Pak'Nazar

Pak'Nazar Platform where you will get to know about Sports, Business, Entertainment, Politics & Islamic News.

01/09/2023

نگران حکومت نے دیا عوام کو ایک اور نیا تحفہ.

01/09/2023

مولانا سجاد شامی اور ان کے #بچوں پر ہونے والا حادثہ۔
بھائ سجاد شامی اور انکی معصوم کلیوں کو کچلنے والا کالا ڈالہ ایک بااثر وڈیرے کا ہے
اس سے بھی زیادہ تکلیف دہ بات یہ کہ حادثے کے بعد فرار ہوتے ہوئے اس نے معصوم بچی پر دوبارہ گاڑی چڑھائ
سجاد بھائ غریب آدمی ہیں اور زندگی موت کی کشمکش میں اس وقت ICUمیں ہیں جبکہ تمام تر وسائل کے باوجود وڈیرے پر ہاتھ ڈالنے سے قاصر ہے
کیونکہ کالے ڈالے والے وڈیرے اکثر مہمان نوازی میں آگے ہونے کی وجہ سے پہنچ سے دور ہوتے

#ایکسیڈنٹ

01/09/2023

شہباز شریف حکومت کا میگا اسکینڈل
چینی 185 روپے کلو ہوگئی پی ٹی آئی دور میں 90 روپے کلو تھی
اسحاق ڈار کا بے رحمانہ فیصلہ قوم کو مہنگا پڑا
شوگر مافیا کے اشارے پر اچانک چینی ایکسپورٹس کی اجازت دی
شوگر مافیا نے ڈالر میں اندھادھند منافعے کمائے
ڈار خاموشی سے لندن سدھار گئے.

01/09/2023

کراچی میں نیب کا بڑا چھاپہ, میونسپل کمشنر کے گھر سے سونے کی اینٹیں اور غیر ملکی کرنسی برآمد
کورنگی میونسپل آفیسر کرپشن کا سب سے بڑا کیس.

01/09/2023

سرکاری ملازمین کی پنشن ختم کرنے کا فیصلہ؟
نگران وفاقی حکومت کا بڑا اعلان.

31/08/2023

Sasti mother bike bazar in karachi😯

31/08/2023

یہ حال ہے اسلام اباد کی بہادر پولیس کا کہ ایک غبارے بیچنے والی غریب خاتون کے تمام غبارے لے اڑی اس عورت کو یہ تاریخ ہمیشہ یاد رہے گی.

31/08/2023

کراچی کے ڈکیت سے پستول برآمد ہوا ڈکیتی کرتے ہووے شیری نے پکڑ لیا اور اسی ک پستول سے اسکو.........کیا

31/08/2023

Pakistan kharab mulk nhi hai, yahan p rehny waly politics or unko support krny waly log kharab hain🇵🇰💔

31/08/2023

ye hay wo trophy jo hamari the or hamari rhegi Inn shaa Allah🇵🇰.

31/08/2023

کچھ کرب روح تک کو جھنجوڑ دیتے ہیں
ان کو سمجھنے کیلئے الفاظ نا بھی ھوں جذبات کافی ھوتے ہیں 🙏

31/08/2023

سندھ میں پیروں کے بعد میروں کے مظالم کی بھی داستان منظرعام پر آگئی

قاسم آباد سے تعلق رکھنے والے بینکر میر کاشف ٹالپر کے گھر پر کام کرنیوالی نو سالہ گھریلو ملازمہ 5 سال سے پراسرار طور غائب
گھریلو ملازمہ کو زمین کھاگئی آسمان نگل گیا کچھ پتہ نہیں
گھریلو ملازمہ کا والد پانچ سال بعد منظرعام پر آگیا
نو سالہ کمسن ملازمہ کے والد نے میر کاشف ٹالپر اور اہلیہ سنبل ٹالپر کے مظالم کا بھانڈا پھوڑدیا

کمزور لاچار اور بے بس والد کا وفاقی اور صوبائی اداروں سے کمسن بچی کا پتہ چلانے لئے مدد کی اپیل.

31/08/2023

لاڙڪاڻي جي چلڊرين ايمرجنسي وارڊ ۾ رتوديرو جي ٻارڙي ڪنزه فاطمہ سومرو مبينا طور علاج جون سهولتون نه ملڻ سبب فوت، وارثن جو احتجاج، دانهون..

31/08/2023

پاکستان میں لڑائی بیچ چوک میں بندے نے فائر کھولدیئے اور گولی مار کر قتل کردیا.

31/08/2023

ملیے نو جوان پولیس آفیسر سے جس نے والدین کی مرضی سے Love Marriage کرلی
مجھے اس کی معذوری نہیں صرف خوبصورتی نظر آتی ہے.

31/08/2023

یہ ہیلمٹ ہے یا کوئی کرشمہ؟
ہیلمٹ کی مدد سے موٹر بائیک سپیڈ کنٹرول اور چوری سے بچائیں مگر کیسے؟
انجینئر محمد عمر کا کارنامہ

28/08/2023

رانی پور پیر کی حویلی میں گھریلو ملازمہ بچی فاطمہ کے قتل کے ملزم اسد شاہ کو بچی کی ماں نے دبوچ لیا آہیں اور سسکیاں

28/08/2023

مکیش چاولہ کے فرنٹ مین نے ماہانہ اربوں روپے کرپشن کے شواہد نیب کو دے دیئے کون کون 15 سال تک حصہ لیتا رہا بہت بڑے نام سامنے آ گئے.

