Beauty of Hanna Urak

  • Home
  • Beauty of Hanna Urak

Beauty of Hanna Urak Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Beauty of Hanna Urak, Digital creator, .

I AM Hanna Urak
13/03/2024

I AM Hanna Urak

پشتنخوا ملی عوامی پارٹی ہنہ اوڑک کی تاریخی کانفرنس نواب محمد ایاز جوگییزئ کی صدارت میں اختتام پذیر ہوا🇮🇹
04/09/2023

پشتنخوا ملی عوامی پارٹی ہنہ اوڑک کی تاریخی کانفرنس نواب محمد ایاز جوگییزئ کی صدارت میں اختتام پذیر ہوا🇮🇹

04/09/2023

شہید عثمان کاکڑ کے قاتل مجھے معلوم ہے،نواب صاحب کی ہنہ اوڑک علاقائی کانفرنس میں لوگوں سے خطاب

27/07/2023
13/07/2023

ہنہ جھیل،ہنہ اوڑک،کوئٹہ کا خوبصورت نظارۂ

بلوچستان نیشنل پارٹی ضلعی ممبر ملک عطاء الله کاکڑ چند دن پہلے علاقے کے گروپ میں مسیچ چلایا جیتنے ٹرانسفارمر خراب ہیں ہم ...
12/07/2023

بلوچستان نیشنل پارٹی ضلعی ممبر ملک عطاء الله کاکڑ چند دن پہلے علاقے کے گروپ میں مسیچ چلایا جیتنے ٹرانسفارمر خراب ہیں ہم بنائیگے پارٹی کے طرف سے ہنہ اوڑک کے تین خراب ٹرانسفارمرز خراب تھے اب بنانے کیلئے لیں کے جارہا ہیں جس سے اہلیان علاقے والے خدمت کے بے حد مشکور ہیں

10/07/2023

مزاحیہ

محمد اسلم لالا 😴۔مصطفی اور مرتظی کا والد بقضا الٰہی فوت ہو چکا ہے فاتحہ خوانی کلی ملک شیر محمد اوڑک میں ہوگی😴🤲shaista Ha...
03/07/2023

محمد اسلم لالا 😴۔مصطفی اور مرتظی کا والد بقضا الٰہی فوت ہو چکا ہے فاتحہ خوانی کلی ملک شیر محمد اوڑک میں ہوگی😴🤲shaista Hanna urak zwanan

منجانب  انتظامیہ  مدرسہ عربیہ ضیاءالقرآن کلی تورکہچ ہنہ اوڑک میں عید الاضحی عید گاہ ہنہ میں 6/45 بجے ادا کی جاہے گی۔
27/06/2023

منجانب انتظامیہ مدرسہ عربیہ ضیاءالقرآن کلی تورکہچ ہنہ اوڑک میں عید الاضحی عید گاہ ہنہ میں 6/45 بجے ادا کی جاہے گی۔

نوٹیفکیشن جاری۔ میری طرف سے پورے بلوچستان کے جونیئر اساتذہ کرام کو مبارکباد پیش کرتا ہو
18/06/2023

نوٹیفکیشن جاری۔
میری طرف سے پورے بلوچستان کے جونیئر اساتذہ کرام کو مبارکباد پیش کرتا ہو

گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے مرکزی قائدین اپگریڈیشن حاصل کرنے کی خوشی ہاتھ لہرا کر اساتذہ سے داد وصول کرہے ہیںق...
18/06/2023

گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے مرکزی قائدین اپگریڈیشن حاصل کرنے کی خوشی ہاتھ لہرا کر اساتذہ سے داد وصول کرہے ہیں
قائد اساتذہ حاجی حبیب الرحمن مردانزئی زندہ باد

گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن آئینی کوئٹہ کی خواتین اساتذہ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کررہی ہیںGtaa K S F
03/06/2023

گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن آئینی کوئٹہ کی خواتین اساتذہ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کررہی ہیں
Gtaa K S F

