GB News

GB News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GB News, Media, .

وزیراعظم پاکستان نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی۔
22/06/2024

وزیراعظم پاکستان نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی۔

23/05/2024

وزیراعظم پاکستان نے جی بی کے مسائل کے حل کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی۔

17/05/2024

گلگت، صوبائی وزیر صحت و قانون سید سہیل عباس شاہ نے وزارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا، استعفی جمع کروا دیا گیا۔

17/05/2024

گیسٹ ہاؤسز اور پبلک پارکس عوامی نہیں سرکاری ملکیت ہے،
لیز پر دینے سے کوئی قیامت نہیں آئے گی۔
(امجد ایڈوکیٹ)

04/05/2024

نیوز اپڈیٹ

گلگت: چلاس بس حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کی تفصیلات
03/05/2024

گلگت: چلاس بس حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کی تفصیلات

چلاس:شاہراہ قراقرم گونر فارم کی حدود میں راولپنڈی سے گلگت آنے والی مسافر بس کھائی میں گرنے سے 22 افراد زندگی کی بازی ہار...
03/05/2024

چلاس:
شاہراہ قراقرم گونر فارم کی حدود میں راولپنڈی سے گلگت آنے والی مسافر بس کھائی میں گرنے سے 22 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد مسافر زخمی ہوگئے ہیں۔ نجی ٹرانسپورٹ کمپنی مارکو پولو کی بس میں 35 مسافر سوار تھے ۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں اور لاشوں کو ریجنل ہسپتال چلاس منتقل۔

12/03/2024

Finally Sheraz is here ❤️

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔
11/03/2024

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔

 #پٹن کے مقام پر حادثے کا شکار  ۔کار حادثے میں چار افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے ۔۔۔   کوہستان پٹن حادثے میں جاں بحق...
01/03/2024

#پٹن کے مقام پر حادثے کا شکار ۔کار حادثے میں چار افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے ۔۔۔

کوہستان پٹن حادثے میں جاں بحق دو افراد کی شناخت عمران ولد جمعہ خان ساکن فتح جنگ اور محمد علی ساکن چارسدہ کے نام سے ہوئی ہے۔۔۔

جبکہ دو کی شناخت کا عمل جاری ہے۔زخمی احتشام ولد عبدالرحمان ساکن کونوداس گلگت حال مانسہرہ کو علاج معالجہ کے لئے روانہ کیا جاچکا ہے ۔ذرائع

اپر کوہستان کے علاقے بھاشا کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہِ قراقرم بند،شاہراہِ قراقرم کی بحالی سست روی کا شکار ، مساف...
21/02/2024

اپر کوہستان کے علاقے بھاشا کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہِ قراقرم بند،شاہراہِ قراقرم کی بحالی سست روی کا شکار ، مسافر پھنس گئے۔ مسافر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔

48 گھنٹوں سے بند شاہراہ قراقرم چلاس تتہ پانی تا گلگت تک روڈ کو کلیر کر دیا گیا ہے شاہراہ قراقرم گلگت تا چلاس تا راولپنڈی...
20/02/2024

48 گھنٹوں سے بند شاہراہ قراقرم چلاس تتہ پانی تا گلگت تک روڈ کو کلیر کر دیا گیا ہے شاہراہ قراقرم گلگت تا چلاس تا راولپنڈی ٹریفک کے لیے بحال راستے میں پنھسے مسافر اپنے منزل کی جانب رواں دواں ڈرائیور حضرات احتیاط سے ڈرائیونگ کریں چلاس سے گلگت شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے کھول دی گئی ہے۔مسافر گاڑیاں اپنی اپنی منزلوں کی جانب رواں دواں ہیں. نیٹکو کی مسافر گاڑیاں گلگت پہنچ چکی ہیں شاہراہ کی مکمل بحالی کی مصدقہ اطلاع کے بعد کل سے نیٹکو کی مسافر سروس معمول کے مطابق چلے گی

گلگت شہر اور گرد ونواح میںزلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ریکٹر اسکیل  پر 5.2 ریکارڈ کیا گیا ہے.
19/02/2024

گلگت شہر اور گرد ونواح میں
زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
ریکٹر اسکیل پر 5.2 ریکارڈ کیا گیا ہے.

