Onspot News Network

  • Home
  • Onspot News Network

Onspot News Network Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Onspot News Network, Media/News Company, .

12/09/2022
حکومت خیبرپختونخواہ نے سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کی پیش نظر حکومتی معاوضے کی رقم میں اضافہ کردیا, قدرتی آفات سے وفات پان...
12/09/2022

حکومت خیبرپختونخواہ نے سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کی پیش نظر حکومتی معاوضے کی رقم میں اضافہ کردیا, قدرتی آفات سے وفات پانیوالے فرد کی ورثاء کو 8لاکھ روپے معاوضہ دیاجاٸیگا,شدید زخمی شخص کو 2لاکھ معاوضہ اداکیا جاٸیگا۔

گھر مکمل تباہ ہونے کی صورت میں 4لاکھ جبکہ جزوی نقصان کی صورت میں 160000روپے تک معاوضہ اداکیا جاٸیگا۔

*سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کام کرنے والے ہوشیار* 📢...........انفرادی طور پر کام کرنے والے چند چیزیں یاد رکھیں *1* . ذر...
30/08/2022

*سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کام کرنے والے ہوشیار* 📢...........
انفرادی طور پر کام کرنے والے چند چیزیں یاد رکھیں

*1* . ذرا گھر سے باہر نکل کر بھکاریوں کا جائزہ لیں واضح کمی نظر آئے گی دراصل یہ سب سیلاب زدہ علاقوں میں پہنچ گئے ہیں اور وہاں روڈوں کے کنارے بیٹھے ہیں اس لیے امدادی سامان لے جاکر سڑکوں پر تقسیم نہ کریں ایک تو آپ کا سامان ضائع ہوگا اور ممکن ہے وہ آپ کے کپڑے تک پھاڑ دیں
مقامی آبادی کہیں بھی سڑکوں پر موجود نہیں جب پانی آیا تو وقتی طور پر لوگ سڑکوں پر آئے مگر پانی کم ہوتے ہی اپنی بستیوں میں لوٹ گئے ۔

*2* .خشک راشن جو زیادہ عرصہ محفوظ نہیں رہ سکتا جیسے آٹا دالیں وغیرہ یہ زیادہ مقدار میں مت دیں کیونکہ ہر کوئی یہی لیکر جارہا ہے اور وہ لوگ اسے زیادہ عرصہ سنبھال نہیں سکتے اور جہاں سے ہم راشن تیار کرواتے ہیں وہ بھی دو نمبر مال ڈال دیتے ہیں کیونکہ انہیں پتا ہے چیک تو کسی نے کرنا نہیں ۔

*3* .انسانیت کے منجن فروش سب جنریٹر اور واٹر کولر مارکیٹ سے شارٹ ہیں صرف اہل مذہب ہی سب سے آگے ہیں انہیں پر اعتماد کیجیے بالخصوص جس علاقے میں جائیں وہاں امام مسجد سے ملیں اس کے پاس لسٹ تیار ہوگی اس کو ساتھ لیکر علاقے کا وزٹ کریں پھر لوگوں کو مسجد میں بلا کر یا خاموشی سے ان کے گھروں میں جاکر تعاون کیجیے ۔

*4* .ہماری قوم وقتی جوش میں آنے اور جھاگ کی طرح بیٹھ جانے والی ہے جبکہ سیلاب زدہ علاقوں میں ریکوری میں لمبا عرصہ لگے گا اور سب سے اہم ان کے گھروں کی دوبارہ تعمیر ہے دوسرے نمبر پر ان کا روزی روٹی کا وسیلہ جانور بہہ گئے ہیں کھیت کاشت کے قابل نہیں اور سال بھر کا اناج ضائع ہوچکا ہے اس لیے ایسا انتظام کریں کہ وہ ان چیزوں کو ریکور کرسکیں میری نظر میں بہترین چیز نقدی ہے جو انہیں دی جائے یا اناج دے دیں (یہ ان علاقوں کے لیے جہاں سیلاب گزر گیا ہے )

*5* .سیلاب کی اہم وجہ کوہ سلیمان کی بارشیں ہیں خدارا کسی طرح حکومت کو جگائیں کہ وہاں بندھ بنانے کا سلسلہ شروع کرے وگرنہ آج بارش ہوگی پانی آئے گا اور زیادہ بارش ہوگی تو زیادہ پانی آئے گا ۔ صحافیوں کو جگانے کی کوشش کریں (اگر سیلاب زدگان کی اور کوئی مدد نہیں کرسکتے تو یہ مدد ضرور کریں سوشل میڈیا پر ہر جگہ ان کے حق میں آواز اٹھائیں

