Saqib Media

Saqib Media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saqib Media, News & Media Website, .

13/01/2023

۔ #قاری محمد عثمان متعلم جامعہ عمر کوٹکہ محمد جان شاگئی احمدزئی لکی مروت، #شاگرد خاص #استاذالقراء زینت القراء حضرت مولاناقاری مطیع اللہ صاحب حفظہ اللہ

12/01/2023

چھوٹےبچے کا ایسےخوبصورت اور دلکش آواز میں تلاوت،کہ آپ کے دل کو اپنی طرف اس طرح مائل کرے گا کہ آپ حیران رہ جاؤ گے۔ #ویڈیو آگے شئیر کریں۔

07/01/2023

۔ دیکھنےکےلئےپہلےکیمنٹ میں موجودلنک پرکلک کریں۔
بمقام جامعہ ابن مسعود آدم زئی کوٹکہ جات لکیمروت.
#پاکستان اقراء ماڈل سکول سرائے گمبیلا کےطالبعلم محمد ابرار

07/01/2023

دیکھنےکیلئےنیچےپہلےکیمنٹ میں لنک پرکلک کریں
اور کی خوبصورت زبان میں نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم سنیں۔

06/01/2023

#مکمل ویڈیو دیکھنے کیلئےنیچے اس لنک پر کلک کریں👇🏿👇🏻👇👇🏾👇
پتھر دل کو موم بنانے والی خوبصورت آواز میں تلاوت قرآن پاک، استاذ القراء حضرت مولانا قاری ولی اللہ صاحب حفظہ اللہ مدرس جامعہ دارالعلوم ایوبیہ تجوڑی لکی مروت

05/01/2023

جامعہ رشیدیہ بیٹنی مستی خیل لکی مروت کا طالبعلم صفی اللہ ولد مولانا رحمٰن اللہ صاحب کا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے موضوع پر خوبصورت بیان سنیں۔

04/01/2023

آذان کی ایسی خوبصورت ٹریننگ آپ نے شاید پہلے زندگی میں کبھی نہیں دیکھی ہوگی۔
#استاذ القراء حضرت مولانا قاری عنایت اللہ صاحب حفظہ اللہ مدرس جامعہ حلیمیہ درہ پیزو لکی مروت

03/01/2023

#مکمل ویڈیودیکھنےکیلئےپہلےکمنٹ میں موجود لنک پرکلک کریں۔👇🏾
#جامعہ ابن مسعود آدم زئی لکی مروت کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے تقریری مقابلے میں متعلم رفاقت اللہ سکنہ بیگوخیل نے پہلی پوزیشن حاصل کرکے اپنے نام کرلیا۔

01/01/2023
29/12/2022

طالب علم صفی اللہ ولدمولانا رحمٰن اللہ صاحب بیٹنی مستی خیل لکی مروت
ضلع لکی مروت کےزیر اہتمام ہونے والا تقریری مقابلہ

28/12/2022

جامعہ پراچہ انجرا اٹک کےطالبعلم #حمید اللہ ولد عثمان غنی کا جے ٹی ائی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ #ویڈیو آگے بھی شیئر کریں۔شکریہ

27/12/2022

#مکمل ویڈیو دیکھنےکےلئےپہلےکیمنٹ میں لنک پرکلک کرے 👇👇🏿گورنمنٹ ڈگری کالج تجوڑی لکی مروت کے طالب علم ولد حبیب الرحمن نے جے ٹی آئی ضلع لکی مروت کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے تقریری مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔

27/12/2022

#مکمل ویڈیو دیکھنےکےلئےپہلےکیمنٹ میں لنک پرکلک کرے 👇👇🏿
جےٹی آئی ضلع لکیمروت کےزیر اہتمام ہونے والے تقریری مقابلےمیں مولاناابراہیم مروت کاشاگرد طالبعلم حسان کا تقریر سنیں اورشئیرکریں۔

25/12/2022

#مکمل ویڈیو دیکھنےکےلئےپہلےکیمنٹ میں لنک پرکلک کرے 👇👇🏿
سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر چھوٹے بچے نے ایسی تقریر کی،کہ بڑے بڑے مدارس کے طلباء اور خطباء داد دینے پر مجبور ہوگئے، جےٹی آئی ضلع لکیمروت کےزیر اہتمام ہونے والے تقریری مقابلےمیں گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 لکی کےطالبعلم آصف اللہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

