𝙡𝙖𝙡𝙖 𝙌𝙖𝙝𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣 𝙆𝙖𝙠𝙖𝙧 𝙋𝙖𝙣𝙚𝙯𝙖𝙞 𝙊𝙛𝙛𝙞𝙘𝙞𝙖𝙡

  • Home
  • 𝙡𝙖𝙡𝙖 𝙌𝙖𝙝𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣 𝙆𝙖𝙠𝙖𝙧 𝙋𝙖𝙣𝙚𝙯𝙖𝙞 𝙊𝙛𝙛𝙞𝙘𝙞𝙖𝙡

𝙡𝙖𝙡𝙖 𝙌𝙖𝙝𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣 𝙆𝙖𝙠𝙖𝙧 𝙋𝙖𝙣𝙚𝙯𝙖𝙞 𝙊𝙛𝙛𝙞𝙘𝙞𝙖𝙡 This pages about qahir Khan Panezai lala official and lala legends pashtoon Panezai ✌️✌️💔💔💔 🌹🌹🌹

😭😭😭💔💔💔🙏🙏إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَخانوزیئ بلوزیئ رشید زمان پانیزٸی دہ شت گردوں کے ہاتھوں ش ھ ید ہوا جس ک...
01/02/2025

😭😭😭💔💔💔🙏🙏إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
خانوزیئ بلوزیئ
رشید زمان پانیزٸی دہ شت گردوں کے ہاتھوں ش ھ ید ہوا جس کا تعلق بلوزی سے تھا ゚

17/01/2025

KAKAR history video ゚

😭😭😭💔💔🙏🙏شھید مسعود خانقلعہ سیف اللہ گوال اسماعیل زئی افففف زوانی مرگنامعلوم افراد کی فائرنگ سے 28 سالہ نوجوان مسعود خان ش...
09/01/2025

😭😭😭💔💔🙏🙏شھید مسعود خان
قلعہ سیف اللہ گوال اسماعیل زئی افففف زوانی مرگ
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 28 سالہ نوجوان مسعود خان شہید جبکہ ان کا دوست جمعہ رحم زخمی

😭😭😭🤲🤲🙏🙏💔💔اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنگل رحمان پانیزئی ائی بی ڈائریکٹر  وفات پا گئے ہیں۔ وہ ڈاکٹر فضل رحمن ک...
21/12/2024

😭😭😭🤲🤲🙏🙏💔💔اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
گل رحمان پانیزئی ائی بی ڈائریکٹر وفات پا گئے ہیں۔ وہ ڈاکٹر فضل رحمن کے صاحبزادے۔ ڈاکٹر فیض الرحمن ۔ گل رحمان ۔ فرمان الرحمن کے بھائی ۔ کندل خان اور پردل خان کے والد تھے نمازِ جنازہ آج دوپہر کو آبائی قبرستان کلی خانان بوستان میں ادا کی جا اے گی ۔ ゚

غیر ملکی شکاری نے 7 کروڑ 53لاکھ روپے کی بولی لگاکر مارخور کا شکار کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق امریکی شکاری رونلڈ جوئ ویٹن نے...
11/12/2024

غیر ملکی شکاری نے 7 کروڑ 53لاکھ روپے کی بولی لگاکر مارخور کا شکار کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق امریکی شکاری رونلڈ جوئ ویٹن نے 7 کروڑ سے زائد رقم کے عوض لوئر چترال میں توشی شاشہ کے مقام پر کشمیری مارخور کا شکار کرلیا جو کہ وائلڈ لائف کی تاریخ میں سب سے مہنگی شکار پرمٹ ہے۔

وائلڈ لائف حکام کے مطابق شکار کیے گئے مارخور کی عمر 11 سال اور سینگوں کی لمبائی 49 انچ ہے۔

یاد رہیں کہ بولی کے لیے ادا کیے گئے رقم کا ذیادہ حصہ مقامی لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے مختص کیا جاتا ہے۔
چترال تازہ ترین ゚

🤲🤲🤲🙏🙏😭😭💔💔صحت یابی کے لئے خصوصی دعا کی اپیل🤲اللَّهُمَّ رَبَّ النَّاسِ أَذْهِبِ الْبَاسَ، اشْفِهِ وَأَنْتَ الشَّافِي، لاَ ...
05/12/2024

