Baloch media

Baloch media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Baloch media, Digital creator, .
(5)

14/12/2023

شیر افضل مروت کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا

آپ کے خیال میں چوک سرور شہید سے تحریک انصاف کا ٹکٹ کس کو ملے گا ؟
11/12/2023

آپ کے خیال میں چوک سرور شہید سے تحریک انصاف کا ٹکٹ کس کو ملے گا ؟

09/12/2023
08/12/2023

آج کی بات
07/12/2023

آج کی بات

آج کی بات
06/12/2023

آج کی بات

ظفر خان کلاچی کے نانا عبدالعزیز و سعید کے والد محترم محمد شفیع خان کلاچی چک نمبر 624 والے رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں...
03/12/2023

ظفر خان کلاچی کے نانا عبدالعزیز و سعید کے والد محترم محمد شفیع خان کلاچی چک نمبر 624 والے رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج شام 5 بجے ادا کی جائے گی ؟
#

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
01/12/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنکُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوتمحمد جاوید محمد زاہد اور محمد مجاہد کے والد محترم...
01/12/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت
محمد جاوید محمد زاہد اور محمد مجاہد کے والد محترم واحد بخش صاحب رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں !
نمازہ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ؟
اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

29/11/2023

ملک میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست الیکشن کمیشن میں دائر۔
وجہ نازک صورتحال۔
ذرائع

29/11/2023

سی ایس ایس سے موت تک کا سفر (Pyrrhic victory)
جب ہم جیسوں کے دن آتے ہیں موت بیچ میں ٹپک پڑتی ہے۔
سی ایس ایس کے بعد ڈپریشن نے بلال پاشا کی جان لے لی

کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت (القرآن)إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَچیرمین ملک رشید احمد سوئیہ کے بھائی ایڈ...
29/11/2023

کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت
(القرآن)
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

چیرمین ملک رشید احمد سوئیہ کے بھائی ایڈووکیٹ اسد رشید،انس رشید کے چچا اویس شبیر ملک کے والد محترم ملک شبیر احمد سوئیہ جو کہ بقضاےالہی سے وفات پا گئے ہیں
جن کا نماز جنازہ 12 بجے ان کی رہائش گاہ اڈہ محمد والا پر ادا کیا جائے گا

ضلع کوٹ ادو کے دو قومی اور تین صوبائی حلقوں کے لئے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کے لئے امیدواروں نے پارٹی کو  درخواستیں جمع کرا دیں...
29/11/2023

ضلع کوٹ ادو کے دو قومی اور تین صوبائی حلقوں کے لئے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کے لئے امیدواروں نے پارٹی کو درخواستیں جمع کرا دیں
ضلع کوٹ ادو این اے 179 پر ملک غلام قاسم ہنجرا اور این اے 180 کے لئے 4 امیدواروں ملک سلطان محمود ہنجرا،
ملک بلال کھر، کیپٹن عبدالخالق کھر اور محمد راؤ اکمل خان ایڈوکیٹ نے درخواستیں جمع کروا دی ہیں
جبکہ صوبائی حلقوں pp276 میں امجد پرویز چانڈیہ اور سردار اظہر خان چانڈیہ نے درخواست جمع کروادی ہے اس کے علاوہ pp277 کے لیے محمد اکمل خان راوٴ اور pp278 کے لیے ملک احمد یار ہنجرا نے بھی اپنی درخواست پارٹی کو جمع کروا دی ہے۔

*اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن*
26/11/2023

*اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن*

26/11/2023

امام الحق کی دلہن کا مہندی میں پہنا گیا جوڑا کتنے لاکھ کا تھا ؟ امام الحق رشتہِ ازدواج میں منسلک ہوگئے ؟ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی!

