𝑷𝑻𝑰 𝑻𝑰𝑮𝑬𝑹

  • Home
  • 𝑷𝑻𝑰 𝑻𝑰𝑮𝑬𝑹

𝑷𝑻𝑰 𝑻𝑰𝑮𝑬𝑹 ہر ظلم وناروا کے خلاف آواز اٹھانا معاشرے میں محبت اور امن ☮️ قائم کرنا ہمارا مشن ہے

22/05/2023

جو لوگ طاقت کی بجائے عقل
کی استعمال کرتے ہیں وہ لوگ بہت ہوشیار ہوتے ہیں

22/05/2023

یا اللہ ہمارے پیارے پاکستان کی مدد کرے،جو بھی پاکستان
کے ساتھ محلص نہیں یارب ان کو ذلیل اور رسوا کرے

22/05/2023

آئی جی پنجاب کہتے ہیں کہ عمران ریاض
ہمارے پاس نہیں ہے نہ وہ ایجنسیوں کے پاس ہے،ہم نے سارا ملک ڈھونڈا لیکن کہی بھی نہیں ملا 😢😭

21/05/2023

ہم بہت
پرزور مذمت کرتے ہیں ،جس نے بھی کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کیا ہے ان کو کھڑی سے سزا دینا چائیے

16/04/2023

خبردار ❌ہمارے پی ٹی آئی والوں سے گزارش ہے کہ مفتی عبدالشکور صاحب کی موت پر غلط پوسٹیں مت کر کیونکہ جو لوگ مرجائیں گی تو ان کے بارے میں برے الفاظ استعمال کرنے سے اسلام منع فرماتے ہیں

16/04/2023

وزیر مذہبی امور مفتی شکور صاحب کی موت بہت افسوس ناک ہے ، ہمارے
JUI سے اختلاف اپنی جگہ لیکن ان کی تحقیقات ضروری ہے ، اللہ ان کو مغفرت نصیب فرمائیں

05/04/2023

انصاف کا زمانہ آنے والے ہیں مبارک ہوں

05/04/2023

جنازہ اعلان
پی ڈی ایم وفات ہوچکا ہے، انشاء اللہ 14 مئی کے دن پر ان کا جنازہ نکلے گی تمام پاکستانیوں
کو خبردار کر رہا ہوں کہ اس جنازہ میں ضرور شرکت کریں اعلان حتم

04/04/2023

چیف جسٹس عمر عطا بندیال صاحب نے PDM کا جنازہ نکالا😃
زندہ باد شیر ہوں تم ہوں ، چیف جسٹس صاحب 💪

01/04/2023

ہمارا فیج صرف حق پسند لوگ فالو کریں،جو لوگ حقیقت پسند کرتے ہیں،
PTI TIGER ,💪
صرف حق کے دفاع کے لیے بنایا ہے ہم نے نہ کہ کسی پارٹی کی دفاع کے لیے

01/04/2023

ہم سے آزادی چھین لینے والوں PDMچوروں کی گروپ سن لیجئے، پہلے پاکستان
قائد اعظم نے آزاد کیا تھا اور اس بار خان صاحب یہ ملک آزاد کریں گا انشاء اللہ 🇵🇰💪

01/04/2023

ہمارا آباؤ اجداد نے اس ملک کی خاطر بےشمار قربانیاں دی ہیں ہم اس کو رائیگاں نہیں دینگے، ہم ایک آزاد پاکستان چاہتے ہیں، اور یہ آزادی انشاء اللہ پاکستان کو عمران خان صاحب دوبارہ دیگی

01/04/2023

ہم سارے پاکستانی عوام آزادی چاہتے ہیں، قائد اعظم محمد علی جناح نے
اس ملک کو آزاد کیا تھا اور چوروں غداروں اور لٹیروں نے دوبارہ غلام بنایا ہے

01/04/2023

قوم کو اب جاگنا ہوگا میں قوم کو سرف یہی کہونگا کہ جاگو آپ کے سات مزاق ہورہا ہے 😭نواز شلیف پہلی بار سچ بولتے ہوے😭

01/04/2023

نواز شریف اور آصف زرداری دنیا کے وہ خوش نصیب ڈاکو ہیں جن کا دفاع جمعیت علماء اسلام کے کارکن کر رہے ہیں....😁😁

قیامت کی نشانی🙈🙈

01/04/2023

‏💥مکمل تباہ کُن نیوز
الیکشن کے بغیر پاکستان
بلکل بلاول جیسا ہے نہ مردوں میں نہ عورتوں میں
😂شیخ رشید

01/04/2023

ہمارے اگلا آنے والے وزیراعظم عمران خان صاحب ہے غور سے دیکھ لو ان بہادر اور ایماندار لیڈر کو جو صرف عوام کے لیے جنگ لڑ رہے ہیں اور ملک نہیں چھوڑ تھے موت کے ساتھ مقابلہ کرتے ہیں ہمارق خان صاحب

Address

پشاور

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝑷𝑻𝑰 𝑻𝑰𝑮𝑬𝑹 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share