MegaTech Computer Skills

  • Home
  • MegaTech Computer Skills

MegaTech Computer Skills This is the page for Youtube Channel SpeakAA
(1)

01/07/2023

#سویڈن کی حکومت نے بروزعید مسجد کے سامنے "قرآن پاک" جلانے کی اجازت دی۔
یہ معاملہ ایک فردکا نہیں حکومتی سطح کا تھا
سویڈن سے سرکاری سطح پر تعلقات منقطع ہونے چاہیں تھے ۔روزِ حشر جس کو اللہ نے جتنی طاقت دی ہے اتناہی سوال ہوگا۔
ہمیں لکھنے اور بولنے کی قوت دی ہم اسکے جوابدہ آپ کو اقتدار کی قوت دی آپ اس کے جوابدہ۔

29/06/2023

میری طرف سے آپ کو اور آپ کی فیملی کو عید کی خوشیاں مبارک ہو اللہ پاک آپ کو ایسی ہزاروں خوشیاں مبارک کرے آمین

Do you want free dropshiping workJoin now this link
21/06/2023

Do you want free dropshiping work
Join now this link

China's reliable eCommerce dropshipping fulfillment supplier, helps small businesses ship worldwide, dropship and fulfillment services that are friendly to start-ups and small businesses, Shopify dropshipping.

28/05/2023

اللّٰہ اکبر
28 مئی یوم تکبیر
پاکستان کی ایٹمی صلاحیت امت مسلمہ کی طاقت وقوت کا استعارہ ہے
ڈاکٹر عبدالقدیر خان

آن لائن  ارننگ کورس کے نام سے سکھایا جا ریا ہے پر کوئی کچھ نہیں کما رہے بس فیس پے فیس دیے جا رہے ہیں  پر کچھ حاصل نہیں ہ...
08/02/2023

آن لائن ارننگ کورس کے نام سے سکھایا جا ریا ہے پر کوئی کچھ نہیں کما رہے بس فیس پے فیس دیے جا رہے ہیں پر کچھ حاصل نہیں ہو رہا اگر آنلائن ارننگ کرنا چاہتے ہیں تو ان لوگوں سے کورس کریں جو خود کما رہے ہوں اس لیے آپ کے شہر کے قریب پاکستانی پل پر ادارہ قائم کیا گیا جہاں پر ہر قسم کی سکلز سکائی جا رہی ہیں اور کوئی بھی سکلز حاصل کر کے پیسے کما سکتے ہیں اس کے لیے ہمارے ادارے میں تشریف لے کر آئیں سوچنے کا وقت نہیں اب صرف سکلز حاصل کر کے کمانے کا وقت ہے
گرلز اینڈ کی الگ الگ کلاسز
الفارن سکول آف ایکسیلنس اینڈ کمپیوٹر سکلز ٹریننگ سینٹر

Ahmed Awan
Trainor in Arfa Cream Tower
Our Training skills & Courses
SEO
WORDPRESS
GUEST POSTING
FREELANCER
AMAZON VA
GRAPHICS DESIGNER
GOOGLE ADS SENSES
DIGITAL LITERACY
DIGITAL MARKETING
SOCIAL MEDIA MARKETING
Dropshipping (Ali Baba)
Dropshipping (shopify)
رابطہ نمبر
03040507255
03047982969

28/09/2022

Need 20 workers for online Earning
Apply for Girls & boys
Skills
Social Media marketing Skill
And Guest Posting skill
Home work online
Social media marketing
Salary Base
Commission base
Profit base

MegaTech Computer Skill
MegaTech Web house
Contact
03047982969

Guest Post Course (Girls & Boys)یہ ایسا کورس جس میں اپکو صرف لیپ ٹاپ اور انٹرنیٹ کی ضرورت ہے اسکے علاوہ کچھ بھی انویسٹ ک...
13/09/2022

Guest Post Course (Girls & Boys)
یہ ایسا کورس جس میں اپکو صرف لیپ ٹاپ اور انٹرنیٹ کی ضرورت ہے اسکے علاوہ کچھ بھی انویسٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
یہ کورس صرف 20 دن کا ہے نہ مہینے اور نہ سالوں والا کورس نہیں ہے۔
یہ کورس آپ کر لیں شروع میں پہلے مہینے سے 40 ہزار تک کما سکتے ہیں یا اس سے زیادہ بھی کما سکتے وہ اپ پر ہے کتنا وقت دیتے ہیں
ایک مہینے کے اندر آپکی ارننگ شروع ہو جائے گی اگر آج خود کو نہ بدلہ وقت کے ساتھ تو اپ زیرہ رہے جائیں گے اور وہی 20 سے 50 ہزار والی نوکری کے پیچھے ہیں بھاگتے رہیں گے۔
جس انسان کے پاس سکل ہے وہ بنا مشقت کیے پیسے کما سکتا ہے یہ آپ منحصر کرتا آپ کیسا جینا چاہتے ہیں خود کو اپبے حالات کو بدلنا چاہتے ہیں یا نہیں۔
کورس کی فیس جیسے بلکل فری جیسی کوئی بڑی رقم نہیں ہے
لڑکے اور لڑکیاں دونوں کورس کر سکتے ہیں عمر اور تعلیم کی کوئی قید نہیں ہے
Course Fess only Rs 700 rupy
MegaTecg Computer Skills
MegaTech Web house
Contact
03047982969
فزیکل کلاس شہر حجرہ اور دیپالپور کے لوگوں اور انکے ساتھ جنتے بھی گاوں انکے لیے باقی باہر کی سٹی کے لئیے آن لائن کلاس کی سروس موجود ہے