صبح بخیر🤓
26/11/2023

صبح بخیر🤓

قیمتی باتیں
24/11/2023

قیمتی باتیں

تھانہ صدر کوٹ ادو  کی حدود میں سرپرست اعلیٰ پریس کلب چوک سرور شہیداورسابق ناظم حاجی عبدالستار چوہدری کی گاڑی پر فائرنگ, ...
22/11/2023

تھانہ صدر کوٹ ادو کی حدود میں سرپرست اعلیٰ پریس کلب چوک سرور شہیداورسابق ناظم حاجی عبدالستار چوہدری کی گاڑی پر فائرنگ, فائرنگ سے گاڑی کے دونوں ٹائر برسٹ ،حاجی عبدالستار الحمدللہ محفوظ ہیں

چوک اعظم سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر حادثہ میں زخمیمعروف ٹک ٹاکر مہک شہزادی کی گاڑی چوبارہ کے قریب حادثہ کا شکارحادثے کے ...
22/11/2023

چوک اعظم سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر حادثہ میں زخمی

معروف ٹک ٹاکر مہک شہزادی کی گاڑی چوبارہ کے قریب حادثہ کا شکار

حادثے کے نتیجے میں مہک شہزادی زخمی،تحصیل ہسپتال چوبارہ منتقل

مہک شہزادی شادی میں شرکت کے لئے سیالکوٹ جا رہی تھی، ذرائع

گاڑی مکمل طور پر تباہ ، مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے

22/11/2023

سردار امجد عباس چانڈیہ (امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 276)  اور ظفر خان کلاچی کی  #میر پور بھاگل چک نمبر 521 میں مشتاق خان...
19/11/2023

سردار امجد عباس چانڈیہ (امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 276) اور ظفر خان کلاچی کی #میر پور بھاگل چک نمبر 521 میں مشتاق خان کلاچی کے بیٹے کی شادی میں شرکت۔
Baloch media

Sardar Naeem Abbas Chandia Official
Sardar Azhar Abbas Khan Chandia - MPA 269
Baloch media

19/11/2023

1987 🏆 1999 🏆 2003 🏆 2007 🏆 2015 🏆 2️⃣0️⃣2️⃣3️⃣ 🏆

🇦🇺𝙰𝚄𝚂𝚃𝚁𝙰𝙻𝙸𝙰 𝙰𝚁𝙴 #𝙲𝚆𝙲𝟸𝟹 𝙲𝙷𝙰𝙼𝙿𝙸𝙾𝙽𝚂 🎉

18/11/2023

ووٹ ضائع تو کردیں گے لیکن کسی کو بھی نہیں دیں گے ؟
جو مرضی کر لیں ووٹ تو صرف اور صرف ؟
اگر اپنا باپ بھی الیکشن میں کھڑا ہو جائے تو ووٹ پھر بھی اسے نہیں دوں گا : جزباتی پٹھان

16/11/2023

سوشل میڈیا سے پیسے 💸 کیسے کمائے جا سکتے ہیں ؟
سوشل میڈیا سے ماہانہ کتنے لاکھ کماتے ہیں ؟

خدا کرے کہ بابر اعظم بطور پلئیر وہ کارکردگی دکھائے گا جسکی ہم سب اس سے توقع کرتے ہیں۔ بابر اعظم بطور کپتان ملک کو خدمات ...
15/11/2023

خدا کرے کہ بابر اعظم بطور پلئیر وہ کارکردگی دکھائے گا جسکی ہم سب اس سے توقع کرتے ہیں۔
بابر اعظم بطور کپتان ملک کو خدمات دینے
پر شکریہ 💜

نئے کپتانوں کو ویلکم کرتے ہیں👍

امید ہے شان مسعود، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی ٹیم سلیکٹ کرتے وقت یاری دوستی نہیں بلکہ پاکستان کے مفاد کو مقدم رکھیں گے۔

14/11/2023

لیہ کا حلقہ پی پی 282 کس کا نواز یا کپتان | عوام کا کسی کو کوئی خیال نہیں ہے| Baloch media |
media

11/11/2023


عوام کو ساتھ دیتے کبھی بھی نہیں دیکھا | بابا جی کا میٹر فل شارٹ |

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baloch media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share