اپ لوگوں کی قربانیاں لازوال ہیں اور ہم جونیئر ٹیچرز اپ کے مقروض ہیں
02/06/2023

اپ لوگوں کی قربانیاں لازوال ہیں اور ہم جونیئر ٹیچرز اپ کے مقروض ہیں

اب نہیں تو کب
02/06/2023

اب نہیں تو کب

ماں تجھے سلامتا دم مرگ بھوک ہڑتالی قائد منظور راہی بلوچ کی ماں سول اسپتال کے سرجیکل وارڈ میں اپنے بیٹے کو حوصلہ دینے پہن...
02/06/2023

ماں تجھے سلام
تا دم مرگ بھوک ہڑتالی قائد منظور راہی بلوچ کی ماں سول اسپتال کے سرجیکل وارڈ میں اپنے بیٹے کو حوصلہ دینے پہنچی تھی۔

جونیئر ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع کچھی کے نئے منتخب ہونے والے تمام کابینہ کو بہت بہت مبارک باد انشاء اللہ نئی کابینہ اساتذہ ک...
02/06/2023

جونیئر ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع کچھی کے نئے منتخب ہونے والے تمام کابینہ کو بہت بہت مبارک باد انشاء اللہ نئی کابینہ اساتذہ کرام کے تمام بنیادی مسائل اور ان کے تسلیم شدہ حقوق کے حصول اور ان کے حل کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔شبیراچکزٸی

02/06/2023

افسوس کی بات ہیں کہ ابھی تک اساتذہ کی اپگریڈیشن نہیں ہو سکا۔

ہمارا ایک ہی مطالبہ اپگریڈیشن اپگریڈیشن
02/06/2023

ہمارا ایک ہی مطالبہ اپگریڈیشن اپگریڈیشن

سب جونیئر کیڈر اساتذہ کو اپگریڈیشن مبارک ہو
04/02/2023

سب جونیئر کیڈر اساتذہ کو اپگریڈیشن مبارک ہو

جی ٹی اے آئینی بلوچستانزندہ باد زندہ باد
04/02/2023

جی ٹی اے آئینی بلوچستان
زندہ باد زندہ باد

چیرمین بلوچستان بورڈ محترم اعجاز عظیم بلوچ صاحب، صوبائ صدرسیسا حقیقی شبیر احمد لانگو صاحب،  چیرمین سیسا حقیقی ہدایت اللہ...
11/01/2023

چیرمین بلوچستان بورڈ محترم اعجاز عظیم بلوچ صاحب، صوبائ صدرسیسا حقیقی شبیر احمد لانگو صاحب، چیرمین سیسا حقیقی ہدایت اللہ غرشین صاحب، آفس سیکرٹری سیسا حقیقی میر مقصود سمالانی نے مثبت کردار ادا کرتے ہوئے ناظم تعلیات (سکولز )بلوچستان جناب عبدالواحد شاکر بلوچ صاحب اور GTAB کے صوبائی رہنما سجاد حسین رند صاحب کے مابین جاری اختلافات کو ختم کرکے آپس میں شیر شکر کردیا۔ میں ان ثالثی کمیٹی کے تمام ممبران بالخصوص اعجاز عظیم بلوچ صاحب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے اپنا قائدانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر ثالثی کا کردار ادا کرتے ہوئے اختلافات کو انتہائ خوش اسلوبی سے ختم کروایا اور میں جناب شاکر بلوچ صاحب سے پر امید ہوں کہ وہ اساتذہ و ملازمین کے جاری پروموشن کیسز کو پہلے کی طرح پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔ اور میں اپنے تجربے کی بنیاد پر آپکو یقین دلاتا ہوں کہ اساتذہ و ملازمین کے پروموشن کیسز جو زیر کاروائ ہیں اور جنکا کام تیزی سے جاری و ساری ہے انھیں سوائے شاکر صاحب کے کوئی بھی نہیں نکال سکتا۔ ہم آپ اور محکمہ تعلیم پر اللہ تعالٰی کی خاص مہربانی ہیکہ ہمارے درمیان دو ایسے مخلص چمکتے ستارے آفیسرز جو محکمہ تعلیم کے خاص منصب پر جناب شاکر صاحب اور جناب اعجاز صاحب کی صورت میں فائز ہیں وہ کسی نعمت سے کم نہیں جنکی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ ہماری دعا ہیکہ اللہ تعالٰی انہیں دن دگنی رات چگنی ترقیاں عطا فرمائے۔ اور ہم پر انکا سایہ شفقت قائم و دائم رہے۔آمین یا رب العالمین۔

بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے امتحانی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے خود کار ڈیجیٹل سسٹم ...
31/12/2022

بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے امتحانی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے خود کار ڈیجیٹل سسٹم متعارف کرادیا ، چیئرمین اعجاز بلوچ کی میڈیا کے نمائندوں کو بریفننگ
کوئٹہ 27 دسمبر
بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے امتحانی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے خود کار ڈیجیٹل سسٹم متعارف کرادیا ، ڈیجیٹل اٹینڈنس اینڈ مانیٹرنگ سسٹم "ڈیمز" کے تحت امتحانی عملے ، اور امتحانات میں شریک طلبہ سمیت مانیٹرنگ اسٹاف کی رئیل ٹائم آن لائن حاضری لی جائے گی منگل کو چیئرمین بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے چئیرمین اعجاز بلوچ نے جدید خود کار ڈیجیٹل سسٹم کا افتتاح کیا اس موقع پر کنٹرولر بلوچستان بورڈ شوکت علی سرپرہ ، ڈپٹی سیکرٹری محمد خالد ، ڈپٹی کنٹرولر قاضی انور اور دیگر افسران بھی موجود تھے ۔اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں کو بریفننگ دیتے ہوئے چیئرمین اعجاز بلوچ نے بتایا کہ بلوچستان بورڈ میں اصلاحات کا عمل جاری ہے اور ہماری کوشش ہے کہ اصلاحاتی منصوبوں کو عملی جامہ پہنا کر بورڈ کے امور سے متعلق عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات ان کی دہلیز تک پہنچائی جائیں اس سے قبل آن لائن ڈگری ، ڈی ایم سی کا اجرائ، اسناد کی تصدیق اور ری کاو¿نٹنگ پروسیجر کی سہولیات فراہم کردی گئی ہیں آج "ڈیمز ایپ" کا باقاعدہ آغاز کرنے جاررہے ہیں اس جدید سسٹم کے تحت بلوچستان کے تمام امتحانی مراکز میں متعین عملے کی حاضری کو سو فیصد یقینی بنایا جاسکے گا جبکہ شفافیت پر مبنی اس سسٹم کے تحت امتحانات میں شریک طالب علموں کی حاضری الاٹ کردہ مراکز پر ہوگی اور یہ ممکن نہیں ہوگا کہ مینوئل حاضری ایک جگہ لگائی جائے اور پیپر دوسری جگہ دیا جائے اس کے ساتھ ساتھ بورڈ کے مرکزی ڈیٹا بیس میں امتحانی پرچوں سمیت جملہ ریکارڈ کو محفوظ کیا سکے گا اور متعلقہ فرد کئی سالوں بعد بھی اپنے پیپرز کو دیکھ پائیں گے کوسچن بنک کے قیام سے بورڈ کے پاس نصابی سوالات پر مشتمل ایک وسیع ڈیٹا موجود ہوگا جس سے کوسچن پیپرز ایک سہل عمل کے زریعے مرتب کئے جائیں گے اور وقت کی بچت ہوگی انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل سسٹم کے باعث امتحانی نتائج مرتب کرنے میں کم وقت صرف ہوگا اور امتحانات کے بعد نتائج کے اعلان کا دورانیہ کم ہوگا اسکے علاو¿ہ امتحانی مراکز کا دورہ کرنے والے سینٹرز انسپیکٹرز کی رپورٹ پر بغیر التوا کے فوری کارروائی کی جاسکے گی اعجاز بلوچ نے کہا کہ بلوچستان بورڈ کو مینوئل نظام سے بتدریج ڈیجیٹلائزیشن پر منتقل کیا جاررہا ہے اور عوام کو مستقبل میں مزید بہتر سہولیات میسر آئیں گی اس ضمن میں جلد ہی بلوچستان بورڈ میں آئی ٹی کا الگ سے شعبہ قائم کردیا جائے گا اس کے علاو¿ہ 2023 سے ای مارکنگ متعارف کروائی جائے گی جو دور جدید کے تقاضوں کے مطابق ایک غیر معمولی پیش رفت ہوگی بلوچستان بورڈ کے نظام میں شفافیت اور سہولیات اصلاحاتی ایجنڈے کا تسلسل ہیں

