22/10/2025
دعویٰ: بی بی سی نے ایک ڈاکومنٹری نشر کی جس میں پاکستان کے صدر آصف علی زرداری پر کرپشن اور جرائم پیشہ نیٹ ورکس سے تعلقات کے الزامات عائد کیے گئے۔
حقیقت: ❌ یہ دعویٰ غلط ہے۔
بی بی سی نے آصف علی زرداری پر مبینہ ڈاکومنٹری کی تردید کی، ویڈیو اے آئی سے تیار کی گئی۔