Arshad Sharif Fans

  • Home
  • Arshad Sharif Fans

Arshad Sharif Fans Arshad sharif fans

15/04/2023
03/04/2023

ویسے پوچھنا تھا شیطان کے ساتھ شیطان کی نانی قید نہیں ہوتی ؟
02/04/2023

ویسے پوچھنا تھا شیطان کے ساتھ شیطان کی نانی قید نہیں ہوتی ؟

Afsoos
30/03/2023

Afsoos

30/03/2023

افطاری سے 1 منٹ پہلے آدھی کجھور بھی نہیں کھاتے اس ڈر سے کہ روزہ نہ ٹوٹ جائے
پھر بہنوں کا حق وراثت کھاتے ھوئے ڈر کیوں نہیں لگتا؟

ماشااللہ
28/03/2023

ماشااللہ

‏گونگا باپ بھیک مانگنے کی بجائے ریڑھی کھینچتا ھے اور بیٹی بھاؤ تاؤ کرکے سودا بیچتی ھے۔سلام ہے ایسی محنت مشقت اور حلال رو...
14/03/2023

‏گونگا باپ بھیک مانگنے کی بجائے ریڑھی کھینچتا ھے اور بیٹی بھاؤ تاؤ کرکے سودا بیچتی ھے۔
سلام ہے ایسی محنت مشقت اور حلال روزی کمانے والو کو
قربان جاو #گڑیا اور والد پر۔

غلط کام کرنے سے عزت کی روٹی کماکر کھانا بہتر ہے، اس بہن کو میری طرف سے دونوں ہاتھوں سے سلام۔  ہمیں مل کر ایسا معاشرہ تشک...
28/02/2023

غلط کام کرنے سے عزت کی روٹی کماکر کھانا بہتر ہے، اس بہن کو میری طرف سے دونوں ہاتھوں سے سلام۔ ہمیں مل کر ایسا معاشرہ تشکیل دینا ہوگا جس میں عورت عزت اور تحفظ کے ساتھ اپنی روزی روٹی کماسکے۔

         #
27/02/2023

#

      not coming slow?
27/02/2023


not coming slow?

      ,wa kia kamal inqalabi mind hy ?
27/02/2023


,wa kia kamal inqalabi mind hy ?

A viral photo depicts a rickshaw driver who is earning a Halal livelihood while carrying his own oxygen cylinder alongsi...
27/02/2023

A viral photo depicts a rickshaw driver who is earning a Halal livelihood while carrying his own oxygen cylinder alongside him in his rickshaw.

P.S: Picture is from Srinagar, Indian Occupied Kashmir

نہیں بولنا تھا😂🔥
27/02/2023

نہیں بولنا تھا😂🔥

27/02/2023

25/02/2023

یاد رکھیں! جتنی رب سے دوری بڑھتی جائیگی اتنے ہی آپکی زندگی میں مسائل بڑھتے جائینگے ❤
25/02/2023

یاد رکھیں! جتنی رب سے دوری بڑھتی جائیگی اتنے ہی آپکی زندگی میں مسائل بڑھتے جائینگے

بیوی نے موبائل پر پردیسی شوہر کو میسج کیا۔۔۔۔.کیسے ہیں آپ کیا کر رہے ہیں؟ آپکی بہت یاد آ رہی تھیجواب نہ آنے پر دس منٹ بع...
25/02/2023

