Rokhana TV

Rokhana TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rokhana TV, TV Network, .

02/05/2023

یہ بچہ اپنے والدین سے کھو گیا ہے۔مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ رحیم آباد میں ایک شخص کے ساتھ دکان میں موجود ہے۔بچے کے والدین رابطہ کریں

شکریہ۔۔۔03467147211

15/02/2023
18/01/2023

اپنا رائے دیجئے ۔۔۔!!

05/12/2022

ہمیں مارنے کیلئے آئے گے تو مارے جائیے گے
سفارش کرنے کے کسی کو بھی ضرورت نہیں میرے دفتر کے دروازے تمام پولیس افسران، جوانان اور عوام کے لئے کھلے ہیں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع اللہ گنڈاپور کا پولیس دربار سے خطاب

04/12/2022

29 Gold Medals in MBBS ❤️🇵🇰 What a legend man.

خیبر سے لے کر کراچی تک PTI کے کارکنوں کا احتجاجی مظاہرہ۔۔۔. رمضان کے باوجود لاکھوں لوگ سڑکوں پر۔۔
10/04/2022

خیبر سے لے کر کراچی تک PTI کے کارکنوں کا احتجاجی مظاہرہ۔۔۔. رمضان کے باوجود لاکھوں لوگ سڑکوں پر۔۔

28/03/2022

چارباغ میں JUI اور PPP کا مشترکہ کمپین۔۔۔ ہم چارباغ کی ترقی چاہتے ہیں۔۔۔اب ہم چارباغ کو ماڈل سٹی بنائینگے۔۔۔ ثناءاللہ خان پر فخر کرتے ہیں ان کے خدمات تحصیل چارباغ کے لیۓ قابل تعریف ہیں۔۔۔تحصیل چئیرمین امیدوار احسان اللہ خان کاکی کے جیت کے لیۓ دن رات محنت کرینگے۔۔۔سید خالد احمد رہنما PPP...

Paid Add...
16/02/2022

Paid Add...

05/02/2022

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدیدجھٹکے محسوس کئے گئے

‏یہ تصویر اردن کی ھے، جہاں ایک مسکین بندہ بڑی محبت اور اشتیاق سے کسی دکان کے باھر سے اسکرین پر حرم شریف کے مناظر دیکھ رھ...
20/11/2021

‏یہ تصویر اردن کی ھے،
جہاں ایک مسکین بندہ بڑی محبت اور اشتیاق سے کسی دکان کے باھر سے اسکرین پر حرم شریف کے مناظر دیکھ رھا تھا،
پتہ نہیں اس کے دل کی کیا کیفیت ھوگی، اس نے کیا دعا کی ھوگی، کہ کسی نے اس کی تصویر لی اور وائرل کردی۔۔۔۔
چند منٹ میں یہ تصویر اتنی مشہور ھوئی کہ
‏ایک اردنی شخص نے اس مسکین کو عمرے پر بھیجنے کا اعلان کردیا، اسی طرح ایک اور ٹوور کمپنی نے بھی اس کے لیے عمرہ کا اعلان کردیا۔۔۔۔۔سچ ہی کہ
اَلا لاَ تَحْزَنَنْ اَخَا البَلِيّة
فَلِرَّحْمٰنِ الطاف خفِيّة

’’اے پریشان حال مت گھبرا۔۔۔!
اللہ رحمن کے پوشیدہ لطف و کرم تیرے منتظر ہیں۔💕💕

14/11/2021

سانحہ لالکو
سوگ میں کل 15نومبر کو تمام نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے،صدرپی ایس ایم اے اخترعلی خانجی

خوازہ خیلہ پرائیویٹ اسکول کے بچے تفریح کے لئے گبین جبہ گئے تھے واپسی پر لالکو میں اسکول وین کو حادثہ، 2 بچے جاں بحق، 20 ...
13/11/2021

خوازہ خیلہ پرائیویٹ اسکول کے بچے تفریح کے لئے گبین جبہ گئے تھے واپسی پر لالکو میں اسکول وین کو حادثہ، 2 بچے جاں بحق، 20 بچے زخمی،متعدد بچوں کی حالت تشویشناک، زخمیوں کو فوری علاج کے لیے سیدوشریف اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

13/11/2021

یہ مولانا صاحب ترکی سے 15 نومبر کو پشاور آرہا ہے براۓ مہربانی کسی کے گھر ميں گونگا بہرہ اندھا ہو تو 7 دنوں تک پشاور میں ہوگا اعلاج کا کوئی پیسے نہیں...

