Qalam Band

Qalam Band ‏پانے سے پہلے اور کھونے کے بعد دنیا میں ہر شے قیمتی ہے، قلم بند پر خوش آمدید۔ ♥️🌸 All about content

05/11/2024

جس نے مردے کو جلایا وہ تو کافر ٹھہرا!!
عشق نے زندوں کو جلایا۔۔ ہے کوئی فتوی؟؟
🖤🙂

09/04/2024
25/11/2023

Arrange marriage can be scary but what if
ہم رات کے پہر چھت پہ بیٹھیں، تم بادلوں میں چھپے تارے ڈھونڈو اور میں تمھارے ہاتھ کی لکیروں میں خود کو ڈھونڈوں۔ تم سمندر کی اونچی نیچی لہروں کو دیکھو اور میں تمھارے اڑتے بالوں کو۔ تم پوچھو کہ چاند دیکھا ہے ؟ اور میں کہوں دیکھ رہا ہوں۔ تم میری وجہ سے کرکٹ دیکھو اور میں تمھارے ساتھ پیارے افضل۔ تم مہدی حسن کی غزلیں سننا شروع کر دو اور میں کیفی خلیل کی کہانیاں سنوں۔ میں تمھارے لیے چاۓ بناؤں اور تم میرے لیے بریانی ۔ میں تمھارے بتاۓ ہوۓ ناولز پڑھوں اور تم میرے شیکسپیئر کی تحریریں ۔ میں بات کروں ضیاء صاحب کے لہجے، انور مقصود کی ادائیگی، عارفہ زہرہ کی دانشوری پر اور تم حیات مراد کے قصے سناؤ۔ میں بات کروں سیاست پہ اور تم مجھے شعر سناؤ۔

Itni bhi mushkil nahi hai Zindagi! 🖤

15/11/2023

وزیر کھیل وہاب ریاض نے خود کو سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین لگا دیا ۔
اور چیئرمین سلیکشن کمیٹی کا بالر وہاب ریاض کو ٹیم میں سیلیکٹ کرنے پر بھی غور ۔ 🌸
This is Pakistan cricket For u 💯🙂

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qalam Band posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

My story

We are again here with Different name and Different Page,Aim is same "To Bring a smile on your Beautiful Face" Hope you'll enjoy!!! Aik baar phir Nihayat hi Addab, Ahtaram aur Khalus kay sath "Aslam O Alikum wa rehmatullah"