꧁𝐌𝐢𝐫𝐢𝐤𝐡𝐞𝐥 𝐩𝐚𝐧𝐫𝐚꧂

  • Home
  • ꧁𝐌𝐢𝐫𝐢𝐤𝐡𝐞𝐥 𝐩𝐚𝐧𝐫𝐚꧂

꧁𝐌𝐢𝐫𝐢𝐤𝐡𝐞𝐥 𝐩𝐚𝐧𝐫𝐚꧂ non stop

    #خوشخبری تمام عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہیں۔کہ کل بروز منگل 30 جولائی کو وی سی 17 میری خیل -2 میں فری آئی کیمپ کا ...
29/07/2024



#خوشخبری

تمام عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہیں۔کہ کل بروز منگل 30 جولائی کو وی سی 17 میری خیل -2 میں فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔
جس میں فری او پی ڈی آنکھوں کا معائنہ، نظر کی عینک، فری دوائیاں اور نظر کی جملہ امراض کی تشخیص کے جائے گی۔
آنکھوں سے معزور یا آنکھوں کی مرض میں مبتلا افراد اس کیمپ سے فایدہ اٹھائیں۔
نوٹ!.. ٹوکن ویلج کونسل آفس سے ملے گا وقت کی پابندی ہوگی جس کو بھی آپریشن کے لیے ہسپتال ریفر کیا جائے گا اس کے ساتھ ایک شخص کی اجازت ہوگی کیمپ انشاءاللہ کل صبحِ 9 بجے تا دو بجے تک ہوگی۔

اعلان فوتگی قوم آکاخیل تپہ میری خیل حسین احمد کی 8 سالہ بچی پانی کی زمینی ٹینکی میں ڈوبنے سے جاں بحق ۔وہ حاجی محمد نذیر ...
28/06/2024

اعلان فوتگی
قوم آکاخیل تپہ میری خیل حسین احمد کی 8 سالہ بچی پانی کی زمینی ٹینکی میں ڈوبنے سے جاں بحق ۔
وہ حاجی محمد نذیر ، محمد اشرف اور عبد الصمد کی بھتیجی تھی آج بروز جمعہ رات 9 بجے میری خیلو نوے قبرستان میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی ۔
اللہ تعالیٰ گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے
آمین

وسیم محمد نہ تو ایم این اے ہیں اور نہ تو ایم پی اے ہیں نہ تو تحصیل چئیرمن ہے اور نہ تو کوئی اور بڑا عہدہ رکھتا ہیں لیکن ...
31/05/2024

وسیم محمد نہ تو ایم این اے ہیں اور نہ تو ایم پی اے ہیں نہ تو تحصیل چئیرمن ہے اور نہ تو کوئی اور بڑا عہدہ رکھتا ہیں لیکن ایک معمولی سہ عہدے پر وی سی چئیر مین ہیں جو بھی ہیں۔ اگر خدمت کے لہذ سے دیکھا جائے تو کام اور خدمت ایک بڑے عہدے دار سے بھی زیادہ کرتا ہیں۔ کام اور خدمت صرف ایک عہدے تک محسوس نہیں اپنے علاقے اور اپنی قوم سے خلوص نیت اور دل لگن سے ہوتا ہیں۔ ہم تپہ میری خیل کے مشران اور کشران آپ کے دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ اپنے تپے کے دکھ و سکھ میں ہر وقت شریک ہوتے ہیں اور صحیح معنوں میں وی سی 17 کا خدمت کرتے ہیں۔
آپ جیسے جوانوں پر قوم فخر کرتا ہیں۔

انتقال کی خبرعلی مخان میری خیل حسن خیل سید ایوب اور فاروق کے والد انتقال کر گٸےمرحوم کا نماز جنازہ آج شام 6:00pm میری خی...
25/05/2024

انتقال کی خبر
علی مخان میری خیل حسن خیل سید ایوب اور فاروق کے والد انتقال کر گٸے
مرحوم کا نماز جنازہ آج شام 6:00pm میری خیل نٸی قبرستان میں ادا کیا جاٸے گا

   قبیلہ آکاحیل وی سی 17 میری حیل 2 اور 3 میں بھی وزیراعظم سرکاری نرخ پر آٹے کی ترسیل کا عمل شروع ہے۔جس پر اہل علاقہ کی ...
03/04/2024