Mukesh Kumar Chawla Team

27/08/2023

شادی پر فائرنگ کرتے ہوئے ایک بندے کو غلطی سے گولی لگ گئی ویڈیو کو اخر تک ضرور دیکھیں.

27/08/2023

کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی پریس کانفرنس حیسکو کے خلاف احتجاج کی حمایت کا اعلان

ہم پہلے بھی اس حوالے سے تجاویز ایوانوں میں اور حکمرانوں کو پیش کرتے رہے ہیں

شہریوں کو ریلیف دینے کے لیے اقدامات اٹھانا نگران حکومت کی ذمہ داری ہے

حیدرآباد میں 12 ،12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے

کراچی اور حیدرآباد کے تاجروں نے احتجاج کی کال دی ہے

اگر اس معاملے پر کوئی اقدامات نہیں اٹھائے گئے تو ہم احتجاج کا حصہ بننے پر مجبور ہیں.

27/08/2023

DHA karachi dangerous ccident.

27/08/2023

اتنی بے حسی اگلا بندہ گولیاں مار رہا ہے اور دوکاندار اپنا سودا بیچ رہا ہے..

کیا ہوگیا اس قوم کو.

27/08/2023

اس قوم کا اس سے برا کیا حال ہو گا چوری کی بھی کوئی حد ہوتی ہے 😏😏

26/08/2023

بس معاشرے کا ہر فرد اگر اتنی ہمت کر جائے تو کافی فرق پڑ سکتا ہے ۔۔۔

26/08/2023

حیدرآباد میں چوری کی انوکھی واردات، آفندی ٹاون میں ایک ہفتے میں 40سے زائد بجلی کے میٹر چوری کرلئے گئے، حیسکو افسران ڈیمانڈ نوٹس دوبارہ بھرنے کے نام پر لاکھوں روپے کمانے میں مصروف۔ شہری ہر لحاظ سے لٹ رہے ہیں لیکن انتظامیہ صرف سب اچھا ہے کا راگ آلاپ رہی ہے۔عوام جائے تو جائے کہاں؟.

26/08/2023

ڪراچي
پوليس ڪراچي ۾ قاتل بڻجي وئي خيرپور ميرس جي رهواسي پورهيت شاهد حسين گوپانگ کي کنڀي ڳري رقم ڦر ۽ سخت تشدد جي حراس ۾ سندس 11 سالا معصوم پٽ ياسين فوت وارثن جو لاش کڻي ڪراچي سرجاني ٽائون ٿاڻي اڳيان سخت احتجاج.....!.... 🙏
😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭


Pakistan Zindabaad.

26/08/2023

پاکستانی خلائی پروگرام شاندار آغاز کے باوجود تنزلی کا شکار کیسے ہوا؟

26/08/2023

100 bat ke ek bat.. chandrayan3.

بجلی کے بلوں کے خلاف آج کا سب سے خوبصورت بہترین احتجاج.
26/08/2023

بجلی کے بلوں کے خلاف آج کا سب سے خوبصورت بہترین احتجاج.

26/08/2023

‏بیٹیاں بھی بیٹوں سے کم نہیں
یہ بیس سالہ مصباح گزشتہ 8 سالوں سے اپنے باپ کے ساتھ فیصل آباد میں پنجاب تکہ شاپ کے نام سے زائقیدار چٹخارے مصالحے دار تکے سیخ کباب ، کڑاہی، قیمہ بیچ رہی ، یہ موٹر سائیکل بھی چلا لیتی ہیں اور سوزوکی پک اپ بھی ، صبح سویرے موٹر سائیکل پر یونیورسٹی جاتی ہے اور دوپہر سے رات گیارہ بجے تک اپنے باپ کے ساتھ تکہ شاپ پر کام کرتی ہیں ماشاءاللہ 💕
اس کا ٹک ٹوک اور یو ٹیوب چینل بھی ہے
MisbahBBQ
کے نام سے جہاں آپ کو بھترین بار بی کیو اور مختلف کھانوں کی اچھی ریسپیز مل جائیں گی۔۔ میں سلام پیش کرتا ہوں اس لڑکی کو ۔۔۔.

゚viralシ

26/08/2023

حیدر آباد سندھ.........

26/08/2023

لگتا ہے سندھ بالکل لاوارث ہو گیا ہے کوئی قانون ⚖ نظر نہیں آتا نہ پولیس 🚨 کی رٹ ہے.

26/08/2023

حیدرآباد میں مساجد سے نمازیوں کی چپلیں چوری کرنے والے گروہ کا رکن رنگے ہاتھوں پکڑا گیا پکا قلعہ کے نیچے اپنے گرو کو چپلیں بیچتے ہیں.

25/08/2023

برادر اسلامی ملک بنگلہ دیش کی روحانی و اخلاقی ترقی ملاحظہ فرمائیں ڈھاکہ کی ایک جامع مسجد میں داخل ہوتے ہی موبائل سائیڈ میں جمع کر دیئے جاتے ہیں.

25/08/2023

عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ جب لفٹ میں پھنسے تو لفٹ کے اندر کون کون تھا؟ عثمان گجر کی ویڈیو.

25/08/2023

Holy Jummah Mubarak❣️

24/08/2023

حکومت کی غریب مکاؤ مہم زوروں شور سے جاری
نوجوان 12 ہزار بل آنے پر خودکشی کیلئے ٹرین کی پٹری پر آ گیا رو رو کر دہائی 💔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak'Nazar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share