بیوی نے موبائل پر پردیسی شوہر کو میسج کیا۔۔۔۔.کیسے ہیں آپ کیا کر رہے ہیں؟ آپکی بہت یاد آ رہی تھی
جواب نہ آنے پر دس منٹ بعد.آپ نے کوئی جواب نہیں دیا۔۔مصروف ہیں کیا آپ
بیس منٹ بعد۔۔۔
کیوں جواب نہیں دے رہے کال بھی کر رہی ہوں پھر بھی،،،ناراض ہیں کیا۔۔۔پلیز بتائیں ..میرا دل ڈوب رہا ہے
آدھے گھنٹے بعد۔۔۔۔۔
آپ خیریت سے ہیں؟موبائل آپ کے پاس نہیں کیا؟ کچھ تو بولیں۔۔مجھ سے یہاں کچھ کام بھی نہیں پو پا رہا گھبراہٹ کے مارے۔۔۔
پینتالیس منٹ بعد
سنئیے اگر ناراض ہیں تو مجھے بتائیں کس بات پر ہیں۔۔۔اور ایسی سزا کیوں دے رہے ہیں،،اگر مجھ سے مذاق کر رہے ہیں تو پلیز
ایسا نہ کریں۔۔آپ نہیں جانتے میری کیا حالت ہو رہی ہے،،،اب تو آنسو بھی آنکھوں میں آ گئے ہیں۔۔آپکی امی دیکھیں گی تو کیا جواب دوں گی۔۔۔
ایسا تو آج تک نہیں ہواکہ آپ نے جواب دینے میں اتنی دیر لگا ئی ہو۔۔۔سب ٹھیک تو ہے؟؟۔۔۔
ایک گھنٹے بعد بیوی کے موبائل پر میسج آیا۔۔۔نمبر اسکے شوہر کا تھا۔۔۔کانپتے پاتھوں سے میسج کھولا
لکھا تھا۔۔۔
سوری مائی ڈیر آئی ایم رئیلی سوری۔۔۔بورڈ میٹنگ میں تھا باس کے ساتھ۔۔۔۔میٹنگ کچھ زیادہ لمبی ہو گئی۔۔۔۔باس کے سامنے موبائل نہیں نکال سکتا تھا۔۔۔اب فری ہو کر
ریپلائی کر رہا ہوں۔۔۔۔مس یو مائی ڈیئر۔۔۔
بیوی نے جھلملاتی آنکھوں سے میسج پڑھا ۔۔ایک دم اسکے چہرے پر مسکان آ گئی۔۔۔ہاتھ سے آنسو صاف کیے اور بے اختیار موبائل کی سکرین __ لی
دوسرا منظر
بیوی کے موبائل پر میسج آیا پردیسی شوہر کا۔۔۔
کیسی ہو مائی ڈیئر وائف۔۔آج آفس کا آف ہے۔۔موسم بھی اچھا ہے اور موڈ بھی تم بہت یاد آ رہی ہو۔۔
دس منٹ بعد۔۔۔
کیا ہوا ریپلائی نہیں کیا۔۔سو رہی ہو کیا۔۔۔مگر یہ کوئی سونے کا ٹائم تو نہیں۔۔پاکستان میں بارہ بج رہے ہوں گے۔۔۔جلدی ریپلائی کرو۔۔۔
بیس منٹ بعد۔۔۔۔
مجھے معلوم ہے تم نے موبائل ادھر ادھر رکھ دیا ہوگا اور اب ڈھونڈ رہی ہو گی۔۔ہاؤ کیئر لیس یو آر۔۔۔
آدھے گھنٹے بعد
یو نو میرے دوستوں کی وائف ایک منٹ نہیں لگاتی میسج کا ریپلائی کرنے میں مگر تم۔۔۔۔۔کتنا اچھا موڈ تھا میرا۔۔۔سب خراب کر دیا تم نے۔۔
پر تمہیں کیا فکر یہاں پردیس میں ۔میں تم کو کتنا مس کرتا ہین۔۔۔
پینتالیس منٹ بعد۔۔۔۔
اٹس انف ناؤ۔۔۔تم نہیں جانتی کہ کوئی میری بات کا جواب نہ دے تو مجھے کتنی کوفت ہوتی ہے اور تم تو میری بیوی ہو۔۔۔غلطی میری ہے جو تم سے محبت کا اظہار کرتا رہتا ہوں۔۔۔۔یو آر گوئنگ بیونڈ یور لمٹ۔۔۔
ایک گھنٹے بعد۔۔۔۔۔۔
بھاڑ میں جاؤ تم۔۔۔تم جس گھر سے آئی ہو وہاں شائد یہ چھوٹی چھوٹی باتیں سکھائی نہیں جاتی ہوں گی۔۔۔
اب اگر میرا میسج پڑھو تو ریپلائی مت کرنا۔۔۔بس ابا اور امی جان کو میرا سلام کہہ دینا۔۔۔۔۔
شوہر کے موبائل کی سکرین جگمگا اٹھی۔۔۔غصے سے بھرے شوہر نے فون اٹھایا۔۔۔نمبر اسکی بیوی کا تھا۔۔۔۔اسکا چہرہ لال ہو گیا۔۔۔میسج اوپن کیا
میرے پیارے ہسبنڈ۔۔۔امی کو رات سے ٹمپریچر ہے۔۔آپ کو انفارم نہیں کیا کہ آپ پریشان ہوں گے۔۔۔ڈاکٹر کو بلا لیا تھا۔۔۔ماتھے پر پانی کی پٹیاں رکھنے کا کہہ کر گئے تھے
گھر پر میرے سوا یہ کام کون کرتا۔۔آپکی امی کے پاس تھی۔۔۔اسی لئے آپ کے میسجز نہ دیکھ سکی۔۔
امی کو اب کچھ آرام ہے۔۔۔
آپ ناراض مت ہوں پلیز۔۔۔
یقیناً یہ میری غلطی ہے۔۔۔۔مجھے موبائل ساتھ رکھنا چاہیئے تھا۔۔۔
مگر میں جس گھر سے آئی ہوں وہاں مجھے موبائل ساتھ رکھنے کی عادت ہی نہیں تھی۔۔
آئی ایم سوری۔۔۔۔۔۔
شوہر نے میسج پڑھا اور دور کہیں خلاؤں میں کھو گیا۔۔۔۔