قبیلہ آکاحیل وی سی 17 میری حیل 2 اور 3 میں بھی وزیراعظم سرکاری نرخ پر آٹے کی ترسیل کا عمل شروع ہے۔
جس پر اہل علاقہ کی عوام وزیر اعظم پاکستان اور وفاقی حکومت کے مشکور و ممنون ہیں۔
وفاقی حکومت پسماندہ علاقوں کو ریلیف دینے کے لیے کوشاں ہیں۔
اس موقع پر ویلج چیرمین حاجی میراست خآن،ځوان آکاحیل اتحاد راحیم گل،نورسمین، ذمہ جان درویش،عبدالمالک،اصل جان،حاجی گل،کسان کونسلر عزیز اللہ یوتھ کونسلر شبیر احمد آور میری حیل فلاحی کمیٹی اراکین بھی موجود تھے۔
تمام شرکاء نے یوٹیلیٹی اسٹور آفیسرز صاحبان کی تعاون کو بھی سراہا اور شکریہ ادا کیا۔
سپیشل شکریہ Wasim Muhammad Afridi

حاجی دین اصغر خانی خیل میری خیل   فوت ھو چکا ہے۔نماز جنازہ کل11 بجے بروز جمعہ 5جنوری کو میری خیل کے نئے قبرستان میں ادا ...
04/01/2024

حاجی دین اصغر خانی خیل میری خیل
فوت ھو چکا ہے۔
نماز جنازہ کل11 بجے بروز جمعہ 5جنوری کو میری خیل کے نئے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ انا اللّٰہ وانا الیہ راجعون۔

23/12/2023

بعض لوگوں نے سائیڈ لین پر ڈالا تھا جب ہمارے میری خیل ویلج کونسلز جمرود میں شامل کے گئے اب جب دوبارہ بحال ہوئے تو پھر سلام بیجھنا شروع کئے

حاجی غلاف گل خانی خیل میری خیل سلیم بدار اور اول بدار کا والد  فوت ھو چکا ہے۔نماز جنازہ کل  3 بجے بروز پیر 18 دسمبر کو م...
17/12/2023

حاجی غلاف گل خانی خیل میری خیل
سلیم بدار اور اول بدار کا والد فوت ھو چکا ہے۔
نماز جنازہ کل 3 بجے بروز پیر 18 دسمبر کو میری خیل کے نئے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ انا اللّٰہ وانا الیہ راجعون۔

 آج وی سی 17 میری حیل 2 چیرمین وسیم محمد اور وی سی 18 میری حیل 3 چیرمین میراست حان کے ہمراہ میری حیل بجلی ایکشن کمیٹی کے...
15/12/2023


آج وی سی 17 میری حیل 2 چیرمین وسیم محمد اور وی سی 18 میری حیل 3 چیرمین میراست حان کے ہمراہ میری حیل بجلی ایکشن کمیٹی کے ممبران کا ایس ڈو باڑہ گریڈ اسٹیشن اور سپریڈنٹ کیساتھ ملاقات
ملاقات پرانا بجلی شیڈول بحالی پر ہوئے۔ جس میں ایس ڈےاو صاحب نے وہ لیٹر بھی دیکھا دیا۔جو اس نے محکمے اعلیٰ افسران کیساتھ شیئر کیا تھا جس میں ایس ڈے او صاحب نے عوام کے عم و عصے سے اپنے اعلیٰ افسران کو آگاہ کیا تھا جس پر انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ دو دن مسئلہ حل ہو جائے گا۔
ملاقات میں میری حیل بجلی ایکشن کمیٹی راحیم گل, اول آمین، میرعالم ماما، شامل تھے۔
میری حیل بجلی ایکشن کمیٹی کا اجلاس کل 3 بجے میری حیل 2،3 وی سی آفس اصل جان مارکیٹ میں بلایا گیا جس میں اپنی فیڈر کے لیے آئندہ کے لیے لایحمل بنائینگے ۔جس میں تمام ممبران کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