*‏خیبر پختونخوا حکومت نے دسمبر میں بلدیاتی انتخابات کرانے بارے خط الیکشن کمیشن کو لکھ دیا**خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انت...
21/10/2021

*‏خیبر پختونخوا حکومت نے دسمبر میں بلدیاتی انتخابات کرانے بارے خط الیکشن کمیشن کو لکھ دیا*
*خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات دو مراحل میں ہونگے ۔ پہلے مرحلے کے تحت ویلج کونسل ونیبرہوڈ کونسل کے انتخابات 15 دسمبر کو ہونگے جبکہ دوسری مرحلے میں تحصیل چئیرمین انتخاب کے لئیے ووٹنگ 25 مارچ کو ہوگی۔

11/10/2021
سوات کے پہاڑی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری ، موسم کافی سرد ہوگیا ، زیر نظر تصاویر میں گبین جبہ اور بشیگرام کے پہ...
10/10/2021

سوات کے پہاڑی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری ، موسم کافی سرد ہوگیا ، زیر نظر تصاویر میں گبین جبہ اور بشیگرام کے پہاڑوں پر تازہ برفباری دیکھی جاسکتی ہے۔

10/10/2021

میں تیز بارش اور ژالہ باری جاری۔۔۔یا اللہ خیر

10/10/2021

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آخری آرام گاہ کیلئے فیصل مسجد کے احاطے میں قبر کی کھدائی جاری ہے ، آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے ، سبزہ نورستہ تیرے گھر کی نگہبانی کرے ، محسن پاکستان آج صبح سویرے خالق حقیقی سے جا ملے، انا للہ و انا الیہ راجعون ، نماز جنازہ آج ساڑھے 3 بجے فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کی جائے گی ، اور اُن کی خواہش کے مطابق اُنہیں فیصل مسجد کے احاطے میں ہی سپرد خاک کیا جائیگا ، وزیراعظم عمران خان کا اعلان
اے نفس مطمئن ! (اطمینان والی روح لوٹ) چل اپنے رب کی طرف ، اس طرح کہ تو اس سے راضی ، وہ تجھ سے خوش ، پس میرے خاص بندوں میں شامل ہوجا اور میری جنت میں داخل ہوجا۔ (الفجر: 27 تا 30)
10-10-2021

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے دورہ سوات کے لئے پنڈال سج گیا۔۔۔۔
07/10/2021

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے دورہ سوات کے لئے پنڈال سج گیا۔۔۔۔

07/10/2021

این سی او سی نے 11 اکتوبر سے تعلیمی ادارے مکمل طور پر کھولنے کی اجازت دے دی

یہ بچہ کسی سے گم ہو چکاہے۔اورابھی تھانہ منگلور میں موجود ہے۔ کسی کا بھی ہوں ۔تھانہ منگلور سے رابطہ کریں۔زیادہ سے زیادہ ش...
06/10/2021

یہ بچہ کسی سے گم ہو چکاہے۔اورابھی تھانہ منگلور میں موجود ہے۔ کسی کا بھی ہوں ۔تھانہ منگلور سے رابطہ کریں۔زیادہ سے زیادہ شیر کریں
0946730438
03442328029
03457217008

05/10/2021

*فیس بک بند ہونے سے مارک زکر برگ کو بڑا جھٹکا، ساڑھے 6 ارب ڈالر کا نقصان ہوگیا‎*

Oct 05, 2021 | 00:44:AM

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوشل میڈیا ویب سائٹس فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ بند ہونے کے باعث کمپنی کے مالک مارک زکر برگ کو لگ بھگ ساڑھے چھ ارب ڈالر کا نقصان ہوگیا۔
ارب پتی افراد کی دولت کا تخمینہ جاری کرنے والے فوربز میگزین کے مطابق فیس بک کے شریک بانی مارک زکر برگ کو پیر کے روز فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ بند ہونے کے باعث اب تک چھ ارب 40 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے اور وہ ارب پتی افراد کی فہرست میں ایک درجہ نیچے چلے گئے ہیں۔
حالیہ نقصان کے باعث مارک زکر برگ کے اثاثوں کی مالیت 116 ارب 30 کروڑ ڈالر رہ گئی ہے اور وہ دنیا کے پانچویں امیر ترین شخص سے ایک درجہ تنزلی کے بعد چھٹے نمبر پر آگئے ہیں۔
دوسری جانب فیس بک کمپنی کو بھی شیئرز مارکیٹ میں بڑے نقصان کا سامنا ہے۔ سٹاک مارکیٹ میں اب تک فیس بک کے شیئرز کی ویلیو5.41 فیصد تک کم ہوچکی ہے۔ بریک ڈاؤن کے بعد سے فیس بک کے ایک شیئر کی قیمت میں 18.67 ڈالر کی کمی آئی ہے اور یہ 324.45 ڈالر کا رہ گیا ہے۔

