Mahaaz TV

Mahaaz TV Mahaaz tv is a digital news channel,mahaaz will produce current affair programs,news and docmntries

29/10/2025

اسلام آباد:اپرکوہستان سے واپڈا کے ساتھ مزاکرات کیلئے آنے والے وفد کیلئے سینیٹر محمد طلحہ محمود کی جانب سے عشائیہ

اظہار تشکر: عمر فاروق کٹھانہ
29/10/2025

اظہار تشکر: عمر فاروق کٹھانہ

اپرکوہستان کی مزاکراتی کمیٹی کا واپڈا کے ساتھ مزاکرات کیلئے اسلام آباد آمد،کمیٹی کے تمام اراکین کیلئے سینیٹر محمد طلحہ م...
28/10/2025

اپرکوہستان کی مزاکراتی کمیٹی کا واپڈا کے ساتھ مزاکرات کیلئے اسلام آباد آمد،کمیٹی کے تمام اراکین کیلئے سینیٹر محمد طلحہ محمود کی اپنی رہاائشگاہ پر عشائیہ

26/10/2025

مانسہرہ: گلگت بلتستان سٹوڈنٹ کونسل کے صدر عرفان اللہ سینیٹر محمد طلحہ محمود کے سامنے طلباء کے مسائل پیش کررہے ہیں

26/10/2025

مانسہرہ: کوہستان سٹوڈنٹ سوسائٹی کے صدر ہمایون اختر سینیٹر محمد طلحہ محمود کے سامنے طلباء کے مسائل پیش کررہے ہیں

24/10/2025

کوہستان سٹوڈنٹ سوسائٹی کی دعوت پر سینیٹر محمد طلحہ محمود کی ہزارہ یونیورسٹی آمد،مستحق طلباء کی فیس اور دیگر مسائل کے حل کیلئے 12 لاکھ روپے دئیے

21/10/2025

صدر کے ایس ایس ہزارہ یونیورسٹی ہمایوں آختر کا طلباء سے خطاب

16/10/2025

آل کوہستان ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے صدر سراج الدین کی پریس کانفرنس،مسافروں کےلئے رعایت کا اعلان

اسلام آباد:تحصیل چیئرمین داسو ملک غلام سعید کی سینیٹر محمد طلحہ محمود سے ملاقات٭چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع منتخب ہون...
14/10/2025

اسلام آباد:تحصیل چیئرمین داسو ملک غلام سعید کی
سینیٹر محمد طلحہ محمود سے ملاقات

٭چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع منتخب ہونے پر سینیٹر محمد طلحہ محمود کو مبارکباد دی

٭کوہستان اور ہزارہ کے مسائل اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

* اس موقع پر ایمبیسڈر ایٹ لارج محمد مصطفی بن طلحہ محمود بھی موجود۔

13/10/2025

ضروری آگاہی پیغام

اسلام آباد: کوہستان سے آئے ہوئے وفد( مولانا میر ہزار خان، ویلیج چیئرمین عبدالمالک،عبداللہ عباسی،سعید زر،بدر نواز،حکیم خا...
13/10/2025

اسلام آباد: کوہستان سے آئے ہوئے وفد( مولانا میر ہزار خان، ویلیج چیئرمین عبدالمالک،عبداللہ عباسی،سعید زر،بدر نواز،حکیم خان،ویلیج چیئرمین فضل الرحمان،معین شاہ اور حکیم خان کی سینیٹر محمد طلحہ سے ملاقات

آل کوہستان لیبر یونین کے صدر بدر نواز کی جانب سے سینیٹر محمد طلحہ محمود کو سوینئر پیش کیا گیا

07/10/2025

Address


Telephone

+923149177308

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahaaz TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mahaaz TV:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share