شاہراہ قراقرم اچھار نالہ کوہستان میں لینڈ سلائیڈنگ سے بلاک ۔ گلگت بلتستان سے راولپنڈی جانے اور وہاں سے گلگت بلتستان آنے ...
18/02/2024

شاہراہ قراقرم اچھار نالہ کوہستان میں لینڈ سلائیڈنگ سے بلاک ۔ گلگت بلتستان سے راولپنڈی جانے اور وہاں سے گلگت بلتستان آنے والے سینکڑوں گاڑیاں دونوں اطراف میں پھنس گئے۔

گلگت، عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کا اہم اجلاس، فدا حسین متفقہ چیئرمین منتخب، جبکہ سید یعصوب الدین سرپرست اعلی منتخب
18/02/2024

گلگت، عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کا اہم اجلاس، فدا حسین متفقہ چیئرمین منتخب، جبکہ سید یعصوب الدین سرپرست اعلی منتخب

نومل کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگنلتر بجلی ٹاور زد میں آنے کی وجہ سے نلتر کمپلیکس سے گلگت شہر کے لئے بجلی کی سپلائی غیر معین...
17/02/2024

نومل کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ
نلتر بجلی ٹاور زد میں آنے کی وجہ سے نلتر کمپلیکس سے گلگت شہر کے لئے بجلی کی سپلائی غیر معینہ مدت کے لئے معطل

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ پیٹرول 2 روپے 73 پیسے مہنگا،ڈیزل 8 روپے 37 پیسے مہنگا،نوٹیفکیشن
15/02/2024

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
پیٹرول 2 روپے 73 پیسے مہنگا،ڈیزل 8 روپے 37 پیسے مہنگا،نوٹیفکیشن

15/02/2024

صوبائی وزراء کی اہم پریس کانفرنس کابینہ اجلاس کے بعد

15/02/2024

گلگت شہر جام
بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے تنگ عوام نے گلگت شہر کے داخلی اور خارجی راستے بند کردئے ، خواتین سڑکوں پر آگئی ۔۔

پی پی کا وزارت عظمیٰ کے لئے ن لیگ کے امیدوار کو ووٹ دینے کا اعلان۔
13/02/2024

پی پی کا وزارت عظمیٰ کے لئے ن لیگ کے امیدوار کو ووٹ دینے کا اعلان۔

الیکشن میں ناکامی۔جماعتِ اسلامی کے سراج الحق اور استحکامِ پاکستان کے جہانگیر ترین نے پارٹی عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔
12/02/2024

الیکشن میں ناکامی۔
جماعتِ اسلامی کے سراج الحق اور استحکامِ پاکستان کے جہانگیر ترین نے پارٹی عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔

11/02/2024

نگر: سپریم کونسل نگر کی جانب سے گندم سبسڈی تحریک کے اسٹیک ہولڈرز کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام

گلگت دنیور ایس سی او آفس حملہ اور فائرنگ کیس ایس سی او کے حکام نے مقدمہ درج کروا دیا
11/02/2024

گلگت دنیور ایس سی او آفس حملہ اور فائرنگ کیس ایس سی او کے حکام نے مقدمہ درج کروا دیا

شرف الدین فریاد اور ناصر زمانی سپیشل کوارڈینیٹرز مقرر, نوٹیفکیشن جاری
09/02/2024

شرف الدین فریاد اور ناصر زمانی
سپیشل کوارڈینیٹرز مقرر, نوٹیفکیشن جاری

فنانس بل 2023 کے تحت نٸے ٹیکسز  اور فیسیں معطل
05/02/2024

فنانس بل 2023 کے تحت نٸے ٹیکسز اور فیسیں معطل

اسلام آباد:  اقتصادی رابطہ کمیٹی( ای سی سی ) کے فیصلے کے روشنی میں پاسکو نے  گلگت بلتستان کیلئے سو فیصد مقامی سطح پر پید...
02/02/2024