انتقال پر ملال۔۔ آکاخیل میری خیل حاجی سیلا جان کی بھابی اور خلیل کی  ماہ وفات پا گئ ہے۔ نماز جنازہ آج ۔شام  4:30 بجے میر...
31/10/2023

انتقال پر ملال۔۔
آکاخیل میری خیل حاجی سیلا جان کی بھابی اور خلیل کی ماہ وفات پا گئ ہے۔ نماز جنازہ آج ۔شام 4:30 بجے میری خیل اڈا قبرستا ن میں ادا کی جائے گی۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

حاجی طلاجان کا بیٹا اور حاجی عادل جان کا نواسہ قوم اکاخیل تپہ میری خیل جو گھر سے لاپتہ ھوچکا ھے اگر کسی کو معلومات ھوں ت...
23/10/2023

حاجی طلاجان کا بیٹا اور حاجی عادل جان کا نواسہ قوم اکاخیل تپہ میری خیل جو گھر سے لاپتہ ھوچکا ھے اگر کسی کو معلومات ھوں تو اس نمبر پر رابطہ کرے مھرابانی ھوگی

میری خیل 2 ویلج کونسل 17گورنمنٹ پرائمری سکول یارزامد کلے میں سولر سسٹم نہ ہونے وجہ سے سکول میں بچے اور اساتذہ شدید گرمی ...
15/09/2023

میری خیل 2 ویلج کونسل 17
گورنمنٹ پرائمری سکول یارزامد کلے میں سولر سسٹم نہ ہونے وجہ سے سکول میں بچے اور اساتذہ شدید گرمی کی وجہ سے بہت تکلیف میں مبتلا ہیں اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور سکول کے بچوں پر کچھ رحم کرو ،اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ افراد تک شیر کروں۔

 ان لوگوں کو اطلاع دی جاتی ہے جن حواتین و حضرات نے میری خیل 2 وی سی 17 موبائل وین میں نئے شناختی کارڈ اور پرانے بنانے کے...
03/08/2023


ان لوگوں کو اطلاع دی جاتی ہے جن حواتین و حضرات نے میری خیل 2 وی سی 17 موبائل وین میں نئے شناختی کارڈ اور پرانے بنانے کے لیے جمع کئے ھوئے تھے وہ شناحتی کارڈ باڑہ نادرا آچکے لہذا کل سے اپنے شناحتی کارڈ لے جائیے شکریہ

عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بروز بدھ یعنی 12/7/2023 وسیم محمد ہجرے میری حیل میں پاک ویمن آرگنائزیشن PWO نادرا م...
11/07/2023

عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بروز بدھ یعنی 12/7/2023 وسیم محمد ہجرے میری حیل میں پاک ویمن آرگنائزیشن PWO نادرا موبائل ٹیم آرہا ہے
اس بہترین موقع سے فائدہ اُٹھائیں
وقت صبحِ 8بجے تا دوپہر 3 بجے
پروگرام میں آپ کو مندرجہ ذیل سہولیات فراہم کی جائے گی
1:نیا شناختی کارڈ بنانا
2:جو شناختی کارڈ expired ہوچکا۔اس کو دوبارا بنانا
3:گم شناختی کارڈ دوبارا بنانا
4:فارم (ب )بنانا
لوازمات ( شرائط)
1:نیا شناختی کارڈ بنانا
والدین ( ماں باپ) کے اصل شناختی کارڈ اپنے ساتھ ضرور لائیں
اس کے علاؤہ بائیؤ میٹرک تصدیق یعنی انگوٹھا لگانے کےلئے ماں؛باپ میں سے کسی ایک کو ضرور اپنے ساتھ لائیں۔
2: شناختی کارڈ کی تجدید: یعنی دوبارہ بنانا
فیملی ممبرز میں سے ماں،باپ،بہن،بھائی، میں سے کسی ایک کا اصل شناختی کارڈ اپنے ساتھ ضرور لائیں ۔
3: شناختی کارڈ گم ہونے کی صورت میں اپنے ساتھ گم شدہ شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی اپنے ساتھ ضرور لائیں تاکہ دوبارہ نیا شناختی کارڈ بنایا جائے
برائے رابطہ نمبر
راحیم گل نمبر 03038283339
محمد حسین نمبر 03338796357
عبد المالک 03349107010
زیرنگرانی۔۔