05/08/2022

صلی اللہ علیہ والہ وسلم

پتا ہے مجھے کمپیوٹر ، انفارمیشن ٹیکنالوجی، انٹرنیٹ سے اتنا لگاؤ اور مزید سیکھنے کی لگن کیوں ہے، یہاں ہر چیز ٹیلنٹ اور می...
03/08/2022

پتا ہے مجھے کمپیوٹر ، انفارمیشن ٹیکنالوجی، انٹرنیٹ سے اتنا لگاؤ اور مزید سیکھنے کی لگن کیوں ہے، یہاں ہر چیز ٹیلنٹ اور میرٹ بیس پر ہوتی ہے، مثال کے طور پر اگر آپ ہیکر بننا چاہتے ہیں، آپ چاہے لاکھوں روپے لگا کر ہیکنگ کے سرٹیفیکیٹ لے لیں لیکن جب تک آپ کمپیوٹر کو استعمال کے کر ہیکنگ کا کوئی ٹاکس یا اسائمنٹ نہیں بنائیں گے تب تک آپ کو کوئی جاب نہیں دےگا، یا آپ خود کا سٹارت اپ نہیں شروع کر پائیں گے۔
ایک اور مثال لے لیتے ہیں، فرض کرتے ہیں کہ آپ ڈیجیٹل مارکیٹر ہیں اپ نے ہزاروں روپے لگا کر سرٹیفکیٹ لے لیا، لیکن آپ کامیاب نہیں ہو سکتے جب تک آپ کو گوگل ایڈز، فیسبک ایڈز یا ٹویٹر ایڈز کو استعمال کرنا نیں آتا کیونکہ یہ پریکٹیکل ورک ہے،
ایسی ہزاروں مثالیں اور بھی دی جا سکتی ہیں۔

30/07/2022
کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے
29/07/2022

کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے

start new session
21/07/2022

start new session

start now new course
20/07/2022

start now
new course

Tomorrow First Class Start
18/07/2022

Tomorrow First Class Start

میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحی مبارک اللہ کرے یہ عید آپکے لئے ڈھیر ساری خوشیاں ...
09/07/2022

میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحی مبارک
اللہ کرے یہ عید آپکے لئے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے اور اللہ تعالیٰ آپکے دل کی ہر خواہش پوری کرے
اللہ پاک سے دعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیۓ رحمت کا مغفرت کا اور ہدایت کا ذریعہ بنے
آمین یا رب العالمین

04/07/2022

حجرہ شاہ مقیم کے لوگوں کے لیے خوشخبری
آپ کو لاہور سے ویبسائٹ بناونے کی ضرورت نہیں اب آپ کے شہر میں میگا ٹیک ویب ڈیولپ ہاؤس بنا دیا گیا ہے کسی بھی کاروبار یہ کسی بھی سکول کالج کی ویب سائٹ بناوانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
03047982969

15/06/2022

کسی کے گھر میں اولڈ کپمیوٹر پڑے ہیں وہ سیل کرنا چاہتا ہے تو رابطہ کریں دیپالپور سے حجرہ کے لوگوں کے لیے
03047982969
03406162665

13/06/2022

BS nursing 4 Year program me Apply krwany k kye rabta krey
03034054502

Jo log abi Souch rae ha course start krey ya na krey unky kye hmari earning ka proof ha souchty rae gy to kabi kamyab na...
09/06/2022

Jo log abi Souch rae ha course start krey ya na krey unky kye hmari earning ka proof ha souchty rae gy to kabi kamyab nai ho pae gy
AJ decide krey or MegaTech Computer Skills join krey

demo class
30/05/2022

demo class

28/05/2022

اپکے شہر حجرہ میں پہلی مرتبہ آن لائن ارننگ کورس کروائے جائیں گے
ہم آپ لوگوں کو اچھا مستقبل بنانے میں مدد دیں گے
صرف چند دن کی ٹریننگ سے ہی آپ اپنی ارننگ شروع کر دیں گے
لوگ ہزاروں روپے لگا کر لاہور جا کے کورس کرتے ہیں پھر بھی لوگ ارننگ نہیں کر پاتے اب اپکی سٹی میں یہ سہولت موجود ہے اور اس کا فائدہ اوٹھائیں
MegaTech Computer Skills

1june start
27/05/2022

1june start

online classes b start hogi
24/05/2022

online classes b start hogi

2nd Address Ghousia colony hujra shah muqeem
22/05/2022

2nd Address Ghousia colony hujra shah muqeem

Address

Street 1 Imdad Colony Hujra Shah Muqeem

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MegaTech Computer Skills posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MegaTech Computer Skills:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share