22/12/2022

۔ #مکمل ویڈیوکیلئےپہلی کیمنٹ میں موجود لنک پرکلک کریں۔
ضلع لکی مروت کے مشہور نعت خوانان مولانا ساجد مروت صاحب اورمولانا عرفان اللہ جعفر صاحب نے نعت خوانی مقابلے میں بہت اچھی پوزیشن حاصل کی۔

21/12/2022

#استاذ القراء حضرت مولانا قاری فضل الرحمن صاحب لکی مروت
لگاؤ اور #تنہائی میں بیٹھ جاؤ پھر یہ ویڈیو دیکھو تو کچھ عجیب قسم کا مزہ آئے گا۔ایک بار ضرور ٹرائی کرلو۔

20/12/2022

#مکمل نعت سننےکیلئےپہلی کیمنٹ میں موجود لنک پرکلک کریں👇🏻
#جنیدغزالی مروت اور #عارف روحاب مروت کاوہ نعت،جو نعتخوانی مقابلہ میں پہلی پوزیشن حاصل کی,

19/12/2022

#مکمل نعت سننےکیلئےپہلی کیمنٹ میں موجودلنک پرکلک کریں۔
شان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نعت خوانی مقابلہ ضلع لکی مروت میں اور کے خوبصورت آواز میں نعت شریف سنیں،

19/12/2022

شان مصطفی ص نعت خوانی مقابلہ ضلع لکی مروت میں شفقت اللہ منصور اور صفدر برکی کے خوبصورت آواز میں نعت شریف سنیں، #پہلی کیمنٹ میں لنک پرکلک کریں 👇🏻👇👇🏾👇🏿👇

15/12/2022

امام مالک رح بہ روزانہ خواب کہ دا محمد صلی اللہ علیہ وسلم زیارت کولو،دعشق عجیبہ داستان ۔
#بیان #شیخ الحدیث حضرت مولانامحمدادریس صاحب

13/12/2022

خوبصورت آواز میں خانہ کعبہ کی آذان سنیں،اور زیارت بھی کریں۔
#ویڈیو آگے بھی شیئر کریں۔جزاک اللہ

08/12/2022

آغاز صبح خوبصورت تلاوت قرآن پاک سےکریں۔
قاری برھان اللہ متعلم جامعہ مدینۃ القرآن تترخیل لکی مروت ۔
صدقہ جاریہ سمجھ کر ویڈیو آگے بھی شیئر کریں۔

28/11/2022

موسیقی کو روح کی غذا کہنے والو! ذرا رب کا قرآن سن کر تو دیکھو کتنی سکون ہے قرآن میں،👇🏾👇🏽👇

10/11/2022

کیلئےپہلےکیمنٹ میں موجود لنک پر کلک کریں 👇🏻👇🏻👇🏿👇🏾👇

05/11/2022

ماستادعشق پہ جرم وجنی دغوغاچےدنن
سر کڑہ راپورہ پہ دیوار دتماشاچہ دہ نن,
آواز۔شریف اللہ تراب صاحب #ویڈیودیکھنےکیلئےپہلےکیمنٹ میں موجود لنک پرکلک کریں👇🏾👇👇🏻👇🏿👇🏾

23/10/2022

صوبائی سطح پر پشاور میں ہونے والے محفل نعت مقابلے میں حاجی محمد نصیر مروت نے پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ ثاقب میڈیا ٹیم کیطرف سےمبارکباد

20/10/2022

لگاؤ اور #تنہائی میں بیٹھ جاؤ پھر یہ ویڈیو دیکھو۔ #قاری محمدسہیل محمود #مکمل ویڈیو پہلی کیمنٹ میں👇🏻👇🏾👇🏿👇

18/10/2022

روح کو تڑپا دینے والی خوبصورت آواز میں مصری قاری شیخ احمد الجوھری کی تلاوت قرآن پاک سنیں۔
محفل حسن قرأت جامعہ دارالقراء نزد نادرا آفس لکی سٹی
#مکمل ویڈیو دیکھنے کے لئے پہلے کیمنٹ میں موجود لنک پر کلک کریں👇🏻👇🏿👇🏾👇👇🏿

15/10/2022

اپنی صبح کا اغاز خوبصورت تلاوت قرآن پاک سے کریں۔
کی مکمل تلاوت قرآن سننے کیلئے پہلے کمنٹ میں موجود لنک پر کلک کریں۔👇🏽👇🏾👇

