Azad TV

Azad TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azad TV, TV Channel, .

12/09/2024

باجوڑ میں پولیو ڈیوٹی سے پولیس کی انکار ،
ٹارگٹ کلنگ ،پولیس دھرنے اور بدامنی کے حوالے سے
ایم پی اے نثار باز کا صوبائی اسمبلی میں خطاب

12/09/2024

دیر کے ایک اور باپردہ خاتون طالبہ نے بورڈ میں دوسری پوزیشن اپنے نام کرلیا

باجوڑ ، پولیو ٹیم کے سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ سے پولیس اہلکار لقمان اور پولیو ورکر ابو ہریرہ جاں بحق۔
11/09/2024

باجوڑ ، پولیو ٹیم کے سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ سے پولیس اہلکار لقمان اور پولیو ورکر ابو ہریرہ جاں بحق۔

11/09/2024

‏بیرسٹر گوہر علی خان غصے میں۔۔۔!

اگر *میں حکم دوں تو خیبر پختونخوا میں آپ کی ساری قیادت پر پرچے کاٹ دیے جائیں گے اور پھر ہم دیکھیں گے کہ آپ لوگ اسلام آباد کی حدود میں کیسے داخل ہوتے ہیں۔*
لیکن ہم آپ کے جیسے نہیں ہیں، بیرسٹر گوہر علی خان

11/09/2024

داودخیل قومی اتحاد ضلع باجوڑ کے صابقہ صدر حاجی اكبرجان نے اپنادوسالامدت پورہ كرتےھوے سرپرست اعلی حاجی شیرزمین کو تین ماہ کی لیے نگران صدر مقرر کیا تین مھینےبعد الیکشن کےذریعے دوسال کلیے نیاں صدر مقرر ھوگا جبکہ حاجی اکبرجان نےنگران صدرحاجی شیرزمین سےحلف لیااور مبارکبادپیش کیا ضلع باجوڑکےتماتحصیلوں کےصدور اور شورا. اراکین نے حاجی اکبرجان کے دوسالا داودخیل قوم كے شاندار خدمت پر خراج تحسین اورمبارکباپیش کیاگیا داودخیل قو ذنداباد

11/09/2024

*محمود خان اچکزئی کا قومی اسمبلی میں جذباتی خطاب*

*ہم شھباز بے ایمان کو یہ اختیار نہیں دیتے کہ وہ جمہوری اداروں سے کھیلیں۔*

*پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ کا خطاب*

*یہ الفاظ جو آپ نے کہے، میں حذف کر رہا ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق*

10/09/2024

میں پہلے بھی اسٹیبلشمنٹ سے ملاقاتیں کرتا رہا ہوں۔ مگر میٹنگ کے دوران جو کچھ گزشتہ رات اسلام آباد پارلیمنٹ میں ہوتا رہا ہے وہ کسی صورت جائز نہیں ۔ علی امین گنڈاپور

10/09/2024

*_کل جو کچھ ہوا وہ ISI نے کروایا تھا اپنی بدمعاشی کے طاقت پر یہ پاکستان نہیں جرنیلستان ہے ہمارے صوبائی منسٹرز حلف دے اور بتائے کون ان کو کالز کر رہے ہے ہمیں کام کرنے نہیں دیا جارہا_*
*_ایم پی اے طارق محمود اریانی 🔥_*

06/09/2024

مینڈیٹ واپسی ،عدلیہ آزادی اور قابض گروپ سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے 08 ستمبر جلسے میں شرکت کریں ۔
ڈاکٹر حضرت یوسف دانش سنگجانی جلسے کے حوالے سے وڈیو پیغام ۔

06/09/2024
04/09/2024

چندہ برائے تعمیر مسجد گراؤنڈ میلہ
صدیق آباد پھاٹک ضلع باجوڑ
جیز کیش اکاؤنٹ نمبر 03025047449

03/09/2024

ٹیک ٹاک والا وڈیو ضرور اوگورئ || مولانا حسین احمد مدنی ||

03/09/2024

پاکستان تحریک انصاف سپورٹ کرنا حرام ؟
ہماری گاؤں کا بھی ہے یہ بندہ اور اس وجہ سے آج بھی نفرت ہے اس سے
اور ہمارا فارم ۴۵ ایم پی اے؟

28/08/2024

باجوڑ کے دورافتادہ علاقہ چارمنگ میں ایک آدمی نے موٹر سائیکل خرید کر لوگوں کو سستا سواری کی سہولت فراہم کررہے ہیں ۔ کیا کہتا ہے دیکھیں اس ویڈیو میں۔

28/08/2024

صدر آل تاجر برادری ضلع باجوڑ محمد حمید صوفی کے ڈسٹرکٹ ہسپتال خار میڈسن مارکیٹ میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب ۔
ایم ایس ہسپتال کے حوالے سے اہم انکشافات

28/08/2024

صدر آل تاجر برادری ضلع باجوڑ محمد حمید صوفی عنایت قلعہ بازار میں بھاری ٹیکسوں اور مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں ۔۔

