The Urdu Medium is an Urdu News website based on current affairs as well as Education, Knowledge, Hi
07/11/2023
پروگرام تو وڑ گیا بوٹس بھی نا بچا سکے 😂
04/11/2023
01/11/2023
کیا آپ وہاں بھی پڑھو گی؟ افغانستان واپس جانے والی بچی کا سکول بیگ دیکھ کر صحافی اظہاراللہ کا سوال، مجھے نہیں معلوم وہاں کیا ہو گا- بچی کا جواب
24/10/2023
وہ ویڈٰیو سامنے آگئی جس کی وجہ سے نیا پاکستان چینل کے اینکر کو گرفتار کیا گیا
20/10/2023
Shame is a very mild word for our judiciary specially IHC CJ .
19/09/2023
🥀❤️🩹
19/07/2023
چئیرمین عمران خان اور ڈاکٹر امجد علی کا ویڈیو لنک پر گفتگو.......
#امجد ! میں آپ کو یہ بتاؤ کہ لوگ مجھے کہتے ہیں کہ فکر نہ کریں، میں فکر نہیں اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں، کہ اللہ نے منافقین سے میری پارٹی کو پاک صاف کر دیا،
جس طرح جنگ خندق میں مسلمانوں پر بوجھ اور خوف طاری ہوگئی تھی، اور اس وقت مسلمانوں نے اپنے قدم جمائے رکھے، اور تھوڑی سی مشکل وقت برداشت کی تو اللہ نے کامیابی سے ہمکنار کیا،
اس طرح آپ نے اور آپ کے ٹیم، ورکرز نے مشکل وقت سہی ، دو دفعہ جیل، ہر روز پولیس کے چھاپے برداشت کرنا، آپ کے گھر کی چاردیواری کی تقدس کو پامال کیا گیا، لیکن پھر بھی آپ ثابت قدم رہے، آللہ نے طاقت دی....
تو باتیں ذیادہ طول نہیں کرینگے،
انشاءاللہ وقت قریب آپہنچا ہے کہ پاکستانی عوام کو اللہ حقیقی آزادی کے نعمت تحفے میں دے گا...
17/07/2023
عمران خان کی لاہور ہائی کورٹ میں بشری بی بی کیساتھ خوبصورت گفتگو وائرل۔
مشکل وقت مومن پر آتا ہے۔ اگر غزوہ خندق کا مشکل وقت نا آتا تو مسلمانوں کو کبھی پتہ نا چلتا کہ دوست کون ہے اور دشمن کون
17/07/2023
لڑکی جیل سے نکل کر سیدھا عمران خان کے پاس پہنچ گئی۔
عمران خان داستان سن کر آبدیدہ۔
09/07/2023
یہ جو جھوٹا ارسطو بنا پھرتا ہے اس کے چین اور سائفر سے متعلق دعوے جھوٹ اور مُلک دشمن عزائم پر مبنی نکلے۔ آج چینی قونصل جنرل نے اس دو نمبر ارسطو کے بیان کی تردید کر دی ہے ۔ ان کے مطابق پی ٹی آئی کے دور حکومت حتیٰ کہ کورونا کے دوران سی پیک کا کام تسلی بخش تھا ۔
اک کوہِ پر وقار تھیں فاطمہ جناحؒ
پیکرِ عزم و ایثار تھیں فاطمہ جناحؒ
تحریکِ ارضِ پاک میں بھاٸی کےساتھ ساتھ
ملّت کی غمگسار تھیں فاطمہ جناحؒ
08/07/2023
کل میرے اغوا ہونے پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا اس میں دو چیزیں واضح ہوئیں، ایک کہ میرا اغوا غیر قانونی اور غیر آئینی تھا اور دوسرا کہ جو احتجاج ہو رہے تھے انکا پہلی بار مجھے سپریم کورٹ میں پتہ چلا-
عمران خان
08/07/2023
گیلپ لے سروے کے مطابق اسی فیصد لوگوں کا خیال ہے کہ ملک غلط راستے پر جا رہا ہے لیکن پھر بھی کوئی کورس کریکشن نظر نہیں آ رہی- چیئرمین عمران خان
08/07/2023
اب تک 16 نہتّے (پاکستانی) مظاہرین کے قتل، جن کی تصدیق ہوچکی ہے، گولیوں کے زخموں کی وجہ سے 3 نہتّے مظاہرین کو اپنی ٹانگیں کٹوانا پڑیں جبکہ دیگر 9 کے حوالے سے شبہہ ہے کہ وہ شہید ہوچکے ہیں مگر ہمارے پاس ان کے حوالے سے (مصدقہ) اطلاعات نہیں کیونکہ ان کے اہلِ خانہ/رشتہ دار یا تو زیرِ زمین ہیں یا پولیس سے اس قدر خوفزدہ ہیں کہ لب کشائی پر آمادہ نہیں۔ کیا جو پچیس لوگ ۹ مئی کے واقعات میں شہید ہوئے تھے کیا وہ پاکستانی نہیں تھے؟ کیا ان کے حقوق نہیں ہیں؟ چیئرمین عمران خان
08/07/2023
کیا اب وزیر داخلہ یا نیب چئیرمین ذمہ داری قبول کریں گے کہ انہوں نے مجھے غیر قانونی اور غیر آئینی طور پر اغوا کیا اور جو کہ یہ غیر قانونی تھا تو کیا اس پر میری پارٹی کو احتجاج کرنے کا حق نہیں تھا؟-
08/07/2023
آئی ایم ایف کو کمزور طبقے کی مشکلات سے آگاہ کیا؛ پروگرام ترتیب دیتے ہوئے انکا خاص خیال رکھنے کا کہا
06/07/2023
عمران ریاض خان خود بھی آخر تک لڑنے والا ہے اور آخر تک لڑنے والوں کی قدر کرتا ہے۔
05/07/2023
مجھے دوست کہتے ہیں سب تمہارے خلاف ہیں ملک چھوڑ دو ورنہ تمہیں قتل کر دیں گے،مگر میں اللّٰہ پر مکمل ایمان رکھتا ہوں، میں مانتا ہوں کہ کوئی مجھے ذلیل نہیں کرسکتا ہوائے اللہ کے مجھے میرے اعمال عزت و ذلت دلا سکتے ہیں اللہ کی اجازت سے۔ چیئرمین عمران خان
Be the first to know and let us send you an email when Urdu Medium News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.