*لمحہ فکریہ!!!* واٹس ایپ کا سرور ڈاؤن ہونے کی وجہ سے پچھلے 6 گھنٹوں سے فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ بند  تھا تو سب پر...
05/10/2021

*لمحہ فکریہ!!!*

واٹس ایپ کا سرور ڈاؤن ہونے کی وجہ سے پچھلے 6 گھنٹوں سے فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ بند تھا تو سب پریشان تھے۔ کہ دنیا سے رابطہ رکا ہوا تھا۔
افسوس ہمارے گھروں میں قرآن مجید کے اوپر کتنا گردوغبار ہے؟ انسان روز کھول کر قران مجید پڑھتا ہے؟ اسکی فکر نہیں ہمیں کہ اللہ سے رابطہ کا ذریعہ ہمارے گھروں میں غلاف میں ڈھانپ کر رکھا ہوا ہے۔
لوگوں سے رابطے سے زیادہ اللہ سے رابطے کو فوقیت دیں۔ قرآن اٹھائیں، قرآن پڑھیں اور اللہ سے تعلق کو جوڑیں۔

انتقال پر ملال چارباغ سواتڈاکٹر لیاقت صاحب   کی والدہ ماجدہ بقضایے الہی وفات پا چکی ہے نماز جنازہ اج 2 بجے چارباغ دارالع...
05/10/2021

انتقال پر ملال چارباغ سوات
ڈاکٹر لیاقت صاحب کی والدہ ماجدہ بقضایے الہی وفات پا چکی ہے نماز جنازہ اج 2 بجے چارباغ دارالعلوم میں ادا کیا جایگا فاتحہ خوانی 40,پلو مسجد میں ہوگی
مرحومہ ڈاکٹر ہدایت اللہ کی بہن تھی
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے

‏ستارے بھت آئیں گے دنیا میں،کہکشاں صرف ایک تھا عمر شریف 💔‎
02/10/2021

‏ستارے بھت آئیں گے دنیا میں،
کہکشاں صرف ایک تھا عمر شریف 💔

ضلع سوات کے نام ایک اور اعزاز سوات کے علاقہ کوٹہ ابوہا سے تعلق رکھنے والے بلور خان نے سی ایس ایس امتحان میں کامیابی حاصل...
01/10/2021

ضلع سوات کے نام ایک اور اعزاز
سوات کے علاقہ کوٹہ ابوہا سے تعلق رکھنے والے بلور خان نے سی ایس ایس امتحان میں کامیابی حاصل کی،امتحان میں 17240 امیدواوں میں سے 364 امیدواوں نے ریٹن ٹسٹ پاس کر لیا، بلور خان نے مقابلے کے امتحان میں کامیابی حاصل کرنے پر اللہ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پہلے مرحلے میں ریٹن ٹسٹ پاس کر چکاہوں تاہم انٹرویو باقی ہے جس کے بعد اگر اللہ نے موقع دیا تو ملک کی خدمت ایمانداری سے کروں گا، بلور خان کی خیبر نیوز سے گفتگو
بلور خان نے میٹرک ایس پی ایس کالج سوات، ایف ایس سی اسلامیہ کالج پشاور، بی ایس الیکٹرانک انجینئرنگ غلام اسحاق خان انسٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، ایم ایس کمپیوٹشنل انجینئرنگ یونی ورسٹی آف فن لینڈ سے کی ہے جبکہ پی ایچ ڈی سکینڈ ائر بائیو میڈیکل انجینئرنگ کا طلب علم ہے

کیا یہ حقیقت ہے؟
01/10/2021

کیا یہ حقیقت ہے؟

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rokhana TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share