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی( ای سی سی ) کے فیصلے کے روشنی میں پاسکو نے گلگت بلتستان کیلئے سو فیصد مقامی سطح پر پیدا ہونیوالی معیاری گندم کا کوٹہ جاری کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔

واضح رہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی( ای سی سی ) کے حالیہ اجلاس میں وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان، وزیر خوراک غلام محمد، وزیر خزانہ انجینئر محمد اسماعیل، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد اور سیکریٹری خوراک عثمان احمد نے گلگت بلتستان کیلئے سو فیصد مقامی سطح پر پیدا ہونیوالی گندم کی فراہمی کا مطالبہ کیا تھا تا کہ عوام کیلئے معیاری گندم اور آٹے کی شفاف ترسیل اور تقسیم یقینی بنائی جا سکے۔

نگر اور بلتستان والوں نے اپنا بنیادی مطالبہ منوا لیا ہے گلگت والوں کو کس نےروکا ہے وہ بھی اپنے مطالبات لے کر نکلےآغا سید...
02/02/2024

نگر اور بلتستان والوں نے اپنا بنیادی مطالبہ منوا لیا ہے گلگت والوں کو کس نےروکا ہے وہ بھی اپنے مطالبات لے کر نکلے
آغا سید راحت حسین الحسینی

ہنزہ: شمشال میں پہاڑی راستے کی مرمت کے دوران حادثے میں تین رضاکار جان بحق
01/02/2024

ہنزہ: شمشال میں پہاڑی راستے کی مرمت کے دوران حادثے میں تین رضاکار جان بحق

اسلام آباد :وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)کا اجلاس آج اسلام آباد میں نگران وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد ا...
01/02/2024

اسلام آباد :
وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)کا اجلاس آج اسلام آباد میں نگران وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت منعقد ہوا،اجلاس میں وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان، سنئیر وزیر برائے خوراک غلام محمد، سینئر وزیر برائے خزانہ انجینئر محمد اسماعیل، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا اور سیکریٹری خوراک عثمان احمد نے خصوصی شرکت کی۔

اجلاس میں گلگت بلتستان کیلئے گندم سبسڈی کی فراہمی کے حوالے تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ وفاقی سیکریٹری برائے کشمیر و گلگت بلتستان نے گندم سبسڈی کے حوالے سے گلگت بلتستان میں در پیش مسائل اور فوری اقدامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

وزیر اعلی گلگت بلتستان ، وزیر خوراک اور چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے گندم سبسڈی کے حوالے سے عوامی مطالبات کی بھر پور نمائندگی کی اور خطے میں غذائی قلت کے سبب عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے گندم سبسڈی کی مد میں سابقہ قیمتوں کو برقرار رکھنے، گندم کے شارٹ فال کو پورا کرنے کیلیے اضافی گرانٹ کی فراہمی سمیت سو فیصد مقامی سطح پر پیدا ہونیوالی معیاری گندم کی فراہمی پر زور دیا۔

اجلاس میں گلگت بلتستان حکومت کی گندم بحران کے حل کیلئے پیش کی گئی تجاویز پر سنجیدگی سے غور کیا گیا اور گندم ایشو کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر ٹھوس اقدامات بروئے کار لانے کی یقین دہانی کروائی گئی۔

محکمہ خوراک گلگت بلتستان کےطرف سے سبسڈی گندم اور آٹا کی پرانی قیمتوں کو بحال کردیا گیا۔نوٹیفکیشن جاری۔
01/02/2024

محکمہ خوراک گلگت بلتستان کےطرف سے سبسڈی گندم اور آٹا کی پرانی قیمتوں کو بحال کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن جاری۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share