوگ کا اعلان

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DP Rojhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share