04/10/2022

عالمی شہرت یافتہ قاری محمود شحات انور مصر کی خوبصورت آواز میں تلاوت قرآن پاک سنیں۔اور اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے بھی شئیر کریں۔

27/09/2022

آستاذ القراء حضرت مولانا قاری محمد عثمان صاحب حفظہ اللہ،
مدیر جامعہ مدینۃ القرآن تترخیل لکی مروت

23/09/2022

لگاؤ اور #تنہائی میں بیٹھ جاؤ پھر یہ ویڈیو دیکھو تو کچھ عجیب قسم کا مزہ آئے گا۔ایک بار ضرور ٹرائی کرلو۔

22/09/2022

مدرسہ کے طالب علم نےسیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر بہترین تقریر کی،مکمل بیان سننےکیلئےپہلےکیمنٹ میں موجود لنک پرکلک کریں۔👇🏾👇👇🏽

21/09/2022

مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے پہلے کمنٹ میں موجود لنک پر کلک کریں،اور ویڈیو پورا دیکھیں۔👇👇🏾👇🏽

18/09/2022

انشاءاللہ دو اکتوبر کو ایک بار پھر قاری عیدی شعبان صاحب افریقہ جامعہ مدینۃ القرآن تترخیل میں آپ کے سامنے اپنے فن کا مظاہرہ کرے گی۔

10/09/2022

اللہ اکبر۔ قرآن پاک کےسننےسےجو سکون ملتا ہے،دنیا کےکسی شے میں ایسا سکون نہیں ملتا۔ صدقہ جاریہ سمجھ کر آگےشئیر کریں۔

09/09/2022

حلیمے مورے ڈیر پہ ناز او اللہ ھو ۓ زنگونہ۔ ویڈیو مختہ شئیر کو۔

پاکستانی بچےنےکمال کی تلاوت کرکےمجمع میں موجود تمام لوگوں کے دل اپنےنام کرلئے،  #ویڈیوکیلئےاس لنک پرکلک کریں👇👇🏽👇🏾https:/...
05/09/2022

پاکستانی بچےنےکمال کی تلاوت کرکےمجمع میں موجود تمام لوگوں کے دل اپنےنام کرلئے، #ویڈیوکیلئےاس لنک پرکلک کریں👇👇🏽👇🏾
https://youtu.be/M5j42Y9jY2A

دوسرا سالانہ عظیم الشان مسابقہ حفظ القرآن بمقام جامعہ دارالہدٰی کوٹکہ خٹکان پریزخونی خیل علاقہ سورانی بنوں۔زیرسرپرستی۔ڈاکٹر حافظ محمد افتخارمہتمم جامعہ ہذا۔ز...

موسیقی کو روح کی غذا کہنے والو! ذرا رب کا قرآن سن کر تو دیکھو کتنی سکون ہے قرآن میں، ویڈیو کیلئے لنک پر کلک کریں👇🏾👇🏽👇htt...
01/09/2022

موسیقی کو روح کی غذا کہنے والو! ذرا رب کا قرآن سن کر تو دیکھو کتنی سکون ہے قرآن میں، ویڈیو کیلئے لنک پر کلک کریں👇🏾👇🏽👇
https://youtu.be/NpE36PFBdV8

حضرت مولاناقاری فضل الرحمن صاحب شاگردخاص استاذ القراء حضرت مولانا قاری عنایت اللہ صاحب حفظہ اللہ کےخوبصورت آواز میں تلاوت قرآن پاک سنیں۔۔ , ...

موسیقی کو روح کی غذا کہنےوالےذرا اس قاری کی تلاوت قرآن مجیدتوسنیں،حقیقی سکون پاؤگے،ویڈیوکیلئےلنک پرکلک کریں👇🏾👇🏽https://y...
26/08/2022

موسیقی کو روح کی غذا کہنےوالےذرا اس قاری کی تلاوت قرآن مجیدتوسنیں،حقیقی سکون پاؤگے،ویڈیوکیلئےلنک پرکلک کریں👇🏾👇🏽
https://youtu.be/AIoifKDnr4g

قاری اسامہ زہری صاحب کا خوبصورت آواز میں تلاوت قرآن پاک خود سنیں۔اور صدقہ جاریہ سمجھ کر اس ویڈیو کو آگے سے آگے شیئر بھی کریں۔۔ , , ...

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saqib Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share