🤲🤲🤲🙏🙏😭😭💔💔صحت یابی کے لئے خصوصی دعا کی اپیل🤲

اللَّهُمَّ رَبَّ النَّاسِ أَذْهِبِ الْبَاسَ، اشْفِهِ وَأَنْتَ الشَّافِي، لاَ شِفَاءَ إِلاَّ شِفَاؤُكَ، شِفَاءً لاَ يُغَادِرُ سَقَمًا
اے اللہ لوگوں کے پالنے والے تکلیف کو دور کر دے اس (مریض کو ) شفاء عطا فرما تو ہی شفاء دینے والا ہے تیری شفاء کے سوا کوئی شفاء نہیں ایسی شفاء ( دے ) کہ کسی قسم کی بیماری باقی نہ رہ جائے
❤‏وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ❤
اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ﷲﷻ مُجھے شفا دیتاھے
تمام دوست احباب سے گزارش کی جاتی ہے کہ محمد نعیم ۔کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کریں کہ اللہ تعالی صحت کاملہ عطا فرمائے 🤲🤲🤲🤲🤲
یا اللّه پاک اپنے پیارے حبیب حضرت محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے صدقے ہماری التجا کو قبول فرما آمین

😭😭😭🤲🤲🤲🙏🙏💔💔خانوزئی کلی تورہ خلہ۔ممتاز عالم دین استاد العلماء مفتی عبدالقیوم صاحب اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔نماز جنازہ آج ...
30/11/2024

😭😭😭🤲🤲🤲🙏🙏💔💔خانوزئی کلی تورہ خلہ۔
ممتاز عالم دین استاد العلماء مفتی عبدالقیوم صاحب اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔نماز جنازہ آج شام 07.30 بجے کلی تورہ خلہ خانوزئی میں ادا کی جائیگی اللہ پاک جنت الفردوس نصیب کریں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

😭😭😭🤲🤲🙏🙏💔💔إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون۔  آخ جوانی  کلی گوال سے تعلق رکھنے والے نوجوان شعیب خان ولد عبدالحک...
06/11/2024

😭😭😭🤲🤲🙏🙏💔💔إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون۔ آخ جوانی
کلی گوال سے تعلق رکھنے والے نوجوان شعیب خان ولد عبدالحکیم روڈ ایکسیڈنٹ میں شہید ہوگئے۔
اللہ تعالیٰ دہ جنت الفردوس ورنصیب کی امین ثم امین ゚

🤲🤲🤲😭😭😭🙏🙏💔💔انا للہ وانا الیہ راجعون عبداللہ مریانی اتفاقیہ گولی لگنے زندگی کی بازی ہارگئے وہ حاجی سیف اللہ مریانی کے بیٹے...
04/11/2024

🤲🤲🤲😭😭😭🙏🙏💔💔انا للہ وانا الیہ راجعون
عبداللہ مریانی اتفاقیہ گولی لگنے زندگی کی بازی ہارگئے وہ حاجی سیف اللہ مریانی کے بیٹے تھے
وہ چیمبر آف کامرس کوئٹہ کے صدر حاجی ایوب خان مریانی کے داماد اور چچا زاد بھائی تھے
حاجی محمد یوسف ،حاجی سکندر خان کے بھتیجے تھے مرحوم حاجی عبدالحکیم مریانی ،حاجی سرورخان مریانی کے نواسے تھے
محمدنسیم ،ادریس خان کے چچازاد بھائی بروز منگل دوپہر 3 بجے کلی سملی مریانی آباد قبرستان میں ادا کی جائے گی-

😭😭😭🤲🤲🤲💔💔🙏🙏محیب اللہ عراٸض نویس ۔ عصمت اللہ اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر نادرا ہرناٸی کی والدہ وفات پاچکی ہیں۔ جو کہ شیر جان کی اہلیہ ...
11/10/2024

😭😭😭🤲🤲🤲💔💔🙏🙏محیب اللہ عراٸض نویس ۔ عصمت اللہ اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر نادرا ہرناٸی کی والدہ وفات پاچکی ہیں۔ جو کہ شیر جان کی اہلیہ تھی ۔ نماز جنازہ کل دس بجے کھوسٹ قبرستان میں ادا کی جاٸیگی ۔ جس کا اعلان بعد میں کیا جاٸیگا۔ ゚