*6* .سیلاب ایک جگہ نہیں کئی جگہ آیا ہے اور آرہا ہے اور میڈیا بالکل نہیں دکھارہا اس لیے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اس جانب متوجہ کریں اور تعاون کے لیے ان علاقوں کو ترجیح دیں جہاں لوگوں کی توجہ کم ہے۔ (شکریہ)

”کابل جان“  آٹا چور ۔۔۔😉سرکاری آٹے کی جعلی باردانے میں منتقلی۔۔۔صوباٸی وزیر خوراک کے حلقہ نیابت میں مکان سے سینکڑوں بیگز...
29/08/2022

”کابل جان“ آٹا چور ۔۔۔😉
سرکاری آٹے کی جعلی باردانے میں منتقلی۔۔۔صوباٸی وزیر خوراک کے حلقہ نیابت میں مکان سے سینکڑوں بیگز سرکاری آٹا برامد۔۔سلاٸی مشین و جعلی بیگز سمیت سرکاری سبز حالی بیگز برآمد ۔۔۔سبسڈی آٹے کی جعلی باردانے میں منتقلی پر ایک ملزم ”گرفتار“ محکمہ فوڈ نے اصل ملزمان چھپانے کی مبینہ کوشش کی۔۔۔آٹا ”لاڈلے“ کیلٸے مقامی فلور مل سے روزانہ جاری ھونے والا سپشل کوٹے کا آٹا ھے۔۔۔!!
باوثوق زراٸع

مردان کے شہری علاقہ روڑیا کے کھیتوں میں سُور نے تباہی مچادی۔۔۔مکینوں کی فاٸرنگ سے ھلاک۔۔۔واٸلڈ لاٸف کی ناقص کارکردگی کام...
27/08/2022

مردان کے شہری علاقہ روڑیا کے کھیتوں میں سُور نے تباہی مچادی۔۔۔مکینوں کی فاٸرنگ سے ھلاک۔۔۔واٸلڈ لاٸف کی ناقص کارکردگی کامظہر شہری علاقوں میں اس قسم کے خطرناک جانوروں و درندوں کی موجودگی المیہ ھے ۔۔۔واٸلڈلاٸف مردان کی غفلت ولاپرواہی کانوٹس ڈی سی مردان کب لے گا ۔۔۔اس کاانتظار رھے گا۔۔۔!!

مردان: یونین کونسل روڑیا اشرف آباد میں گیس پائپ لائن کا برا حال مین پائپ لائن زنگ آلود جگہ جگہ پائپ لائن میں سراخیں لوگو...
25/08/2022

مردان: یونین کونسل روڑیا اشرف آباد میں گیس پائپ لائن کا برا حال مین پائپ لائن زنگ آلود جگہ جگہ پائپ لائن میں سراخیں لوگوں کے میٹرز پانی سے بھر گئے 80 فیصد گیس ضائع ہو رہا ہے عوام کے ساتھ ساتھ حکومت کا بھی نقصان 25 سال پرانا پائپ لائن بدلنے کے لیئے علاقہ مکینوں نے کافی درخواستیں دی ہیں لیکن آج تک کچھ نہ ہو سکا۔

گزشہ روز مردان کے پوش علاقہ شیخ ملتون میں مقامی تاجر کی حویلی تباہ کن آگ کی لپیٹ میں آگٸی گھر کی نو خواتین بچوں سمیت آگ ...
18/08/2022

