Mahlomat Aalam

  • Home
  • Mahlomat Aalam

Mahlomat Aalam دنیاکے معلومات کا سب سے بڑا ذخیرہ دنیا کے دلچسپ اور مفی?

18/09/2021

40 square poles = 1 Roods
4Roodes = 1Acre
640Acrea = 1Square mile

26/08/2020
پاکستان کے قابل و ذہین بچی ویڈیو ضرور دیکھے مزید معلوماتی ویڈیوز دیکھنے کےلئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریںhttps://...
27/05/2020

پاکستان کے قابل و ذہین بچی ویڈیو ضرور دیکھے
مزید معلوماتی ویڈیوز دیکھنے کےلئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
https://youtu.be/qCjuEKjEhZQ

ڈاکٹر جمیل جالبی کو ہم سے بچھڑے ایک برس بیت گیا 18 اپریل 2020پاکستان کی نام ور علمی اور ادبی شخصیت ڈاکٹر جمیل جالبی ایک ...
18/04/2020

ڈاکٹر جمیل جالبی کو ہم سے بچھڑے ایک برس بیت گیا

18 اپریل 2020

پاکستان کی نام ور علمی اور ادبی شخصیت ڈاکٹر جمیل جالبی ایک سال پہلے آج ہی کے روز اس دنیا کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ گئے تھے۔ آج ان کی پہلی برسی ہے۔

18 اپریل 2019 کو انتقال کر جانے والے ڈاکٹر جمیل جالبی کی اردو زبان اور ادب کے لیے خدمات اور تحقیقی کاوشیں ہمیشہ ان کی یاد دلاتی رہیں گی۔ ڈاکٹر جمیل جالبی نے مختلف اہم اور بعض ادق موضوعات پر بھی قلم اٹھایا اور اپنی قابلیت، علمی استعداد کو منواتے ہوئے محنت اور مستقل مزاجی سے کام کیا اور کئی اہم تصانیف یادگار چھوڑیں۔

پاکستان میں انھیں ایک نقاد، ماہرِ لسانیات، ادبی مؤرخ اور محقق کی حیثیت سے پہچانا جاتا ہے۔ وہ جامعہ کراچی میں وائس چانسلر، مقتدرہ قومی زبان کے چیئرمین اور اردو لُغت بورڈ کے صدر بھی رہے۔

ڈاکٹر جمیل جالبی کا تعلق علی گڑھ سے تھا۔ وہ 12 جون، 1929 کو پیدا ہوئے۔ ان کا خاندانی نام محمد جمیل خان تھا۔

تقسیمِ ہند کے بعد وہ اپنے بھائی کے ساتھ پاکستان آ گئے اور کراچی میں مستقل سکونت اختیار کی۔ یہا‌ں تعلیمی سلسلہ جاری رکھا اور کام یابیاں سمیٹتے رہے۔

جالبی صاحب نے کہانی سے تخلیقی سفر کا آغاز کیا اور بعد میں ان کی تحاریر دہلی کے رسائل بنات اور عصمت میں شایع ہوئیں۔

ان کی کتابوں میں جارج آرویل کے ناول کا ترجمہ، پاکستانی کلچر: قومی کلچر کی تشکیل کا مسئلہ، تاریخ ادب اردو کے علاوہ دیگر تصانیف و تالیفات میں نئی تنقید، ادب کلچر اور مسائل، معاصر ادب وغیرہ شامل ہیں۔ لغات اور فرہنگِ اصلاحات کے علاوہ متعدد انگریزی کتابوں کے تراجم بھی ان کا کارنامہ ہیں۔

ڈاکٹر جمیل جالبی کو حکومت پاکستان کی طرف سے ستارۂ امتیاز اور ہلال امتیاز سے نوازا گیا

14/04/2020

islamic questions.
۱۔ سب سے پہلے کس نے عید کی آزان دی۔؟
۲۔ جنگ یمامہ میں کتنے صحابہ کرام شہید ہوے؟
۳۔ معراج کے وقت آپ ؐ کے عمر مبارک کیا تھی؟
۴۔ کس کی اوڑھنی سے غزوہ بدر کا پرچم بنایا گیا تھا؟
۵۔ وفات سے قبل آپؐ کتنے عرصہ بیمار رہا؟
۶۔ آپؑ نے کون سے مہینے میں مسجد نبوی کا بنیاد رکھا؟
۷ غزوہ خندق کو غزوہ احزاب کیون کہا جاتا ہے؟
۸۔ اسد اللہ کس صحابی کا لقب ہے؟

12/04/2020

سابق چیف سیکریٹری احمد بخش لہڑی نئے چئیرمین بی پی ایس سی متوقع.