قوم اکاخیل تپہ میری خیل سے تعلق رکھنے والا اعظم گل ایس ایچ او تھانہ میلوارڈ آکاخیل تعینات
12/04/2023

قوم اکاخیل تپہ میری خیل سے تعلق رکھنے والا اعظم گل ایس ایچ او تھانہ میلوارڈ آکاخیل تعینات

09/04/2023

کونسلر بہ ھم 1800 کے سرسایہ وارکے ۔۔۔🤣🤣🤣
مولانا صاحب دہ حاندانہ ڈک بیان۔۔👇
کونسلران ورتہ رامینشن کو

السلام و علیکم ۔کٹھمل کو عام طور پر Bed bugs کہا جاتا ہے اور لوکل طور پر لوگ اس کو مختلف نام سے پکارتے ہیں ۔ کٹھمل کا سا...
29/03/2023

السلام و علیکم ۔

کٹھمل کو عام طور پر Bed bugs کہا جاتا ہے اور لوکل طور پر لوگ اس کو مختلف نام سے پکارتے ہیں ۔ کٹھمل کا سائنسی نام Cimex lectularius ہے جس کا تعلق کیڑوں کے Cimicidae خاندان سے ہے۔

کٹھمل دن اور۔رات دونوں وقتوں میں ایکٹیو ہوتے ہیں ۔ یہ خون چوستے ہیں پر کسی قسم کی بیماری کا سبب نہیں بنتے ۔ کچھ لوگوں کے جسم پر کٹھمل کے کاٹنے سے خارش یا الرجی والے دانے نکل آتے ہیں جنکو Cimicosis کہا جاتا ہے ۔
عموماً کٹھمل کے پر نظر نہیں آتے مگر اس کے بہت چھوٹے پر ھوتے ہیں جو اڑنے کے قابل نہیں ہوتے ۔

موسم کے اعتبار سے کٹھمل سخت سردی بھی برداشت کر سکتی ہے جبکہ گرمی اگر 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ہو تو یہ زیادہ دیر زندہ نہیں رہ پاتے ۔

موسم کے حوالے سے ایک کٹھمل کی زندگی ایک سال سے زیادہ ہوتی ہے ۔ ایک مادہ کٹھمل روزانہ چار انڈے دیتی ہے ۔ بچے انڈوں سے نکلنے کے فوراً بعد خون کی تلاش میں نکلتے ہیں ۔ ایک دفعہ خون پینے کے بعد اگر مہینوں تک ان کو خون نا ملے تب بھی یہ زندہ رہ سکتے ہیں ۔ ایک بالغ کٹھمل ایک سال تک بھوک برداشت کر سکتی ہے ۔ بچوں کو بڑا ہونے میں دو مہینے لگتے ہیں ۔ ایک دفعہ خون پینے کے بعد وہی کٹھمل سات دن بعد دوبارہ خون پیتی ہے ۔
خون پینے سے پہلے کٹھمل اس جگہ ایک کیمیکل ڈال دیتی ہے جس سے وہاں موجود خون پتلا ہوجاتا ہے جس سے انکو پینے میں آسانی ہوتی ہے ۔

کٹھمل سے کیسے نجات ممکن ہے ؟

ایک دفعہ حملے کے بعد کٹھمل کو مکمل ختم کرنا بہت مشکل ہے کیونکہ ان کے جسم میں کیمیکل کے خلاف مزاحمت بہت زیادہ ہوتی ہے ۔

اگر چارپائی میں کٹھمل ہیں تو چارپائیوں کے حساب سے پانی ابالیں اور اس میں سرف اور نمک ڈالیں اور چارپائیوں کے کونے کونے میں ڈال لیں ۔ پانی گرم حالت میں ہی ڈالیں ۔ ہر ہفتہ یہ عمل ایک دفعہ ایک مہینے تک دہرائیں یعنی ایک مہینے میں چاردفعہ۔