28/08/2024

نائب امیر جماعت اسلامی باجوڑ حاجی سردار خان خار بازار چوک میں احتجاجی مظاہرے کے شرکاء سے خطاب کررہے. آج ملک بھر میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کے کال پر آئ پی پیز معاہدوں، حکومت کی ظالمانہ ٹیکسیشن اور عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف شٹر ڈاون ہڑتال کیا جارہا ہے

27/08/2024

شرٹ کیسے پھاڑی🫣

لاہور کا انارکلی بازار جنوبی ایشیا کے قدیم ترین بازاروں میں سے ایک ہے جو آج بھی موجود ہے۔ 1890 کی دہائی میں بھی یہ بازار...
27/08/2024

لاہور کا انارکلی بازار جنوبی ایشیا کے قدیم ترین بازاروں میں سے ایک ہے جو آج بھی موجود ہے۔ 1890 کی دہائی میں بھی یہ بازار اپنی رونق اور اہمیت کے لیے مشہور تھا۔ اس کی تاریخ کم از کم 200 سال پرانی ہے، اور اس کا نام قریب ہی موجود ایک مقبرے سے منسوب ہے جسے مغل دور کی مشہور کنیز انارکلی کا مقبرہ سمجھا جاتا ہے۔

انارکلی بازار خاص طور پر اپنے روایتی کھانوں، دستکاریوں، اور کڑھائی کے کام کے لیے مشہور ہے۔ یہاں پرانی ثقافت اور روایتوں کی جھلک آج بھی دیکھی جا سکتی ہے، اور یہ بازار لاہور کی تاریخی اور ثقافتی ورثے کا ایک اہم حصہ ہے۔ مختلف دستکاریوں اور روایتی کپڑوں سے لے کر لذیذ کھانوں تک، انارکلی بازار اپنی منفرد پہچان رکھتا ہے اور دور دراز سے آنے والے سیاحوں کے لیے ایک اہم کشش کا مرکز ہے۔

27/08/2024

جے یو پی کل شٹرڈاؤن ہڑتال کی مکمل حمایت کرتی ہے،حاجی فیاض خان
مردان(انصارالابرار سے)جے یو پی خیبرپختونخوا نے مرکزی تنظیم تاجران خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر شرافت علی مبارک اور جنرل سیکرٹری ظاہرشاہ کی درخواست پر کل 28 اگست کو شٹرڈاؤن ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا
تفصیلات کے مطابق مرکزی تنظیم تاجران کے مرکزی صدر کاشف چوہدری کی ہدایت پر کل 28 اگست بروز بدھ ملک بھر میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا گیا ہے کل خیبرپختونخوا میں بھی مکلل ہڑتال ہوگی جس کیلئے تیاریاں جاری ہے اور ہڑتال کی کامیابی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کیساتھ بھی رابطے جاری ہے اسی سلسلے میں جے یو پی خیبرپختونخوا نے بھی مکمل حمایت کا اعلان کردیا جمعیت علماء پاکستان (امام نورانی) کے صوبائی صدر حاجی محمد فیاض خان نے کہا کہ کل 28 اگست کو جے یو پی خیبرپختونخوا میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کی حمایت کرتی ہے اور تاجران کی حقوق کیلئے آخری دم تک تاجر برادری کیساتھ کھڑے رہیں گے انہوں نے کہا کہ تاجر دوست سیکم کسی صورت قبول نہیں یہ فی الفور ختم کی جائے اور بجلی بلوں میں بھی کمی کی جائے موجودہ مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن بنائی ہے حکومت فوری طور پر عوام پر ظلم کا یہ سلسلہ بند کرکے عوام کو جینے کا حق دیں۔۔

*مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانےکی تیاری کی جارہی ہے۔*ملک میں بجلی مزید 1 روپے 90 پیسے مہنگی ہونےکا خدشہ ہ...
27/08/2024

*مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانےکی تیاری کی جارہی ہے۔*

ملک میں بجلی مزید 1 روپے 90 پیسے مہنگی ہونےکا خدشہ ہے، اضافہ گزشتہ مالی سال کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت مانگا گیاہے۔

نیپرا نے اس حوالے سے سماعت مکمل کر لی ہے، حتمی فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔

درخواست منظوری کی صورت میں صارفین کو ستمبر سے نومبر تک ہر ماہ ایک روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافی ادا کرنا ہو ں گے۔

اطلا ق کے الیکٹرک سمیت پورے ملک پر ہو گا۔

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
مزید معلومات کیلے ہمارا
ووٹس آپ چینل فالو کریں، شکریہ. لینک👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaAiHSl3wtb6uSJJ9F1X

‏یہ کوئی عام آدمی نہیں ہے بلکہ یہ شخصیت پورے افغان:ستان کا جنرل ڈائریکٹر آف پاسپورٹ جناب الحاج عبدالکریم حس،یب ہیں۔
27/08/2024

‏یہ کوئی عام آدمی نہیں ہے بلکہ یہ شخصیت پورے افغان:ستان کا جنرل ڈائریکٹر آف پاسپورٹ جناب الحاج عبدالکریم حس،یب ہیں۔

18/08/2024

چیئرمین جناب شہید ریحان زیب خان کی

16/08/2024

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما حماد اظہر کا نواز شریف کی پریس ٹاک پر ردعمل

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share