گزشہ روز مردان کے پوش علاقہ شیخ ملتون میں مقامی تاجر کی حویلی تباہ کن آگ کی لپیٹ میں آگٸی گھر کی نو خواتین بچوں سمیت آگ کٕے شعلوں میں پھنس گٸیں ان قیامت خیز لمحوں میں جب موت زندہ انسانوں کو نگلنے کےلیے بڑھ رہی تھی مردان ریسکیو1122 کے فاٸرفاٸٹرز پہنچ گٸےاور اناًفاناً اپریشن سٹارٹ کیا اور دوگھنٹے کی مشقت آمیز تھکاوٹ کے بعد 28 ہزارگیلن پانی ڈال کر آگ بجھاٸی۔۔۔ یوں تو اس فورس کاہر جوان قابل فخر اور جان پرکھیلنے کے جذبے سے سرشار ھے مگر ان مایوس کن لمحات میں محلہ دیگان خیل مردان خاص کے شیر جوان انجینٸراجمل خان نے جان پر کھیل کرخواتین کو بچوں سمیت موت کے خونی پنجے سے چھڑانے میں کامیاب ھوگٸے،آگ کے شعلوں پر شاہین کی طرح جھپٹنے والا نوجوان اگرچہ فاٸرفاٸٹر اپریشن کے بعد خود بے ھوش ھوکر ھسپتال پہنچ گٸے مگر اس کی جانبازی تاریخ رقم کرگٸی۔۔۔یقینا جہاں اس نوجوان کی اس دلیرانہ اقدام پر یہ خود خراج تحسین کے مستحق ہیں وہاں اس کے افیسر بھی داد کے حقدار ہیں۔۔مگر ریسکیو1122 کاذکر ھو اور سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا امیرحیدر خان کا ذکر نہ تو اس سے بڑی محسن کشی اورھو نہیں سکتی اور مردان کے عوام محسن کش نہیں عوام سمجھتی ھے کہ سابق وزیراعلی کادور کٸی حوالوں سے ناپسندیدگی کاداغ ماتھے پر سجانے کے باوجود ایک ترقی پسند سوچ کاحامل تھا۔۔۔۔!!

16/08/2022

شہباز تیری پرواز سے جلتا ھے خزانہ۔۔۔!!
پیٹرول ۔۔

مفتی اسعد محمود صاحب کو جب 14 اگست کی تقریب کا فارمیٹ بتایا گیا تو انہوں نے شرکت سے انکار کردیا لیکن PDM کی قیادت نے انہ...
16/08/2022

مفتی اسعد محمود صاحب کو جب 14 اگست کی تقریب کا فارمیٹ بتایا گیا تو انہوں نے شرکت سے انکار کردیا
لیکن PDM کی قیادت نے انہیں یکجہتی کی بنیاد پر شمولیت کیلئے یہ کہہ کے راضی کیا کہ اگر قومی دن کے موقع پر جمعیت علماء اسلام پاکستان کی نمائندگی نہیں ہوگی تو اچھا پیغام نہیں جائیگا ،
بات معقول تھی مفتی صاحب تقریب میں شامل ہوئے لیکن آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ جب خرافات شروع ہوئے تو مفتی صاحب تقریب سے جاچکے تھے.

15/08/2022

مردان۔۔۔پٹرول کی قیمتوں میں نمایاں کمی۔مردان کے پٹرول پمپس پر سیل بند۔۔عوام کو شدیدمشکلات کا سامنا۔۔انتظامیہ خاموش تماشاٸی۔!!

13/08/2022

مردان تھانہ جات کے SHO,s تبدیل۔۔۔!!

تھانہ سٹی میں سب انسپکٹر خائستہ رحمان۔۔ تھانہ رستم انسپکٹر عاشق حسین۔۔۔ تھانہ چورہ ایس آئی گل مالک خان۔۔۔SI مقدم خان کو تھانہ تحت بھائی۔۔۔۔ SI مدثرشاہ کو تھانہ بائیزی۔۔۔ SI علی اکبرخان تھانہ جبر۔۔۔۔ SI ریاض خان تھانہ کاٹلنگ۔۔۔۔ انسپکٹر روح الامین خان کوتھانہ پار ہوتی میں ایس ایچ او تعینات کردیٸےگٸے جبکہ ایس آئی ہمایوں خان، ایس آئی بشیراحمد، ایس آئی پرویزخان، ایس آئی عالمگیر خان، ایس آئی مومن خان، اور اے ایس آئی منظرعلی کوپولیس لائن حاضر کرنے کے احکامات صادر کیے۔۔نیز اے ایس آئی اظہار احمدکوپی پی دبئی اڈہ چوکی اوراے ایس آئی طاہراحمد کوبغدادہ سے آئی سی چوکی نیواڈہ میں انچارج تعینات کردیٸے گٸے۔۔۔!!
Onspot News

یونین کونسل روڑیا اشرف آباد کا تنظیمی ڈھانچہ مکمل کافی کوششوں اور علاقہ مکینوں کو اکھٹا کرنے کے بعد کل بروز جمعہ بتاریخ1...
13/08/2022