دوسرا طریقہ یہ ہے کہ چارپائیوں کو ایک دوسرے کے اوپر رکھیں اور ان سے پلاسٹک لپیٹ لیں اور ان میں گندم کی گولیاں رکھیں جو آپکو کسی بھی زرعی سٹور سے مل جائنگی۔
اگر آپکے کمرے میں کٹھمل ہیں تو کسی طرح کمرے کا درجہ حرارت کچھ گھنٹوں تک بڑھا دیں اور روزانہ یہ عمل کچھ دنوں تک دہرائیں ۔
دوسرا طریقہ یہ ہے کہ کمرے کی ساری کھڑکیاں بند کر کے kingtox bed bug killer سپرے کریں ۔

سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ زرعی سٹور سے کمرے کے سائز کے مطابق گندم کی گولیاں لیں اور ایک برتن میں رکھ کر تھوڑا پانی چھڑک دیں اور کمرے کہ درمیان رکھیں اور کمرہ 12 گھنٹے تک بند رکھیں ۔ یہ عمل ہفتہ وار ایک مہینے تک دہرائیں اور کٹھمل سے گارنٹڈ نجات پائیں ۔ گندم کی گولیاں خطرناک ہوتی ہیں لہٰذا بہت احتیاط سے کام لیں اور بچوں کو بہت دور رکھیں ۔ کمرہ کھولنے کے بعد کچھ دیر باہر انتظار کریں اور پھر جا کے آپکو کٹھمل ، چپکلیاں وغیرہ مردہ ملینگی۔

شکریہ اے سی صیب باڑہ شہاب دین و تحصیل چیئرمین  مفتی محمد کفیل صاحبآج باقاعدہ  طور پر ویلج کونسل میری خیل  2 میں سرکاری م...
22/03/2023

شکریہ اے سی صیب باڑہ شہاب دین و تحصیل چیئرمین مفتی محمد کفیل صاحب
آج باقاعدہ طور پر ویلج کونسل میری خیل 2 میں سرکاری مفت آٹا کی پہلی شروعات ھو گئے۔تمام عوام الناس سے اپیل کیجاتی ھے۔کہ روزانہ کی بنیاد پر رمضان مفت سرکاری آٹا آصل جان مارکیٹ میں کل سے دستیاب ھوگی۔لہذا تکلیف سے بچنے کے لیئے مندرجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کریں ۔
اصل جان موبایل نمبر03339239600
محمد حسین نمبر 03338796357
منجانب۔اپکا خادم وسیم محمد چیرمین میری خیل 2

اعلان فوتگیڈاکٹر محمد جاوید میری خیل کئ والدہ ماجدہ فوت ھوگیئ  نمازجنازہ آج 16 فروری 2023  بروز جمعرات 4 بجے اکاخیل میری...
16/02/2023

اعلان فوتگی
ڈاکٹر محمد جاوید میری خیل کئ والدہ ماجدہ فوت ھوگیئ نمازجنازہ آج 16 فروری 2023 بروز جمعرات 4 بجے اکاخیل میری خیل نیو قبرستان میں ادا کیا جاۓ گا ۔

ایک بار پھر چور گروپ سرگرم۔۔۔انتظامیہ کیلئے سوالیہ نشان۔ضلع خیبر.باڑہ قبیلہ اکاخیل کے علاقہ میری خیل میں پچھلے رات چوروں...
12/02/2023

ایک بار پھر چور گروپ سرگرم۔۔۔انتظامیہ کیلئے سوالیہ نشان۔
ضلع خیبر.باڑہ قبیلہ اکاخیل کے علاقہ میری خیل میں پچھلے رات چوروں نے محلہ عمرخیل کے ٹرانسفارمر سے رات کو کویئل چوری کرکے چور آسانی سے بھاگ نکلے۔
یاد رہے کہ پچھلے کئی مہینوں سے اکاخیل میں یہ واردات سامنے آرہے ہیں لیکن تاحال کسی نے اس کے خلاف ایکشن نہیں لیا۔اتنی سیکورٹی کے باجود بھی ہر روز ٹرانسفارمر چوری ہوتے ہیں پولیس والوں سے درخواست ہے کے رات کے وقت علاقے میں گشت کیا کریں جس سے ایک طرف امن قائم رہے گا اور دوسری طرف یہ چور گروپ ختم ہوگا۔

تاریخ 25:01:2023نیاز باران عمر خیل میری خیل کی ماں فوت ھو چکی ہے۔ نمازِ جنازہ آج میری خیل کے نئے قبرستان میں 4:30 بجے اد...
25/01/2023