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔  ایک شخص نے اس سے پوچھا کہ کیا آپ کا کوئی بیٹا کمانے کے قابل نہیں ہے ؟تو ا...
24/02/2023

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔
ایک شخص نے اس سے پوچھا کہ کیا آپ کا کوئی بیٹا کمانے کے قابل نہیں ہے ؟
تو اس بوڑھی عورت نے کہا کہ ھے تو پھر آپ یہاں کیوں بھیک مانگ رہی ہیں؟
بوڑھی عورت نے کہا کہ میرے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے۔
میرا بیٹا نوکری کے لئے بیرون ملک گیا ہے۔ جاتے ہوئے اخراجات کے لئے مجھے کچھ رقم دے کر گیا تھا ،
وہ خرچ ہوگئی ہے ،
اسی وجہ سے میں بھیک مانگ رہی ہوں۔
اس شخص نے پوچھا - کیا آپ کا بیٹا آپ کو کچھ نہیں بھیجتا ہے؟
بوڑھی عورت نے کہا - میرا بیٹا ہر ماہ رنگا رنگ کاغذ بھیجتا ہے جسے میں گھر میں دیوار پر چپکا کر رکھتی ہوں۔
وہ شخص اس کے گھر گیا اور دیکھا کہ دیوار پر بینک کے 60 ڈرافٹ چسپاں کردیئے گئے ہیں۔
ہر ڈرافٹ 50،000 روپے کا تھا۔
تعلیم یافتہ نہ ہونے کی وجہ سے ، وہ عورت نہیں جانتی تھی کہ اس کے پاس کتنی دولت ہے۔
اس شخص نے اسے ڈرافٹ کی اہمیت سمجھا دی تو وہ عورت بہت خوش بھی ہوئی اور حیران بھی ہوئی اور پریشان بھی ہوئی کہ دولت ہوتے ہوئے بھی وہ بھیک مانگتی رہی ہے.
ہماری حالت بھی اس بوڑھی عورت کی طرح ہے
ہمارے پاس قرآن ہے اور ہم اسے اپنے منہ سے چومتے اور ماتھے پر لگا کر اپنے گھر میں رکھتے ہیں
لیکن ہم اس کا فائدہ صرف اس صورت میں اٹھاسکیں گے جب ہم اسے پڑھیں گے،
اس کے معنیٰ اور تفسیر کو سمجھیں گے اور اس کو اپنی عملی زندگی میں لے آئیں گے۔
تب ہی ان شاءاللہ ہماری دنیا اور اس کے بعد کی زندگی دونوں بہتر ہوگی۔
بہت بڑا خزانہ ہمارے پاس موجود ہے لیکن ہماری جہالت کی وجہ سے اس میں چھپے انعامات سے آج ہم سب محروم ہیں،
اللہ پاک ہم سب کو قرآن پاک کی عظمت کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین.
#

بیٹیاں شہزادیاں ہوتی ہیں...حاکم وقت تیرے کردار پہ ????😭😭😭
24/02/2023

بیٹیاں شہزادیاں ہوتی ہیں...
حاکم وقت تیرے کردار پہ ????
😭😭😭

24/02/2023

دل چیر کے رکھ دینے والا منظر 💔افف خداآپ نے کبھی زندگی میں۔ نہیں دیکھا ہو گا کہ کسی میت موٹر سائیکل پر لے جا رہی ہو 😥😭جب ...
11/02/2023

دل چیر کے رکھ دینے والا منظر 💔
افف خدا
آپ نے کبھی زندگی میں۔ نہیں دیکھا ہو گا کہ کسی میت موٹر سائیکل پر لے جا رہی ہو 😥😭
جب زندہ تھے تب بھی کوئی پوچھنے والا نہیں تھا جب مر گئے تب بھی پوچھنے والا کوئی نہیں ہے میرے مظلوم شامی بھائی بہنیں ڈیڑھ ارب امت کے ہوتے ہوئے بھی یتیم ہی
شام میں ایک میت کی آج کی تصویر جس نے مؤمنین کی دلوں کو چیر کر رکھ دیا_
یا اللہ عاجزوں پر رحم فرما اور صاحب استطاعت ہوتے ہوئے مدد نہ کرنے والوں کو ہدایت عطا فرما۔
#کاپی

‏🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
11/02/2023

‏🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arshad Sharif Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share