31/12/2022

جونیئر اساتذہ کی اپگریڈیشن میں سب سے بڑا ہاتھ ڈائریکٹر واحد شاکر صاحب کا ہے۔
ہم جونیئر اساتذہ ڈائریکٹر صاحب کا جتنا شکریہ ادا کریں کم ہے ❤️❤️

پورے سبی ڈویژن والوں کو مبارکباد پیش کرتا ہو۔
31/12/2022

پورے سبی ڈویژن والوں کو مبارکباد پیش کرتا ہو۔

اپگریڈیشن تمام اساتذہ کرام کو مبارک ھو ❤️گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن آئینی بلوچستان کے صوبائی صدر، سالار اساتذہ حاجی مجیب ...
31/12/2022

اپگریڈیشن تمام اساتذہ کرام کو مبارک ھو ❤️
گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن آئینی بلوچستان کے صوبائی صدر، سالار اساتذہ حاجی مجیب اللہ غرشین اور ان کے قیادت میں ہر سطح کے قائدین اور اساتذہ کی عظیم قربانیوں اور جرآت سے عرصہ دراز سے مراعات و حقوق سے محروم صوبہ بھر کے اساتذہ کو اپگریڈیشن جیسے عظیم کامیابی سے ہمکنار کرنے اور بلوچستان کے اساتذہ کی حقوق کے حصول کے لئے جدوجہد اور قربانیوں کی تاریخ کو منظم احتجاجی تحریک و 38 روزہ تادم مرگ بھوک ہڑتال سے دوبارہ دہرانے پر صوبہ بھر کے اساتذہ جی ٹی اے آئینی بلوچستان کے قائدین کے ہمت کو سلام اور خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں

24/10/2022

جناب سی ایم بلوچستان سے التماس ھے کہ تعلیم دوستی کا ثبوت دیتے ہوئے۔جونئیر ٹیچرز کو اپگریڈیشن کا نوٹیفیکشن جلد صادر فرمائیں۔

22/10/2022

آئی جی بلوچستان سے ہم اپیل کرتے ہیں کوئٹہ پولیس کی کمیونٹی اساتذہ پر غنڈہ گردی ، لاٹھی گردی اور ڈنڈا گردی کا نوٹس لیں

21/10/2022

بلوچستان کے اسکولوں کا بہت ہی برا حال ہیں

یہ ایک پرائمری سکول کا استاد ہے جو دنیا کا مشکل ترین کام کرتا ہے یعنی بچوں کو قلم پکڑنا، لکھنا اور پڑھنا سیکھاتا ہے۔ اس ...
07/10/2022

یہ ایک پرائمری سکول کا استاد ہے جو دنیا کا مشکل ترین کام کرتا ہے یعنی بچوں کو قلم پکڑنا، لکھنا اور پڑھنا سیکھاتا ہے۔ اس کے سینے پر بوٹ کا جو نشان ہے یہ اس سپاہی نے مارا ہے جس کو اس نے لکھنا پڑھنا سیکھایا ہے۔ لات مارنے حکم ان لوگوں نے دیا ہے جو "ریاست مدینہ" قائم کرنے کا منشور لیکر پچھلے نو سال سے حکومت میں ہیں۔ یاد رہے کہ ان کا اساتذہ نے کوئی غیر آئینی مطالبہ نہیں کیا ہے۔ آگے کچھ لکھنے کی ہمت نہیں۔

Address


QUETTA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty of Hanna Urak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share