تاریخ 25:01:2023
نیاز باران عمر خیل میری خیل کی ماں فوت ھو چکی ہے۔ نمازِ جنازہ آج میری خیل کے نئے قبرستان میں 4:30 بجے ادا کی جائے گی۔

تحصیل سپیکرشپ کے لئے واسیم محمد  آفریدی موزوں شخصیت ھیں وہ صاف گوہ اخلاص مند اور غیر متنازعہ شخصیت ھیں۔ 15 سالہ سیاسی سف...
21/01/2023

تحصیل سپیکرشپ کے لئے واسیم محمد آفریدی موزوں شخصیت ھیں وہ صاف گوہ اخلاص مند اور غیر متنازعہ شخصیت ھیں۔ 15 سالہ سیاسی سفر کا حامل بندہ ھیں۔۔ تحصیل ممبران اور چئرمین حضرات کو ان کو منتخب کرنے پر انشاءاللہ پچھتاوہ نہیں ہوگا۔لہذا تمام تحصیل ممبران اور چئیرمین حضرات سے گزارش ھیں کہ وہ سپیکر شپ کے لئےواسیم آفریدی کو منتخب کریں۔

تحصیل باڑہ۔۔۔۔۔آج ٹی ایم اے باڑہ سے ملاقات میں میری خیل روڈ پر غیر قانونی بریکر کے کے خاتمے کےلئے چیرمین میری خیل 1شاھدا...
19/01/2023

تحصیل باڑہ۔۔۔۔۔
آج ٹی ایم اے باڑہ سے ملاقات میں میری خیل روڈ پر غیر قانونی بریکر کے کے خاتمے کےلئے چیرمین میری خیل 1شاھداللہ
چیرمین میری حیل 2 وسیم محمد نے ملاقات کی۔
ملاقات میں غیرقانونی بریکر کو ہٹانے کی درخواست کی۔ جس کے لئے ٹی ایم او صاحب فضل سبحان نے فورا منظور کرکے #ٹی _او_آر کو حکم دے کر بروزِ اتوار تک ختم کرنے کی احکامات جاری کر دی۔اور ساتھ میں روڈ کی مرمت کا بھی کہا گیا۔لہذا عوام الناس سے اپیل کیجاتی ھے کہ دوبارہ بنانے کی کوشش نہ کرے کیونکہ دوبارہ بنانے پر قانونی کاروائی ھوگی۔
منجانب۔۔۔۔وسیم محمد وی سی 17 میری حیل 2 چیرمین

عوام کے لئے خود ہی مردم شُماری میں اپنے گھر کا اندراج کرنے کا آسان طریقہ کار:اپنے موبائل سے Self Enumeration ایپ جو کہ 1...
14/01/2023

عوام کے لئے خود ہی مردم شُماری میں اپنے گھر کا اندراج کرنے کا آسان طریقہ کار:

اپنے موبائل سے Self Enumeration ایپ جو کہ 15 جنوری سے 31 جنوری تک کام کرے گی۔ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد ملک کے کسی بھی حصے میں اپنی فیملی کا ڈیٹا درج کریں آخر میں آپکو مخصوص کوڈ (UTN)ملے گا۔وہ کوڈ آپ اپنے متعلقہ اضلاع میں اپنے بلاک میں ڈیوٹی پر مامور ٹیچرز (Enumerator) کو مردم شماری والے دن خود یا کسی اور کے ذریعے پہنچا دے یا اگر آپ ملازمت پیشہ یا کاروباری ہیں تو گھر میں کسی کو بھی UTN نمبر لکھ کر دے دیں وہ مردم شماری کے عملے کو دے تو UTN نمبر درج کرتے ہی آپ کا تمام ڈیٹا آپکے متعلقہ بلاک میں درج ہوجائے گا۔
اس طرح سے آپ کو یا آپ کی غیر موجودگی میں خواتین کو دروازے پر کھڑا نہیں ہونا پڑے گا
یاد رکھیں کہ تمام لوگ آبادی ضرور درج کروائیں کیونکہ اسی کی بنیاد پر آپ کو ترقیاتی فنڈ ، صحت کے مراکز ، سکول ، کالجز ، یونیورسٹیاں اور ملازمتوں کے مواقع فراہم کئے جاتے ہیں
اگر بلاک میں کم آبادی ہو گی تو اگلے انتخابات میں دوسری ولیج کونسل میں ضم کر دی جائے گی
لہذا کوشش کریں کہ اپنے حقوق کیلئے اپنی آبادی کا مکمل اندراج کروائیں۔۔۔