11/04/2020

بلوچستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 228 ہوگئی۔

مذید 8 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے

09/04/2020

نواب وقار الملک (24 مارچ 1841 میرٹھ تا 27 جنوری 1917ء)اصل نام مشتاق حسین زبیری تھا مسلم لیگ کے بانی اراکین میں سے تھے ۔

09/04/2020

1937ء میں مولانا مظہر الدین نے محمد علی جناح کو ’’قائد اعظم ‘‘کا لقب دیا

09/04/2020

پاکستان کا معیاری وقت گرینچ ٹائم سے پورے 5 گھنٹے آگے ہے۔ اس کاتعین ممتاز ماہر ریاضی پروفیسر محمود انور نے کیا تھا۔حکومت پاکستان نے اسے اختیار کرنے کا اعلان 30 ستمبر 1951 کو کیا اور یہ یکم اکتوبر 1951 سے نافذ العمل ہو گیا تھا۔

08/04/2020

کورونا وائرس کس قدر جان لیوا ہے؟
اس وائرس سے متاثر ہونے والے 44000 مریضوں کے ڈیٹا کے جائزہ کے بعد عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ

81 فیصد افراد میں اس کی ہلکی پھلکی علامات ظاہر ہوئیں
14 فیصد میں شدید علامات ظاہر ہوئیں
پانچ فیصد لوگ شدید بیمار پڑ گئے
اس بیماری جسے کووڈ 19 کا نام دیا گیا سے مرنے والوں کی شرح ایک سے دو فیصد رہی لیکن ان اعداد پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔

ہزاروں افراد کا علاج اب بھی جاری ہے اور شرح اموات بڑھ بھی سکتی ہے۔ لیکن یہ بھی غیر واضح ہے کہ ہلکی پھلکے علامات والے کتنے کیسز ہیں جو رپورٹ ہی نہیں ہوئے، اس صورت میں شرح اموات کم بھی ہو سکتی ہے۔

ہر سال ایک ارب افراد انفلواینزا کا شکار ہوتے ہیں اور دو لاکھ نوے ہزار سے چھ لاکھ پچاس ہزار افراد ہلاک ہوتے ہیں۔ فلو کی شدت ہر سال بدلتی ہے۔

08/04/2020

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے:
اپنے ہاتھ ایسے صابن یا جیل سے دھوئیں جو وائرس کو مار سکتا ہو۔
کھانستے یا چھینکتے ہوئے اپنے منہ کو ڈھانپیں، بہتر ہوگا کہ ٹشو سے، اور اس کے فوری بعد اپنے ہاتھ دھوئیں تاکہ وائرس پھیل نہ سکے۔
کسی بھی سطح کو چھونے کے بعد اپنی آنکھوں ، ناک اور منہ کو چھونے سے گریز کریں۔ وائرس سے متاثر ہونے کی وجہ سے یہ آپ کے جسم میں داخل ہو سکتا ہے۔
ایسے لوگوں کے قریب مت جائیں جو کھانس رہے ہوں، چھینک رہے ہوں یا جنہیں بخار ہو۔ ان کے منہ سے وائرس والے پانی کے قطرے نکل سکتے ہیں جو کہ فضا میں ہو سکتے ہیں۔ ایسے افراد سے کم از کم ایک میٹر یعنی تین فٹ کا فاصلہ رکھیں۔
اگر طبیعت خراب محسوس ہو تو گھر میں رہیں۔ اگر بخار ہو، کھانسی یا سانس لینے ںمی دشواری تو فوری طبی مدد حاصل کریں۔ طبی حکام کی ہدایت پر عمل کریں۔

08/04/2020

کیا کورونا وائرس کا علاج ممکن ہے؟
تاحال اس کا علاج بنیادی طریقوں سے کیا جا رہا ہے، مریض کے جسم کو فعال رکھ کر، سانس میں مدد فراہم کر کے، تاوقتکہ ان کا مدافعتی نظام اس وائرس سے لڑنے کے قابل ہو جائے۔

تاہم اس کے لیے ویکسین کی تیاری کا کام جاری ہے اور امید ہے کہ اس سال کے آخر تک اس کی دوا انسانوں پر آزمانی شروع کر دی جائے گی۔

ہسپتالوں میں وائرس کے خلاف پہلے سے موجود دواؤں کا استعمال شروع کر رکھا ہے تاکہ دیکھا جا سکے کے آیا ان کا کوئی اثر ہے۔

04/04/2020

16. The most famous court-poet (in Hindi literature) of Akbar was:
(a) Raskhan
(b) Surdas
(c) Tulsidas
(d) Abdur-Rahim-Khan-i-Khanan (Correct)

04/04/2020

15. Who was the last ruler of Lodi dynasty?
(a) Bahlol Lodi
(b) Daulat Khan Lodi
(c) Ibrahim Lodi (Correct)
(d) Sikandar Lodi

04/04/2020

14. First voyage of Vasco da Gama to India (discovery of seas route to India via the Cape of Good Hope) was in
(a) 1456
(b) 1476
(c) 1498 (Correct)
(d) 1345

04/04/2020

13. The first Muslim invasion of India was led by:
(a) Mahmud of Ghazni
(b) Muhammad Ghori
(c) Muhammad-bin-Qasim (Correct)
(d) None of these

04/04/2020

12. The Delhi Sultanate virtually ended due to the invasion of:
(a) Chengiz Khan
(b) Babar (Correct)
(c) Nadir Shah
(d) None of these

04/04/2020

11. The Sultan of Delhi who is reputed to have built the biggest network of canals in India was:
(a) Iltutmish
(b) Ghiyasuddin Tughlaq
(c) Firoz Shah Tughlaq (Correct)
(d) None of these

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahlomat Aalam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share