یونین کونسل روڑیا اشرف آباد کا تنظیمی ڈھانچہ مکمل کافی کوششوں اور علاقہ مکینوں کو اکھٹا کرنے کے بعد کل بروز جمعہ بتاریخ
12/8/2022
کو مولانا عزت گل عابد صاحب کی رہائش گاہ پر گاؤں کے لیئے تنظیم تشکیل دے دیا گیا جن میں جوانوں نے پھر پور جذبے کے ساتھ گاؤں کی خدمت کرنے کا عزم کر کے تنظیم کا حصہ بنیں۔ بزرگوں نے تنظیم اور انکے کارکنوں کو دعائیں دی۔گاؤں والوں کی مشاورت سے ٹھیکدار شہزاد صاحب کو صدر جبکہ اخونزادہ عابد علی کو جنرل سیکٹری مقرر کر دیا گیا۔

وہ 10 ممالک جہاں جسم فروشی  کی شرح سب سے زیادہ ہے 1۔ تھائی لینڈ (بدھ مت)2۔ ڈنمارک (عیسائی)3۔  اٹلی (عیسائی)4۔  جرمنی (عی...
07/07/2022

وہ 10 ممالک جہاں جسم فروشی کی شرح سب سے زیادہ ہے
1۔ تھائی لینڈ (بدھ مت)
2۔ ڈنمارک (عیسائی)
3۔ اٹلی (عیسائی)
4۔ جرمنی (عیسائی)
5۔ فرانس (عیسائی)
6۔ ناروے (عیسائی)
7۔ بیلجیم (عیسائی)
8۔ اسپین (عیسائی)
9۔ امریکہ (عیسائی)
10۔ فن لینڈ (عیسائی)
وہ 10 ممالک جہاں چوری و ڈکیتی کی شرح سب سے زیادہ ہے ۔
1۔ ڈنمارک اور فن لینڈ (عیسائی)
2۔ زمبابوے (عیسائی)
3۔ آسٹریلیا (عیسائی)
4۔ کینیڈا (عیسائی)
5۔ نیوزی لینڈ (عیسائی)
6۔ ہندوستان (ہندو)
7۔ انگلینڈ (عیسائی)
8۔ امریکہ (عیسائی)
9۔ سویڈن (عیسائی)
10۔ جنوبی افریقہ (عیسائی)
وہ 10 ممالک جہاں شراب نوشی کرنے والوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے ۔
1۔ مالڈووا (عیسائی)
2۔ بیلاروس (عیسائی)
3۔ لیتھوانیا (عیسائی)
4۔ روس (کیمونسٹ+عیسائی)
5۔ جمہوریہ چیک (عیسائی)
6۔ یوکرین (عیسائی)
7۔ آندورا (عیسائی)
8۔ رومانیہ (عیسائی)
9۔ سربیا (عیسائی)
10۔ آسٹریلیا (عیسائی)
وہ10 ممالک جہاں قتل ہونے والوں کی شرح سب سے زیادہ ہے ۔
1۔ ہونڈوراس (عیسائی)
2۔ وینزویلا (عیسائی)
3۔ بیلیز (عیسائی)
4۔ ایل ساوڈور (عیسائی)
5۔ گوئٹے مالا (عیسائی)
6۔ جنوبی افریقہ (عیسائی)
7۔ سینٹ کٹس اینڈ نیوس (عیسائی)
8۔ بہاماس (عیسائی)
9۔ لیسوتھو (عیسائی)
10۔ جمیکا (عیسائی)
دنیا میں خطرناک غنڈہ گردی کرنے والے گروپوں کے نام
1۔ یاکوزہ (غیر مسلم)
2۔ ایگبرس (عیسائی)
3۔ واہ سنگ (عیسائی)
4۔ جمیکا پوسی (عیسائی)
5۔ پریمیرو (عیسائی)
6۔ آریائی اخوان (عیسائی)
7۔ خون (عیسائی)
8۔ 18 ویں اسٹریٹ گینگ (عیسائی)
9۔ منگکی (عیسائی)
10 ۔ مارا سالاروتھا (عیسائی)