نوٹ:- اس پوسٹ کو تمام لوگ شیر ، کاپی پیسٹ کریں تاکہ مردم شماری میں ملک کی اصل آبادی انکے مسائل اور انکے لئے وسائل پیدا کئے جائیں۔

حاجی کشمال خان میری خیل خانی خیل بقضائے الہی وفات پاچکے ہیں۔نماز جنازہ کل بروز بدھ دوپہر 3 بجے بمقام میری خیل نیو قبرستا...
03/01/2023

حاجی کشمال خان میری خیل خانی خیل بقضائے الہی وفات پاچکے ہیں۔
نماز جنازہ کل بروز بدھ دوپہر 3 بجے بمقام میری خیل نیو قبرستان میں ادا کی جائیگی۔

ایف سی (فرنٹئیر کانسٹیبلری ) صوبیدار ریاض احمد کی صوبیدار میجر کے رینک پہ ترقی  ملک کے مختلف علاقوں میں زمانہ امن میں خد...
28/12/2022

ایف سی (فرنٹئیر کانسٹیبلری ) صوبیدار ریاض احمد کی صوبیدار میجر کے رینک پہ ترقی ملک کے مختلف علاقوں میں زمانہ امن میں خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔
میری خیل پانڑہ اور ممبران صوبیدار میجر ریاض احمد اور ان کے خاندان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کی مذید کامیابیوں کےلئے دعاگو ہیں ۔

میری خیل  پانڑہانتقال پر ملال  إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭😭اعلان فوتگیمخمود کے ولد اور نور جلال اور زرجا...
25/12/2022

میری خیل پانڑہ

انتقال پر ملال


إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭😭
اعلان فوتگی
مخمود کے ولد اور نور جلال اور زرجانان کا بھائ حاجی گل نظر خانی خیل بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے
اللّٰہ رب العزت ﷻبخشش و مغفرت فرمائے، آخرت کی منزلیں آسان فرمائے، روز محشر آقا کریم ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے، جملہ پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق عطاءفرمائے
آمین یا رب العالمین 🤲
جنازہ اج بروز اتوار نیوے ادییرہ میں3بجے پر ادا کیا جائے گا

تحصیل باڑہآج اسٹنٹ کمشنر باڑہ سے پھر سرکاری آٹا پر ملاقاتملاقات میں کمشنر صاحب کو اپنے وی سی میں سب سے بڑے مسلے  سرکاری ...
23/12/2022

تحصیل باڑہ
آج اسٹنٹ کمشنر باڑہ سے پھر سرکاری آٹا پر ملاقات
ملاقات میں کمشنر صاحب کو اپنے وی سی میں سب سے بڑے مسلے سرکاری آٹا نہ آنے کی درحواست کی
کیونکہ عرصہ دراز سے میری حیل سرکاری آٹا سے محروم اور آج کل اس کمر توڑ مہنگائی نے عریب کی تو کیا صاحب ثروت لوگوں کو بھی شدید مشکلات سے دو چار کر دیا ھے۔کیونکہ 10ہزار فی بوری عام دہاڑی مار کی بس میں نہں۔
جس پر اسٹینٹ کمشنر باڑہ نے کافی بھاگ دوڑ کی بعد میری حیل 2 وی سی 17 کو سرکاری آٹا بحال کرنے کی احکامات صادر کر دی۔
اب ہر دوسرے دن کی بنیاد پر میری حیل میں سرکاری آٹا مہیا کی جایگے۔
جس پر میں بذاتِ خودملنگ ساز کمشنر صاحب کا مشکور و ممنون ھو۔
منجانب!..وسیم محمد چیرمین میری حیل 2

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ꧁𝐌𝐢𝐫𝐢𝐤𝐡𝐞𝐥 𝐩𝐚𝐧𝐫𝐚꧂ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share