Lakki Marwat News

  • Home
  • Lakki Marwat News

Lakki Marwat News امن يو مسلک دې ما پرې کلک ايمان راوړې دې ❤️🕊️

09/02/2023

لکی مروت: مچن خیل لکی سٹی میں فائرنگ
: فائرنگ کے نتیجے می واجد خان سکنہ سمندی کرم پار زخمی

06/02/2023

مبارکباد لکی مروت میں موبائل نیٹ ورک بحال

ماشاء الله شاہین شاہ آفریدی اور عنشاء آفریدی کے نکاح کی تصویر ، الله تعالیٰ دونوں جوڑی سلامت رکھے اور مزید برکت عطا فرما...
04/02/2023

ماشاء الله شاہین شاہ آفریدی اور عنشاء آفریدی کے نکاح کی تصویر ، الله تعالیٰ دونوں جوڑی سلامت رکھے اور مزید برکت عطا فرمائے آمین 💚❤

03/02/2023
ھمارے MNA اور MPA اور دوسرے مشران وغیرہ وغیرہ سے تو منظور پشتین بھی اچھا ہے لکی مروت  آمن کیلئے جہدوجہد کر رہے ہیں ھمارے...
03/02/2023

ھمارے MNA اور MPA اور دوسرے مشران وغیرہ وغیرہ سے تو منظور پشتین بھی اچھا ہے لکی مروت آمن کیلئے جہدوجہد کر رہے ہیں ھمارے مشرانوں کا تو پتہ ہی نہیں کہ لکی مروت میں ہے کہ نہیں

آواز نہیں اٹھاؤ گے تو جنازے اٹھاؤ گےاللہ کے واسطے پوری قوم اُٹھ کھڑی ہو
02/02/2023

آواز نہیں اٹھاؤ گے تو جنازے اٹھاؤ گے
اللہ کے واسطے پوری قوم اُٹھ کھڑی ہو

02/02/2023

لکی مروت نیٹ ورک بحالی کے بعد مسافروں کے گھروں سے رابطے ہوگٸے ، تاہم انٹرنیٹ کی سہولت معطل ہے۔۔
ذراٸع کےمطابق نیٹ ورک دوبارا کسی بھی وقت بند ہوسکتا ہے۔۔

01/02/2023

لکی مروت میں موبائل نیٹ ورک بحال ہوگیا

موبائل نیٹ ورک نہ ہونے کی وجہ سے لکی مروت کے عوام کی پریشانی دن بہ دن بڑھتی جارہی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے
01/02/2023

موبائل نیٹ ورک نہ ہونے کی وجہ سے لکی مروت کے عوام کی پریشانی دن بہ دن بڑھتی جارہی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے

01/02/2023

اتنی مہنگائی کے باوجود بھی اگر آپ بھوکے نہیں سوتے تو یقین کریں سب سے بہتر رزق دینے والی ذات اللّٰہ کی ہی ہے

31/01/2023

ذرائع کے مطابق لکی مروت میں موبائل سروس کھولنے سے متعلق فی الحال کوئی مستند ڈیڈ لائن یا ٹائم مقرر نہیں ہے۔

31/01/2023

‏93 جنازے پشاور
اور 40 جنازے کوہاٹ
41جنازے بلوچستان
چوبیس گھنٹوں میں 174 گھر اُجڑ گئے.....ufff😭😭

لکی مروت: پیزو کی پہاڑی پہ عوام سگنل کے لئے دور دیہاتوں سے آئے لوگ مسافروں سے رابطہ کرنے کیلٸے کوشاںسگنلز کے علاؤہ زندگی...
31/01/2023

لکی مروت: پیزو کی پہاڑی پہ عوام سگنل کے لئے دور دیہاتوں سے آئے لوگ مسافروں سے رابطہ کرنے کیلٸے کوشاں
سگنلز کے علاؤہ زندگی معمول کے مطابق جاری ہے۔

یااللہ رحم فرما 🤲
31/01/2023

یااللہ رحم فرما 🤲

‏پشاور دھماکے میں شہید قرآن پاک نے بھی اپنی طرف سے اشارہ کر دیا."کُتِبَ عَلَیْکُمُ الْقِتَالُ وَھُوَ کُرْہٌ لَّکُمْ"ترجم...
30/01/2023

‏پشاور دھماکے میں شہید قرآن پاک نے بھی اپنی طرف سے اشارہ کر دیا.
"کُتِبَ عَلَیْکُمُ الْقِتَالُ وَھُوَ کُرْہٌ لَّکُمْ"
ترجمہ √"فرض کردیا گیا ہے تم پر جہاد اگرچہ وہ تمہیں ناگوار گزرے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lakki Marwat News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share