😭😭😭🙏🙏💔💔زیارت ۔کلی کچھ سے تعلق رکھنے والا نوجوان  #شیرازخان خیبر پشتون جرگے میں شھید ہوگۓاللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلئ...
10/10/2024

😭😭😭🙏🙏💔💔زیارت ۔کلی کچھ سے تعلق رکھنے والا نوجوان #شیرازخان خیبر پشتون جرگے میں شھید ہوگۓ
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلئ مقام عطاء فرماے ゚

😭😭😭🙏🙏💔💔🤲🤲افسوسناک خبر!!!تحصیل نانا صاحب بمقام مرغہ کراس N50 کوئٹہ ژوب روڈ پر موٹر سائیکل سوار دو افراد 1-علی الرحمن والد...
02/10/2024

😭😭😭🙏🙏💔💔🤲🤲افسوسناک خبر!!!
تحصیل نانا صاحب بمقام مرغہ کراس N50 کوئٹہ ژوب روڈ پر موٹر سائیکل سوار دو افراد 1-علی الرحمن والد نصر اللہ قوم کاکڑ سکنہ دلسورہ 2- حبیب ولد محمد عیسیٰ قوم کاکڑ سکنہ کلی دلسورہ ایک آئل ٹینکر سے ٹکرا گئے ہیں جسکے نتیجے میں متذکرہ بالا دونوں نوجوان شہید ہوگئے ہیں، ڈیڈ باڈیز کو سول ہسپتال خانوزئی منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ آئل ٹینکر ڈرائیور ٹینکر کو چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے، لیویز نے آئل ٹینکر کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے، ゚

وزیرستان میں فوج کے ظلم سے جانور بھی محفوظ نہیں 💔Ten Unknown Facts About   1. Founding and History: BMW, Bayerische Moto...
25/09/2024

وزیرستان میں فوج کے ظلم سے جانور بھی محفوظ نہیں 💔
Ten Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.

8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.

9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range of automotive tastes and luxury segments.

10. Cultural Impact: BMW's vehicles often becom

پشتون کلچر ڈے: ثقافتی ورثے کی جھلکپشتون کلچر ڈے ہر سال 23 ستمبر کو جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ یہ دن پشتون قوم کے ثقافت...
24/09/2024

پشتون کلچر ڈے: ثقافتی ورثے کی جھلک

پشتون کلچر ڈے ہر سال 23 ستمبر کو جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ یہ دن پشتون قوم کے ثقافتی ورثے، روایات اور تاریخ کو اجاگر کرنے کے لیے مخصوص کیا گیا ہے۔ پشتون ثقافت ایک قدیم اور عظیم تاریخ کی حامل ہے، جو اپنی روایات، رسم و رواج، مہمان نوازی، اور اعلیٰ اقدار کے لیے دنیا بھر میں معروف ہے۔

پشتون کلچر ڈے کے موقع پر مختلف تقریبات، سیمینارز، اور میلوں کا انعقاد کیا جاتا ہے جن میں پشتون لباس، موسیقی، رقص، اور دستکاریوں کی نمائش کی جاتی ہے۔ خاص طور پر پشتون روایتی لباس، جس میں مردوں کا شلوار قمیض اور واسکٹ جبکہ خواتین کا روایتی چادر اور کشیدہ کاری والے ملبوسات شامل ہیں، اس دن کی خاص پہچان ہوتے ہیں۔

پشتون کلچر ڈے کا بنیادی مقصد نئی نسل کو اپنی ثقافتی جڑوں سے جوڑنا اور دنیا کو پشتونوں کی قدیم تاریخ، زبان، اور ثقافت سے روشناس کرانا ہے۔ اس موقع پر پشتون ادب، شاعری، اور تاریخ پر مبنی کتابوں کی نمائش بھی کی جاتی ہے تاکہ لوگوں میں پشتونوں کی علمی اور ادبی خدمات کا شعور پیدا ہو۔

یہ دن نہ صرف پشتونوں کے لیے بلکہ پوری دنیا کے لیے ایک موقع فراہم کرتا ہے کہ وہ اس عظیم قوم کی ثقافتی رنگینی اور روایات سے آگاہ ہو سکیں۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙡𝙖𝙡𝙖 𝙌𝙖𝙝𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣 𝙆𝙖𝙠𝙖𝙧 𝙋𝙖𝙣𝙚𝙯𝙖𝙞 𝙊𝙛𝙛𝙞𝙘𝙞𝙖𝙡 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share