Press club hajira

  • Home
  • Press club hajira

Press club hajira Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Press club hajira, Media/News Company, .

10/01/2022

چراغِ امن کی لو پر شباب آۓ گا
ستم گروں پہ یقیناً عذاب آۓ گا
قدم نہ ہٹانا ستمگروں کے رستے سے
تمہارے دم سےنیا انقلاب آۓ گا

ؐ

08/01/2022

بریکنگ نیوز
پاک فضائیہ کا سیاحوں کو نکالنے کیلئے ہیلی کاپٹر آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

🇵🇰🥀🌹💯❣️

07/01/2022

سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے ١٩ پونچھ ٢ کو پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کا مرکزی ڈیپٹی سیکرٹری جنرل بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

29/12/2021

عشق نے آج تلک رکھا ہوا ہے روشن
وہ جگہ، لوگ جسے " غارِ حرا " بولتے ہیں
ؓ

23/12/2021

ہم کو ہر دور کی گردش نے سلامی دی ہے
ہم وہ پتھر ہیں جو ہر دور میں بھاری نکلے

🐅🐅🐅❤️❤️

22/12/2021

‏جس جماعت نے کراچی سے لیکر اسلام آباد تک آزادی مارچ کا اتنا پرامن جلوس نکالا کہ جس میں ایک گملہ تک نہیں ٹوٹا، اگر ایسی شدت پسند ہے تو پرامن ہونا کیا ہوتا ہے؟
پتا نہیں فواد ڈبو کے نزدیک پرامن ہونا کیا ہے،

20/12/2021

بٹگرام ہنگو لوئیر دیر اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع سے پاکستان راہ حق پارٹی (ASWJ/PRHP) کے منتخب نمائندگان مختلف نشستوں پر کامیاب ۔۔!!

17/12/2021

اسلام تیری نبض نہ ڈوبے گی حشر تک
کیوں تیری رگوں میں رواں ہے خون صحابہؓ کا

17/12/2021

رنگلہ (نامہ نگارسے )پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے رہنما راجہ فہیم فاروق خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے آزاد کشمیر میں جو اصلاحات کی ہیں اس سے آزاد کشمیر میں تعمیر وترقی کے سنہرے دور کا آغاز ہوگا۔ وزیر اعظم کی پالیسیاں ریاستی ترقی کے لیے سنگ میل کی حیثیت اختیار کریں گیں۔ وہ گزشتہ روز اسلام آباد میں اخبار نویسوں سے گفتگو کر رہے تھے۔ راجہ فہیم فاروق نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت جب سے قائم۔ہوئی ہے عوامی دور کا گمان ہوتا ہے۔ آزاد کشمیر کے ہر شخص کی عزیر اعظم تک رسائی ہے۔ انھوں نے کہا کہ موجودہ حکومت ترقی کے ثمرات نچلی سطح تک لانا چاہتی ہے تمام کارکنان وزیر اعظم کا دست و بازو بن کر ریاست کی تعمیر کے لیے اپنا کردار ادا کریں انھوں نے کہا کہ حلقہ غربی باغ گزشتہ ستر سال سے پسماندگی کا شکار ہے سردار عتیق حلقے کی پسماندگی کے ذمہ دار ہیں لیکن ہم وزیر اعظم عبدالقیوم نیازی حلقہ غربی باغ کی تعمیر وترقی کے لیے ذاتی طور پر جو دلچسپی لے رہے ہیں ہم ان کے شکر گزار ہیں۔ انھوں نے کہا کہ راجہ آصف علی خان کی رحلت ہم سب کے لیے کسی المیہ سے کم نہیں لیکن میں کوشش کروں گا کہ راجہ آصف علی نے جو علم ہمارے حوالے کیا تھا وہ سرنگوں نہ ہو۔ اور اپنے تمام دوستوں کو ساتھ ملا کر وزیر اعظم عبدالقیوم نیازی کی سرپرستی میں حلقہ دھیرکوٹ کی تعمیر ترقی میں اپنا کردار اداء کریں گے۔

17/12/2021

هجیرہ کے لوگ پڑھے لکھے اور سنجیدہ لوگ هیں

16/12/2021

هر جماعت بلدیاتی انتخابات میں
سچی خبر دینے میں تعاون کرے

16/12/2021

دیوار مہربان
آج ہجیرہ کے تعلیمی اداروں میں دیوار مہربان آویرنس کے سلسلہ میں تمام پرنسیپل صاحبان سے میٹینگ کیساتھ دیوار مہربان آفیشل خط ان تک پہنچا دیے گے ہیں
تعلیمی اداروں میں اور بلخصوص بچوں میں یہ آویرنس بہت ضروری ھے کل بچوں نے اس سارے عمل کو بیک اپ کرنا ھے
انشااللہ جلد دیگر اداروں کو بھی ھم اپروج کریں گے اور سردی کے اس موسم میں زیادہ سے زیادہ اس پیغام کو عام کریں گے

16/12/2021

هر خبر سے با خبر رهے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Press club hajira posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share