فائرنگ کے تبادلے میں سٹوڈنٹس کا رداعمل
۔MAS پینٹ استعمال کریں۔اور اپنی گھر کی زینت اور خوبصورتی سے فائدہ اٹھائیں۔
پتہ: وزیرستان ماس پینٹ اینڈ سٹور
نزد وزیر پٹرول پمپ نظم بازار بنوں۔
ڈاکو نے حمزہ مرکز کو بھی نہیں بحشا
شب جمعہ میں اس غریب آدمی سے کسی نے موبائل چوری کیا ہے ۔کچھ تو خدا کا خوف کرو ایسے مقدس جگہ سے بھی آپ کو ترس نہیں آتی
اگر کسی کو اس موبائل کے بارے میں معلومات ہو تو اس نمبر پر اس کے ساتھ رابطہ کریں
03059836695
اورنگزیب خان (کینسر مریض) والد کفایت اللہ سکنہ بوزہ خیل سورانی بنوں 03320572894۔
2 جولائی کو 491500 روپے بھیجے تھا اور 14 جولائی یعنی آج کے دن کو 461000 بھیجے دیئے۔
26 جون سے لے کر 13 جولائی تک (18 دن میں) ضلع بنوں میں مختلف لوگوں سے ٹوٹل جمع شدہ چندہ 952500 روپے اکٹھا ہو گیا ہے۔
یہ چند اورنگزیب کے دوستوں نے اکٹھا کیا ہے۔ہم ان لوگوں کے بے خدمشکور ہیں جنہوں نے ہمارے ساتھ تعاون کیا ہے
آپ لوگوں کے تعاون اور خصوصی دعاؤں کی وجہ سے اورنگزیب بھائی کی زندگی جو %96 کینسر کی بیماری میں مبتلا تھا۔اب وہ 14دن شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں علاج کرنے کے بعد ٪53 پر اگیا۔اب مذید 10دن تک ہسپتال میں ٹھرایا گیا۔
لیکن ہمارے پاس پیسے کا کچھ طریقہ نہیں۔یا اللّٰہ تو مددگار ہے۔یااللہ اپنی غیبی خزانے سے ہماری مدد فرما۔
کل ٹاؤن شپ میں 15250روپے کا چندہ جمع ہوا۔
دوستوں کی کوششوں کی وجہ سے 19060روپے کا چندہ ہوا۔ٹوٹل 34310روپے کا چندہ اکٹھا ہوا
برداشت برداشت برداشت آخرکب تک
برداشت کی بھی ایک حد ہوتی ہے ۔واپڈا والوں کھلام کھولا سن لو۔اگر آئندہ دوبارہ اسی طرح ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کی۔تو جو قدم ہم اٹھائنگے
وہ 💯 سال بعد واپڈا کے باپ بھی یاد رکھیں گا۔
ملکہ راخت اللّٰہ
وزیراعظم جناب عمران خان کی طرف سے غریب عوام کے لیے رعایت پر دی ہوئی سامان کا ہم بہت شکر گزار ہیں۔
آج شمشی خیل کے علاقے میں نے خدمت خلق کے لیے سب گاؤں کی شناختی کارڈ چیک کروائیں جسں پر اہل علاقے والے ہمارے بہت شکر گزار تھے۔اور آئیندہ دوسرے گاؤں کا میں ویزٹ کرونگا ۔لیکن وہاں گاؤں کی سربراہ اور جگہ کی ضرورت ہے
چیف ایڈیٹر اللّٰہ نور خان آف bannu such news
گستاخ رسول کی سزا سر تن من سے جدا
میرے پیارے مسلمانوں سنو اگر حکومت کچھ نہیں کر سکتی تو آپ لوگ خود بھی کر سکتے ہو انڈیا کے تمام چیزوں سے بائیکاٹ کر لو اور انڈیا کے گانے فلموں اور انڈیا سے تعلق رکھنے والی سب چیزوں سے سے نفرت کر لو۔
انڈیا سے مکمل بائیکاٹ۔×××××××××××××××
احساس راشن رغایت پروگرام میں داخل ہونے والے حضرات یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور دوستوں کو بھی ان کی تفصیل پہنچا دے۔
یاد رکھیں کہ یہ پروگرام وزیراعظم عمران خان کی طرف سے غریب عوام کے لئے بنایا گیا ہے۔