دنیا کے سب سے بڑےمنشیات اسمگلنگ مافیاز
1۔ پابلو اسکوبار(Pablo Escobar )-کولمبیا (عیسائی)
2۔ اماڈو کیریلو) (Amado Carrillo Fuentes)-میکسیکو(عیسائی)
3۔ کارلوس لیہڈر(Carlos Lehder) - جرمن (عیسائی)
4۔ گریسیلڈا بلانکو(Griselda Blanco) -کولمبیا (عیسائی)
5۔ جوکون گزمین- (Joaquín Guzmán) میکسیکو (عیسائی)
6۔ رافیل کیرو-( Rafael Caro Quintero) میکسیکو (عیسائی)

تاہم مغربی اور مشرقی میڈیا کا کہنا ہے کہ :
اسلام دنیا میں ہر طرح کی دہشت گردی کا سبب ہے

اس بنا پر بہت سارے سادہ لوح اور نادان مسلمان بھی ان بے بنیاد اور کھوکھلے دعووں پر یقین کرلیتےہیں۔ آپ اپنی سوچ اور عقل کا کنٹرول دوسروں کے ہاتھ میں نہ دیں

اپنے مذہب اسلام پر فخر کیجئیےاسلام خوشحالی اور امن والا دین ہے۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن چمتار پولیس چوکی مردان میں مبینہ دھماکے سے شہید ہونے والے 35 سالہ حوالدار مقصو...
07/07/2022

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
چمتار پولیس چوکی مردان میں مبینہ
دھماکے سے شہید ہونے والے
35 سالہ حوالدار مقصود خان

07/07/2022
04/07/2022
معصوم بچی کی آخری ہچکیوں نے مردان ایم ایم سی و ایم ٹی آٸی کا سفینہ ڈبو دیا۔۔۔BOG مردان ختم۔ مردان پریس کلب کے صدر سمیت م...
24/06/2022

معصوم بچی کی آخری ہچکیوں نے مردان ایم ایم سی و ایم ٹی آٸی کا سفینہ ڈبو دیا۔۔۔BOG مردان ختم۔ مردان پریس کلب کے صدر سمیت مردان بی او جی کے پانچ ممبر بیک جنبش قلم فارغ۔۔۔۔پشاور سے کنٹرول ھوگا۔۔۔اعلامیہ جاری۔۔!!

پف جی گیم کی محبت میں پاگل ڈاکٹروں نے تین سالہ بچی کو موت کے منہ میں پھینک دیا۔مردان میڈیکل کمپلیکس ھسپتال کے ڈاکٹروں کی...
22/06/2022

پف جی گیم کی محبت میں پاگل ڈاکٹروں نے تین سالہ بچی کو موت کے منہ میں پھینک دیا۔

مردان میڈیکل کمپلیکس ھسپتال کے ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے سرجیکل اے وارڈ میں داخل تین سالہ بچی مرجان جاں بحق،پپ جی گیم میں مصروف ڈاکٹروں کو شکایت کرنے پر ڈاکٹرعباس و ڈاکٹر مصدق فیاض نے وارڈ اردلی محسن سے مل کرمتوفیہ بچی کی ماں کے ناک کی ھڈی توڑ ڈالی جبکہ ڈنڈوں کے وار سے بھاٸی کاسرپھٹ گیا۔تھانہ شیخ ملتوں میں روزنامچہ رپورٹ درج۔ڈاکٹروں نے خود کو بچانے کیلٸے ایف آٸی آر کاٹنے کی درخواست دے دی۔۔۔ (ذرائع)

سب سے پھلے تو قوم اس بات پر مطفق ہے کے اگر سازش کا  دور دور تک کا کوئی نام بھی ہوتا تو ہماری آرمی ملک کی دفاع میں امریکہ...
11/05/2022

سب سے پھلے تو قوم اس بات پر مطفق ہے کے اگر سازش کا دور دور تک کا کوئی نام بھی ہوتا تو ہماری آرمی ملک کی دفاع میں امریکہ کو منہ توڑ جواب دے دیتا پاکستانی میڈیا جوڈیشل پاک آرمی اور ملک کے دوسرے اداروں نے کھل کر کہدیا ہے کے کوئی سازش نہیں ہے اور ایک تم ہو جو سازش سازش کا رٹ لگاۓ پھرتے ہو اور طرح طرح کے الزامات لگا کر قوم کو غلط راستے پر لے جاکر قوم کو اداروں سے لڑوانے کی نا کام کوشش کر رہے ہو جلسے کرو جلوس کرو لانگ مارچ کرو یا شارٹ مارچ یہ آپکا آئینی اور قانونی حق ہے لیکن اپنی چھینی ہوئی کرسی کو واپس لینے کے لیئے اداروں کو بدنام کرنا چھوڑ دو پاکستان ایک ایٹمی ملک ہے تمام اسلامی ممالک کی نظریں پاکستان کی طرف ہے اور ایک تم ہو کبھی میر جعفر اٹھاتے ہو کبھی رجیم چینج کی بات کرتے ہو آپ ایک پارٹی کے سر براہ ہو جس ملک میں آپ سیاست کرتے ہو اسی ملک کی بے عزتی کرنے پر تلے ہوے ہو صرف ایک کرسی کی خاطر۔ اپنا سیاسی جنگ جاری رکھو نواز شریف اور زرداری دونوں کے خلاف لیکن ملک اور اداروں کو بیچ میں سے ہٹا کر کیونکہ ادارے ملک کے ہیں نواز شریف یا زرداری کے نہیں اور اللّه آپ کے ورکرز کو بھی لمبی زندگی دیں آپ اداروں کے بارے میں ایک بات کرتے ہو تو آپ کا ورکر دو دفع بات کرتا ہے کیوں کیونکہ آپ نے تربیت ہی ایسی دی ہوئی ہے لیکن یہ وقتی تربیت ہے بعد میں آپ بھی ایسی تربیت پر پشیماں ہونگے لیکن پھر ہاتھ کچھ نہیں آنے والا۔ آپ کی ان غیر زمدارانا گفتگو کی وجہ سے پڑوسی دشمن ملک کا چینل کھول کر کے دیکھو کتنی بے عزتی کر رہے ہیں ہمارے ملک کی۔ افسوس😥 اقتدار کے نشے میں سب کچھ بھول چکے ہو میرے پوسٹ کا مطلب ہر گز کسی پارٹی کو سپورٹ کرنا نہیں ہے نواز شریف زرداری اور شہباز شریف اگر چور ہیں تو اپنی چار سالہ مضبوط حکومت میں اسے پکڑا کیوں نہیں ؟ مضبوط حکومت اس لیئے کہتا ہوں کے تمام ادارے آپ ہی کے ساتھ تھے اور اس وقت آپ اداروں سے کافی خوش بھی تھے اور جگہ جگہ انکی تعریفیں کرتے آپ تھکا بھی نہیں ہوا کرتے تھے چار سال مرکز اور نو سال کے پی کے حکومت میں رہتے ہوے کوئی ایک بھی ایسا پروجیکٹ بتا دیں جو عوام کے لیئے کیا ہوا ہو ؟ مولانا سمیت عوامی نیشنل پارٹی پر بھی آپ نے کرپشن کے سنگین الزامات لگا لگا کر ذاتی دشمنی کے حد تک پہنچ چکے ہو کے پی کے حکومت اب بھی آپ ہی کے پاس ہے پکڑتے کیوں نہیں مولانا اور اسپندیار ولی کو ؟ کس طرح قوم کو پتہ چلیگا کے آپ ایک ایماندار اور سچے لیڈر ہیں اور جو الزامات آپ لگا رہے ہیں اسے آپ نے سچ ثابت کر کے قوم کی لوٹی ہوئی دولت واپس کر کے چوروں کو جیل کی چاردیواری میں بند کر کے ملک کو چوروں سے صاف کر دیا لیکن افسوس آپ ایسا کر ہی نہیں پائے کیونکہ آپ کے صفوں میں بھی چوروں کے جھرمٹ ہیں بی آر ٹی اور سونامی ٹری میں جو کرپشن ہوا ہے شاید جو کہیں ہوا ہو خان صاحب باتیں بنانا اور کرنا تو بہت آسان ہیں لیکن حقیقی معنوں میں کوئی قوم اور ملک کے لیئے کوئی کام کرنا بہت مشکل ہے۔🙏🏻 تحریر اخونزادہ عابد علی

10/05/2022
10/05/2022
مسجد نبوی کے  مقدمے میں ۔۔‏شیخ رشید کا بھتیجا شیخ راشد شفیق اسلام ایئر پورٹ سے گرفتار
01/05/2022

مسجد نبوی کے مقدمے میں ۔۔‏شیخ رشید کا بھتیجا شیخ راشد شفیق اسلام ایئر پورٹ سے گرفتار

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Onspot News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share